Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عید الفطر

July 16, 2015 0 1 min read
Eid ul Fitr
Eid ul Fitr
Eid ul Fitr

تحریر : محمد صدیق مدنی
عیدالفطر تہذیب و شایستگی کا جشن ، زندگی کی اعلا اقدار اور عظیم روایت کی علامت و نشانی ہے۔ یہ دن تقویمِ عیسوی کے مطابق 27 مارچ ٤٢٦ء / یکم شوال المکرم ٢ھ سے منایا جارہا ہے جسے سب سے پہلے محسنِ انسانیت ، مفخرِ موجودات ، مصطفی جانِ رحمت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اپنے جاں نثار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ مدینہ منورہ سے باہر منایا تھااس وقت آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک ٢٥ سال ٦۔ماہ ٠٢ یوم تھی۔ابن حبان کے مطابق ہجرت کے دوسرے سال جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ بدر کی شان دار فتح کے بعد مدینہ منورہ تشریف لائے تو اس کے آٹھ دن بعد عیدالفطر منائی گئی۔عیدالفطر کا دن بڑا ہی مبارک و مسعود اور پْر عظمت دن ہے جس میں خالقِ کونین جل شانہ نے بہشتِ بریں کو پیدا فرمایا، طوبیٰ کا درخت اس میں نصب فرمایا، جبریلِ امین کو پیغامِ خداوندی لے جانے کے لیے عید کاروز منتخب فرمایا، فرعون کے جادوگروں نے اسی دن پیغامِ ہدایت پاکر نورِ ہدایت سے قلوب کو منور کیا، اور اللہ نے انھیں بخش دیا۔ یہ دن روزہ داروں کے لیے مسلسل مجاہدہ اور نفس کشی کے بعد انعام و اعزاز کے طور پر اپنے دامن میں ہزاروں مسرتوں ، شادمانیوں اور خوشیوں کا پیغام لے کر جلوہ گر ہوتا ہے۔

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مصطفی جانِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” جب عیدالفطر کی رات ہوتی ہے تو اس کا نام آسمانوں پر لیلة الجائزہ انعام کی رات سے لیاجاتا ہے اور جب صبح عید طلوع ہوتی ہے تو حق تعالیٰ جل شانہ فرشتوں کو تمام بستیوں میں بھیجتا ہے اوروہ روے زمین پر اتر کر تمام کوچوں اور شاہ راہوں کے سِروں پر ایستادہ ہوجاتے ہیں اور ایسی آواز سے جسے جنات اور انسانوں کے سوا ہر مخلوق سماعت کرلیتی ہے پکارتے ہیں کہ :” اے امتِ محمدیہ اس کریم رب کی بارگاہِ کرم میں چلو جو بہت زیادہ عطا فرمانے والا ہے ، جب لوگ عید گاہ کی طرف نکلتے ہیں تو رب العزت جل شانہ فرشتوں سے فرماتا ہے کہ کیا بدلہ ہے اس مزدور کا جو اپنا کام پورا کرچکا ہو؟ وہ عرض گزار ہوتے ہیں کہ ہمارے معبود اور ہمارے مالک اس کا بدلہ یہی ہے کہ اس کی مزدوری اور اجرت پوری پوری عطا کردی جائے تو مالکِ کون و مکاں جل شانہ ارشاد فرماتا ہے کہ :” اے فرشتو! میں تمہیں گواہ بناتا ہوں کہ میں نے انہیں رمضان کے روزوں اور تراویح کے بدلہ میں اپنی رضا اور مغفرت عطا فرمادی اور بندوں سے خطاب فرما کر ارشاد ہوتا ہے کہ:” اے میرے بندو! مجھ سے مانگومیری عزت و جلا ل اور بلندی کی قسم! آج کے دن اپنے اجتماع میں اپنی آخرت کے بارے میں جو سوال کروگے عطا کروں گا، دنیا کے بارے میں جو سوال کروگے اس میں تمہاری مصلحت پر نظر کروں گا، میرے عزوجلال کی قسم! میں تمہیں مجرموں اور کافروں کے روبہ رو رسو ا نہ کروں گا میں تم سے راضی ہوگیا۔” فرشتے اس اجر وثواب کو دیکھ کر جوعیدالفطر کے روز امتِ محمدیہ کے لیے ارزاں کردیا جاتا ہے مسرور و شادماں ہوتے ہیںاور فرحت و انبساط کے ساتھ خوشیاں مناتے اور کھل جاتے ہیں(الترغیب والترہیب)

خوشی و مسرت ، فرحت و شادمانی اور بابرکت و پْرمسعو دموقع پر خداوندِ قدوس جل جلالہ کے نزدیک اس کی خوشی ، خوشی نہیں جو ضرورت مندوں ، بے کسوں ، ناداروں ، محتاجوں ، بیواوں ، یتیموں، تنگ دستوں اور فاقہ مستوں کو فراموش کرکے بزمِ نشاط و انبساط سجاتا ہو آج سب سے پہلا فریضہ یہ ہے کہ ضرورت مند ،تنگ دست ، پریشان اور مفلوک الحال لوگوں کو تلاش کرکے ان کی حاجت روائی کی جائے محبوبِ سبحانی حضرت سیدنا غوثِ اعظم عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ عید کی اصل روح اور حقیقت بیان کرتے ہوئے ارقام فرماتے ہیں :” عید ان کی نہیں جنھوں نے عمدہ لباس سے اپنے آپ کو آراستہ کیا بل کہ عید تو ان کی ہے جو خدا کی وعید اور پکڑ سے بچ گئے اور اس کے عذاب و عتاب سے ڈر گئے ، عید ان کی نہیں جنھوں نے بہت زیادہ خوشیاں منائیں بل کہ عید تو ان کی ہے جنھوں نے اپنے گناہوں سے توبہ کی اور اس پر قائم رہے ، عید ان کی نہیں جنھوں نے بڑی بڑی دیگیں چڑھائیں اور دسترخوان آراستہ کیے بل کہ عید تو ان کی ہے جنھوںنے مقدار بھر نیک بننے کی کوشش کی اور سعادت حاصل کی عید ان کی نہیں جودنیاوی زیب و زینت اور آرایش و زیبایش کے ساتھ گھر سے نکلے بل کہ عید تو ان کی ہے جنھوں نے تقوا ، پرہیزگاری اورخوفِ خدا اختیار کیا۔ عید ان کی نہیں جنھوں نے اپنے مکان پر چراغاں کیا بل کہ عید تو ان کی ہے جو دوزخ کے پْل سے گزر گئے۔”

ALLAH
ALLAH

حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو زمانہ خلافت میںلوگ عید کی مبارک باد دینے لگے تو دیکھا کہ امیر المومنین خشک ٹکڑے تناول فرمارہے ہیں، کسی نے کہا حضور ! آج تو عید کا دن ہے؟ یہ سن کر حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے سرد آہ بھری اور فرمایا:” جب دنیا میں ایسے بہت سے لوگ موجود ہوں جن کو یہ ٹکڑے بھی میسر نہیں تو ہمیں عید منانے کا کیوں کر حق حاصل ہے؟” پھر فرمایا:” عید تو ان کی ہے جوعذابِ آخرت اور مرنے کے بعد کی سزا سے نجات پاچکے ہیں۔”دینِ اسلام اخوت و اجتماعیت اور اتحاد و وِداد کا درس دیتا ہے اخوت و اجتماعیت کا رنگ و آہنگ اسلامی شعائر و عبادات کا خاصہ ہے کہ تمام عبادات کی روح اخوت و مساوات سے ہم رشتہ ہے۔ اخوت و مساواتِ انسانی کی اسی اہمیت و عظمت کا اظہار محسنِ انسانیت سیدِ عرب و عجم مصطفی جانِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجة الوداع ٩ ذی الحجہ ٠١ھ / ٦٢ مارچ ٢٣٦ء بروز جمعہ کومیدانِ عرفات میں فرمایا تھا۔جہاں عرب کے گوشہ گوشہ سے جاں نثارانِ نبوت و فداکارانِ سرورِ کائنات شَرَفِ ہم رکابی اور جمالِ جہاں آراے محبوبِ بے مثال صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کے جذبہ لافانی کے تحت امڈ پڑے تھے۔

تاحدِ نظر انسانوں کا ایک موجیں مارتا سمندر نظر آتاتھا، انسانی تاریخ کے ان بے مثل پروانوں اور بے نظیر فداکاروں سے جن کی تعداد کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار نفوسِ قدسیہ پر مشتمل تھی مفخرِ موجودات ، خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے فصاحت و بلاغت کے ساتھ وہ عظیم الشان اور تاریخ ساز خطبہ ارشاد فرمایا جو ”خطبہ حجة الوداع ” کے نام سے موسوم ہے اور جسے اس کی تاریخی اہمیت ، قدر ومنزلت اور جلالتِ شان کے باعث ”حجة الاسلام، حجة البلاغ ، حجة التمام، اور حجة الکمال ” کے ناموں سے یاد کیا جاتا ہے اس تاریخ ساز اجتماع او ر عظیم الشان خطبہ میں آپ ۖنے ارشاد فرمایا:”لوگو! تمہارا رب ایک ہے تمہارا باپ ایک ہے سب ایک آدم سے ہیں اور آدم مٹی سے تھے نہ کسی عربی کو عجمی پر برتری ہے بنہ کوئی عجمی کسی عربی پر فضیلت رکھتا ہے نہ سیاہ فام سرخ فام پر فوقیت رکھتا ہے نہ سرخ فام سیاہ فام پر، فضیلت و برتری کا معیار صرف تقوا پر ہے۔”

اسلامی اخوت و اجتماعیت کا حقیقی رنگ اور عملی تصویر عہدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں مساواتِ انسانی کے سب سے بڑے علم بردار تاج دارِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے دربارِ گہر بار میں بھی دیکھی جاسکتی ہے کہ جہاں عداس نینوائی، صہیب رومی، ذوالکاع حمیری، ابوسفیان اموی، کرز فہری ، بلال حبشی، سلمان فارسی، عدی طائی، ابوذر غفاری، ابو حارث مصطفی ، طفیل دوسی ، شمامہ نجدی، ابو عامع اشعری ، سراقہ مدلجی وغیرہم پہلو بہ پہلو بیٹھے اسلامی اخوت و اجتماعیت کی عملی تصویر نظر آتے تھے اور ہر فرد اپنے ملک و قوم اور قبیلہ کی نمایندگی کررہاتھا اور یہ و ہ عملی حقیقت ہے جس کا اعتراف غیر مسلم دانش وروں کو بھی ہے چناں چہ Muhammed The prophetکے مصنف لکھتے ہیں ” عالمی اخوت اور انسانی مساوات کا اصول جس کی تبلیغ آپ نے کی وہ انسانیت کی سماجی ترقی میں مرکزی مقام رکھتے ہیں پیغمبرِاسلام نے اس نظریہ کو حقیقی عملی روپ میں پیش کیا اس کی اہمیت شاید کچھ دنوں بعد پوری طرح سمجھ میں آجائے گی جب بین الاقوامی طاقت ور نظریہ وجود میں آئے گا۔”

Islam
Islam

دیگر مذاہب کے مقابلے میں صرف اسلام ہی وہ عظیم مذہبِ مہذب ہے جو عملی زندگی میںاخوت و مساوات کو حقیقی او ر عملی بنیادوں پر قائم رکھتا ہے پیغمبرِاسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے رنگ ونسل ، حسب و نسب اور قومیت کے تمام امتیازات کو سختی سے مٹادیا ہے۔اسلام کی بنیاد ہی اخوت اور مساوات پر قائم کی گئی ہے یہی وجہ ہے کہ اسلامی اخوت اور مساوات کا کوئی دوسرا مذہب مقابلہ نہیں کرسکتا۔ اسلام اپنے ماننے والوں کو یہ درس دیتا ہے کہ عقیدے کی سلامتی اور درستگی کے ساتھ مل جل کر رہنے ہی میں دونوں جہاں کی عافیت اور سرخ روئی ہےعیدالفطر کا تہوار وسیع پیمانے پر اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتاہے۔ اور عید کے اجتماعات امتِ مسلمہ کی اخوت و اجتماعیت اور عالم گیر مسلم برادری کا دل کش اور عملی منظر پیش کرتے ہیں۔

چناں چہ ان اجتماعات میںحاکم و محکوم ، دولت مند وحاجت مند، غنی و گدا، تاج دار و چوب دار، فرماں روا و بے نوا، نیاز مند و دردمند ، عالم و عامی مسلمان خواہ اس کا تعلق کسی قوم یاقبیلہ سے ہو ایک ساتھ شریک ِ عبادت ہے سجدہ ریزی میں مصروف ہے اس موقع پر حاکم و محکوم کا کوئی امتیاز ہی نہیں ہوتا دوسری طرف نماز کی ادایگی سے قبل صدقہ فطر کی تقسیم کا حکم ہے تاکہ تنگ دست اور مفلوک الحال بھی ضروریات ِ زندگی کی تکمیل کے ساتھ عید کی خوشیوں اور مسرتوں میں شریک ہوسکیں کیوں کہ حقیقی خوشی کا حاصل غم زدوں کی زندگیوں میں خوشیوں کو عام کرنا ہے اور انھیں مسرتوں سے مالا مال کرنا ہے گویا یہ بھی اخوت و اجتماعیت کا اظہار ہے کہ امیر و غریب کے سارے امتیازات کا خاتمہ ہوجائے۔

آج دنیا ایک ایسی عالم گیر برادری کی متلاشی ہے جس میں آدمی کے درمیان امتیاز نہ رہے نسل و رنگ کا فرق نہ رہے جس میں امیر و غریب ، حاکم و محکوم ، شاہ و گدا سب کو یک ساں حقوق و مراعات حاصل ہوں جس میں تمام انسانوں میں اخوت و بھائی چارگی کا قیام عمل میں آئے تمام انسانوں میں اتحاد و اتفاق قائم رہے امن و دوستی ، رواداری اور صلح و آشتی کا بول بالا ہو اور کوئی بھی فرد کسی کے حقوق کی پامالی نہ کرے ، دہشت گردی سے دنیا کو نجات ملے تو اس سلسلے میں جب تک اقوامِ عالم حضور رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے مقدس دین اسلام کی تعلیمات سے رہِ نمائی حاصل نہیں کرے گی وہ ایسی تبدیلی نہیں پیدا کرسکتی سچ تو یہ ہے کہ رسولِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے دامنِ رحمت سے وابستگی اور آپ کی عظمت و رفعت کو تسلیم کیے بغیر اخوت و اجتماعیت کا تصور ناممکن ہے کہ آقا صلی اللہ علیہ سلم کی تعلیمات اور سیرتِ طیبہ سرتاسر انسانیت کے لیے رہنماے کامل ہے۔

Mohammad Siddiq Madani
Mohammad Siddiq Madani

تحریر : محمد صدیق مدنی

Share this:
Tags:
happiness life Medina mercy message Migration خوشی رحمت زندگی عید الفطر مدینہ منورہ ہجرت
Sri Lanka Won
Previous Post دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے پاکستان کو دو وکٹوں سے ہرا دیا
Next Post منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کی رہائی کا پروانہ جاری
Ayaan Ali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close