لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے عیدالفطر پر تین دن کیلئے لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ بجلی بحران کے خاتمے کیلئے نیچے سے لیکر اوپر تک سسٹم کو ٹھیک کرنا ہو گا۔

Start typing to search...