Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عید کی رشوت

July 19, 2021 0 1 min read
Bribery
Bribery
Bribery

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میں نے موبائل فون اٹھا یا تو دوسری طرف درد سے بھرہو ئی نسوانی آواز میں عورت بول رہی تھی تعارف کے بعد بولی سر میں پچھلے کئی دنوں سے بہت پریشان ہوں آپ سے مدد رہنمائی چاہتی ہوں تو میں بولا بہن آپ پوچھیں میںآپ کی کیا خدمت کر سکتاہوں تو وہ بولی کیا اسلام میں ایک دوسرے کو تحفہ دینا لینا جائز ہے اِس سے آپس میںپیار محبت بڑھتا ہے تو میں نے اقرار میں کہا بلکل ایسا ہی ہے ساتھ ہی پوچھاآپ کون بات کر رہی ہیں اور کس تحفے کی بات کر رہی ہیں تو وہ بولی معذرت خوانہ لہجے میں بولی میںبہت شرمندہ ہوں اور معذرت چاہتی ہوں کہ آپ کو اپنا تعارف نہیں کرا سکتی میں روحانیت کی طالب ہوں اور آپ کی ساری کتابیں میرے مطالعہ میں ہیں اِس لیے آنے والی بقرہ عید کے بارے میں میرا دماغ الجھا ہوا تھا تو سوچھا آپ سے بات کر کے اپنا دماغ کلیئر کر لوں اصل میں میرا خاوند بہت بڑا سرکاری آفیسر ہے جو رشوت بلکل بھی نہیں لیتے لیکن اپنے دوستوں سے ملنے والوں سے تحفہ وغیرہ لے لیتے ہیں تحفہ دینے والوں نے بتایا ہے کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ایک دوسرے کو تحفہ دینا چاہیے اِس سے پیار محبت میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ اسلا می رشتے سے تمام مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں۔

اِس اخوت کو مزید مضبوط اور گہر اکرنے کے لیے ایک دوسرے کو تحفہ دینا چاہیے جب عورت اچھی طرح بول چکی تو میں نے کہا بہن جی اگر آپ کلیئر ہیں تو پھر مُجھ سے کیوں پوچھ رہی ہیں تو وہ بولی اصل میں میری جاننے والی دوست نے مجھے وہم میںڈال دیا ہے جو تحفے کے جانور آپ کے خاوند کو کسی نے تحفے میںدئیے ہیں وہ تحفہ نہیں بلکہ رشوت ہے لہذا رشوت کے جانور وں سے قربانی جیسا اہم مذہبی فریضہ نہیں ہو سکتا اپنی دوست کی اس بات سے میںبھی کنفیوژ ہو گئی ہوں اب بات سنجیدہ زون میں داخل ہو گئی تھی لہذا میںنے خاتون سے پوچھا آپ نے اپنے خاوند کو روکا نہیں کہ قربانی کے جانور تو اپنے پیسوں سے لینے چاہیے اِس طرح کے تحفے کے جانوروں سے قربانی نہیں ہوتی تو وہ بولی میںنے دبے لفظوں میںخاوند کو یہ کہا تو وہ بولے میں نے کونسے رشوت میں یا کسی کام کے کروانے کے عوض یہ جانور لئے ہیں یا اگر میں کسی کا کام روک کر اُس کو مجبور کر تا کہ جب تک آپ مجھے جانور لا کر نہیں دیتے میں تمہارا کام نہیں کروں گا یہ تو میرے جاننے والے نے اپنی مرضی اور خوشی سے لاکر دئیے ہیں اُس کو مُجھ سے کوئی کام بھی نہیں ہے لہذا یہ تحفہ ہیں رشوت نہیں ہے اب میںنے بات کو مزید آگے بڑھایا اور کہا بہن آپ کے اور آپ کے خاوند کے کتنے بھائی ایسے ہیں جو کسی سرکاری اہم عہدے پر نہیں ہیں تو وہ بولی دو میرے بھائی اور ایک میرے خاوند کا بھائی ایسا ہے جو سرکار ی نوکری نہیں کرتے تو میںبولا اُن تینوں کو کبھی کسی نے عید پر جانور تحفے میں دئیے ہیں تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ کے خاوند کو یہ جانور اِس لیے دئیے گئے ہیں کہ کیونکہ وہ سرکاری عہدے پر بڑا آفیسر ہے۔

لہذا اِس لیے آنے والے وقت کے لیے اچھے خوشگوار تعلقات استوار رکھنے چاہیے تاکہ کسی برے وقت یا اہم کام کے وقت تحفے کے صدقے میں بننے والے تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کام کرایا جاسکے لہذا یہ جانور آپ کے خاوند کو نہیں بلکہ اُس کے اہم عہدے کو دئیے گئے لہذا کسی اہم عہدے پر نہ ہو تو لوگ نہ دیں یا بغیر کسی لالچ کے دیں لہذا اگر آپ قربانی کا ثواب حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنی کمائی بچت سے قربانی کے جانو ر لیں نہیں تو یہ قربانی خدا کی بارگاہ میں قبول نہیں ہو گی میری بات سن کر خاتون بولی میں نے اپنے قاری صاحب سے پوچھا تھا انہوں نے کہاکہ تحفہ لینا جائز ہے آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ تحفہ نہیں رشوت ہے تو میںنے پھر گزارش کی دیکھیں قاری صاحب کو آپ کے تحفوں کی عادت ہے وہ بیچارہ تحفے کے خلاف بات کر کے اپنی کمائی بند نہیں کر سکتا خاتون میری باتیں سن کر پریشان سی ہو گئی تھی وہ اپنی مرضی کی بات سننا چاہ رہی تھی جب میں نے اُس کی ہاں میںہاں نہیں ملائی تو فون بند کر دیا میرے لیے سوچ کی بہت ساری لکیریں چھوڑ گئی کہ یہ ہمارے معاشرے کا سلگتا ہوا سچ ہے کہ کرپشن رشوت اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھانا ہماری ہڈیوں تک پہنچ چکا ہے۔

آپ معاشرے کا کوئی بھی بااثر انسان دیکھ لیں چاہیے وہ سرکاری آفیسر یا کسی طاقت ور بااثر کا رشتے دار وہ اپنی طاقت کا غلط فائدہ اٹھاتا ہے کرپشن رشوت کا پھیلائو اِس قدر بڑھ چکا ہے کہ مذہب اِس سے نہیں بچا رشوت کے طور پر حج کرانا معمول بن گیا ہے جیسے ہی بقرہ عید قریب آتی ہے عید کے جانوروں کی رشوت شروع ہو جا تی ہے جانوروں کے ساتھ ساتھ معاشرے کے چالاک لوگ عید کے موقع پر ایک لسٹ تیار کرتے ہیں جس میںسرکاری افسران اور بااثر لوگوں کے نام شامل ہو تے ہیں اب ناموں کے قد و قامت کے حساب سے لاکھوں روپے کی عیدیاں بھیجی جاتی ہیں بیگمات کو زیورات اور قیمتی لباس یا شاپنگ کرائی جاتی ہے بااثر لوگوں کو اُن کی مرضی کے عید کے جانور تحفے میںدئیے جاتے ہیں یا پھر جانوروں کے لیے لاکھوں روپے لفافوں میںبند کر کے پیش کئے جاتے ہیں لینے دینے والے دونوں اِس کو کامیاب کلچرل سرگرمی کہتے ہیں اپنی ذہانت آرٹ کا میابی کی علامت کہتے ہیں۔

یعنی مذہبی تہوار پر بھی رشوت کی چادر ڈال کر اپنی آخرت خراب کر لی ہے اور تو اور مذہبی علمبردار بھی اِس کی لپیٹ میں آچکے ہیں مختلف مساجد مدرسوں اور روحانی خانقاہوں میں عقیدت مند غریبوں کے لیے بہت سارے پیسے یا جانورجمع کرا تے ہیں تاکہ وہ لوگ جو عید کی استطاعت نہیں رکھتے ان تک بقرہ عید کی خوشیاں پہنچائی جا سکیں اب ایسی مقدس جگہوں پر قابض لوگ اپنے من پسند لوگوں کو ان کی پسند کے جانور تحفے میںپیش کرتے ہیں جب مذہب کے سر خیل اِسی حرکتوں پر اُتر آئیں گے تو عام لوگوں کا کیا حال ہو گا میںنے ذاتی طو رپر یہ مشاہدہ کیا ہے جب ایک عالم دین نے مجھے کہا اگر آپ پسند فرمائیں تو آ پ کو آپ کی مرضی کا جانور پیش کیا جاسکتا ہے اور تو اور ایک روحانی درگاہ کے سجادہ نشین نے پچھلی بار مجھے بہت سارے قیمتی صحت مند جانوروں کی تصویریں بھیجیں کہ جناب آپ کونسا جانور پسند فرمائیں گے تو میں نے معذرت کر تے ہوئے کہا یہ سعادت صرف آپ ہی حاصل کریں خدا کے لیے مذہبی عبادات کو تو خالص رہنے دیں نہیں تو خدا کا جلال حرکت میںآئے گا سب کچھ ملیا میٹ ہو جائے گا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
bribery Eid Guidance Religion Society worship رشوت رہنمائی عبادات عید مذہبی معاشرے
Pakistan Foreign Office
Previous Post بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو عالمی برادری اور فیٹف کے نوٹس میں لایا جائیگا: پاکستان
Next Post پر امن افغانستان کی حمایت
Afghanistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close