لاہور (جیوڈیسک) فیصلے کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں 110 اور کمرشل استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں 480 روپے کمی ہو گی۔
جبکہ لاہور شہر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 90 روپے سے کم ہو کر 80 روپے ہو گئی ہے۔

Start typing to search...