Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عید کا چاند نظر آ گیا، تیاری کر لیں

August 8, 2018 0 1 min read
Eid Moon
Eid Moon
Eid Moon

تحریر: ام محمد سلمان، کراچی

ہارون اور احمد آج بہت خوش تھے کیونکہ ان کے ابو جی قربانی کے لیے 2 خوبصورت بکرے لے کر آئے تھے، دونوں نے بھاگ کر ایک ایک بکرا پکڑ لیا۔ بکروں کو آئے دو دن ہو چکے تھے، آج ذوالحجہ کا چاند بھی نظر آگیا مگر شعیب صاحب پریشان تھے کہ بچے بکروں کے پیچھے دیوانے ہیں۔ نماز پڑھنے بھی مشکل سے جاتے ہیں، احمد کی امی بھی شکایت کر رہی تھیں کہ بچے بالکل لاپروا ہوگئے ہیں۔ ہوم ورک بھی دھیان سے نہیں کرتے اور کہنا بھی نہیں مانتے۔ اسکول سے آتے ہی بکروں کی خدمت میں پیش ہوجاتے ہیں اور پھر سارا دن انہی کے پیچھے بھاگتے نکال دیتے ہیں اور دوستوں پر فخر جتاتے ہیں کہ ہمارے بکرے سب سے خوبصورت ہیں۔

رات کو شعیب صاحب عشاءکی نماز پڑھ کر آئے تو بچوں کو ساتھ لیکر بیٹھ گئے۔ تینوں بچے اپنے ابو جی کے زیادہ سے زیادہ قریب بیٹھنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ شعیب صاحب نے ہنستے ہوئے امیمہ کو اپنی گود میں بٹھا لیا، ہارون اور احمد کو اپنے سامنے۔ شعیب صاحب نے ہارون اور احمد کی طرف متوجہ ہوکر کہا، میرے بچو! آج میں آپ کو اچھی اور ضروری باتیں بتانا چاہتا ہوں، مجھے امید ہے آپ ضرور ان پر عمل کریں گے اور بچے فوراً ابو کی طرف متوجہ ہو گئے۔ دیکھو بچو! آپ کو پتا ہی ہے آج سے ذوالحجہ کا مبارک مہینہ شروع ہوگیا ہے اور اس مہینے کے شروع کے 10 دن اللہ تعالیٰ کے یہاں بہت قیمتی اور بڑا مقام رکھتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کسی بھی دن کیا ہوا عمل اللہ تعالیٰ کو ان دس دنوں میں کیے ہوئے عمل سے زیادہ محبوب نہیں ہے“۔

یعنی کہ ان 10دنوں میں آپ جو نیک کام کریں گے وہ اللہ تعالیٰ کو بہت ہی پسند آئیں گے اور اللہ تعالیٰ آپ سے بہت خوش ہوں گے۔ تو پھر ہم کیا نیکی کریں ابو جی کہ اللہ تعالیٰ ہم سب سے خوش ہوجائیں۔۔؟ ہارون نے بڑے اشتیاق سے پوچھا۔ سب سے پہلے تو یہ بیٹا جی! کہ آپ پانچوں نمازوں کی پابندی کریں خوب شوق اور محبت کے ساتھ مسجد میں باجماعت نماز ادا کریں۔ یہ جو آجکل آپ بکروں کے چکر میں نماز بھی مشکل سے پڑھنے جاتے ہیں نا اور کبھی تو چھوڑ ہی دیتے ہیں، تو یہ بات اللہ کو ناراض کرنے والی ہے۔ تو پھر کیا خیال ہے میرے ساتھ مسجد جا کر باجماعت نماز ادا کریں گے ناں آپ دونوں؟ جی ابو ۔دونوں نے ایک ساتھ کہا۔ اس کے علاوہ آپ خوب ذکر الٰہی کا اہتمام کریں کیونکہ حدیث میں آتا ہے کہ ”کوئی دن اللہ تعالیٰ کے ہاں ان 10دنوں سے زیادہ عظمت والا نہیں اور نہ ہی کسی دن کا عمل اللہ تعالیٰ کو ان 10دنوں کے عمل سے زیادہ محبوب ہے۔ ان دنوں میں ”لا الہ الا اللہ، اللہ اکبر، الحمدللہ پڑھتے رہنا چاہیے۔

پیارے بچو! ان کلمات کا بہت زیادہ ثواب ہے نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ ”سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا الل واللہ اکبر پڑھنا مجھے ان تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہیں جن پر سورج طلوع ہوتا ہے“۔ یعنی ساری دنیا بھی آپ کو مل جائے تو ساری دنیا کی چیزوں کے مل جانے سے زیادہ ان کلمات کا پڑھنا اچھا ہے کیونکہ دنیا کی چیزیں تو دنیا ہی میں ختم ہوجاتی ہیں لیکن ان کلمات کا ثواب اگلے جہان تک باقی رہے گا اور ہماری نیکیوں میں اضافے کا سبب بنے گا۔

ہارون اور احمد فوراً بولے ہم خوب خوب ان کلمات کو پڑھیں گے ابو جی، اور میں بھی سبحان اللہ پڑھوں گی ابو جی چھوٹی امیمہ بھی بول پڑی ۔ جی بیٹا ضرور پڑھیں سبحان اللہ کہنے سے جنت میں ایک درخت لگ جاتا ہے۔ سچی؟ امیمہ حیرت سے بولی، میں تو اتنے سارے لگاو ¿ں گی ابو جی، امیمہ دونوں ہاتھ پھیلا کر بولی دونوں بھائی اس کی اس حرکت پر ہنسنے لگے۔ اور وہ اسی وقت انگلیوں پر گننا شروع ہوگئی اور دس مرتبہ سبحان اللہ پڑھ کر بولی میں نے تو 10درخت لگا بھی لیے ابو جی ۔ اور ابو جی نے اسے خوب شاباش دی ۔

اچھا تو بچو! اور کون کون سے نیکی کے کام ہیں جو آپ لوگ ان دس دنوں میں کرنا چاہتے ہیں؟ ”ابو جی ! ہم خوب قرآن پاک کی تلاوت کریں گے اور جھوٹ نہیں بولیں گے، اور اپنی پاکٹ منی سے صدقہ بھی دیں گے۔ ماشاءاللہ بہت خوب ۔ اس کے علاوہ اور کیا؟ اور ہم کسی سے جھگڑا بالکل نہیں کریں گے، کسی کو تنگ نہیں کریں گے اور آپ دونوں کا کہنا مانیں گے اور ہارون سوچتے ہوئے بولا ”اور میں برابر والی پڑوسن خالہ کا سودا سلف بھی لادیا کروں گا“۔ شاباش میرا بیٹا یہ تو آپ نے بہت ہی اچھا سوچا۔ آپ کو پتا ہے نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ ”لوگوں میں سب سے اچھا وہ ہے جو دوسروں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچائے“۔

شعیب صاحب نے مزید کہا ہم ان شا اللہ دسویں دن اپنے رب کے حضور میں ان بکروں کی قربانی پیش کریں گے۔ قربانی کا گوشت خود بھی کھائیں گے اپنے عزیز رشتہ داروں اور غریبوں میں بھی تقسیم کریں گے تاکہ اللہ ہم سب سے راضی ہوجائے۔ پیارے بچو! خوشی تو اللہ تعالیٰ کے احکامات کو پورا کرنے میں ہے خوشی وہ نہیں جو آپ رات دن قربانی کے جانوروں کے ساتھ کھیل تماشا کرنے میں گزار دیتے ہیں، ہر کام میں اعتدال ضروری ہے۔ یہ قربانی کے جانور شعائر اسلام میں سے ہیں ان سے محبت کریں، ان کی خوب خدمت کریں لیکن انھیں بے جا نہ ستائیں۔ قربانی کے جانوروں کو لیکر خواہ مخواہ گلیوں بازاروں اور راستوں میں دوڑ نہ لگائیں۔ ایک دوسرے پر فخر نہ کریں کہ ہمارا جانور زیادہ اچھا اور مہنگا ہے۔ خواہش ضرور ہونی چاہیے کہ جانور ہر لحاظ سے صحتمند اور خوبصورت ہو لیکن صرف اسی کو بڑائی کا معیار نہیں بنانا چاہیے، جس کی جتنی حیثیت ہوتی ہے وہ خرید لیتا ہے۔ کسی کا جانور اگر کمزور ہے یا خوبصورت نہیں ہے تو اسے حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں یہ بہت گناہ کی بات ہے۔

اور اللہ تعالیٰ کے یہاں قربانی کا گوشت اور خون نہیں پہنچتا بلکہ آپ کی نیت، آپ کا تقویٰ اور آپ کے اندر کے جذبات پہنچتے ہیں کہ آپ کس جذبے کے تحت قربانی کررہے ہیں آپ کا مقصد اللہ کی رضا حاصل کرنا ہے یا لوگوں پر برتری جتانا مقصود ہے ؟ یاد رکھو! اخلاص سے کیا گیا تھوڑا عمل بھی اللہ کے ہاں اہمیت رکھتا ہے اور دکھاوے کے لیے کیا گیا عمل پہاڑوں کے برابر ہو، تب بھی کوئی اجر نہیں دلا سکتا بلکہ اللہ تعالیٰ کے غضب اور ناراضگی کا سبب بنتا ہے۔ اس لیے آپ ان 10دنوں میں خوب نیکیاں کریں لیکن صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطرہو۔ بچوں نے ابو جی کی باتیں سننے کے بعد عزم کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ شکایت کا موقع نہیں دیں گے بلکہ ہر نیکی کے کام میں بھرپور حصہ ڈالیں گے، ان شاءاللہ

تحریر: ام محمد سلمان، کراچی

Share this:
Tags:
friends meat moon preparation work تیاری چاند دوستوں عید کام گوشت
Imran Khan
Previous Post جناب عمران خان صاحب ایک نظر اِدھر بھی
Next Post فریضہ حج کے عملی تقاضے
Hajj

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close