Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عید بھی جنت کی کمائی ہے

July 17, 2015 0 1 min read
Dresses Shop
Dresses Shop
Dresses Shop

تحریر: ابنِ نیاز
اس بچے نے بڑی حسرت سے دکان میں ٹنگے ہوئے عید کے لباس کو دیکھا۔ پھر ایک آہ بھر کر آگے بڑھ گیا۔اس نے اپنی کمر پر کاغذ، پلاسٹک کی اشیاء اکٹھی کرنے والا ایک بڑا تھیلا سا اٹھایا ہوا تھا۔ میں چند دن پہلے بازار سے گزر رہا تھا کہ اس بچے پر اس وقت میری نظر پڑی جب وہ حسرت بھری نگاہوں سے دکان کے باہر کھڑا ونڈو شاپنگ کر رہا تھا اور پھر جب اس نے نظریں جھکا کر آہ بھری اور آگے بڑھا تو یقین مانئے کہ میرے دل پر بھی گویا ایک چھری چلی۔ مجھے اپنے بچوں کا خیال آیا۔

اگر ان کو عید پر نیا لباس نہ دیا جائے تو وہ پورے گھر کو سر پر اٹھا لیتے ہیں۔ تو یہ اور اس طرح کے ہزاروں بچے بھی تو کسی کی اولاد ہوں گے۔ کیا ان کا حق نہیں کہ وہ بھی اس مبارک انعام میں سے اپنا حصہ وصول کر سکیں۔ یقینا ہے۔ لیکن ہم بے حس لوگ، صرف اپنے آپ میں مگن رہنے والے ، اور اپنے بارے میں ہی سوچنے والے، کب ان پر نگاہِ خیر ڈالتے ہیں۔

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ختم ہو چکا ہو گا، جب آپ اس تحریر کو پڑھ رہے ہوں گے۔ رمضان کا مقدس ماہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ جس طرح ہم بھوک پیاس اللہ کی رضا کے لیے برداشت کرتے ہیں، اسی طرح ان لوگوں کو بھی خیال رکھنا چاہیے جن کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں۔ ان کو بھی رمضان کے مہینے میں اپنے ساتھ شامل کرنا چاہیے۔حدیثِ پاک ۖ میں ہے۔ ” خدا کی قسم وہ شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جو خود تو پیٹ بھر کر سوئے اور اسکا پڑوسی بھوکا ہو۔ ” یہ بات تین دفعہ دہرائی۔

اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انسان کا دیگر عوام کے ساتھ کس قسم کا تعلق ہے۔ یعنی ایمان کی ایک شرط قرار دی گئی ہے کہ ہمسائے کے حقوق کا خیال رکھنا گویا واجب ہے۔ پھر قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے ۔ ” اور والدین کے ساتھ احسان کرو، اور قرابت داروں کے ساتھ، اور یتیموں کے ساتھ، اور مساکین کے ساتھ اور مسافروں کے ساتھ۔۔۔۔الاخیر۔۔۔” میرے نقطہ نگاہ سے مساکین میں ہر وہ شخص شامل ہے جو حاجت مند ہے۔ بے شک حاجت روا اللہ کی پاک ذات ہے۔ لیکن وہ ان مساکین کی حاجت روائی کے لیے ہم انسانوں میں سے ہی کسی نہ کسی کو وسیلہ بناتی ہے۔تو کیوں نہ وہ وسیلہ آپ خود بنیں۔ اور نہایت آسان ہے۔ آپ دل میں صرف اس بات کی نیت رکھیں کہ آپ اپنے دل کو لوگوں کی مدد کے لیے ہمیشہ تیار رکھیں گے، تو اللہ پاک خود ہی آپ کے پاس اپنے مہمان بھیجیں گے یا پھر آپ کو ان کی راہ دکھائیں گے۔

Eid Shopping
Eid Shopping

یہ بات کرنے کا مقصدآپ کی توجہ اس طرف لانا ہے کہ عید کی آمد آمد ہے۔ مذکورہ بالا بچے کی طرح بہت سے بچے آپ کو گلیوں میں پھٹے پرانوں کپڑوں میں گھومتے پھرتے نظر آئیں گے جو آپ کے بچوں کو حسرت کی نگاہوں سے، آنکھوں میں مچلتے آنسوئوں سے دیکھتے ہوں گے۔ ان کے لیے اگر اور کچھ بھی نہیں کر سکتے تو ایک عدد کپڑوں کا جوڑا ہی خرید کر دے دیں۔ اپنے بچوں کے لیے آپ نے ہزاروں روپے کا جوڑے خریدیں ہوں گے، تو ان کے لیے کیا آٹھ سو ، ہزار کا ایک جوڑا نہیں خرید سکتے۔ ہر محلے میں کچھ نہ کچھ گھر تو ایسے لازمی ہوتے ہیں جو اس طرح کے کئی جوڑے اس طرح کے معصوم بچوں کو خرید کر دے سکتے ہیں۔ نہ صرف کپڑے خرید کر دیں، بلکہ اگر اور زیادہ نیکی کریں تو ان کے گھروں میں زیادہ نہ سہی، ایک وقت کا کھانا ہی بھیج دیں۔

مٹھائی بھیج دیں کہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔جب ہر اِ س طرح کے گھر سے نیکی کا یہ کام ہو گا تو میرے خیال میں اگر ہر بچے کو نہیں بھی تو ساٹھ ستر فیصد بچوں کو عید کے انعام میں سے اپنا انعام مل جائے گا۔اور نیکی تو کبھی رائیگاں نہیں جاتی، زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر آپ کے سامنے کسی دوسری صورت میں سامنے آتی ہے۔ آپ آزما کر دیکھ لیں۔ لیکن یہ بات بھی یاد رکھیں کہ نیکی کر دریا میں ڈال۔ رمضان میں ہم نے اللہ کی بے بہا نعمتیں ، رحمتیں سمیٹی ہوتی ہیں، لیکن ان پر اس وقت پانی بہا دیا جاتا ہے جب عید کا دن آتا ہے۔ پہلے تو نمازِ فجر کی ادائیگی ہی مشکل ہو جاتی ہے کہ چاند رات کی خوشی میں بازاروں میں ، چوباروں میں ہلہ گلہ کیا ہوتا ہے۔ شریعت کا ہر قانون پائوں کے نیچے روندا ہوتا ہے۔ ملعون شیطان رمضان کے دنوں کی قید کا غصہ اس ایک چاند رات میں نکال دیتا ہے۔مخلوط محفلیںجمتی ہیں۔ تویہ سب کر کے سب کیے کرائے پر پانی پھیر دیا جاتا ہے۔

ساری نیکیاں جو کمائی ہوتی ہیں وہ کھوہ کھاتے چلی جاتی ہیں۔ بے شک نیکیاں ضائع تو نہیں ہوتیں، لیکن چاند رات کو صغیرہ ، کبیرہ جتنے گناہ سرزد ہوتے ہیں وہ رمضان کے انتیس تیس دنوں پر حاوی ہوجاتے ہیں۔جب کہ اللہ پاک نے یہ عید کا دن ہمیں ہماری رمضان المبارک میں کی گئی محنت کے صلے میں انعام کے طور پر عطا کیا ہے۔ اور اس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ اس دن روزہ رکھنے کی ممانعت ہے۔ اور اس انعام کو چیتھڑوں میں بانٹ کر اس کی بندر بانٹ کر دیتے ہیں۔اپنی اپنی خوشی میں مگن ہو کر یہ بھول جاتے ہیں کہ ہمسائیوں کو دو دن سے کھانا تک نصیب نہیں ہوا، چہ جائیکہ عید کیاہو گی۔

ہمیں ہر گز نہیں بھولنا چاہیے کہ رسول پاک ۖ عید کی نماز کے لیے جا رہے تھے۔ راستے میں کچھ بچے نظر آئے جو کھیل رہے تھے۔ ایک بچہ ایک طرف کھڑا پرانے میلے سے کپڑے پہنے حسرت سے ان بچوں کو دیکھ رہا تھا۔ نبی کریم ۖپاس پہنچے ۔ اس بچے سے پوچھا کہ وہ کیوں الگ کھڑا ہے ؟ ان کے ساتھ کیوں نہیں کھیل رہا۔ اور اس نے نئے کپڑے کیوں نہیں پہنے ہوئے؟ وہ بچہ رو دیا۔ اور کہنے لگا کہ اس کے ماںباپ نہیں ہیں ، اسلیے وہ نئے کپڑے نہیں پہن سکتا۔ رسول ِ پاک ۖ جو کہ رحمة اللعلمین ہیں، اس بچے کے آنسو صاف کیے۔ اور اسے کہا کہ کیا تمھیں یہ پسند ہے کہ تمھارا باپ محمد ۖ ہو اور ماں عائشہ ہوں۔بچے کو اور کیا چاہیے تھا۔جھٹ سے حامی بھر لی۔ اسے لے کر گھر آگئے۔حضرت عائشہ سے فرمایا۔ اس کو نہلائو۔نئے کپڑے پہنائو۔ جب حضرت عائشہ نے یہ کام سر انجام دے دیے تو رسول پاک ۖ اس بچے کو اپنے کندھے مبارک پر سوار کر کے مسجد کی جانب چل دیے۔خوشی اس بچے کے چہرے سے ایسے پھوٹ رہی تھی جیسے چودھویں کا چاند چمک رہا ہو۔ تو قارئین کرام۔ ہم پورے سال میں ایک دن عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر عشق رسول کا دعویٰ کرتے ہیں۔تو کیا عید کے دن ہم رسول پاک ۖ کی پیروی اس طریقے سے نہیں کر سکتے؟

Ibn e Niaz
Ibn e Niaz

تحریر: ابنِ نیاز

Share this:
Tags:
Ibn e Niaz Paradise parents Qur'an ramadan انعام جنت رمضان عید قرآن کمائی والدین
Ramadan Mubarak
Previous Post رمضان کا انعام
Next Post اپنوں کے بناء عید ادھوری
Eid Mubarak

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close