Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اس بار کون عید منائے گا

July 16, 2015July 16, 2015 0 1 min read
Eid Mubarak
Eid Celebration
Eid Celebration

تحریر: مجید احمد جائی
اس بار بھی ماہ رمضان رخت سفر باندھ چکا۔ تیسرا عشرہ الوداع ہونے کو ہے۔ آئندہ سال نجانے کون زندہ رہے گا، کون نہیں۔ عید کی آمد آمد ہے۔ رب رحمان اپنے بندوں کو ماہ رمضان کا تحفہ عید کی صورت عطا کرتا ہے۔ خوشیاں منانے کا دن۔ محبتیں بانٹنے کا دن۔ ایک دوسرے سے گلے ملنے کا دن۔ جسے ہم چھوٹی عید اور میٹھی عید بھی کہتے ہیں۔ دیہاتی لوگ سویاں والی عید بھی کہتے ہیں۔

عید والے دن نئے کپڑے ،نئے جوتے پہنے جاتے ہیں۔اہل مسلم کا ہر چھوٹا بڑا عید کی خوشیاں مناتا ہے۔مٹھائیاں تقسیم کرتے ہیں۔محبتیں پھیلاتے ہیں، ایک دوسرے کے گھر جا کر عید کی مبارک باد دیتے ہیں۔جس سے محبت کو فروغ ملتا ہے اور نفرتیں ناپید ہوتی ہیں۔لیکن۔۔۔۔۔۔لیکن پچھلے چند سالوں سے ہماری عیدیں پھیکی پھیکی سی ہو گئی ہیں۔ہماری خوشیوں میں نفرتوں کا زہر گھول دیا گیا ہے۔ہمارے اپنوں میں دشمنوں نے نفرت کی آگ بھڑکا دی ہے۔دہشت کا بازار گرم ہے۔انسان ہی انسان کو کاٹنے لگ گیا ہے۔

Eid Mubarak
Eid Mubarak

2005سے لے کر اب تک کوئی عید ،کوئی تہوار ہم نے خوشی سے نہیں منایا۔ہماری خوشیاں کہیں گم ہو کر رہ گئی ہیں۔ہماری خوشیوں کودیمک چاٹ گئی ہے۔ہماری مسکراہٹیں چھین لی گئی ہیں۔ہماری رگوں میں نفرتوں کے جراثیم گردش کر رہے ہیں۔ہمارے قہقہے ختم ہو گئے ہیں۔چہرے اداسی کا لبادہ اوڑھ چکے ہیں۔۔آنکھیں پتھرا سی گئیں۔پائوں ڈگمگا گئے ہیں۔کبھی دشمنوں کی بھنیٹ چڑھ جاتے ہیں تو کبھی اپنوں کے ستم خون کے آنسو رولا دیتے ہیں۔کبھی زلزلے،کبھی بارشیں، کبھی طوفان اور کبھی گرمی ،حبس سے اپنے پیاروںکو کھو رہے ہیں۔بچے یتیم ہو رہے ہیں۔دلہنیں بیوہ ہو رہی ہیں،سہاگ اجڑ رہے ہیں،سہاگ اُجاڑے جا رہے ہیں۔

ایک ڈر سا ہے،ہر چہرہ اُداس ہے،لب پیاس سے خشک ہیں،پانی کی قلت سے بچے مر رہے ہیں۔پائوں ابلہ پا ہیں۔مہنگائی نے کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔غریب اپنے بچے فروخت کر رہا ہے اور امیر وں کو دولت کی لت لگ گئی ہے۔غریبی ،امیری کے تضاد نے انسان کو بے حس کر دیا ہے۔جدید انسان رحمانی راستے سے بھٹک کر شیطانی راہوں پر چل نکلا ہے۔افراتفری کا عالم ہے،لوٹ کھسوٹ،رشوت خوری،ملاوٹ عروج پر ہے۔ہر طرف نفرت کی فضا قائم ہے۔بازار سنسان،مسجدیں ویران ہیں۔کہیں دھماکے تو کہیں خود کش حملے ہو رہے ہیں۔سڑکیں خون سے سرخ ہو گئیں ہیں۔کندھے لاشے اٹھا اٹھا کر تھک سے گئے ہیں۔دل مخموم ہے ،آنکھیں آنسو بہا بہا کر خشک ہو گئی ہیں۔

کبھی پانی بے قابو ہو کر ہمیں تہس نہس کرنے لگتا ہے ،کبھی طوفان ہماری جھونپڑیاں تنکا تنکا کرتا جاتا ہے۔ہماری بستیاں زمین بوس ہو جاتی ہیں۔اپنے ہی اپنوں کے گریبان پکڑے کھڑے ہیں۔کہیں مُردے دفنانے پہ جھگڑے ہو رہے ہیں تو کہیں مُردے نہلانے پر تلواریں نکل آتی ہیں۔کہیں شوہر بیوی کو بیٹیاں پیدا کرنے کی پاداش میں قتل کر رہا ہے،کہیں اولادیں نافرمان ہو کر والدین کو گھر سے بے دخل کر رہی ہیں۔جدید ٹیکنالوجی حاصل کر کے بھی ہم دور جاہلیت میں کھڑے ہیں۔

Eid al-Fitr
Eid al-Fitr

مسجدوں میں قرآن گِرد آلودہ ہو چکے ہیں او ر گھروں میں خیر و برکت کے لئے شلفوں میں رکھے ہوئے ہیں۔نا چ گانے صبح و شام ہو رہے ہیں۔فرض ادا نہیں کرتے اور سنتوں کے لئے تلواریں نکالے کھڑے ہیں۔ہمارے علماء ممبروں پر بیٹھ کر تبلغ کرنے کی بجائے نفرت ،شر پھیلا رہے ہیں،فرقہ واریت کی فضا پیدا کر رہے ہیں۔ایک دوسرے پر کافر ہونے کے فتوے جاری ہو رہے ہیں۔شعور و آگہی کی بلندیوں کو چھونے کے بعد بھی ہم جاہل کے جاہل ہیں۔ ہم دوسروں میں عیب تلاش کرتے پھرتے ہیں اوراپنے عیبوں پر پردہ ڈال رہے ہیں۔دوسروں کے گریبان پکڑ رہے ہیں اور اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔اُنھیں ذلیل کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔ایسے عالم میں کون عید منائے گا۔امیری غریبی کے تضاد میں کس کو خبر ہو گی کہ کون عید کیسے منا رہا ہے۔افراتفری کے عالم میں کوئی خوشیاں منا رہا ہوگا تو کوئی قربان ہو رہا ہوگا۔کوئی خوشیوں کی محفلوں میں گم ہو گا،شراب و شباب کے نشے میں دھت ہو گا تو کوئی ماتم کناں ہو گا۔

سچ پوچھو تو میںنے 2005سے کوئی عید نہیں منائی،ابھی زلزلے میں ہلاک ہونے کے غم سے نہیں نکلے تھے کہ دھماکوں نے دہشت پھیلا دی۔پشاور میں اسکول میں دہشت گردوں کے حملے سے ہمارے مستقبل کے معمار شہید ہو گئے۔سیلاب نے ہزاروں جانوں کو نگِل لیا۔پھر اس بار کراچی میں سینکڑوں جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا،ابھی اسی غم میں تھے کہ گوجرانوالہ میں ریلوے حادثے نے خون کے آنسو رولا دئے۔کئی ہمارے بہادر نوجوان شہید ہو گئے۔ان کے لواحقین کیسے عید منا پائیں گے۔جن کے پیارے بچھڑ گئے وہ کیا خوشیاں منائیں گے۔اور اب پنجاب میں خطرے کی گھنٹیاں بج رہی ہیں،سیلاب کی پیشگوئیاں ہو رہی ہیں،اب سابقہ زخم مندمل نہیں ہوئے۔

دریائے چناب اور سندھ کے بندٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور پانی بے قابو ہو رہا ہے۔نااہل لوگوں کی سزائیں غریب ،لاچار ،بے بس لوگوں کو بھگتنی پڑے گی،کتنے یتیم ہوں گے،کتنے دلہنیں پانی میں بہہ جائیں گی،ہم تو کشتی والا حادثہ نہیں بھول پائے ،باراتی ڈوب گئے،دولہا ڈوب گیا،وہ چہرہ نہیںبُھول پائے جس کا سہاگ سیلاب نے چھین لیا۔اب نجانے کتنی دلہنیوں کا نذرانہ دینا پڑے گا،ان حالات میں بھلا کون عید منائے گا،کوئی بھی نہیں،کوئی بھی نہیں۔

Majeed Ahmed
Majeed Ahmed

تحریر: مجید احمد جائی، ملتان شریف

Share this:
Tags:
happiness hatred Majeed Ahmed ramadan خوشیاں رمضان عید محبتیں منائے نفرت
ISPR
Previous Post ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا، آئی ایس پی آر
Next Post ناسا نے پلوٹو کی انتہائی قریب سے لی گئی نئی تصاویر جاری کر دیں
Pluto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close