Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کچھ اور بھی قربان کریں

October 8, 2016 0 1 min read
Sacrifice Animals
Sacrifice Animals
Sacrifice Animals

تحریر : عمارہ کنول
عید قرباں کے بارے ہم میں سے کون نہیں جانتا۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی نہ صرف ہم اس کے ذائقوں سے لطف اندوز ہوئے ہیں بلکہ اپنے فریزر میں جھانکنے پر آپکو اس عید کے ثمرات بھی نظر آجائیں گے۔ جد امجد حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے سپوت حضرت اسماعیل علیہ السلام کو راہِ خدا میں قربان کرنے کی جوحامی بھری ، مشیت ایزدی میں نیت قبولیت کا درجہ پا کر ذبیحہ بدل کر دنبہ ہو گئی ۔ ورن? شاید آج اہل اسلام کو اپنے لخت جگر ہی قربان کرنا پڑتے۔لیکن لخت جگر تو مائیں آج بھی قربان کر رہی ہیں۔ کبھی ملک ، تو کبھی دہشت گردی کے نام پر۔ ہمارے فوجی جوان صعوبتیں سہہ کرہمیں چین کی سانسیں فراہم کرتے ہیں۔ سخت ملکی حالات کا سامنا کرتے دنبے بکرے اونٹ سے بھی بڑی قربانی فوجی اور پولیس ہی دیتے آئے ہیں۔ اپنی خوشیوں کی قربانی، مادر وطن کی خاطر اپنی ماں کی گود سے دور اپنے جذبات ، اپنی ہنسی، اپنی خوشی کی قربانی، اپنے آنسوؤں کو اپنی کڑی تربیت اور جاں گسل لمحات میں گزارتے ڈیوٹی کی نذر کرنے کی قربانی،۔ دل تو ان کے سینے میں بھی ہے۔ عید پر اپنے بیوی بچوں کو فقط چند روپے بھیج کردلاسہ دے کر بیٹی کی ہنسی نہ دیکھنے کی قربانی دینے والے فوجی سپاہی دنیا کی عظیم ترین قربانی کرتے ہیں۔ جن کا ظرف پیغمبری ہے۔ جو حضرت ابراہیم دینے والے تھے وہی قربانی۔

عید نام ہے خوشیاں بانٹنے کامگر عید قربان نام ہے خوشیاں ریفریجریٹ کرنے کا۔غلاظتیں بکھیرنے کاـمیں جانوروں کی آلائشوں کی بات نہیں کر رہی ہوں۔ میں اندر کی ہوس، گھٹیا پن اور غلاظت کی بات کر رہی ہوں۔ من پسند لوگوں کو نوازنے اور حقداروں کو محروم کرنے والوں کا۔ ہم لوگ کچے مسلمان ہیں۔ احادیث قرآن اور تعلیم کو حسب منشا استعمال کرنے والے ، خلاف ورزیاں کرکے ملبہ دوسروں پر ڈالنے والے ، اپنی کوتاہیوں کا موردالزام تقدیرکو ٹھہرانے والے ۔ پہلے پکے مسلمان تو بن جاو پھر قربانی دینا ۔ اللہ کو تمھارے مال کی نہیں، تمھاری نیت ، تمھارے نفس ، تمھاری ناجائز غیر شرعی حرکات کی قربانی چاہییے ۔ اور وہ عزیز از جان چیز پانچ لاکھ کا بیل نہیں، تمھاری انا ، تمھاری نیت ہے، تمھارا نفس ہے۔ اگر بات نمودونمائش کی ہے تو اس ذات سے مقابلہ ہو ہی نہیں سکتاجن طاقتوں کا مظہر ذات باری تعالیٰ ہے۔ ہم اس کا کچھ بھی نہیں ۔ اس کی نمود نمائش کا پہلا نمونہ ہم ہی ہیں۔

انسان نے روبوٹ بنایا مگر قدرت نے مینڈک ، بندر اور انسان کے جسمانی نظام کو ایک جیسا بنا کرہمیں حقیر بھی کر دیا کہ اے بندے اتنا غرور کیوں ؟ جن چیزوں کا تو مالک بن کر اکڑتا ہے وہ تو ایک کیڑے کے پاس بھی ہے۔ واقعی وہ سچ کہتا ہے۔ اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤگے.؟۔ بحیثیت قوم پچھلے پینسٹھ برسوں سے ہم قربانی ہی تو دیتے آئے ہیں ، اپنی خوشیوں ، ضرورتوں ، اپنے پیسے ، اپنی جان ، اپنی عصمتوں کی قربانی ۔ کیاکیا قربان نہیں کیاہم نے۔ ارض وطن کے لیے ہم آج تک اپنے ملک کو اچھے حکمران تودے نہیں پائے ۔ جو بھی آیا اس نے ملک کو قربان کیا ۔ کبھی جنگ کی صورت ، کبھی اپنے مفاد کے لیے اور کبھی دہشت گردی کا نشانہ بنا کر۔ کبھی کسی نے کوئی اچھی پالیسی نہیں بنائی۔ اس ملک کو بہتی گنگا سمجھا گیا۔ سب نے ہاتھ دھوئے۔ معذرت کے ساتھ، اس حمام میں سب ننگے ہیں، چور ہیں۔

Credibility
Credibility

ہمارا اعتبار، ہمارا تحفظ چوری کرتے ہیں۔ دن دیہاڑے ہم اپنی جانیں گنواتے ہیں اور وہ قتل محض ردی کا ٹکڑا بن کر رہ جاتاہے۔ ساری غلطی حکمرانوں کے ذمہ منڈھ کر بری الذمہ ہونا بھی نا انصافی ہے۔ کہیں پڑھا تھا کہ اللہ نے اس قوم کی حالت نہیں بدلی جسے خود اپنی حالت بدلنے کا احساس نہ ہو۔ہم بحیثیت فرد کہاں تک اپنا فرض نبھا رہے ہیں؟ ہم میں سے جس کو طاقت ملتی ہے وہ فرعون بن جاتا ہے، غاصب بن جاتا ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ طاقت اوراقتدار ملنے پر لوگ بدلتے نہیں بلکہ اصلیت دکھاتے ہیں۔ ہم نے اپنے ملک کوکیا دیا سوائے کرپشن کے۔ کرپشن کڑوروں روپے لوٹنے اور کھا جانے کو نہیں کہا جاتا۔ سگنل توڑنا ، ٹریفک کی خلاف ورزی کرنا ، چالان سے بچنے کیلیے رشوت دینا ، گاڑی کے کاغذ پورے نہ رکھنا سے لیکر روزمرہ کے بہت سے کام کرپشن کے زمرے میں ہی آتے ہیں۔

یہ حکمران اور آفیسرز ہم میں سے ہی تو بنتے ہیں، تو کیاہم بحیثیت فرد اپنا فرض پوری ایمانداری سے نبھا رہے ہیں؟ کون ہے جو حلفاً بیان دے کہ اس نے زندگی بھر کوئی بے ایمانی نہیں کی۔ جھوٹ نہیں بولا، رشوت لے یادے کر اپنا کام نہیں نکلوایا۔ ک وئی نہیں۔کون ہے جو کہہ سکے کہ بیرون ملک جا کر اس نے پاکستانیوں کے بارے اچھی رائے سنی۔ وہاں ہم فرد نہیںبلکہ وطن کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں۔ ہم پر دہری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ، اپنی تربیت اور اپنے ملک کی ذمہ داری۔کرکٹ میچ سے سیاست، مزدور سے زمیندار عام آدمی سے حکمران ، ہر شخص پاکستان کے لیے اپنے فرض سے کوتاہی کا جرم دارہے اور وہ لوگ جو ابھی تک اس ملک کے لیے قربان ہورہے ہیں۔

افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رھا ہے کہ ان کی قربانی بھی رائیگاں جا رہی ہے۔ چند لوگوں کی بے ایمانی یا غلط سوچ کی وجہ سے ہم اپنی اصل سے، اپنے ایمان سے دور جا چکے ہیں۔ کیا ہم آج مل کر یہ عہد کر سکتے کہ ہم اگلی عیدقرباں پراپنے نفس کا شیطان قربان کر دیں گے۔ ہم اپنی خوشیوں میں دوسروں کی حق تلفی نہیں کریں گے ۔دوسروں کو ساتھ شریک کریں گے کیونکہ خوشی بانٹنے سے زیادہ ہو جاتی ہے اور غم بانٹنے سے کم ہو جاتا ہے۔ .نفرت کو مٹاؤ محبت اپنے آپ پھیل جائیگی۔ محبت اپنا اشتہار خود ہوتی ہے تو اگلی بار ایک قربانی نفرت کی بھی سہی، انا کی بھی سہی۔

Ammara Kanwal
Ammara Kanwal

تحریر : عمارہ کنول

Share this:
Tags:
Abraham pleasures police sacrifice tears پولیس حالات حضرت ابراہیم خوشیوں عید قربان
Textile Sector
Previous Post ای ڈی ایف نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے 18.5 کروڑ کی منظوری دیدی
Next Post عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 115 برس
Age

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close