Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آٹھ سال بعد پریڈ کی تیاریاں عروج پر

March 19, 2015 0 1 min read
Pakistan Day Parade
Pakistan Day Parade
Pakistan Day Parade

تحریر: ابرار حیدر
یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو آٹھ سال بعد اسلام آباد میں پریڈ کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔ شہریوں میں جوش و خروش ،جذبہ پایا جا رہا ہے۔پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں اور آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں نے یوم پاکستان کی مشترکہ فوجی پریڈ کی ریہرسل کے سلسلہ میں فلائی پاسٹ کیاتو جڑواں شہروں کے مکینوں نے منگل کی صبح فضائیہ کے ایف سولہ اور جے ایف تھنڈر طیاروں کی کم بلندی پر پروازیں دیکھیں۔ طویل عرصہ کے بعد لڑاکا طیاروں کے فلائی پاسٹ نے سماں باندھ دیا تھا۔

آرمی ایوی ایشن کے گن شپ اور ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹروں نے بھی اس کے بعد فلائی پاسٹ کی ریہرسل کی۔یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کی تیاریاں نکتہ عروج کو چھو رہی ہیں۔ پریڈ ایونیوکی تکمیل بھی زور و شور سے جاری ہے جب کہ پریڈ میں حصہ لینے کیلئے فوجی دستے دارالحکومت پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ ٹینکوں اور دیگر مشینی دستوں کیلئے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے عقب میں جگہ مختص کی گئی ہے۔ پاک چائنا سینٹر کے ایک حصہ کو یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کی تیاریوں کے سلسلہ میں کیمپ آفس کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ چین نے یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کیلئے مواصلاتی آلات کا تحفہ دیا ہے۔ یہ آلات چند روز پہلے پریڈکے کیمپ آفس میںپاکستان کے فوجی حکام کے سپرد کئے گئے۔

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت 23 مارچ پریڈ کی سیکورٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی انتظامیہ اور پولیس کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی ،اس موقع پر وزیر داخلہ کو سیکورٹی کے حوالے سے کئے گئے انتظامات پربریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے ہدایت دی کہ سیکورٹی کے انتظامات کے ساتھ ساتھ اس بات کا خاص خیال رکھا جائے گا کہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑنا پڑے۔اور شہریو ں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھی قانون نافذ کرنے والے ادارو ں ،پولیس سے تعاون کریں کیونکہ شہریوں کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کو جڑ اکھاڑا نہیں جا سکتا ہے۔ ایس ایس پی اسلام آباد ٹریفک پولیس ملک مطلوب احمد نے 23 مارچ کو شکرپڑیاں پریڈ گرائونڈ میں آرمی نیشنل پریڈ کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا۔ ٹریفک پلان کے مطابق 23 مارچ پریڈ 2015 ء کی تقریب شکرپڑیاں گرائونڈ میںمنعقد کی جارہی ہے، پریڈ میں مدعو کئے گئے شہریوں کی رہنمائی کیلئے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے خصوصی ٹریفک پلان ترتیب دیا گیا ہے، اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ 22 مارچ رات 12 بجے سے لے کر 23 مارچ دن ایک بجے تک ممنوع ہوگا۔

Pakistan Day
Pakistan Day

لاہور سے آنے والی چھوٹی گاڑیاں روات ٹی کراس سے راولپنڈی صدر روڈ سے گزرتی ہوئی پشاور جی ٹی روڈ سے موٹر وے پر جاسکیں گی۔ ایئر پورٹ راولپنڈی سے آنے والی تمام گاڑیاں ایکسپریس وے سے ہوتی ہوئی کھنہ پل کے اوپر سے ہوتے ہوئے لہتراڑ روڈ استعمال کرتے ہوئے اور ترامڑی چوک سے بائیں مڑکر پارک روڈ سے ہوتے ہوئے راول ڈیم چوک سے مری روڈ سے گزر کر اسلام آباد کے جی سیکٹرز اور کشمیر ہائی پر جاسکیں گی جبکہ کشمیر چوک سے مڑتے ہوئے براستہ بھارہ کہو سے مری بھی جاسکیں گی۔ پریڈ میں آنے والے مہمانوں کی سہولت کیلئے مختلف رنگوں میں دعوتی کارڈ جاری کئے گئے ہیں جو راستہ، پارکنگ کی جگہ اور بیٹھنے کی جگہ ظاہر کرتے ہیں مثال کے طور پر اگر آپ کو لال رنگ کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے تو آپ لال رنگ کی روٹ مارکنگ اور لال رنگ کی پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرکے اسی رنگ والی جگہ پر بیٹھیں، پریڈ گرائونڈ کے اطراف میں فیض آباد فلائی اوور، اسلام آباد ایکسپریس وے، نمائش روڈ، شکرپڑیاں چوک، زیروپوائنٹ، کشمیر ہائی وے، ڈھوکری چوک، راولپنڈی ڈیم، مری رڈ، آئی جے پی روڈ، تمام شرکاء اپنے کارڈ کلر کے مطابق مقرر کردہ روٹ استعمال کریں جو لوگ مری روڈ راولپنڈی سے آنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ فیض آباد فلائی اوور استعمال کرکے اسلام آباد ایکسپریس وے پر پہنچیں گے وہاں سے شکرپڑیاں چوک سے یوٹرن لے کر عارضی راستہ برائے داخلہ نمبر 1 کو استعمال کرکے اپنی کار پارکنگ کی طرف داخل ہوں گے۔

جو لوگ اسلام آباد آنے کاارادہ رکھتے ہیں اور سبز رنگ اور کالے رنگ کا جاری شدہ کارڈ کے حاصل کردہ ہیں وہ اسلام آباد ایکسپریس وے کی طرف شکرپڑیاں سگنل کراس کرکے عارضی راستہ برائے داخلہ نمبر 1 جوکہ اسلام آباد ایکسپریس وے پر بنایا گیا ہے سے اپنی کار پارکنگ کی طرف آئیں گے، مختلف رنگوں کے سائن بورڈز اور فوجی افسران آپ کی اپنی کار پارکنگ کی طرف رہنمائی کریںگے۔ جو لوگ راولپنڈی، جہلم اور منگلا سے براستہ اسلام آباد ایکسپریس وے آئیں گے وہ فیض آباد انڈر پاس سے گزر کر شکرپڑیاں سگنل سے پریڈ گرائوڈ کی طرف یوٹرن لے کر عارضی راستہ برائے داخلہ نمبر 1 جوکہ اسلام آباد ایکسپریس وے پر بنایا گیا ہے سے آئیں گے عارضی راستہ نمبر ایک برائے داخلہ نمبر 1 آپ کو اپنی کار پارکنگ کی طرف سے لے جائے گا۔ وہ شرکاء جن کے پاس زرد اور لال رنگ کے دعوت نامے ہیں وہ وہی راستہ استعمال کریں گے جو سبز نمبر 1 اور کالے رنگ کے کارڈز رکھنے والے استعمال کریں گے لیکن وہ لوگ عارضی راستہ برائے داخلہ نمبر 2 جوکہ اسلام آباد ہائی وے پر بنایا گیا ہے سے پریڈ ایونیو میں داخل ہوں گے۔ نیلا، لال نمبر 2سبز نمبر 2 اور میرون رنگ والا راستہ وہ شرکاء جو نیلا لال نمبر 2 سبز نمبر 2 اور میرون رنگ کے دعوت نامے رکھتے ہیں وہ وہی راستہ استعمال کریں جو سبز نمبر 1 اور کالے رنگ کے راستے کیلئے مختص ہے لیکن ایسے لوگ عارضی راستہ برائے داخلہ نمبر 3 جوکہ ایکسپریس وے پر بنایا گیا ہے سے پریڈ ایونیو میں داخل ہوں گے۔ اسلام آباد ایکسپریس وے کھنہ پل سے زیرو پوائنٹ، گارڈن ایونیو، لوک ورثہ روڈ اور ہیلی پورٹ روڈ صبح ٰ6 بجے سے 12 بجے دن 20 ،21، 22 اور 23 مارچ کو بند رہے گی اور اس دوران دارالحکومت میں ہیوی ٹریفک کے داخلہ پر مکمل پابندی ہوگی۔ ہیوی ٹریفک جو روات سے آئے گی وہ مال روڈ، روات ٹی کراس جہلم روڈ، سواں اڈہ، کچہری چوک، پیر ودہائی فلائی اوور، گولڑہ موڑ کی طرف موڑ دی جائے گی۔ عام پبلک ٹرانسپورٹ جو راولپنڈی سے اسلام آباد کی طرف چل رہی ہے وہ میزائل چوک سے کھنہ پل، لہتراڑ روڈ، کیپٹن نعیم طفیل شہید چوک، پارک روڈ راول ڈیم چوک کی طرف موڑ دی جائے گی اور وہ دائیں طرف مری روڈ کشمیر ہائی کی طرف مڑیں گی اور کشمیر چوک سے بائیں طرف کشمیر ہائی وے اور اسلام آباد کیلئے مڑیں گی۔ جنرل پبلک کیلئے ٹرانسپورٹ جو آئی جے پی روڈ سے فیض آباد فلائی اوور سے 9th ایونیو کشمیر ہائی وے پر موڑ دی جائے گی۔ جنرل پبلک کیلئے ٹرانسپورٹ جو راولپنڈی سے آنے والی ہے کو مری روڈ پر سٹیڈیم کی طرف 9th ایونیو تک کشمیر ہائی وے کی طرف موڑ دیا جائے گا۔

اسلام آباد پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ تکلیف سے بچنے کیلئے پریڈ دیکھنے کیلئے اپنے سفر کا آغاز جلد کریں، کھانے پینے کی چیزیں ساتھ لانے سے گریز کریں۔ انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ سٹیکر اپنی کار کے بائیں طرف اوپر کونے میں فرنٹ شیشے پر چسپاں کریں۔ قومی شناختی کارڈ (کمپیوٹرائزڈ) اور دعوتی کارڈ ہمراہ لانا نہ بھولیں۔ تمام گاڑیاں کار پاکنگ میں جانے سے پہلے پوری طرح چیک کی جائیں گی اس سلسلے میں عملے کے ساتھ تعاون کریں۔تمام ڈرائیورز حضرات کو ہدایت کریں کہ وہ گاڑیوں میں موجود رہیں۔ کیمرہ، موبائل فون، ہینڈ بیگ اور کھانے پینے کی اشیاء ساتھ لانا منع ہے۔ تمام شرکاء صبح 8 بج کر 30 منٹ پر اپنی کار پارکنگ میں پہنچ جائیں۔ اپنی سہولت کی خاطر گھر سے جلدی نکلیں، آپ کی تفریح اور ریفریشمنٹ کے لئے تمام انتظامات موجود ہیں، مہمان خصوصی کے جانے کے اور پریڈ ختم ہونے سے پہلے کسی گاڑی کو باہر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ آنے جانے کیلئے اپنا مخصوص روٹ استعمال کریں، صرف دعوتی کارڈز رکھنے والے حضرات کو آگے جانے کی اجازت ہوگی، مشکوک افراد یا اشیاء کی موجودگی کی اطلاع1135 اور 15 پر کریں۔ موسم کی خرابی کی صورت میں پریڈ منسوخ کرنے کا اعلان ریڈیو، ٹی وی پر مورخہ 23-03-2015 کو صبح 6 بجے کردیا جائے گا۔ تمام مہمانوں سے اپیل ہے ملٹری پولیس اور ٹریفک پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے۔

Ibrar Haider
Ibrar Haider

تحریر: ابرار حیدر

Share this:
Tags:
height Pakistan Air Force pakistan day parade preparing پاک فضائیہ پریڈ تیاریاں عروج یوم پاکستان
Raheel Sharif, Nawaz Sharif Meeting
Previous Post وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات متوقع، ایم کیو ایم کے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائیگا
Next Post صولت مرزا کیا بیان عوام کی ترجمانی ہے ، رانا ثنا، اب حمایتوں کی باری ہے، شیخ رشید
Rana Sanaullah And Sheikh Rashid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close