Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سرخ آندھیاں

June 4, 2014June 4, 2014 0 1 min read
Muhammad Amjad khan
Red Storm
Red Storm

بزرگ بتاتے ہیںکہ ہمارے زمانہ بچپن میں جب کہیں کسی بھی کسی بھی بے گناہ سے کوئی ظلم زیادتی ہو جاتی تو سرخ آندھی آتی جس کی شدت اس قدر ہوتی کہ درخت جڑو ں سے اُکھڑ جاتے تھے ،جہاں جو کھڑا ہوتا وہیں بیٹھ جاتا اور رو رو کر اپنے خدا سے وہ تب تک اپنے گناہوں کی معافی مانگتا رہتاجب تک یہ آندھی رُک نہ جاتی،اور آندھی کے رُکتے ہی وہ کھوج لگانا شروع کر دیتاکہ ایسا واقع کہاں اور کس نے کیا ہو جس کے سبب ہمیں اِس مصیبت کا سامنا کرنا پڑا ،اورآخر کچھ ہی دِنوں میں میڈیا کے نہ ہونے کے باوجود وہ وجہ تلاش کر لیتا۔

اپنے دوست احباب و دیگر علاقہ معززین کو آکر حالات و واقعات سے آگاہ کرتاکہ اس جگہ پہ اس بندے کے ساتھ اِس شخص نے یہ ظلم کیا ہے، جسے سنتے ہی لوگوں کے چہرے غصے سے سرخ ہو جاتے اور وہ جمع ہو کر اُس قاتل یا مجرم کے پاس جاتے اور اُس کی سخت سرزنش کے ساتھ ساتھ قاضی یا متعلقہ پولیس کو اسے سخت سے سخت سزا دینے کی سفارش بھی کرتے ،یہ قیام ِ پاکستان سے قبل کا زمانہ تھا جب علم کم اور عمل زیادہ ہوا کرتا تھا ،لوگوںکے دِلوں میں انتہا کا خوفِ خدا تھا، پوری ایمانداری کے ساتھ ایک دوسرے کے حقوق خیال رکھا جاتا تھا۔

انسانی زندگی کی قدرہوتی تھی ،اس کے کچھ ہی عرصہ بعد جب پاکستان بن گیا تو ریڈیو پاکستان بھی وجود میںآگیا جو گائوں یا محلے میں صرف ایک ہی ہوا کرتا اور اسے سب گائوں یا محلے والے شام کو ایک جگہ مِل بیٹھ کر سنا کرتے تھے پھر اس پر گانے وغیرہ بھی نشر ہونے لگے تب لوگوں کی توجہ خبروں کی نسبت گانوں کی طرف زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی مصروفیات بھی بڑھنا شروع ہو گئیں مگر دِلوں میں خوفِ خدا اور انسانی ہمدردی اب بھی اُتنی ہی تھی۔

Pakistan
Pakistan

جتنی قیامِ پاکستان سے قبل تھی جس کے کچھ ہی عرصہ بعد پی ٹی وی کی پیدائش ہو گئی جسے سننے ودیکھنے کیلئے ٹیلی ویژن کی ایجاد ہوئی مگر یہ ٹیلی ویژن بھی ہر جگہ اور ہر گھر میں دستیاب ہونے کی بجائے گائوں کے نمبر دار یا محلے کے کسی سماجی یا سیاسی ورکر کے ڈیرے یا ڈرائنگ روم میں ہی دستیاب ہوا کرتا تھا جس کی نشریات دیکھنے و سننے کیلئے شام کے وقت کسی میلے کا سا عالم ہوتا تھا اس کے بعد پرائیویٹ میڈیا نے جنم لینا شروع کر دیا تب یہ ٹیلی ویژن ہر گھر کی ضرورت جبکہ ریڈیوہر جیب کی ضرورت بن چکا تھا۔

کیونکہ یہ ایک ایسا وقت آچکا تھا جب لوگوں کے دِلوں میں ایک دوسرے کی قدرو قیمت و محبت پہلے کی نسبت بہت کم پڑ چکی تھی کیونکہ اس دور میں میڈیا کے ذریعے علم زیادہ اور عمل بہت کم ہوتا جا رہا تھا اور پاکستانی سرکاری و غیر سرکاری محکموں میں کرپشن کا آغاز بھی ہو چکا تھا جس سے آشنائی کے سبب لوگ یہ سمجھنے لگے تھے کہ پیسے کے سوا کچھ نہیں ہوتا اورہر کام پیسے کے عوض ہوتا ہوا دیکھ کر لوگ انسان سے زیادہ پیسے سے محبت کرنے لگے جو دیکھتے ہی دیکھتے محبت سے حوس میں تبدیل ہو گئی ،جس کے نتیجہ میں ہر رشتے کی پہچان ختم ہوگئی۔

آخر نوبت اب یہاں تک جا پہنچی ہے کہ انسان کو مارنا کسی فضول جانور کو مار دینے کے برابر سمجھا جا رہا ہے کیونکہ لوگوں کے دِلوں میں اب نہ وہ خوفِ خدا ہے اور نہ ہی قانون کا ڈر ،کیونکہ ہر بندہ ہی یہ سمجھتا ہے کہ پیسہ لگائوجسے چاہوخرید لو ، جو چاہے کروا لوں ،اور زیادہ تر ہوتا بھی ایسا ہی ہے ،ورنہ کوئی پسند کی شادی کرنے والی معصوم حوا کی بیٹی کو انصاف کی دہلیز پر قتل کرنے کی ہمت کرکے زمانہ جاہلیت کا بیٹی کو پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کر دیئے جانے والا وقت یاد نہ دلاتا ،خیر مختصر یہ کہ روپے پیسے کی خاطر ہر طرف مارا ماری کا عالم ہے، ہرشخص اپنے حقوق لینا چاہتا ہے۔

مگر دوسروں کے ادا نہیں کرنا چاہتا، جس کے سبب ہر روز سینکڑوں کے حساب سے جانیں جا رہی ہیں ،زناہ حرام کاری ،جسم فروشی وشراب نوشی ایک فیشن بن چکا ہے ،بھائی کو بہن کی خبر نہیںاور شوہر کو بیوی کی نہیں ،ہر طرف نفسا نفسی کا عالم ہے ،ہر بندہ مشین کی طرح ہر وقت مصروف ہے ،آندھی آئے یا طوفان ،توبہ تو بہت دور کی بات کسی کے پاس نماز تک کا وقت نہیں جس کی وجہ علم کے باوجود عمل نہ ہونا اورعمل نہ ہونے کی وجہ صرف اور صرف جنگل کی آگ کی طرح بڑھتی ہوئی کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں،جسے اسلام میں حرام قرار دیئے جانے کے باوجود کسی روک ٹوک نہ ہونے کی وجہ سے ہر بندہ ہی اپنا حق تصور کرنے لگا ہے، خیر مختصر یہ کہ ملک کربلا کا میدان بنا ہوا ہے۔

مگر اب وہ سُرخ آندھیاں نہیں آتیں ،مطلب یہ نہیں کہ اب آندھیاں آتی ہی نہیں آندھیاں تو اب بھی آتی ہیں مگر اب کی قتل و غارت پر وہ سُرخ آندھیاں نہیں آتیں جن سے آسمان سرخ ہو جایا کرتا تھااور اس کا مطلب یہ بھی نہی کہ اب ہم جرم کیلئے آزاد ہو چکے ہیں ،خدا کی پکڑ سے بہت دور جا چکے ہیں ،یا ہم ان طوفانوں کا مقابلہ کرنے کے قابل ہو گئے ہیں بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم پر کوئی بہت بڑاعذاب آنے والا ہے جو کسی کو توبہ کا موقع بھی نہیں دیگا ،کیونکہ جب ہر طرف سناٹا ہی سناٹا چھا جائے اور بہت زیادہ گھٹن ہو جائے تب کہیں سے ہلکی ہلکی بوندا باندی یا ہلکی ہلکی ٹھنڈی ہوا نہیں آیا کرتی بلکہ یکدم طوفانی آندھی یا زالہ باری ہی شروع ہوتی ہے۔

جو گھر کے برتن سنبھالنے کی فرصت بھی نہیں دیتی،اور سب کچھ ساتھ ہی لے جاتی ہے لہذا اس بھیانک وقت سے بچنے اور اپنی آخرت کیلئے جہاں ہمیں خود کو ٹھیک کرتے ہوئے اپنی سابقہ غلطیوں کوتاہیوں پر اپنے پرور دیگار سے معافی مانگ کرسچی توبہ کرنے کی اشد ضرورت ہے وہاں ہمارے حکمرانوں کو بھی چاہئے کہ وہ اسلام دشمن طاقتوں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے سسٹم کی مشینری کو گریس لگا کر شور شرابا ختم کرنے کی بجائے سسٹم میں موجود خرابیوں کو درست کرکے اس موجودہ شور شرابے کو ختم کریں،بے شک وہ ذات پاک بڑی غفور الرحیم ہے ،اور کسی کو بھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتی (فی ایمان ِللہ)۔

Muhammad Amjad khan
Muhammad Amjad khan

تحریر:محمد امجد خان (پردہ چاک )
Email:Pardahchaak@gmail.com
Mobe No:0343 6999818

Share this:
Tags:
knowledge Media start territory بزرگ شروع علاقہ علم میڈیا واقع
Bajaur
Previous Post باجوڑ: سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ، 2 جوان شہید، 3 زخمی
Next Post سعودی عرب میں مقامی عازمین حج کا اندارج آن لائن کرنے کی ہدایت
Saudi Arabia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close