
اسلام آباد (جیوڈیسک) شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ ارسلان افتخار کی کرپشن لوگوں کے سامنے ہے۔ انہوں نے اپنے والد کی پوزیشن کا غلط استعمال کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی کوششیں پہلی بھی ہوئیں اور الزامات غلط ثابت ہوتے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف قانون کی بالادستی اور جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کوشاں ہے۔
