Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اب بھی گھر واپس آجائو

January 3, 2018 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
مشہور محاورہ ہے کہ “اپنی داڑھی غیروں کے ہاتھ پکڑوانا” جس کا واضح مطلب ہے کہ اپنے مسئلہ کا حل غیروں سے ڈھونڈنایا غیروں سے کہہ دینا کہ ہمارا فیصلہ آپ کردیویں کہ وہ تو آپ کو قعرمذلت ہی میں گرائیں گے اپنی عزت کے محافظ آپ خود یا آپ کے ساتھی (کولیگ )تو ہوسکتے ہیں کوئی دوسرا کیسے ہوسکتا ہے؟ممبران اسمبلی کی ناہلیت یا اہلیت کا کام الیکشن کے انعقاد کے کچھ عرصہ تک توالیکشن کمیشن کے قائم کردہ الیکشن ٹربیونلزکے پاس ہوتا ہے یا پھر خود الیکشن کمیشن کے پاس۔ اگر کسی کے کردار پر مزیدکوئی اس کے بعد مسئلہ اٹھ کھڑا ہو تو پارلیمنٹ خود اسے اپنی کسی کمیٹی کے ذریعے طے کرسکتی ہے جب پانامہ کا مسئلہ اٹھا تو پرانے سیانے پارلیمنٹرینز نے یہی کہاکہ اپنے گھر میں ہی اس مسئلہ کا حل ڈھونڈیں مگر جن کے ذہن میں اقتدار کا غرور سما چکا تھاوہ کوئی بات سننے کو تیار ہی نہ تھے براہ راست سپریم کورٹ میں جا دھمکے۔

پیپلز پارٹی کا خیال تھاکہ الیکشن اصلاحات کے ساتھ ایسی آئینی ترامیم بھی کر لی جائیں جس سے کوئی ہم لاکھوں عوام کے نمائندوں کو بے عزت کرکے اسمبلیوں سے ہی کان سے پکڑ کر باہر نہ نکال سکے اور ضیاء الحق کی قائم کردہ آرٹیکل 62کی خصوصی دفعات جن میں ابہام موجود ہے انہیں ختم کردیا جائے یا پھر ان میں ایسی ترامیم کر لی جائیں جس سے اسمبلی میں توڑ پھوڑ سے بچا جاسکے اور اسمبلی ممبران کی عزت سر عام نیلام نہ ہومگر جب اقتداری ممبران ہی نہ مانے تو پھر ترامیم کیسے ہوسکتی تھیں؟پارلیمنٹ متحرک ہوتی تگڑا لاء بناتی تو سپریم کورٹ میں ایسے مسائل نہ جاتے جنہوں نے 184پر بھی اپنے اختیارات معمولی مسائل تک بھی خود ہی بڑھا لیے ہیں پارلیمنٹ کو چھوڑ کر جب اپنے اختلافی مسائل ممبران نے جب دوسرے فورم کے حوالے کردیے تو اس کا نتیجہ سال سے زیادہ ٹاک شوز اور دھما چوکڑی کے بعد نااہلیوں حتیٰ کہ وزیر اعظم کے بھی اسمبلی سے دھکا دے کر باہر نکال ڈالنے پر منتج ہونا تھا۔اب بڑی مخالف پارٹی کے سیکریٹری جنرل ترین صاحب کو بھی گھر جانا پڑا”دشمن مرے خوشی نہ کریے سجنا وی مر جانا”ایک گراتو دوسروں نے تالیاں بجائیں دوسرا گرا تو پہلوں نے خوشیاں منائیںاور عمران خان خوش قسمتی سے بچ رہے حالانکہ نیازی لیکس کے خود بنانے کا واضح بیان دیا اور لاکھوں روپے اسلام آباد میں پلاٹ خریدنے کے لیے ایڈوانس جمع کروائے مگر ان کا ذکر ملکیتوں میں نہ کرسکے جس سے نااہل کردیا جانا واضح تھا اب ن لیگی چیخ و پکار کر رہے ہیں کہ انصاف کا ترازو برابر نہیں تول رہا۔کچھ بھی ہو کیا کبھی افواج پولیس عدلیہ نے بھی اپنا احتساب کسی دوسرے ادارے کو کرنے دیا ہے؟ ان کی ادارہ کے اندر بنی کمیٹیاں اور مخصوص ادارے اس کام کو کرتے رہتے ہیںاور باہر کے لوگوں کو اس کی کانو ںکان خبر بھی نہیں ہوتی۔

پارلیمنٹ کے حوالے سے تو عمران خان تواتر سے اس پر لعنت بھیجتے رہے ہیں اور کہتے رہے ہیں کہ اس میں سارے چور اور ڈاکو بیٹھے ہیں اور خود ماہانہ بطور ممبر تنخواہ وصول فرماتے اور مہینوں تک اس میں آنا مناسب خیال نہیں کرتے سب کچھ کے باوجود پارلیمنٹ نہ ختم ہوگئی ہے نہ بند ہو گئی تھی کہ وہاں ایسابل ہی پاس نہ ہوسکا کہ ہم اپنے ممبران کے بارے میں خود غور وغوض کیاکریں گے دراصل اسمبلی میں موجود اپنی سیاسی پارٹی کے ساتھیوں کو چھوڑ کر کوئی بھی ایکدوسرے کا احترام کرنے کو تیار نہ ہے حتیٰ کہ گالی گلوچ اور غیر پارلیمانی گفتگوئیں کرتے رہتے ہیںایکدوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کے علاوہ کوئی دوسرا کام وہاں نہیں ہوتاکیا کبھی ممبران نے شیطان کی آنت کی طرح بڑھتی ہوئی مہنگائی ،غربت ،بیروزگاری جیسے معاملات کا بھی ذکر کیا ہے؟ نہیں بالکل نہیں۔ کسی دوسرے کے احتساب کی بات کریں تو وہ سبھی اکٹھے ہو کر جواب دیں گے کہ ہمارا اپناا یک احتسابی سسٹم موجود ہے ہم خود ہی کریں گے۔آپ ہمارے معاملات میں مداخلت سے بازرہیں ۔اسی طرح افواج کے جنرلز پر آپ احتسابی تلوار نہیں لٹکا سکتے کہ وہ فرماتے ہیں کہ ہمارا اپنا اندرونی سسٹم موجود ہے اور وہی ہمارے لیے بہترین ہے ثابت یہ ہوا کہ کوئی بھی ادارہ اپنے ساتھیوں کے احتساب کے لیے آپ ممبران اسمبلی کو اجازت نہ دے گا اور نہ ہی اسمبلی کو یہ اجازت کہ آپ ان کے بارے میں کوئی قانون بنائیں یا آئینی ترمیم کر ڈالیں ۔آپ ممبران اسمبلی ہیں کہ اپنے احتساب کے لیے آپ خود ہی سپریم کورٹ جاپہنچے ہیں اور وہ مارا اور وہ گراکہہ کر بغلیں بجاتے پھرتے ہیں سپریم کورٹ توآپ کو جو زیادہ سے زیادہ سزا دے سکتی تھی وہ دے ڈالی ہے اب جو بھی کسی اسمبلی ممبر کے بارے میں شکایت لے کر پہنچے گا۔

اس کا سپریم کورٹ سے یہی حشر ہو گا کہ ممبران اسمبلی خدا نخواستہ کوئی پیغمبرانہ کردار تو نہیں رکھتے عام گناہ گار مسلمان ہیں آخر کوئی نہ کوئی خامی اور جھوٹ تو نکل ہی آئے گاحتیٰ کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جب دس سال کادیس نکالا حکومت سے حاصل کیا تو لندن جانے کے لیے کسی اسلامی ملک کا اقامہ بنانا ضروری تھا اس وقت بہتر خیال کیا ہوگاچلو بیٹے کی کمپنی کے ہی ڈائریکٹر بن جاتے ہیں تاکہ لندن جاسکیںکبھی ممبران اسمبلی اکیلے بیٹھ کر غور کریں تو وہ بھی اپنے آپ کوکسی در خواست کے آتے ہی نا اہل ہی سمجھیں گے کہ ایسا ہونا لازمی امر ہے منتخب ممبران کا ایسا حشر نشرانہوں نے خود ہی کروایا ہے اب بھی اس پر خصوصی غور کریں اور اپنے گھر کو واپس آجائیں تو بہتر ہو گا کہ”صبح کا بھولا ہوا شام کو گھر آجائے تو اسے بھولا ہوا نہیں کہتے”کوئی غیر منتخب بیورو کریٹ جج جنرل آپ منتخب ممبران سے اپنا احتساب نہیں کروانا چاہتا اور آپ لاکھوں ووٹوں کے نمائندہ منتخب ممبران اپنے فیصلے دوسرے ادارہ سے کرواتے پھرتے ہیں اور آپ کی اسمبلیوں سے چھٹیاں ہورہی ہیںایک گروہ دوسرے کی نااہلی پر اور دوسرا گروہ پہلے کی نا اہلی پر خوشیاں نہ منائے کہ در اصل دونوں ہی گھاٹے میں ہیں اور بالخصوص پورا سال منتخب ممبران اسمبلی کا ڈھول بجنے کے بعداورٹاک شوز میں ایسی بے عزتی کہ سننے دیکھنے والے بھی لوگ کہتے ہیں کہ”اب بھی شرم تم کو مگر نہیں آتی”اتنے کرپٹ اور جھوٹے ہوتو ڈوب کیوں نہیں مرتے؟مل جل کراسمبلی کی احتسابی کمیٹی کا قانون بنا کر آئینی ترمیم کر ڈالووگرنہ سارے کے سارے بے عزت ہوکر رہو گے کہ یہی آپ کا مقدر ہے جسے کوئی ٹال نہیں سکتا کہ یہی قضا و قدر کا فیصلہ اٹل ہے۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
election commission issue Panama parliament power اسمبلی اقتدار الیکشن کمیشن پارلیمنٹ پانامہ مسئلہ
Nawaz Sharif, Maryam Nawaz, Captain Safdar
Previous Post نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت
Next Post بہان متی کا کنبہ
All Parties Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close