اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لیتے ہوئے حلقہ پی پی 150 لاہور کے تمام امیدواروں کو 28 اگست کو طلب کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کی دوبارہ گنتی کی درخواست خود سننے کا فیصلہ کیا ہے۔

Start typing to search...