Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الیکشن کمیشن پر ایک سوالیہ نشان

December 1, 2014 0 1 min read
Election Commission
Election Commission

تحریر: ایم آر ملک
الیکشن کمیشن آف پاکستان متنازعہ کیوں کر ہوا ؟ موجودہ بحران کا پس منظر بھی الیکشن کمیشن کا متنازعہ کردار بنا عوام کے پاس اگر کوئی تبدیلی کی طاقت ہے تو وہ محض ووٹ کی ہی طاقت ہے جسے وہ الیکشن کے روز استعمال کر کے اپنے ضمیر کو مطمئن کرتے ہیں ماڈل ٹائون میں گرنے والی 14بے گناہ افراد کی لاشیں ہوںیا 31اگست کو شہر اقتدار میں ہونے والی ”لیگی بر بریت”ذمہ داری الیکشن کمیشن کے سر جاتی ہے اور اب اگر وطن عزیز ایسے حالات سے دوچار ہوتا ہے جو مڈٹرم الیکشن کا نقشہ کھینچ کر کسی اور کی حکمرانی کی راہ ہموار کردیں یا شہروں کو جام کرنے کا تحریک انصاف کی طرف سے عندیہ اور اس کے نتیجے میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال تو بھی الیکشن کمیشن مبرا نہیں ہوگا عمران خان کو ڈی چوک تک کیوں آنا پڑا ،شہر شہر احتجاج کا کارواں اُس کی قیادت میں کیوں نکلا اس بحث کو سمیٹنے سے قبل ماضی کی ایک مثال دینا ضروری ہے۔

مہر اللہ ڈیوایا تھند جنوبی پنجاب کا ایک شریف النفس سیاستدان ہے جس نے میاں نواز شریف کے ساتھ اپنی وفا کو ایک نہ ٹوٹنے والی لڑی میں پرو دیا حتیٰ کہ جب وہ ایک معاہدے کے تحت خود ساختہ جلاوطنی کے تحت جدہ کے سرور محل پہنچے تو وفا کا یہ پتلا ایک آمر کے خلاف اپنے قائد کی خاطر احتجاجی جلسوں کا انعقاد کر کے وفا کی ایک نئی تاریخ رقم کر رہا تھا ایک ایسے وقت میں جب ڈیرہ غازیخان کا سردار مشرف کی ضلعی نظامت میں اپنے بیٹے دوست محمد کھوسہ کو حصہ دار بنا کر اقتدار کے مزے لوٹنے میں مصروف تھا مہر اللہ ڈیوایا تھند جنوبی پنجاب کی تاریخ میں ایک ایسے عظیم الشان جلسے کا انعقاد کر کے لیگی قیادت کے سر پر اپنے احسان کی بھاری گٹھڑی رکھ رہا تھا جس کی بازگشت عالمی ذرائع ابلاغ بی بی سی پر ان الفاظ میں سنی گئی کہ ”لگتا ہے میاں نواز شریف آج لیہ میں ہیں ”جب ایک آمر کے ہاتھوں چوہدری پرویز الٰہی کے اقتدار کا سورج طلوع ہورہاتھا تو جنوبی پنجاب میں اس اقتدار کا پہلا ہاتھ مہر اللہ ڈیوایا تھند کی جانب بڑھا وزارت کی آفر کے باوجود مہر اللہ ڈیوایا نے ا پنے مفادات پر پانی پھیر کر اس ہاتھ کو جھٹک دیا گجرات کے چوہدریوں نے اسی پر بس نہیں کیا اُنہوں نے لیہ کے ایک گدی نشین کو ضلع ناظم بنانے کی شرط کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے مہر اللہ ڈیوایا تھند کی ق لیگ میں شمولیت کو یقینی بنانے کا وعدہ لیا مگر مہر اللہ ڈیوایا تھند کے نظریات پریہ گدی نشین بھی ضرب لگانے میں ناکام رہا۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

24اکتوبر 1990 میں میاں نواز شریف وزیر اعظم بنے مگر میاں نواز شریف کا حکمرانی میں ہمیشہ یہ خاصہ رہا ہے کہ وہ دوسروں کے اختیارات کو بھی اپنی دسترس میں رکھنے کے خواہاں رہتے ہیں یہی کچھ اُس وقت کے صدر غلام اسحاق خان کے ساتھ کیا گیا محا ذ آرائی جب اس حد تک بڑھی کہ صدر غلام اسحاق خان کیلئے اختیارات پر دسترس رکھنا مشکل ہو گیا تو اُنہوں نے 18 اپریل 1993کو اسمبلی توڑنے کااعلان کردیا اسمبلی ٹوٹی تو اقتدار کی ہوس میاں نواز شریف کو عدالت عظمیٰ کے در پر لے گئی ملکی سطح پر یہ کشمکش عوام میں بے چینی کا سبب بنی تو پاک فوج کے جنرل وحید کاکڑکی موجودگی میں عوام کو مطمئن کئے بغیر نواز شریف چلتے بنے مگر یہ 9اکتوبر 1993کے عام انتخابات تھے مہر اللہ ڈیوایا تھند جن کی حتمی جیت کا عندیہ عوامی حلقے دے رہے تھے حلقہ پی پی5 21سے وہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر اُمیدوار تھے جبکہ اُن کے مدمقابل اُن کے پرانے حریف اصغر علی گجر تھے عوامی پذیرائی دیکھ کر مہر اللہ ڈیوایا تھند اپنی متوقع جیت پر شاداں و فرحاں تھے لیکن جس روز الیکشن ہوئے مہر اللہ ڈیوایا تھند کے کیمپوں میں عوام کی تعداد دیکھ کر یہ کہا جاسکتا تھا کہ اُن کا الیکشن ریفرنڈم ہے لیکن جب رزلٹ انائونس ہوا تو دھاندلی کی بنیاد پر حریف جیٹ چکا تھا جس کے آبائی گائوں میں کل کاسٹنگ ووٹوں کی تعداد 1637 تھی لیکن 1808ووٹ کاسٹ ہو چکے تھے مہر اللہ ڈیوایا تھند اس دھاندلی کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں پہنچ گئے جس کے سربراہ اُس وقت جسٹس ثاقب نثار تھے۔

جبکہ ضلع لیہ میں آر او کے فرائض ایک ایماندار فرد سلطان احمد نے انجام دئے جس نے الیکشن ٹربیونل کے سامنے بھی ہونے والی دھاندلی کی تصدیق کی ایس ایم مسعود مہر اللہ ڈیوایا تھند کے وکیل تھے جبکہ اصغر علی گجر کے وکیل شیخ اکرم تھے وہ فیصلہ جو 120روز میں آئین کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے سنانا تھا اُسے دانستہ لٹکایا گیا انصاف میں تاخیر ی حربے آزمائے گئے مہر اللہ ڈیوایا پیشی پر پیشی بھگتتے رہے سوا دو سال کا عرصہ گزر گیا جب ایک روز فاروق خان لغاری نے اسمبلی توڑ دی اُس سے اگلے روز مہر اللہ ڈیوایا تھند کے حق میں فیصلہ آگیا۔

سوا دو سال تک انصاف کی لاش کو گھسیٹنے کا مجرم الیکشن کمیشن تھا جس نے وہی حربہ عمران خان کے ساتھ آزمایا محض 4 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق 120دنوں کے بجائے 18ماہ گزرنے کے باوجود نہیں ہو سکی یقینا یہ تاریخ کابدترین دھاندلی زدہ الیکشن تھا جس میں آراوز نے افتخار چوہدری کی سربراہی میں عوام کے حق خود ارادیت پر ڈاکہ ڈالا ،سیاہی کااستعمال بھی دانستہ طور پر ایسا کیا گیاکہ انگوٹھوں کی شناخت ہی نہ ہوسکے ،فارم نمبر 16جس پر ریٹرننگ آفیسرز نے حتمی نتیجہ درج کرکے محض 90روز میں ویب سائیٹ پر ڈالنا تھا آج تک نہیں ڈالا گیا 2013میں بد معاشی اس طرح کی گئی کہ سگریٹ کی ڈبیوں پر پریذائئڈنگ نے رزلٹ بنا کرآر اوز کو دیئے 70لاکھ جعلی بیلٹ پیپرز چھپوائے گئے عمران خان کو ڈی چوک تک لانے ،ملک میں موجودہ بحران کا مجرم ہمارا الیکشن کمیشن ہے جسکے سربراہ نے حب الوطنی کے جذبہ سے عاری محض نوٹوں کی خاطر انصاف کا قتل کیا۔

M.R.Malik
M.R.Malik

تحریر: ایم آر ملک

Share this:
Tags:
controversial Crisis election commission pakistan question mark Ruling الیکشن کمیشن بحران پاکستان حکمران سوالیہ نشان متنازعہ
Previous Post بھکر کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا
Next Post عامر خان کی فلم پی کے انیس دسمبر کو ریلیز ہوگی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close