لاہور(جیو ڈسک)لاہورالیکشن ڈیوٹی سے انکارکرنے والے ایک ہزار سے زائدسرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔
اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران نے کہا ہے کہ انکارکرنے والے ملازمین کوایس ایچ اوز گرفتار کر کے پیش کریں۔

Start typing to search...