Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

”مودی” کی حلف برداری تقریب

May 23, 2014May 23, 2014 0 1 min read
Nawaz Sharif
India
India

بھارت میں لوک سبھا الیکشن کے بعد اب تک کے حالات و واقعات کے مطابق بی جے پی لیڈر نریندر مودی وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے والے ہیں۔ وہ ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی مسلم دشمنی کی جنونیت پر مبنی ”مائینڈ سیٹ” کی تربیت کے حامل ہیں۔ یوں تو بی جے پی پہلے بھی بھارت میں اقتدار میں رہی لیکن بی جے پی کی اس وقت اور اب کی قیادت میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اگر بھارت کے نئے وزیر اعظم کے طور پر نریندر مودی بی جے پی کی روایتی سوچ کے مطابق ہندو ازم کی بنیاد پر انتہا پسندانہ فیصلے کرتے ہیں تو ان کی طرف سے کسی ”ایڈونچر” کی توقع بھی رکھی جا سکتی ہے۔

نریندر مودی کی کامیابی بھارت کی اس عریاں حقیقت کا اعتراف ہے کہ بھارت میں ہندو ازم کی بنیاد پر پاکستان اور مسلم دشمنی کے جذبات نمایاں ہو رہے ہیں۔ مودی نے متنازعہ ریاست کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی آئین کی دفعہ 370 کے خاتمے کی بات بھی کی ہے۔ ان رجحانات سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنی روایتی سوچ کے مطابق ایسے سخت فیصلے بھی کر سکتے ہیں جس کے ردعمل میں خرابیوں اور مسائل میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔کم از کم اب تک تو بھارت کے نومنتخب وزیر اعظم یہی تاثر دے رہے ہیں اور پاکستان و مسلم دشمنی پر مبنی اپنے اس روایتی موقف کو الیکشن میں اپنی فتح کے لئے کامیابی سے استعمال کر رہے ہیں۔

بھارت میں نریندر مودی کو ایک ماہر اقتصادیات کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے لیکن ساتھ ہی یہ بات بھی تسلیم کی جا رہی ہے کہ ان کی شخصیت اورکردار کا سب سے سیاہ پہلو 2001ء میں گجرات میں ہونے والے مسلم کش فسادات ہیں۔گودھاراٹرین کے واقعہ میں 65 افراد کے جلائے جانے کے بعدریاست گجرات میں مکمل سرکاری حمایت سے مسلمانوں کاقتل عام کیا گیا۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق چند ہی دنوں میں دو ہزار مسلمان انتہا پسند جنونی ہندوؤں کے ہاتھوں مارے گے،ہزاروں زخمی اور ہزاروں بے گھر ہوئے جو آج تک شہروں سے باہر کوڑے کے ڈھیروں پر زندگی کے دن گزار رہے ہیں اور اب تک ان مسلمانوں کو واپس اپنے گھروں کو آنے کی اجازت نہیں ہے۔

مودی نے گجرات کے وزیر اعلی کے طور پر انتہا پسند ہندوؤں کو مسلم کش فسادات میں بھرپور سپورٹ فراہم کی جس کے قصے زبان ز د عام ہیں اور پوری دنیا اس سے واقف ہے۔ ہزاروں مسلمانوں کے قاتل نریندر مودی کی حلف برداری ‘تقریب میں’ پاکستانی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سمیت تمام سارک ممالک کے سربراہانِ حکومت کو دعوت’ دی گئی ہے اور ممکنہ طور پر پاکستان،افغانستان، سری لنکا، نیپال اور دیگر کئی ممالک کے حکومتی سربراہان بھی 26 مئی کو منعقد ہونے والی ‘مودی کی دستاربندی’ تقریب میں شرکت کریں گے۔ادھر وزیراعلیٰ عمر عبداللہ اور پی ڈ پی صدر محبوبہ مفتی سمیت کئی مین اسٹریم لیڈران نے ‘مودی کی تقریب حلف برداری’ میں میاں نواز شریف کو شرکت کی دعوت دئیے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس اُمید کااظہار کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان سال 2008 سے معطل جامع مذاکراتی عمل کو بحال کرکے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا۔

عمر عبداللہ نے نواز شریف کو مدعو کئے جانے کے فیصلے کو بہترین اقدام قرار دیتے ہوئے اس یقین کااظہار کیا ہے کہ یہ اقدام دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین پائیدار مذاکرات کا پیش خیمہ ثابت ہو گا جبکہ محبوبہ مفتی نے نواز شریف کو دعوتِ خاص دئیے جانے کو سراہتے ہوئے اس اُمید کااظہار کیا کہ مودی اور نواز مل کر کثیرالمرکز اعتماد سازی اقدامات اٹھا کر مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ بھی ہموارکریں گے۔ لوک سبھا انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایک غیر معمولی فیصلہ لیتے ہوئے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو اپنی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کی خاتون ترجمان نرملا سیتھارام نے کہا ہے کہ 26 مئی کو تقریبِ حلف برداری منعقد ہو رہی ہے جس میں جنوب ایشیائی ممالک کی تنظیم ‘سارک’ کے رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ مہمانوں کی فہرست میں پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا نام بھی شامل ہے۔ واضح رہے کہ 16 مئی کو پارلیمانی انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرنے پر پاکستان کے
وزیراعظم نواز شریف نے نریندر مودی کو فون کر کے مبارک باد اور اُنھیں پاکستان کے آنے کی دعوت دی تھی جبکہ نواز شریف نے اقتدار میں آنے کے فوراً بعد بھارت کے ساتھ تعلقات میں بہتری کا عندیہ دیا تھا۔

Narendar Modi
Narendar Modi

کچھ عرصہ قبل ان کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے بھارت کے دورے کے موقعہ پر کہا تھا کہ وہ نریندر مودی کے ساتھ کام کرنے پر تیار ہیں اور یہ کہ بھارت میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد ہی دونوں ممالک میں جامع مذاکرات شروع کرنے پر کوئی پیش رفت ہو سکے گی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں بہتری کیلئے کئے جانے والے جامع مذاکرات کا سلسلہ 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے رکا ہوا ہے۔تاہم سیاسی اورسفارتی ماہرین کا ماننا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو تقریب میں شرکت کی دعوت دینا خاصی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ نومنتخب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پاکستان کے بارے میں موقف سخت رہا ہے اور وہ متعدد بار پاکستان پر تنقید کر چکے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس اور دیگر کشمیری جماعتوں کا ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ حریت کانفرنس (گ) نواز شریف کے دورہ بھارت کے حق میں نہیں ہے لیکن حریت کانفرنس (ع) نے اسے خوش آئند قرا ر دیا ہے۔ کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جو کہ حکمران جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر بھی ہیں، نے سماجی ویب سائٹ پر تحریر کردہ اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ مودی کی طرف سے سارک ممالک کے سربراہان حکومت بالخصوص پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کوحلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت دینا ایک بہترین فیصلہ ہے۔

اس اقدام کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے درمیان پائیدار اور نتیجہ خیز مذاکرات کی شروعات ہو گی۔ اس دوران اپوزیشن جماعت پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھی مودی کی طرف سے نواز شریف کو اپنی حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت دینے کے فیصلے کو سراہا اور کہا کہ اس اقدام کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہونے کے ساتھ ساتھ تعطل کے شکار مذاکراتی عمل کو راہ راست پر لانے میں کافی مدد ملے گی۔محبوبہ مفتی نے مودی کے فیصلے کو مثبت شروعات سے تعبیر کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ سارک ممالک کے سبھی سربراہان مملکت کی مودی کی حلف برداری تقریب میں شرکت کے نتیجے میں جنوب ایشیائی خطے میں وسیع البنیاد امن و امان اور بہتر تعلقات قائم کرنے میں مدد ملے گی۔ پی ڈی پی صدر نے کہا کہ یہ بات حوصلہ افزاء ہے کہ حکومتی کمان سنبھالنے کے موقعہ پر نریندر مودی نے سبھی ہمسایہ ممالک کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی طرح پاکستان میں بھی دائیں بازو کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کی جانب سے نواز شریف کے مودی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی مخالفت کی جا رہی ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید جن کی جماعت نے ان دنوں ملک گیر سطح پر ہفتہ تکبیر مہم شروع کر رکھی ہے اور پورے ملک میں تکبیر کنونشن، جلسوں اور کانفرنسوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے’ انہوںنے نریندر مودی کی دعوت کو پاکستان کو اپنے جال میں پھانسنے کی سازش قرار دیا ہے اور کہاہے کہ نواز شریف کو بھارت نہیں جانا چاہیے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ بات بالکل درست ہے۔ ہزاروں مسلمانوں کا قاتل مودی جس نے پاکستانی وزیر اعظم کی مبارکباد کا جواب تک دینا گوارا نہیں کیا’ اس سے ملاقات کیلئے جانے کے فیصلہ کو غیور پاکستانی قوم کسی صورت پسند نہیں کرے گی۔

تحریر: کلیم اللہ

Share this:
Tags:
election Function Muslim Training الیکشن تربیت تقریب حالات مسلم واقعات
Maulana Sami ul Haq
Previous Post بندوق کے زور پرنہ تو شریعت نافذ ہو سکتی اور نہ ہی امن آ سکتا ہے، مولانا سمیع الحق
Next Post اسلام آباد: پی ٹی آئی کا دھاندلی کیخلاف احتجاج، دھکم پیل، ہاتھا پائی، پولیس کا لاٹھی چارج
PTI Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close