Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اگلا الیکشن بڑا اَپ سیٹ ثابت ہو گا

December 24, 2017 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
اِس میں کو ئی دورا ئے نہیں ہے کہ بھارت اور اسرائیل گرویدہ امریکا افغانستان میں سولہ سالہ اپنی نا کا می کا ملبہ پاکستان کے سرمار کر اپنی سُبکی مٹانے کے لئے پاکستان کو دھمکیاں دے رہاہے اور من گھڑت الزامات لگا رہاہے نا ئن الیون کے ہولنا ک سانحے کے بعد اتحادیوں کے سہارے دہشت گردوں کو نشانِ عبرت بنا نے کے لئے افغانستان میں گھنسے والا امریکا اپنی دہشت گردی کے خلاف لڑی جا نے والی جنگ میں بُری طرح سے نا کام ہوگیاہے پچھلے اگست کے مہینے میں امریکا نے جیسی افغان پالیسی وضع کی تھی اِس میں افغانستان سے زیادہ پاکستان سے متعلق ہی پالیسی شامل کی گئی تھی جس میں افغانستا ن کے بجا ئے پاکستان کو ہی افغانستا ن کے استحکام او سالمیت کو یقینی بنانے کے لئے پا بند کیا گیاتھا جبکہ اِس افغان پالیسی پر پاکستان نے ذرا بھی سنجیدگی سے کان نہ دھرا کیوں کہ آج اِس امریکی پالیسی کے بدلے پاکستان کو اپنی بقاءاور سا لمیت کی فکر لا حق ہے تواِس کے برعکس اَب امریکی صدر نے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف لڑی جا نے والی امریکی جنگ میں پاکستان کی پیش کی گئیں جا نی اور مالی قربانیوں کو ایک طرف رکھتے ہوئے اُلٹا پاکستان کو ہی دھمکیاں دینے اور الزامات لگا نے کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع کردیاہے۔تاہم اِن امریکی دھمکیوں اور الزامات کو حکمرانِ پاکستان اور سیاستدان خاطر میں نہیںلا رہے ہیںاور اچھا ہے کہ اِنہیں لا نا بھی نہیں چا ہئے اَب بہت ہو گئی ہے امریکی الزامات کا جوابات دیتے اور امریکی دھمکیوں اور امریکی ڈکٹیشنز پر چند ڈالر کی امداد اور قرضوں کے عوض کام کرتے کرتے پاکستا نی تھک گئے ہیں جن کی پاداش میں ہمیشہ پاکستان کو سوا ئے دھمکیوں اور بدنامیوں کے امریکا اور اِس کے بھارت واسرائیل اور افغانستان جیسے بے مرو ت اور احسان فراموش حواریوں سے دولفظ تعریف کے بھی نہیں ملے ہیں تو اَب یہ بہت اچھا کررہے ہیں کہ پاکستانی حکمران اور سیاستدان امریکا کو پلٹ کر جواب دے رہے ہیں آخر امریکا کو بھی سمجھنا چا ہئے کہ آخر کو ئی کب تک اِس کی ہر نا جا ئز بات اور نا جا ئز مطا لبات کو برداشت کرے گا۔

پاکستان کی عسکری قیادت تو پہلے ہی واضح کرچکی ہے کہ اَب افغان جنگ پاکستان میں اور پاکستان سے نہیں لڑی جا ئے گی،ہم امریکی امداد کے عوض نہیں بلکہ اپنی بقا ءاور سا لمیت کے خاطر امریکی جنگ کو اپنی جنگ سمجھ کر لڑتے آئے ہیں مگر اَب ایسا نہیں ہوگا جیسا امریکا ہم سے چا ہئے گا، تب ہی تووفاقی وزیرخارجہ خواجہ آصف نے بھی امریکی بیانات اور الزامات پر اپنا کھل کرسخت ردِ عمل کا اظہارِ خیال کرتے ہوئے نہ صرف امریکا بلکہ اِس کے حواریوں بھارت ، اسرائیل اور افغانستان اور دنیا پربھی یہ باورکردیاہے کہ”امریکی انتظامیہ کا بیان اقوام متحدہ میں سفارتی اور افغانستان جنگ میں ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے،امریکا ہمیں الزام یا دھمکی نہ دے،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے تجربے سے سیکھے“یقینا یہ الفاظ امریکا کو سمجھ آجا نے چاہئیں کہ اَب پاکستان امریکا سے کیا چا ہتا ہے اور آج کے پاکستان کے اِس رویئے کے بعد امریکا کو پاکستان سے کیا اُمید رکھنی چاہئے آج امریکا کوبھی یہ خود سمجھنا ہوگا کہ نائن الیون کے واقعے کے بعد فرنٹ لائن کا ہمیشہ کردار اداکرنے والا پاکستان اِس کی جنگ میں آخر کب تک ہراول دستے کا کرداراداکرتا رہے گا؟جبکہ اِس کے اتحادیوںکا اتنا نقصان نہیں ہوا ہے جتناکہ پاکستان اپنا جا نی اور مالی نقصان اِن سبھوں سے زیادہ کرچکاہے امریکا کی جا نب سے اپنے اتحادیوں کو بچا تے ہوئے صرف پاکستان سے ہی نارواسلوک روارکھا جانا امریکی کمینہ پن اور ہٹ دھرمی کے سِوا اور کیا ہے؟

اَب اِس منظر اور پس منظر میں ایک لمحے کو ہر پاکستا نی کو یہ ضرور سوچنا ہوگا کہ آج پاکستان کو امریکی خبطی صدرڈونلڈ ٹرمپ جیسی دھمکیاں دے رہاہے یقینا اِس کی وجہ ہمارے حال اور ماضی کے سول اور آمر حکمران اور اِن کی فرسودہ پاک امریکا پالیسیاں ، بے جاامریکی حمایت اور اِن کے اِدھر اُدھر کے وہ خوشا مدی چیلے چپاٹے ہیں جنہوں نے ہمیشہ امریکا کو اپنا دیوتا اور حاجت رواجانا ہے آج یہی وجہ ہے کہ سُپر پاور امریکا کا ایک خبطی صدربھی پاکستان کو اپنی مرضی پر چلنے کے لئے دھمکیاں دے رہا ہے اگرچہ یہ کسی حد تک درست ثابت ہوسکتا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے جوا ب میں ہما رے حکمران اور سیاستدان کسی دبا و ¿ میںنہیں آرہے ہیں مگر ابھی کڑوڑوں پاکستا نیوں کے دماغ میں یہ نکتہ ہتھوڑے برسا رہا ہے کہ کیا ہمارے لوگوں کا یہ عمل زیادہ عرصے تک چل سکے گا ؟ یہ سوال ابھی برقرار ہے کیو نکہ امریکی اشارے پر نہ چلنے سے ممکن ہے کہ آئندہ کچھ نہیں تو کم از کم امریکا اپنی اِس دھمکی کو ضرور عملی جا مہ پہنا دے کہ ” پاکستان کو 700ملین ڈالر کی امداد بند کردے“ تب ہمارے حکمران اور سیاستدان بلبلانہ اُٹھیں اور کہیں پھر اِس کے بعد یہ دوبارہ بیک ڈورپالیسی سے امریکا سے رابطہ نہ قا ئم کرلیں اور آہستہ آہستہ خاموشی سے وہی کچھ کرنے لگیں آج جس کی یہ دنیا دِکھاوے کے لئے کھل کر مخالفت کررہے ہیں، بہر کیف ، آج یہ بہت اچھا ہواہے کہ ہمارے حکمر انواور سیاستدانوں کو ستر سال بعد اپنی خودمختار ی اور استحکام اور سالمیت کا بھرم قا ئم رکھنے کا خیال آگیاہے اور اِنہوںنے اپنے دیوتا اور حاجت رواامریکا کو آنکھیں دِکھا نی شروع کردی ہیںایسا تو ہمیں بہت پہلے ہی کرلینا چا ہئے تھا مگر دیر آید درست آید ،اِس طرح نئی نسل کو یہ پیغام ضرو ر جا ئے گا کہ آج پاکستا نی حکمرانواو رسیاستدانوں نے امریکی تلوے چا ٹنے اور اِس کی ڈکٹیشن پر چلنے کا سلسلہ ختم کرنے کا ارادہ کرلیاہے اور اِس کی افغان جنگ میں فرنٹ لا ئن کا کردار اداکرنا بھی چھوڑ دیاہے اوراَب ہمارے حکمران ، سیاستدان اور عسکری قیادت خالصتاََ اپنی خودمختاری اور سالمیت کے لئے اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔

بہر کیف ،اِن دِنوں امریکی پاکستان کو ملنے والی دھمکیوںاور لگا ئے جا نے والے من گھڑت الزامات سے پاک امریکا تعلقات نازک ترین دور سے گزررہے ہیںتواُدھر ہی ہمیں سنجیدگی سے یہ ضرور سوچناہوگا کہ آج امریکی رویوں میں جو سختی پیداہوئی ہے اِس کے درپردہ بھارت ہے جس نے پاکستا ن میں اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد امریکا کو اپنے مقاصد کے خاطر استعمال کرنے کی سردھڑ کی بازی لگا رکھی ہے آج مریکا کا پاکستان سے دھمکی آمیز اور الزامات لگا نے والایہ وریہ جہاں بہت سے خدشات اور مخمصوں کو جنم دے رہاہے تو وہیں خطے میں پاکستان کو دبا و ¿ میں لے کر بھارت اور امریکی مفادات کو بھی مسترد نہیںکیاجاسکتاہے تاہم اِن دِنوں ایک طرف پاک امریکا تعلقات میں بگاڑ پیداکرنے کے لئے امریکی دھمکیاں اور الزامات ہیں تو اُدھر ہی آئندہ سال پاکستان میں ہونے والے انتخابات بھی ہیں۔

مُلک کی موجودہ سیاسی صورت حال میں قومی امکان یہ ہے کہ با لخصوص پی ایم ایل (ن) کی عدلیہ اور اداروں کے خلاف جا ری محا ذ آرا ئی اور پی پی پی کی موجودہ خا لی ڈھول جیسی سیاسی اور صفرعملی کارکردگی کی بنا پراگلاالیکشن دونوں جماعتوں کے لئے ایک بڑااَپ سیٹ ثابت ہوگا اِس لئے کہ تاریخ گواہ ہے کہ اِن دونوں جماعتوں کو اقتدار امریکی خوشامد اور چاپلوسی سے ہی ملاکرتا ہے اور آج یہ دونوں ہی کہیں نہ کہیںسے امریکی خوشامد اور چا پلوسی سے چھٹکارہ حاصل کرناتونہیں چا ہتی ہیںمگر امریکا اِن سے ضرور نجات حاصل کرناچاہتاہے جبکہ اِن کی جگہہ اپنے مفادات کے لئے امریکا اگلے انتخابات سے پاکستان میں اپنا کو ئی نیا پٹھو تلاش کرنے کا خواہشمندہے دیکھتے ہیںکہ یہ اِس میں کتنا کامیاب ہوتا ہے اور بدبختی کا سلسلہ کہاں جا کر تھمتا ہے؟ ہمیںاگلے الیکشن میں اپنا فیصلہ خود کرناہوگااور امریکا سے نجات پانے کے لئے اُٹھ کھڑا ہونا ہو گا ورنہ..؟ (ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
AMERICAN election Governance India pakistan politician الیکشن امریکی بھارت پاکستان حکمران سیاستدان
Quaid e Azam
Previous Post عظیم لیڈر محمد علی جناح
Next Post ملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح
Quaid e Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close