Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الیکشن کے آتے ہی کراچی میں ٹوپی ڈرامے والوں کی تعداد بڑھ گئی

June 27, 2018 0 1 min read
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

بیشک ، آج ایک بار پھر چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرانے والے شہباز شریف اپنے نئے سیاسی چورن کے ساتھ کراچی کو چھ ماہ میں شیشے کی طرح صاف کرنے اور پانی گھر گھر پہنچانے کا وعدہ اور دعویٰ لے کر ووٹرز کی دہلیز پر آئے ہیں۔نہ صرف یہ بلکہ سندھ اور کراچی میں بچے کی پیدائش سے لے کراِسے قبر کی آغوش میں جانے اور کروڑوں ، ا ربوں اور کھربوں روپے کی لاگت سے میگاپروجیکٹس/ ترقیاتی منصوبوں کے آغاز سے لے کر اختتام تک میٹھائی مانگنے والے بھی یکم جولا ئی سے اپنی الیکشن مہم کو شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں یعنی کہ سب اگلے متوقع الیکشن میں اپنی جیت کے لئے ووٹرز کی آنکھ میں دھول جھونک کر میٹھائی لے کر دھمال ڈالنے کے لئے پَر تول رہے ہیں۔ اور اِسی طرح کراچی کی ٹھیکدار بننے کی دعویدار جماعت جو ٹولیوں اور ٹکڑیوں میں بٹ گئی ہے؛ مگر ابھی تک اِس کی گردن میں سریا پڑاہواہے۔ یہ اپنا سب کچھ لٹا کر بھی اپنی جیت کاخواب دیکھ رہی ہے؛ اور ابھی تک شہر پر اپنی ٹھیکیداری کا بھرم قا ئم رکھے ہوئے ہے۔ اَب جو کہ مضحکہ خیز ہے۔ جبکہ اُن سمیت جن کی اپنی جماعت کے کارکن بے لگام رہتے ہیں۔ آج وہ بھی نئے پاکستان کا نعرہ لگا کر اورکراچی پر قابض ہو کر پورے پاکستان کی باگ دوڑ سنبھالنے کے دعویدار ہیں۔ غرضیکہ ، سب کی دوڑ یںکراچی پر قبضے کے لئے لگی ہو ئی ہیں ۔ ایسے میں اَب کراچی کے عوام کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے کہ اِس صورتِ حال میں اپنے سیاسی شعور کا مظاہرہ کریں، اور اپنے ووٹ کی اہمیت اور افادیت کو سمجھتے ہوئے اپنے لئے جو بہتر سوچےں اور بہتر سمجھےں وہ کریں۔

ورنہ پھر کراچی کے عوام سیاسی بازی گروں کی چکنی چپڑی باتوں میں آگئے اور پھر سیاسی چورن بیچنے والوں ، میٹھا ئی مانگنے والوں ، 35/30سال سے زبان اور بیرونِ مُلک بیٹھے قائد کی شخصیت پرستی کرنے والوں اورنئے پاکستان کا نعرہ لگا نے والوں کو ہی آنکھ بند کرکے ووٹ دیتے رہیں گے۔ تو پھراِنہیں یہ بھی پتہ ہونا چاہئے کہ یہ اپنی تباہی اور بربادی کاخود سامان کریںگے۔

آج اگر کو ئی کراچی کے عوام کو اِن کا اصل حق دلاسکتا ہے۔ تو وہ صرف ایک ہی جماعت ہے ۔جو اِن ہی میں سے ہے۔ جو کل بھی یکتا تھی۔ اور آج بھی بے مثال ہے۔ اِس کے سربراہ نے کل بھی اپنے نام کے ساتھ ایک پہچان مہاجر بنا ئی تھی۔ اور آج بھی اُس جماعت کاسربراہ اپنے نام کے ساتھ اپنی پہنچان کو لے کر چل رہاہے۔

اگر چہ، ماضی میں اِس پر ٓج کی ٹولیوں اور ٹکڑیوں میں بٹی جماعت کے کارندوں نے اِس کے خلاف انگنت منفی پروپیگنڈے کئے۔ مگر اِس جماعت کا سربراہ کل بھی تنہاتھا۔ اور آج بھی تنہا ہے۔ مگر اپنے عزم اور اپنے حوصلے پر قائم ہے۔ یہ نہ کل بکا تھا۔ اور نہ آج بکا ہے۔ اپنی پارٹی کے نام پر اِس نے نہ کل سیاسی بنیادی پرسودے بازی کی تھی اور نہ ہی اِس نے کبھی کھوکھلی مفاہمت اور مصلحت سے کام لیا تھا۔ اور نہ آج کسی دباو ¿ میں آن کر اپنی پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا کو ئی ارادہ رکھتا ہے۔ جبکہ کراچی کی ٹھیکدار بننے والی جماعت نے اپنے ابتدا ئی دور کے نام پر سودے بازی کرکے اپنا نام ہی تبدیل کرلیاتھا ۔ اور یہی وجہ ہے کہ آج یہ اِس پربھی باہم متحد ومنظم خود نہ رہ سکی ہے۔ بلکہ ٹکڑیوں اور ٹولیوں میں بٹ کر اپنا شیرازہ بکھیر چکی ہے۔

تاہم اِس حال میں کراچی والوں کے لئے اِن سیاسی بازی گروں کی ہر چال اور حربے کو سمجھنا اور اَب اِنہیں اِن کی اوقات (اپنے قدموں ) میں رکھنے کا موقعہ آگیاہے۔ بس ووٹرز یہ سمجھ لیں کہ جس کا ماضی جھوٹ سے بھرا ہوا ہو، وہ آج بھی جھوٹا ہے۔ اورآنے والے کل میں بھی جھوٹا ہوگا۔ جس کی عزت گزرے کل میں نہیں تھی۔ وہ بھلاآج باعزت کیسے ہوسکتاہے؟ اور مستقبل میں بھی کو ئی اِس کی عزت کیوں کرے گا۔؟ اِسی طرح جو کل ٹوپی ڈرامے میں اپنی مثال آپ تھے وہ آج بھی اپنی کرتوتوں سے باز نہیں رہ سکتے ہیں، اور اُن کا آنے والا کل بھی ٹوپی ڈراموں سے رنگین ہی رہے گا۔ جھوٹ اور ٹوپی ڈرامے کسی کی کامیابی کے ضامن زیادہ دیر تک نہیں رہ سکتے ہیں۔ مگر آج کوئی اِنسان کو ئی بھی جماعت یا کوئی ٹولہ کیوں نہ ہو اگروہ یہ سمجھتا ہے کہ وہ ٹوپی ڈرامے اور جھوٹ کی بدولت اپنی کامیا بیوں کے جھنڈے گاڑ سکتا ہے۔ تو وہ یہ بھی یاد رکھے کہ کوئی بھی مہذب معاشروں میں کھوکھلی بنیا دوں پر کبھی بھی قابل اعتماد نہیں ہوسکتاہے۔

معاف کیجئے گا! اِس موقع پر مجھے یہ سوال آپ سب سے پوچھنا ہے کہ ” کیا ہم مہذب معاشرے کے باشعور اِنسان ہیں؟؟ اگر آ پ کا جواب یہ ہے کہ ” جی ہاں ہم ایک مہذب معاشرے کے باشعور اِنسان ہیں۔ تو پھر اِس الیکشن میں آپ کو شکل، زبان، مذہب، ذات، رنگ و نسل کو بلائے طاق رکھتے ہوئے ۔ خالصتاََ باصلاحیت اور اصولوں پرقائم رہ کر آئین و قانون کی پاسداری کرنے والے اُمیدوار کو اپنا ووٹ قومی فریضہ سمجھ کر دینا ہوگا ۔ تا کہ ستر سال سے مُلک و قوم پر جمہوریت کا لبادہ اُوڑھ کر قابض رہنے والے مٹھی بھر اشرافیہ سے چھٹکارہ نصیب ہو۔

بہر کیف ، اِس میں شک نہیں ہے کہ ارضِ مقدس میں الیکشن کا طبل بجتے ہی مجموعی طور پر پورے مُلک میں ، مگر با لخصوص شہرِ قائد کراچی میں ٹو پی ڈرامے والوں کی تعداد دوسرے شہروں کے مقابلے میں کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی ہے ۔ مدتوں سے ہر دو اڑھائی یا کبھی کبھار قسمت سے پانچ سال کے بعد انتخابات کا دور شروع ہوتا ہے۔ تو پھر نئے چہروں کے ساتھ پرا نے نظامِِ حکومت کو لے کر شاطرا ور شارپ مائنڈ اشرافیہ مسندِ اقتدار پر قابض ہوجاتا ہے۔ اور قومی خزا نے کو اپنے اللے تللے کے لئے اپنے باپ دادا کی جاگیر سمجھ کر استعمال کرتا ہے۔ جس سے بحالتِ کرپٹ اشرافیہ امیر سے امیر تر اور غریب بیچارہ غریب سے غریب تر ہوتاجاتا ہے۔ دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کے باعث مُلک اور معاشرے میں توازن بگڑ گیاہے۔ مُلک کا غریب مدتوں سے قومی چوروں ، لیٹروں اور کرپٹ اشرافیہ کو ووٹ دے کر اِن ہی کے ہاتھوں تباہ وبربادہورہاہے۔ یعنی کہ میری جوتی میراسراور میرا ووٹ میری ہی بربادی کا سلسلہ ستر سال سے جاری ہے۔ ووٹ لے کر کو ئی اِس کی داد رسی کرنے والا نہیں ہے۔ غریبوں ذرا سوچو اب تمہیں کیا کرنا ہے۔؟؟ (ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
election karachi Shahbaz Sharif الیکشن شہباز شریف کراچی لوڈشیڈنگ
Quran
Previous Post سیقول 2 سورةالبقرة مدنیہ رکوع 5 آیت نمبر 168 سے 176
Next Post سی پیک ایک نعمت
Pakistan Economic Corridor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close