Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تم رکھ نہ سکے اپنی جفاؤں کا بھرم بھی

July 2, 2018 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

الیکشن کی آمد آمداور سیاسی جماعتیں اپنا اپنا چورن ،اپنی اپنی پھَکی بیچنے نکل کھڑی ہوئیں۔ پیپلزپارٹی ایک دفعہ پھر ”روٹی ، کپڑا اور مکان کی” پھکّی” بیچنے کو تیار۔ 48 سال ہونے کو آئے ،ابھی تک اِس بھٹو مارکہ پھکّی نے ”کَکھ” اثر نہیں کیا۔ اِسی لیے لوگ اِس سے” اوازار” ہو گئے۔ اب اِسی پھَکّی پر بلاول کا لیبل لگا کر بیچنے کی تگ ودَو جاری۔ کپتان کے پاس ”تبدیلی” کا چورن جس میں ”میوزیکل کنسرٹ” کا تڑکہ ۔ کپتان پچھلے پانچ سالوں میں دو دفعہ تبدیلی لائے ضرور لیکن صرف اپنے گھر میں ۔ دراصل کپتان کو گھر میں تبدیلی لانے کا تو اچھا خاصا تجربہ ہے، ملکی تبدیلی کا نہیں۔ اِسی لیے اب وہ بار بار کہتے ہیں کہ شکر ہے اُنہیں 2013ء میں حکومت نہیں ملی کیونکہ اُنہیں تو اِس کا تجربہ ہی نہیں تھا۔ ہمارے خیال میں تجربہ اُنہیں اب بھی نہیں کیونکہ اُنہوں نے تو سارا وقت دھرنوں، احتجاجوں اور ”دھوم دھڑکوں” میں گزار دیا۔

ایم ایم اے ایک دفعہ پھرکتاب پر ”دینی چورن” رکھ کر گلی گلی گھوم رہی ہے ۔ 2002ء میں یہی چورن بڑا مقبول ہوا اور دَھڑادَھڑ بِکا بھی۔ اُن دِنوں ”بیسٹ سیل” کا اعزاز اِسی چورن کے حصّے میں آیااور مولانا فضل الرحمٰن وزارتِ عظمیٰ سے ”بال بال” بچے۔ البتہ خیبرپختونخوا کی حکومت ایم ایم لے اُڑی۔ اِس حکومت کا فائدہ یہ ہوا کہ جمعیت علمائے اسلام کے” مولانا حضرات” سائیکلوں سے اُتر کر لینڈکروزروں میں جا بیٹھے اور بیچاری جماعت اسلامی گاتی ہی رہ گئی ”مُفت ہوئے بدنام سانوریا تیرے لیے”۔ نوازلیگ کے پاس ”ووٹ کو عزت دو” کا َاکسیر چورن ہے جو نوازشریف کی نااہلی کے بعد بڑا مقبول اور قومی وبین الاقوامی سرویز کے ہاں بھی یہی چورن صفِ اوّل پر لیکن کچھ خفیہ ہاتھ اِس مقبولیت کو ختم کرنے کے دَرپے۔ چودھری برادران کے پاس بھی ایک پھکّی لیکن جب تک اِس پھَکّی کو ”آمریت کا تَڑکا” نہ لگے، یہ بالکل بیکار۔

آمر پرویز مشرف کو دَس بار وردی میں منتخب کروانے کے دعویدار چودھری پرویز الٰہی نے کہا ”ووٹ ڈالنے کے لیے ابھی تک عوام میں شعور بیدار نہیں ہوا۔ پارٹیاں بدلنا جمہوری عمل ہے”۔ ہم یہ لکھ لکھ کر تھک بلکہ ”ہَپھ” گئے کہ پارٹیاں بدلنے والے لوٹے اور ضمیر فروش ہوتے ہیں، رائے عامہ بھی یہی اور غیرجانبدار تجزیہ نگاروں کے تجزیوں کا نچوڑ بھی یہی لیکن چودھری پرویز الٰہی نے پارٹیاں بدلنے کو جمہوری عمل ہی قرار دے دیا۔ وجہ شاید اِس کی یہ ہو کہ چودھری صاحب خود بہت بڑے ”لوٹے” ہیں۔ اُنہوں نے ہواؤں کا رُخ پہچان کر نوازلیگ سے پرویز مشرف کی طرف چھلانگ لگانے میں ایک لحظے کی دیر نہیں لگائی۔ جہاں تک عوامی شعور کی بیداری کا تعلق ہے تو چودھری صاحب کے خیال میں عوامی شعور تو تبھی بیدار ہو سکتا ہے جب کوئی آمر آئے اور اُنہیں پنجاب کا وزیرِاعلیٰ بنائے لیکن اب اِس کا دور دور تک کوئی امکان نہیں۔ چودھری شجاعت حسین تو چودھری پرویز الٰہی کو بار بار ”مَت” دے رہے ہیں کہ لے دے کے ایک مشاہد حسین سیّد ہی باقی بچے تھے، وہ بھی نوازلیگ کو پیارے ہو گئے اِس لیے ”مٹّی پاؤ” لیکن چودھری پرویز الٰہی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ ویسے ہماری سیاست ہے بڑی عجیب۔ چودھری برادران ساری زندگی پیپلزپارٹی کو چودھری ظہور الٰہی کا قاتل قرار دیتے رہے۔ اُدھر پیپلزپارٹی کے کرتا دھرتا آصف زرداری نے بینظیر کی شہادت پر قاف لیگ کو ”قاتل لیگ” قرار دے دیااور چودھری برادران کو بینظیر کا قاتل ٹھہرایالیکن پھر چشمِ فلک نے دیکھا کہ اُسی قاتل لیگ کے چودھری پرویز الٰہی کو ڈپٹی وزیرِاعظم بھی بنا دیا۔ واقعی سیاست کے سینے میں دِل ہوتا ہے نہ غیرت۔

نئے انتخابات میں 24 دن باقی ہیں لیکن نوازلیگ نے ابھی سے کہنا شروع کر دیا کہ اُسے انتخابات کی شفافیت پر شک ہے ۔ نوازلیگ کا یہ کہنا کچھ غلط بھی نہیں کیونکہ عدلیہ کے سارے فیصلے نوازلیگ کے خلاف اور نیب کا ڈنڈا بھی نوازلیگیوں کے سر پر۔ اگر یہ کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا کہ پاکستان میں وزارتِ عظمیٰ کی مسند خطرناک ترین ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹو جان سے گئے، اُن کی بیٹی بینظیر کو دہشت گردی نے نگل لیا، میاں نوازشریف نااہل قرار پائے اور باقی 15 وزرائے اعظم بیچارے کان سے پکڑ کر نکالے جاتے رہے۔ کبھی 58-2B کی تلوار بے نیام ہوئی تو کبھی آرٹیکل 62/63 نے گلا کاٹا۔ حیرت ہے کہ اِس کے باوجود بھی لوگ وزارتِ عظمیٰ کے حصول کے لیے مَرے جا رہے ہیں اور کپتان کی بیقراری تو سب سے الگ ، سب پہ عیاں۔

الیکشن کمپین شروع کرنے سے پہلے عمران خاں اپنی نئی اہلیہ کے ساتھ نئے گھر لاہور میں آئے۔ اُن کی آمد پر گھر میں داخل ہونے سے پہلے کارکنوں نے دہلیز پر ”تیل چویا”۔ تیل ٹپکانے کی یہ روایت تو ہندوؤں میں ہے لیکن اب یہ رسمِ بَد مسلمانوں میں بھی سرایت کر جائے گی کیونکہ کپتان کی پیروی تو سونامیوں کا فرضِ عین ٹھہری۔ عام انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کا آفیشل گانا تیار کیا جا رہا ہے جسے فرحان سعید گائیں گے۔ دراصل ابرارالحق اور عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کے گانے اب اتنے گھِس پِٹ چکے ہیں کہ سونامیوں کی اِن میں کوئی دلچسپی باقی نہیں رہی۔ وہ ”تبدیلی” چاہتے ہیں اور تبدیلی کے علمبردار عمران خاں نے نیا گانا تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ویسے ہمارے خیال میں اِس کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ اگر کپتان کے جلسوں میں ”اے مردِمجاہد جاگ ذرا” سنا دیا جاتا تو وہی کافی تھا کیونکہ اُن کی ”سیاسی شہادت” کا وقت قریب ہے۔

اِس کے باوجود کہ پی ٹی آئی کے دو اہم ترین رَہنماء جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی باہم جوتم پیزار (ترین صاحب ناراض ہوکر لندن جا بیٹھے)کپتان کو پھر بھی یقین کہ اگلے وزیرِاعظم وہی لیکن ہمیں کپتان سے کہیں زیادہ یقین کہ اگر ساری دنیا کے بادشاہ مر جائیں تو پھر بھی ”جَٹ دا پُتر کَدی بادشاہ نئیں بن سکدا”۔ کپتان خواہ چڑھاوے چڑھائیں یا درگاہوں پہ سجدہ ریز ہوں ، کم از کم اِس جنم میں تو وہ وزیرِاعظم نہیں بن سکتے کیونکہ وہ زورآوروں کے محبوب ومرغوب ضرور لیکن وزارتِ عظمیٰ کی حد تک ہرگز نہیں۔ اُنہیں نوازلیگ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیے جانے کے لیے استعمال کیا گیا اورتاحال کیا جا رہا ہے لیکن زورآوروں کا فارمولا وہی جو بلوچستان میں استعمال کیا گیا اور ایک چھوٹے سے آزاد گروپ کے ایک رکن کو بطور چیئرمین، سینٹ پر مسلط کر دیا گیا۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد مائنس وَن تو ہوگیا، اب مائنس تھری کی تگ ودَو جاری لیکن مسٔلہ یہ آن پڑا کہ نوازلیگ کی مقبولیت میں کمی دیکھنے میں نہیں آرہی۔

دانیال عزیز کی نااہلی کے بعد میاں نوازشریف نے کہا ” الیکشن سے پہلے دھاندلی شروع ہو چکی۔ انتخابات میں 1970ء والا کھیل کھیلا جا رہا ہے جب مشرقی پاکستان علیحدہ ہوگیا تھا۔ اگر دھاندلی نہ روکی گئی تو حالات خطرناک ہو جائیں گے۔” میاں شہباز شریف نے کہا ”نَیب یہ تاثر ختم کرے کہ نون لیگ اُس کے نشانے پر ہے”۔ مریم نواز کہتی ہیں ”ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مِٹ جاتا ہے۔ ایک ایک کی بجائے سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے”۔ اندھوں کو بھی نظر آ رہا ہے کہ نون لیگ کے خلاف سرگرمیاں عروج پر ہیںاور الیکٹیبلز کو ایک ایک کرکے نون لیگ سے باہر دھکیلا جا رہا ہے۔ اِس کے باوجود میاں نوازشریف میں کوئی لچک نظر آرہی ہے نہ خوف۔ شاید زندگی میں پہلی بار وہ بھرپور سچائیوں کے جَلو میں ڈَٹ کر کھڑے ہیںجس پر اُن کی اپنی جماعت کے کچھ لوگ بھی پریشان ہیں لیکن میاں صاحب ڈَٹے ہوئے اوراب عالم یہ کہ

اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں ، بیگانے بھی ناخوش
میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند

میاں صاحب کا یہ روپ ہم نے 1999ء میں دیکھا لیکن پھر سعودی دوستوں کے مجبور کرنے پر اُنہوں نے جلاوطنی قبول کر لی البتہ اب کی بار وہ اپنا بڑھایا ہوا قدم پیچھے ہٹانے کو ہرگز تیار نہیںاور وہ بَرملا اپنے مہربانوں کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ

تم رکھ نہ سکے اپنی جفاؤں کا بھرم بھی
تم نے میرا اُمید سے کم ساتھ دیا ہے
اے قافلے والو ! میری ہمت کو سراہو
ہر چند کہ زخمی ہیں قدم ، ساتھ دیا ہے

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
election government political parties Prof Riffat Mazhar Protests احتجاج الیکشن حکومت سیاسی جماعتیں
Shahbaz Sharif
Previous Post انتخابات میں حصہ نہ لینے کی خبر مضحکہ خیز، شہباز شریف
Next Post معروف کالم نگار اورنجی اخبار کے نیوز ایڈیٹر عتیق الرحمن ترنول پریس کلب کے سیکرٹری فنانس منتخب
Atiq ur Rehman

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close