Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ کیسی نظریاتی لڑائی ہے جو سمجھ سے باہر ہے!

May 27, 2019 0 1 min read
India Election
India Election
India Election

تحریر : محمد آصف اقبال

ایک طویل مدت پر منحصر سات مرحلوں میں انجام دی جانے والی لوک سبھا الیکشن کی جدوجہد ختم ہو گئی۔جن کو اقتدار حاصل ہونا تھا ہو گیا اور جن کے حصے میں ناکامی لکھی جانی تھے لکھی جاچکی۔ایک بار پھر ہندوستان کے تکثیری سماج میں جو مختلف رنگوں سے مزین ہے ایک مخصوص نظریہ کو جن کی فکر اور رنگ ایک ہے اقتدار حاصل ہوا ہے۔19مئی کے آخری مرحلے کے الیکشن ختم ہونے کے بعدایگزٹ پول آنا شروع ہو گئے تھے۔جس میں صاف طور پر این ڈی اے کی سنامی دیکھی جا سکتی تھی۔ایگزٹ پول بتارہے تھے کہ این ڈی اے کو 300سے زائد سیٹیں حاصل ہونے والی ہیں۔ان میں سب سے کم اے بی پی نیوز کے اعداد و شمار تھے جس میں 267سیٹیں این ڈی اے اور127یو پی اے کو ملنے کا اشارہ تھا۔لیکن دیگر نیوز ایجنسیاں306سے لے کر 365تک این ڈی سیٹیں دیتی نظر آرہی تھیں۔اور آخر کار ایگزٹ پول پر بے شمار اندیشوں اورتجزیوں کے بعدایگزٹ پول کے اعداد و شمار ہی صحیح ہوتے نظر آئے۔یہ سب کیسے ہوا؟اس کے باوجود کہ مودی حکومت کے خلاف بے شمار محاظ پر الیکشن لڑا جا رہا تھا،اس کا جواب غالباً کسی کے پاس نہیں ہے۔سوائے برسراقتدار حکومت سے وابستہ افراد اور کیڈر کے پاس۔جن کا کہنا ہے کہ دراصل الیکشن لڑا ہی مودی کے نام پر گیا ہے۔جو ایک بہادر،نڈر،ملک کی حفاظت کرنے والااور اسے ترقی دینا والا لیڈر ہے،اور جس نے گزشتہ پانچ سال میں ملک کو گزشتہ ستر سال کی بدحالی سے نکال کر خوشحالی میں لانے کی جرات کی ہے۔لہذاعوام اپنا من بنا چکے تھے کہ اگر کسی کو کامیاب کرنا ہے تو وہ مودی ہی کو کامیاب کریں گے۔مودی کے چہرے کے علاوہ ملک میں کوئی ایسا چہرا سامنے نہیں تھا جس کے نام پر ووٹ دیا جا سکتا ہو ۔لہذا یہ عوام کا مینڈیٹ ہے،عوام کی پسند ہے،عوام کا فیصلہ ہے۔اور اسی عوامی فیصلہ اور پسند کو نتائج آنے کے بعد تمام سیاسی پارٹیوں نے قبول کیا اور ایک بار پھر نریندر مودی اور ان کی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی کو کامیابی کی مبارک باد پیش کی۔

اس درمیان چند واقعات اہم ہیں جن کا تذکرہ ضروری لگتا ہے،کچھ کا تذکرہ گزشتہ ہفتہ کے مضمون میں بھی کیا گیا تھا ،اور یہ نتائج کو سمجھنے میں آسانی پیدا کرتے ہیں۔بنگال کی پرتشدد صورتحال اور الیکشن کمیشن کا اندرونی خلفشار کا تذکرہ کیا جاچکا ہے۔اسی کے ساتھ ساتھ بہار جہاں گزشتہ لوک سبھا انتخابات 2014میں آرجے ڈی کو 4سیٹوں پر کامیابی ملی تھی اس پس منظر کو سامنے رکھتے ہوئے کہ اس وقت لالو پرساد میدان میں تھے اور نتیش کمار بھی این ڈی اے کا حصہ ہونے کے باوجود ناراض چل رہے تھے۔ابھی کے نتائج میں آر جے ڈی کو 3سیٹوں کے نقصان کے بعد صرف ایک لوک سبھا سیٹ پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔موجودہ صورتحال یہ ہے کہ لالو پرساد جیل میں ہیں،لالوکی منفرد سیاست کام نہیں آسکی،اس کے باوجود کانگریس نے اتحاد کیا،لیکن راہل گاندھی نے ایک بھی بڑے پروگرام میں آر جے ڈی کے ساتھ اسٹیج شیئر نہیں کیا۔ دوسری جانب لالو یادو کے بیٹوں میں اختلاف کھل کے سامنے آگیا۔بڑے بھائی تیج پرتاب کا کہنا تھا کہ میں ہی بہار کا دوسرا لالو ہوں۔وہ تیجسوی پر حملہ بولتے ہوئے کہتے ہیں کہ لالو جی 10پروگرام کرتے تھے لیکن ہمارا بھائی صرف دو سے چار پروگراموں میں بیمار ہو جاتا ہے۔اس ڈائیلاگ کا ایک خاص پس منظر ہے جسے مختصرا ً سمجھنے کے لیے یہ بات کافی ہے کہ دونوں بھائیوں میں لالو یادو کے جیل جانے کے بعد سے بری طرح سے رسہ کشی جاری ہے۔اس رسہ کشی نے انہیں اندرون خانہ اور بیرون خانہ سیاسی محاظ پر کمزور کرنے کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔

دوسری جانب کانگریس کے راہل گاندھی نے ایک بیان میں کہاکہ ہم نے مودی کے لیے سارے دروازے بند کردیے ہیں۔آوٹ لک انگریزی کے ایڈیٹر روبن بنرجی اور پولیٹکل ایڈیٹر بھائونما وج ارورہ کو انٹرویو دیتے ہوئے راہل نے کہا کہ گزشتہ 2014کے الیکشن کے وقت 10سالہ یو پی اے سرکار کے اقتدار میں رہنے سے ہمارے لیڈروں میں کچھ تکبر آگیا تھا۔خراب اقتصادی حالات نے بھی اثر ڈالا تھا۔ملک میں ناراضگی بڑھ رہی تھی، اس لیے لوگوں نے قیادت کے لیے بدمزاج شخص کو پسند کیا۔نریندر مودی کے پاس بڑا موقع تھا،لیکن وہ کوئی تبدیلی نہیں لا سکے،جو وزیر اعظم کے طور پر کامیاب ہونے کے لیے ضروری تھا۔ملک کے عوام نے مودی کو جو موقع دیا، اس کا انہوں نے استعمال کیا ہوتا،لوگوں کو بھروسہ برقرار رکھ پاتے، خود کو تبدیل کرنے اور زیادہ حساس بناتے، احتیاط سے سنتے اور ٹیم کے ساتھ کام کرتے ،تو وہ عظیم وزیر اعظم بن سکتے تھے۔لیکن مودی ویسا نہیں کر پائے،جس کی ملک کے لوگوں نے توقع کی تھی۔جن لوگوں نے انہیں2014میں حمایت دی وہ صرف ان سے ناراض ہیں۔پانچ سال بعد موجودہ نظام کے متبادل کے تلاش میں ہیں۔لیکن راہل کی یہ باتیں نتائج نے غلط ثابت کردیں۔اُسی درمیان مہاتما گاندھی کا قاتل گوڈسے کو محب وطن بتانے پر نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ آج پرگیہ ٹھاکر نے مہاتما گاندھی کی روح کو قتل کیا ہے ،بی جے پی کو انہیں پارٹی سے فوری طور پر باہر نکال کر راج دھرم نبھانا چاہیے۔لیکن دلچسپی اور حیرت کی بات یہ ہے کہ عوام نے پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو لوک سبھا ممبر کے طور پر منتخب کر لیا اورکانگریس کے دگوجے سنگھ کو چھوٹی موٹی نہیں بلکہ بڑے مارجن کے ساتھ3,64,822ووٹوں سے ناکام بنا دیا۔اسی درمیان یہ خبریں بھی سامنے آئی کہ شمالی ہندوستان کی اکلوتی ریاست پنجاب جہاں کانگریس کو قدرے بہتر نتائج حاصل ہوئے ہیں۔اسی ریاست کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندرسنگھ نے سنسنی خیز الزام لگاتے ہوئے کہا کہ نوجوت سنگھ سدھو جو گزشتہ اسمبلی انتخابات سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہوئے تھے،وہ مجھے ہٹا کر خود وزیر اعلیٰ بننا چاہتے ہیںاور یہ بھی الزام لگایا کہ وہ کانگریس کی شبیہ خراب کر رہے ہیں۔

ان بیانات سے پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور نوجوت سنگھ سدھے کی اندرونی لڑائی عوامی سطح پر سامنے آگئی۔کیپٹن نے یہ بھی کہا کہ میں سدھو کو بچپن سے جانتا ہوں،میری ان سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہے لیکن وہ لالچی ہیں اور وزیر اعلیٰ بننا چاہتے ہیں۔دوسری جانب سدھونے امریندر سنگھ کا نام لیے بغیر ان پرحملہ بولتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں ،سیٹیں نہ ملیں تو استعفیٰ دے دیں گے،لیکن میں کہتا ہوں کہ اگر بے ادبی کرنے والوں پر کارروائی نہیں ہوئی تو میں استعفیٰ دے دوں گا۔اوراسی درمیان ترنمول کانگریس نے مرکزی الیکشن کمیشن میں اعتراض درج کراتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے کیدارناتھ دورہ کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا جائے۔راجیہ سبھا میں ترنمول کے راہنماڈیرک اوبرائن نے چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ کو خط لکھ کر شکایت کی اور کہا کہ 17مئی کو انتخابی مہم ختم ہوگئی لیکن دو دن سے ٹی وی والے مودی کی کیدارناتھ-بدری ناتھ یاترا نشر کر رہے ہیں۔مودی نے ٹی وی کے سامنے پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیدار ناتھ کا ماسٹر پلان تیار ہے۔آج آخری مرحلے کی پولنگ کے دن ووٹروں کو لبھانے کے لیے یہ سب کرنا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔

لہذا الیکشن کمیشن کو اس معاملے میں کارروائی کرنی چاہیے۔اسی درمیان ترنمول کے ڈیریک اوبرائن کے ذریعہ یہ خبر بھی سامنے آئی جس میں انہوں نے کہا کہ مرکزی فورسیس بی جے پی کے اشارے پر کام کرہی ہیں۔بنگال میں پولنگ کے دوران مرکزی فورسیس بی جے پی کے اشارے پر ووٹروں کو خوف زدہ کرہی ہیں۔سنٹرل فورسیس ووٹروں سے بی جے پی کو ووٹ دینے کو کہہ رہی ہیں اور کہہ رہی ہیں کہ کمل کے نشان پر ووٹ دیں ورنہ ٹھونک دیں گے۔اس کی ویڈیو بی جے پی کے پاس ہے،کئی میڈیا ہائوسیس نے جاری بھی کیا ہے۔اور آخر میں نتائج کے بعد پہلی پریسس کانفرس میں راہل گاندھی نے مودی حکومت کو مبارک باد پیش کی اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ یہ نظریات کی لڑائی ہے جو آگے بھی جاری رہے گی۔لیکن یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ یہ کسی نظریات کی لڑائی ہے جس میں نظریہ پر بات ہی نہیں ہوتی ،کانگریس اور سیکولر کہی جانے والی پارٹیوں کا اندرونی اور بیرونی خلفشار انتہا پر ہے اور وہ لوگ جو چینخ چینخ کر لال سلام کرتے ہیں،دہلی کے جے این یو میں ایک خاص نظریہ کے خلاف بڑے پیمانہ پر محاظ کھولتے ہیں،اُنہیں پر مغربی بنگال میں یہ الزام بھی لگتا ہے کہ وہ نہ صرف ترنمول کانگریس کو ناکام بنانے کے لیے ہر ممکن ہر حربہ استعمال کرتے ہیں،یہاں تک کہ اُن لوگوں کی ہر ممکن مدد کرتے ہیں ،ووٹ دیتے اور دلواتے ہیں،جن کے خلاف وہ ایک طویل مدت سے نظریاتی جنگ میں برسرپیکار ہیں!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
election India Mohammad Asif Iqbal power public Results Success اقتدار الیکشن عوام کامیابی نتائج ہندوستان
Hafeez Sheikh
Previous Post مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد
Next Post داماد رسول
Hazrat Ali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close