اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی اصلاحات سے متعلق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔
کمیٹی کا اجلاس بدھ کی سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا جس میں 33 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی پہلے اجلاس میں چیئرمین کا انتخاب کرے گی۔

Start typing to search...