اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی اصلاحات سے متعلق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
کمیٹی کا اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہو گا، جس میں 33 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی پہلے اجلاس میں چیئرمین کا انتخاب کرے گی۔

Start typing to search...