Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

٢٠١٨ء الیکشن نتائج

July 27, 2018 0 1 min read
PTI - Imran Khan
PTI - Imran Khan
PTI – Imran Khan

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

غیر سرکاری نتائج کے مطابق مرکز اور صوبہ خبیر پختون خواہ میںمیں تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ پنجاب میں نون لیگ آگے آگے ہے۔ صوبہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کی۔ کراچی میں ملک دشمن ایم کیو ایم کا صفایا ہو گیا۔ بلوچستان میں ملا جلا رجحان ہے۔یہ نتائج وہی ہیں جس کی بین الالقوامی میڈیا نے بھی پیشگوئی کی تھی۔پاکستان میں بھی تجزیہ کار یہی کہہ رہے تھے کہ اصل مقابلہ تحریک انصاف اور نون لیگ میں ہو گااور تحریک انصاف کا پلڑا بھاری رہے گا۔چار دفعہ وزیر اعظم رہنے والے نون لیگ کے سربراہ نواز شریف صاحب کرپشن کے کیس میں عدالت سے سزا پا کر ایڈیالہ جیل میں بند ہیں۔ ان کی دست راست مریم نواز صاحبہ جس نے اپنے مروجہ نام مریم صفدر کو تبدیل کر کے مریم نواز کر دیا۔ یہ پیپلزپارٹی کی مرحومہ بے نظیر کے بیٹے بلاول زرداری کی روش پر چلتے ہوئے اقتدا ر کی ہوس میں کیا تھا۔

بلال زرداری نے بھی اپنا نام بلاول بھٹو رکھناپسند کیا تھا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین جو کرپشن کے بادشاہ مشہور ہوئے تھے کہ پالیسیوں کی وجہ سے ٢٠١٣ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی سندھ تک محدود ہو گئی تھی۔ وہ اب بھی سندھ سے باہر نہ نکل سکی۔ عمران خان جس پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں لگا وہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی کرپشن کے خلاف عرصہ دراز سے کام کر رہا تھا۔ ملک کی اعلیٰ عدلیہ نے اسے امین اور صادق تک کہا۔ پیپلز پارٹی اور نو ن لیگ دونوںپارٹیاں مورثی پارٹیاں ہیں۔بار بار اقتدار میں آکر ملک کے سارے اداروں میں اپنے لوگ بھرتی کیے جنہوں نے ان دونوں پارٹیوں کی کرپش پر پردہ ڈالا۔پاکستان پر ایک طرف ایٹمی قوت اور اسلامی پاکستان ہونے کی وجہ اس کے بین الاقوامی دشمنوں کا دبائو ہے۔ دوسرے طرف کرپشن نے پاکستان کی عوام کو نڈھال کر دیا ہے۔ اس مسئلہ کو اُجاگر کر کے عمران خان نے اپنی سیاست مضبوط کی۔ جس کا پھل اسے ٢٠١٣ء کے الیکشن میں ٨٠ لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کر نے اور خیبر پختونخواہ میں اکژیت ملی۔ اب ٢٠١٨ء کے الیکشن میں مرکز اور خیبر پختون خواہ میں بھی کامیابی سے ملا۔سیاست میں ناپختہ ہونے کی وجہ سے عمران خان پر مشکل قوت بھی آتا رہا۔ اس کی کئی وجوہات تھیں۔ ایک تو عمران خان کسی ایک ایشو پر جم کرنہ رہنا تھا۔

اسی وجہ سے سیاسی مخالفوں نے عمران خان کو مسٹر یو ٹرن خان کہا۔ ایک الزام عمران خان پر طالبان خان کا بھی لگا۔ اس الزام کااگر گہری نظر سے تجزیہ کیا جائے توپاکستان کی ساری محب وطن سیاسی اور مذہبی جماعتیں پاکستان میں اپنی عوام کے خلاف فوجی آپریشن کے خلاف تھیں۔ عمران خان بھی اپنے شہریوں کے خلاف فوجی آپریش کا مخالف رہا۔ یہ تو امریکا تھا کہ جس نے پاکستان کی فوج کو پاکستان کی عوام کے خلاف فوجی آپریش پر مجبور کیا۔ جب بھی کوئی معاہدہ ہوتا تو امریکا اس کی مخالفت کرتا تھا۔عمران خان نے تو خیبر پختون خواہ سے نیٹو سپلائی کو بھی روکے رکھا تھا۔تجزیہ کاروں کے مطابق صوبہ سرحد کے عوام دوسرے صوبوں سے زیادہ سیاسی بسیرت رکھتے ہیں۔ جب پیپلز پارٹی اور قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی کی کولیشن سے خیبر پختون خواہ میں حکومت بنی تو، افغانستان کی جائز طالبان کی اسلامی حکومت کی دشمنی میں صوبے میں فوجی آپریشن کی راہ ہموار کی تھی۔ اس عمل سے خیبر پختون خواہ کے عوام نے عمران خان کو ٢٠١٣ء میں کامیاب کرایا تھا۔ پھر پانچ سال میں عمران خان اور جماعت اسلامی کی کولیشن حکومت نے دوسرے صوبوں کے مقابلے میں عوام کے لیے اچھے کام کیے۔ جس میں لوکل گورنمنٹ کو نیچلی سطح اختیارات دیے۔ پولیس کے محکمہ کو خیر سیاسی کیا۔صحت کے شعبے میں بھی اچھے کام کیے۔

محکمہ تعلیم میں انقلابی کام کیے۔اس دوران کولیشن حکومت پر کوئی میگا کرپشن کا الزام بھی نہیں لگا۔ یہی وجہ ہے کہ عمران خان کو خیبر پختون خواہ میں عوام نے دوبارا اختیار سے نوازا۔ پاکستان کی عوام میں جیسے عمران خان نے کرپشن کی خلاف آواز اُٹھائی ۔ عوام کو کرپشن کے خلاف شعور بخشا۔ جماعت اسلامی کے علاوہ کسی اور جماعت نے ایسا کام نہیں کیا۔اس میں شک نہیں کہ عمران خان نے اپنے ارد گرد پیپلز پارٹی اور نو ن لیگ کے کرپٹ لوگوں کو جمع کیا۔ اب آگے دیکھتے ہیں کہ وہ ان لوگوں کو کیسے کنٹرول کرتے ہیں۔

عمران خان پر برسوں پہلے ملک کے دانشور شہید حکیم سعید نے اپنی کتاب میںمیںخدشہ ظاہر کیا تھا کہ یہودیوںنے عمران خان کی قابلیت اور کرکٹ میں مشہوری کو سامنے رکھتے ہوئے اس کو پاکستان کا وزیر اعظم بنانے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔ جس میں جمائنا خان سے شادی شامل ہے۔ مگر جمائنا خان کے طلاق کے بعد یہ الزام بھی کسی حد تک زائل ہو گیا۔ ایک یہ الزام بھی لگا کہ قوم کی بیٹیوں کو جلسوںمیں ناچ گھانے اور بے حیائی پر لگا دیا ہے۔اس الزام میں وزن بھی ہے ۔ سارے گوئیے عمران خان کی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے اور ” عمران خان دے جلسے وچ نچنے نوں دل کر داہے” جیسے فحش گانے گائے جاتے رہے۔ عوامی پرئیشر سے آخری دنوں میں جلسوں میں لڑکیوں کے ناچ گانے بند کر دیے گئے۔ یہ ساری باتیں مان بھی لی جائیں تو کرپشن کے ناسور نے جو عوام کے گھائل کیا ہوا تھا اور عمران خان نے عوام کی اس دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا اور نواز شریف کی کرپشن کا آخر تک تعاقب کرتا رہا ۔یہ ہی عمران خان کی کامیابی کا راز ہے۔

ہمارے ملک کا کلچر ہے کہ ہارنے والے نتائج ماننے سے انکار کر دیتے ہیں۔ ایسی ہی کچھ صور تحال فوراً سامنے آئی کہ نون لیگ، پیپلز پارٹی، ایم ایم اے، متحدہ پاکستان اور تحریک لبیک نے انتخابی نتائج ماننے سے انکار کر دیا۔نون لیگ کی صدر شہباز شریف صاحب نے کہا کہ ووٹر کی توہین برداشت نہیں۔ ایم ایم اے کے مولانا فضل الرحمان صاحب نے کہا کہ دھاندلی شدہ نتائج تسلیم نہیں کریں گے۔پیپلز پارٹی نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور نگران حکومت نا کام ہو گئے۔جبکہ دوسری طرف چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ عام انتخابات کے انتظامات سے ٩٩ فیصد مطمئن ہوں۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف دردیوں کا نوٹس لے لیا ہے۔ پاکستان کے چیف جسٹس نے کہا برقوت انتخابات کا وعدہ پورا کر دیا۔پولنگ انتظامات تسلی بخش قرار دیے۔نون لیگ کے پاکستان کی فوج کے خلاف بیانیہ پر فوج کی ترجمان نے کہا کہ قوم نے بدنیتی پر مبنی ہر قسم کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا۔ دنیا نے پاک فوج کے لیے اپنی عوام اور پیار کو دیکھ لیا۔ فوجی نوجوانوں کو پیار دینے پر ہم وطنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اُدھر بھارت کے میڈیا نے عمران خان کے خلاف میڈیا مہم شروع کر دی ہے۔ اس پرعمران خان نے کہا کہ نواز شریف نے بھارت کی مدد کی اس لیے بھارتی میرے خلاف بول رہا ہے۔ میری وفعہ داری پاکستان سے ہے۔ پاکستان کے وزرات خارجہ نے کہا ہے پاکستان میں جو بھی انتخابات جیتے دنیا کو تسلیم کرنا پڑے گا۔ عمران خان ٥ حلقوں میں جیت کر ریکارڈ قائم کرنے والے نے کہا میں وزیر اعظم ہائوس میں نہیں بیٹھوں گا۔ جہاں بھی جس حلقے میں دھاندلی ہوئی ہم اس حلقے کو کھولیںگے۔ امریکا نے کہا کہ پاکستان کے انتخابات کو گیری نظر سے دیکھ رہے ہیں۔

صاحبو! پاکستان کے ازلی دشمن بھارت نے پاکستان کے الیکشن کو ملتوی کرنے کے لیے بلوچستان مستونگ میں خود کش حملہ کروا کر ١٥٠ سے زیادہ بے گناہ پاکستانی شہریوں کو شہید کروا دیا۔ الیکشن کے دن پولنگ اسٹیشن پر حملہ کروا کر پولیس سمیت ٣٢ افراد کو شہید کیا۔پولنگ اسٹاف پر حملہ کر کے ٣ فوجیوں سمیت ٤ دیگرافرداد اور ١٤ شہریوں کو زخمی کیا۔ الیکشن میں جیتنے والے عمران خان کے خلاف میڈیا مہم شروع کر دی۔اس سے ہمارے سیاست دانوں کو بالغ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور پاکستان سے وفاداری نباتے ہوئے ۔ الیکشن میں جیتنے والی جماعت سے کوآپریشن کرتے ہوئے پاکستان میں حکومت سازی کی مدد کرنے کرنی چاہیے۔ اس سے دشمن کے عزائم ناکام ہوگے ۔پاکستان ترقی کرے گا۔ اللہ ہمارے ملک کو دشم کی بد نظر سے محفوظ رکھے۔آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
corruption karachi Mir Afsar Aman Movement Justice Punjab Results الیکشن پنجاب تحریک انصاف کراچی کرپشن نتائج
Democracy
Previous Post جمہوریت بہترین انتقام ہے
Next Post الیکشن 2018ء: پارٹی پوزیشنز اور اب تک کامیاب امیدواروں کی فہرست
Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close