Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الیکشن یا سلیکشن کی تیاریاں

July 16, 2018 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

ارضِ وطن ایک دفعہ پھر خونم خون، کے پی کے میں بلور خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی ، خودکُش حملے میں ہارون بلوراپنے کئی ساتھیوں سمیت شہید ہوئے۔ پھر دو دِن بعد ہی جمعہ 13 جولائی کوکے پی کے ہی میں ایک اور بم دھماکہ ہواجس میں سابق وزیرِاعلیٰ اکرم خاں دُرانی بال بال بچے لیکن اُن کے پانچ ساتھی شہید اور کئی زخمی ہوئے۔ اکرم درانی جب مجمعے سے خطاب کے بعد باہر نکلے تو سائیکل کے ساتھ بندھا بم پھٹا اور یہ سانحہ رونما ہوا۔ پتہ نہیں اُس وقت کے پی کے کی پولیس کہاں سوئی ہوئی تھی۔ یکے بعد دیگرے ہونے والے اِن دہشت گردی کے واقعات نے خیبرپختونخوا کی پولیس کی کارکردگی پر کئی سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ تحریکِ انصاف نے پولیس کی کارکردگی کے دعوے تو بہت کیے لیکن اِس کا عملی ثبوت ندارد۔

جمعے کے روز ہی مستونگ (بلوچستان) میں خودکش دھماکہ ہوا۔ رئیسانی خاندان کے نواب زادہ سراج رئیسانی خطاب کے لیے سٹیج پر پہنچے تو خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اُڑا لیااورسراج رئیسانی منصبِ شہادت پر سرفراز ہوئے۔ یہ ایسا خوفناک خودکُش حملہ تھا جو 130 افراد کی جانیں لے گیا۔ ہسپتالوں میں شہداء اور زخمیوں کے لیے جگہ نہ بچی، گھر گھر صفِ ماتم بچھی اور دَر دَر نوحہ خوانی لیکن ہمارے بزعمِ خویش رَہنماؤں کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ سبھی ”کرسی” کی دَوڑ میں مگن ایک دوسرے پرکیچڑ اچھالتے رہے۔ اُنہیں اتنی بھی توفیق نہ ہوئی کہ وہ اِس سانحۂ عطیم پر مگرمچھ کے آنسو ہی بہا لیتے۔ دراصل آجکل پاکستان میں انتخابی بخار عروج پر ہے۔ ایسے میں سوائے اونچے ایوانوں کے حصول کے کسی کو کچھ یاد نہیں۔ سوال مگر یہ کہ جس بخار میں ہم مبتلاء ہیں، کیا اُس کا کچھ فائدہ بھی ہوگا؟۔ کیا اِن انتخابات سے جمہوریت کے پَل بڑھ کر جوان ہونے کی توقع کی جا سکتی ہے؟۔ جن حالات میں یہ انتخابات ہو رہے ہیں ،کیا اُن کے نتائج کو تسلیم کیا جائے گا؟۔۔۔۔ اور سلگتا ہوا سوال یہ بھی کہ وطنِ عزیز میں الیکشن ہونے جا رہے ہیں یا سلیکشن؟؟؟۔

جب ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی انگلیاں عدلیہ کے متنازع فیصلوں کی طرف اُٹھ رہی ہوں، نَیب نوازلیگ کو پابندِ سلاسل کرنے کی تگ ودَومیں مگن ہو،” مہربانوں” نے یہ طے کر لیا ہو کہ اقتدار کسی بھی صورت میں نوازلیگ کے سپرد نہیں کیا جا سکتا، لاڈلے کے سَر پر اقتدار کا ہما بٹھانے کی تیاریاں کی جا رہی ہوں، پنجاب حکومت کا نگران وزیرِاعلیٰ اپنے کالموں اور ٹی وی پروگراموں میں نوازحکومت کا شدیدترین مخالف رہا ہو اور پنجاب ہی کا وزیرِداخلہ تحریکِ انصاف کا منشور مرتب کرنے والا ہو تو پھر یہ الیکشن ہیں یا سلیکشن؟۔ اگر سلیکشن ہی مقصود ہے تو پھر حکومت ”لاڈلے” کے سپرد کیوں نہیں کر دی جاتی؟۔ قوم کا بہت سا پیسہ اور وقت کیوں نہیں بچایا جاتا؟۔ اگر ”لاڈلا” ہی مطلوب ومقصود ٹھہرا تو پھر عام انتخابات کا ڈرامہ کیوں؟۔ ۔۔۔ کر گزریں جو کرنا ہے تاکہ کم از کم زہر اگلتی زبانیں تو بند ہو جائیں۔

نارووال میں 12 جولائی کو ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خاں نے انسانیت، شرافت اور اخلاقیات کی ساری حدیں پھلانگ دیں۔ اِس سے پہلے وہ میاں نوازشریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف غیرپارلیمانی زبان استعمال کرتے رہے لیکن اب کی بار اُنہوں نے نوازلیگ کے کارکنوں کو براہِ راست نشانۂ تضحیک بنا ڈالا۔ یہ تو ہم جانتے ہی تھے کہ 2012ء سے اب تک شاید ہی کوئی خوش نصیب ایسا بچا ہو جو اُن کی زہرآلود زبان کی دست بُرد سے بچا ہولیکن اب تو اُنہوں نے حد ہی کر دی۔ اُنہوں نے کہا ”نوازشریف کے استقبال کے لیے جانے والوں اور گدھوں میں کوئی فرق نہیں”۔ حیرت ہے کہ اِس انتہائی گھٹیا جملے پر الیکشن کمیشن حرکت میں آیا نہ پیمرا۔ شاید اِن دونوں اداروں میں اتنی سکت ہی نہ ہو کہ وہ لاڈلے سے جواب طلبی کر سکیں۔ لیکن اگر نوازلیگیوں نے پلٹ کر تحریکِ انصاف کے پیروکاروں کو گھوڑے، گدھے اور کتّے کہنا شروع کر دیا تو پھر سوائے انارکی کے اور کچھ باقی نہیں بچے گا۔ ایسی صورت میں ملک کو جو نقصان ہو گا، اُس کا ذمہ دار بھی کپتان ہی ہو گا یا پھر اُس کے سرپرست۔ ہم تو کپتان کے سرپرستوں کو دست بستہ یہی عرض کر سکتے ہیں کہ کپتان جب اپنے حواس میں نہ ہوںتو اُنہیںعوامی اجتماعات سے خطاب کرنے سے روک دیا جائے۔

یاد رکھنا چاہیے کہ صبر کی ایک حد ہوتی ہے اور جب صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے تو پھرایسا طوفان اُٹھتا ہے جو سب کچھ خَس وخاشاک کی طرح بہا لے جاتا ہے۔ نوازلیگ کے خلاف گھیرا تنگ ہونے کے باوجود لیگیوں نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ اگر اُن کا صبر تمام ہوا تو پھر کپتان کی سابق بیوی ریحام خاں نے اپنی کتاب میں کپتان کے ذاتی کردار کے بارے میں جو انکشافات کیے ہیں، وہ سب منظرِ عام پر آجائیں گے۔ ریحام خاں کا دعویٰ یہ بھی ہے کہ اُس نے بہت کم لکھا اور جو کچھ لکھا، اُسے وہ دنیا کی کسی بھی عدالت میں ثابت کر سکتی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ پرنٹ یا الیکٹرانک میڈیا کبھی بھی ریحام خاں کی کتاب کے اُن مندرجات کو ظاہر نہیں کرے گا جن کا تعلق عمران خاں کی ذاتی زندگی سے ہے کیونکہ وہ مندرجات اتنے غلیظ کہ پڑھنے کے قابل بھی نہیں۔ جب منیب فاروق نے ریحام خاں سے سوال کیا کہ اُس نے عمران خاں کے ذاتی کردار کے بارے میںایسے غلیظ انکشافات کیوں کیے تواُس کا جواب کچھ یوں تھا کہ گناہ کرنا غلط لیکن گنہگار کے گناہوں کو چھپانا اُس سے بھی زیادہ غلط۔ ایک طرف کپتان اور اُس کے حواریوں کی زبانیں اپنے کنٹرول میں نہیں اور دوسری طرف عدلیہ کے عجیب وغریب، ناقابلِ یقین متنازع فیصلے۔ ایسے میں کسی وقت بھی صبر کا پیمانہ لبریز ہو سکتا ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جو ”مزاحیہ فیصلہ” دیا اُس کا پوری دنیا میں مذاق اُڑایا جا رہا ہے۔ نوازلیگ نے یہ فیصلہ بین الاقوامی ماہرینِ قانون کے پاس بھیج دیا ہے جس کے جوابات بھی آنا شروع ہو گئے ہیںاور کوئی ایک جواب بھی ایسا نہیں جس میں اِس فیصلے کو درست قرار دیا گیا ہو۔ میاں نوازشریف کے شدیدترین مخالف سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چودھری نے بھی کہہ دیا کہ نوازشریف اور مریم نواز کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ اُنہوں نے کہا ”بارِثبوت استغاثہ پر تھا، میرا ماننا ہے کہ انصاف کی ضروریات پوری نہیں کی گئیں۔ احتساب عدالت نے نوازشریف، اُن کی بیٹی اور داماد کو سزا سناتے وقت انصاف نہیں کیا۔ جب آپ اِس عہدے پر فائز ہوں کہ انصاف فراہم کر سکیں تو آپ کو کسی دوسری چیز سے غرض نہیں ہونی چاہیے، چاہے آپ کا دشمن ہی آپ کے سامنے کیوں نہ ہو”۔

جب احتساب عدالت کے جج نے میاں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو سزائیں سنائیںتو عام خیال یہی تھا کہ میاں صاحب پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ افواہوں کا بازار گرم ہوا اور یہاں تک کہہ دیا گیا کہ میاں صاحب نے حکومتِ برطانیہ کو سیاسی پناہ کے لیے درخواست دے دی ہے۔ اُنہیں پیغام بھی پہنچایا گیا کہ وہ پاکستان آنے کا ارادہ ترک کر دیں تو اُن کی سزا معاف کی جا سکتی ہے لیکن میاں صاحب نے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلاء اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو سپردِ خُدا کرکے واپس آنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ ایک ایسا فیصلہ تھا جس نے نوازلیگ کی سیاسی تاریخ کو نہ صرف نئی رفعتوں سے روشناس کرایا بلکہ مخالف بھی لرزہ بَراندام ہو گئے۔ یہ فیصلہ حصولِ اقتدار کا تو ہرگز نہیں ہو سکتا کیونکہ میاں صاحب خوب جانتے ہیں کہ اُن کی جماعت کو اقتدار کے ایوانوں تک پہنچنے سے بہرصورت روکاجائے گا۔ انہیں یہ بھی علم ہے کہ پنجۂ استبداد اُن کے خلاف اپنی تمامتر توانائیوں کے ساتھ متحرک ہے اِس لیے کہا جا سکتا ہے کہ میاں صاحب نے اپنے نصب العین کی سربلندی کے لیے یہ جرأت مندانہ فیصلہ کیا۔ شاید وہ اُس غلطی کو نہیں دہرانہ چاہتے تھے جو 1999ء میں اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد اُن سے سرزد ہوئی اور وہ دوستوں کے کہنے پر جلاوطنی کے لیے مجبور ہوئے۔ اُنہوں نے اپنی نااہلی کے بعد ”ووٹ کو عزت دو” کا نعرہ بلند کیا اور قوم کے ساتھ وعدہ کیا کہ وہ اپنے عہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آج وہ اِسی عہد کو نبھانے اپنی بیٹی اور داماد کے ساتھ اڈیالہ جیل میں پابندِسلاسل ہیں۔

جونہی میاں نوازشریف کی 13 جولائی کو وطن واپسی کا اعلان ہوا نگران حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، پکڑدھکڑ کا طویل سلسلہ شروع ہوا اور 13 جولائی کو تو یوں محسوس ہوتا تھا کہ جیسے پورے لاہور کو پابندِ سلاسل کر دیا گیا ہو۔ کئی لیگی رَہنماء نظر بند ہوئے۔ اندرونِ لاہور سڑکوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا۔ لاہور میں داخلے کے تمام راستے سِیل کر دیئے گئے۔ موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی۔ مختلف شہروں سے لاہور آنے والے قافلوں کو جگہ جگہ رکاوٹیں لگا کر روک لیا گیا ۔ تمام کیبل آپریٹرزکو حکم دیا گیا کہ کیبلز بند کر دی جائیں۔ اِس کے باوجود میاں شہباز شریف تمام رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے ہزاروں افراد کا مجمع لے کر لاہور ایئرپورٹ کے مضافات میں پہنچ گئے۔ یہ تمام اقدامات ڈاکٹر حسن عسکری کے حکم سے ہوئے جو بدقسمتی سے پروفیسر بھی رہا ہے۔حسن عسکری کی نواز مخالفت سبھی پر عیاں اور ”لاڈلے ” کی کاسہ لیسی بھی۔تحریکِ انصاف کا بطور نگران وزیرِاعلیٰ تجویز کردہ یہ صاحب ”لاڈلے” کی جھولی میں بیٹھا جو احکامات جاری کر رہا تھا، اُس کی تقریباََ تمام سیاسی جماعتوں نے شدیدترین مذمت کی۔ وزارتِ داخلہ پنجاب کے نگران وزیر شوکت جاوید نے تو جھوٹ بولنے کی انتہا کر دی۔ وہ جمعرات کو ایک ٹی وی چینل پر بیٹھے کہہ رہے تھے کہ کسی بھی سیاسی کارکُن کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ جن لوگوں کے خلاف کارروائی کی گئی یا اُنہیں گرفتار کیا گیا، وہ شَرپسند اوردہشت گرد ہیں۔ یہی شوکت جاویدجمعے کے روز رپورٹروں کو بتا رہے تھے کہ نوازلیگ کے 124 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا مگر اِن میں نون لیگ کا کوئی بھی لیڈر نہیں ہے۔ اُن سے سوال کیا جا سکتا ہے کہ لوکل کونسل کے چیئرمینوں اور کونسلرز کو کِس جرم کی پاداش میں حراست میں لیا گیا؟۔ شوکت جاوید یہ بھی کہتے ہیں کہ اُن کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیںحالانکہ تحریکِ انصاف کا منشور مرتب کرنے میں اُن کا بھی حصّہ رہا ہے۔ جب صورتِ حال یہ ہو تو پھر ایسے انتخابات کے نتائج پر کون یقین کرے گا۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
election police Preparations Prof Riffat Mazhar selection الیکشن پولیس تیاریاں دھماکہ سلیکشن
Dollar
Previous Post روپے کی قدر میں تاریخی کمی، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 128 روپے 26 پیسے کا ہو گیا
Next Post 25 جولائی عوام کے امتحان اور سیاستدانوں کے انجام کا دن ہو گا
Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close