
وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو تین ارب چالیس کروڑ روپے کے فنڈ جاری کردیئے وزارت خزانہ کے مطابق الیکشن کمیشن کو انتخابی اخراجات کیلئے تین ارب چالیس کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے ہیں۔
جبکہ بقیہ دو ارب پچاس کروڑ جلد جاری کردیئے جائینگے وزارت خزانہ الیکشن کمیشن کو انتخابی اخراجات کیلئے کل پانچ ارب نوے کروڑ روپے دے گی.
