Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انقلاب ایسے نہیں آتا؟

July 22, 2014 0 1 min read
Aqeel Khan
Pakistan
Pakistan

بد قسمتی سے آج تک ایسا کوئی لیڈ ر نہیں آیا جس نے پاکستان میں انقلاب لا نے کی سعی کی ہو۔ ہاں اتنا ضرور ہے کہ پاکستان کی بھولی بھالی عوام کواپنے نئے چکرمیں پھنسا کر اپنا الو سیدھا کر جاتے ہیں۔ آجکل پھروہ ہی ایک نعرہ کہ پاکستان میں انقلاب لانا ہے۔ انقلاب لانے کا مقصد یہ ہرگز نہیں کہ عوام کی خیر خواہی ہوگی بلکہ جو یہ نعرہ لگا رہے ہیں وہ سیاستدان اپنا الو سیدھا کرتے ہیں اگر عوام ان سیاستدانوں کو حکومت میں لے آئیں تو یہ پاکستان میں انقلاب آجائے گااور اگر ان کو عوام مسترد کردے تو پھر انتخابات میں جھرلو یا دھاندلی کا نعرہ بلند ہوجاتا ہے۔

جبکہ ہر دور میں عوام بے روزگاری، مہنگائی اور نقص امن و امان کی چکی میں پستی آئی ہے۔عوام ہر بار ان سیاستدانوں کے جھوٹے نعروں کو انقلاب سمجھ کر اندھا اعتماد کربیٹھتے ہیں اور جب عوام پر مختلف قسم کے ظلم کے پہاڑٹوٹتے ہیں تو پھر ان کی آنکھیں کھلتی ہیں۔ پھر یہ کہتے ہیں کہ ان سے تو پچھلی حکومت ٹھیک تھی۔جب مشرف دور تھا تو اس کو برا بھلا کہا گیا پھر زرداری کو حکومت دی گئی تو مشرف دور کو اچھا اور زرداری دور کو برا کہا گیا اور جب میاں صاحب کی حکومت ہے تو اس کو زرداری دور سے بھی برا کہا جارہا ہے اور مشرف اور زرداری دور کو اچھا کہا جارہا ہے۔

اگر دیکھا جائے تو مشرف دور کا بیجا ہو بیج زرداری دور میں کاٹا گیا اور زرداری دور کا بیج میاں صاحب کے دور میں کاٹا جارہا ہے۔ ہردور میں یہ سیاستدان مزے میں رہے اور اگر پسی ہے تو یہ غریب عوام۔ میں پاکستان کی عوام اور بالخصوص پڑھے لکھے نوجوانوں سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کہ ہمارے یہ جوسیاستدان جو انقلاب کی باتیں کر رہے ہیں کیا کبھی کسی نے ان سیاستدانوں سے یہ سوال پوچھا ہے کہ وہ اتنا بتا دیں انہوں نے کس کس ملک سے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے بات چیت کی ہوئی ہے؟

کون کون سے ملک سے لوگ آکر ہمارے ملک میں بزنس کریں گے؟محکموں میں کس انداز سے کرپشن کو ختم کریں گے ؟ملک سے بیرروزگاری کس طرح ختم کی جائی گی؟ عوام کوروٹی ، کپڑا اور مکان کدھر سے ملے گا؟ تعلیم کس طرح عام ہوگی؟ بجلی کے لیے کس ملک سے بات چیت کی ہوئی ہے؟ گیس کا مسئلہ کس طرح حل ہوگا؟ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کونسا طریقہ اپنائیں گے؟اپنے مسلم ممالک بھائی کے کیا ہونے والی نا انصافیوں کے لیے کس طرح آواز بلند کریں گے؟

صرف یہ کہہ دینا کافی نہیں کہ ہم حکومت میں آکر ملک کی تقدیر سنوار دیں گے یا کرپشن ختم کردیں گے۔ یہ نعرہ تو ہر دور میں سیاستدان اپنے اپنے جلسوں میں لگا تے آر ہے ہیں مگر اقتدار میں آکر وہ سب کچھ بھول جاتے ہیںان کو صرف اپنے اقتدار اور اپنی کرسی سے غرض ہوتی ہے۔

نواز شریف نے بھی ملک کی تقدیر سنوارنے کا نعرہ لگا یا تھا مگر آج سب اس بھی مایوس ہوچکے ہیں۔تحریک انصاف ملک کے مختلف شہروں میں جلسے کررہی ہے اور زیادہ سے زیادہ عوامی طاقت کا مظاہر ہ کرنے کی جد وجہد میں لگی ہوئی ہے۔وہ ملک میں سونامی لانے کی نوید سنارہے ہیں تو کبھی نیا پاکستان بنانے کی۔ مگر خان صاحب نے ایک بار بھی یہ عوام کو نہیں بتایا کہ ہم نے نیا پاکستان بنانے کے لیے فلاں ملک سے سرمایہ کاری کی بات کررکھی ۔ ہم نے کرپشن کے لیے یہ پروگرا م بنایا ہوا ہے۔ ہم نے بے روزگاری کے لیے یہ پراجیکٹ بنایا ہوا ہے۔

بس عوام کوجھوٹے دلاسے دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ میں تو یہ کہوں گا کہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھوکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔قادری صاحب اپنا انقلاب لانا چاہتے ہیں۔وہ پی پی کے دورمیں بلٹ پروف بکتر بند ٹینکر میں بیٹھ کر دھرنا بھی دے چکے مگر انقلاب تو نہیں البتہ پتا نہ کیا کھیل کھیل کر واپس کینیڈا جاپہنچے تھے۔

Pakistanis
Pakistanis

اس وقت بھی وہ پاکستانی عوام کو موجودہ سیاسی نظام سے چھٹکارا دلانے آئے تھے۔ آج پھروہ عوام کے مسیحا بن کر انقلابی پروگرام لائے ہیں جو ابھی تک ان کے دل میں محفوظ ہیں اور عوام تک نہیں پہنچا۔ہوسکتا ہے شیخ الاسلام صاحب پھر کسی بکتر بند میں قید ہوکر اسلام آباد جائیں اور اپنا کام کرکے واپس اپنے ملک پدھار جائیں۔

ابھی تک ان دونوں انقلابیوں نے کسی سٹیج پربھی اپنا انقلابی ایجنڈا عوام کو بتانے کی کوشش کیوںنہیں کی؟ جب ہمارے سیاستدان ایک دوسرے کے خلاف کرپشن کے الزامات لگا کر عوام کوسب کچھ بتا سکتے ہیں تو پھر یہ انقلابی پروگرام عوام کوکیوں نہیں بتا سکتے؟

سوال یہ ہے کہ اس وقت جو حالات پاکستان میں چل رہے ہیں۔ لاء اینڈ آرڈر کا جو مسئلہ چل رہا ہے۔ کیا ان حالات میں کوئی پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار ہے؟ ہرگز کوئی نہیں تیار ہوگا کیونکہ سب سے پہلے ہمیں اپنے ملک میں لاء اینڈ آرڈر کو درست کرنا ہوگا۔ باہر کے ملکوں سے آنے والے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنا ہوگا۔ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ نا ہوگا۔جو اس وقت ہماری فوج کررہی ہے۔

ان انقلابیوں سمیت تمام سیاستدانوں کوا س وقت فوج کی مکمل حمایت کرنی چاہیے اور ملک میں کوئی ایسا کام نہ کریں جس سے فوج کا ذہین بھٹکے۔ اگر ہمارے سیاستدان ملک سے سنجیدہ ہیں تو پھر آپس کے اختلاف بھلا کر اس حالت جنگ میں فوج کا بھر پور ساتھ دیں۔

ان لیڈران کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ انقلاب ہمیشہ عوام کے ذہن بدلنے سے آتا ہے۔ جلسوں یا جلوسوں سے انقلاب نہیں آتے۔ اگر کسی بھی لیڈر کو انقلاب لانا ہے تو پہلے اس کو عوام کا ذہن بدلنا ہوگا۔ ان کے سامنے ساری حقیقت واضح کرنا ہوگی ۔ ان کے لیے ایک راستہ متعین کر نا ہوگا۔ ان کوعوام کا اصل خواب سچا کر کے دکھانا ہوگا۔ اگر لوگ جمع کرنے سے انقلاب آتا ہوتا تو پھر دو چار مداری بھی مل کر ملک میں انقلاب لا سکتے ہیں کیونکہ آدمی جمع کرنے کافن ان کو بھی آتا ہے۔

میں اپنے ان انقلابی سیاستدانوں سے صرف اتنا کہوں گا کہ اگر آپ واقعی ملک کے ساتھ مخلص ہیںاور ملک میں انقلاب لانا چاہتے ہیں تو ملک میں سب سے پہلے بے روزگاری ختم کرو، امن وامان قائم کرو، حقدار کو اس حق دلائو، انصاف عام کرو، امیر اور غریب کا فرق مٹائو،محکموں سے کرپٹ مافیا کا خاتمہ کرو۔ انقلاب ایسے نہیں آتا کہ خود تو بکتربند ٹینکر میں بیٹھیں اور عوام کو مرنے کے لیے سڑکوں پر چھوڑ دے۔انقلابیوں کو سب سے پہلے اپنے اندر تبدیلی لانا ہوگی۔ اپناکلچر تبدیل کرناہوگا۔ خود کو عوامی بناناہوگا۔ عوام میں گھل ملناہوگا۔ عوام کے اندر سے احسا س محرومی نکالنا ہوگا۔ تب جا کرعوام کا انقلاب کی طرف ذہن بنے گا۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان

Share this:
Tags:
Course elections government pakistan politicians révolution انتخابات انقلاب پاکستان حکومت سیاستدانوں ضرور
Kabul
Previous Post آپریشن ضرب عضب ناقابل قبول ہے، افغانستان کا واویلا
Next Post امریکی فوج نے مردوں کو حاضر ہونے کے نوٹس جاری کردیے
American

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close