Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی حالت زار

May 21, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Kashmir
Kashmir

مسئلہ کشمیر کشمیری قوم کے غضب شدہ حق خودارادیت کا مسئلہ ہے۔کشمیری قوم کو بھارتی سرکار نے کشمیر پر فوج کشی کر کے اس حق سے محروم کر دیا کشمیری قوم گزشتہ66 سالوں سے اس سلب شدہ حق کی بازیابی کے لیے جان و مال کی قربانیاں پیش کرتی رہی ہے قربانیوں کی تعداد پانچ لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہے ان حالات میں جبکہ قوم پر شہیدوں کی قربانیوں کا بھاری قرض ہے حکمرانوں کی طرف سے پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے تاکہ دنیا کی توجہ کشمیر میں جاری آزادی کی جدوجہد سے ہٹائی جائے پوری قوم کو ہوش کے ناخن لے کر انتخابات کامکمل بائیکاٹ کر کے دنیا پر واضح کرنا چاہیے کہ ابھی مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوا ہے ابھی ہم کشمیری بھارت کے جبری تسلط میں پسے جا رہے ہیں۔

ابھی بھی فوج کی حکومت ہے فوج کشمیری مسلمانوں کے گھروں میں گھس کر انہیں قتل کرتی ہے بچوں اور نوجوانوں کو حراست میں لیتی ہے فوج کو سخت گیر کالے قوانین یہ حق دیتے ہیں کہ وہ جہاں اور جس کو چاہے گولی مار سکتی ہے یا گرفتار کر سکتی ہے لہٰذا الیکشن محض اس لیے کرائے جا رہے ہیں کہ کشمیریوں پر ہونے والے مظالم پر پردہ ڈالا جائے اور کشمیر پر بھارت کی جبری حکمرانی کو جمہوری رنگ میں رنگا جائے ۔مقبوضہ کشمیر حکومت نے خود سپرد گی کرنے والے سابق عسکریت پسندوں کو تنہا چھوڑ دیا ہے۔مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں سے شادی کرکے وادی جانے والی پاکستانی خواتین نے حالات سے تنگ آکر خود کشی کرنے لگی ہیں۔ واپسی کے بعد سماجی و مالی بدحالی کی شکار سرحد پار کی اکثر خواتین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے۔

اسی نوعیت کے ایک سنسنی خیز واقعہ میں پاکستانی زیر انتظام آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون نے خود سوزی کی کوشش کی اور اب وہ صورہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ مقبوضہ کشمیر حکومت کی باز آباد کاری پالیسی کے تحت برسوں بعد اپنے گھروں کو لوٹ سابق مجاہدین کو نت نئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ حکومت کی عدم توجہی اور اہلخانہ کی بے گانگی کے باعث ان کی پاکستان اور آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والی اہلیات واپس جانے پر بضد ہیں اسی طرح کے ایک واقعہ میں تین روز قبل بانڈی پورہ ضلع کے بتی پورہ گاؤں میں آزاد کشمیر کی رہنے والی ایک خاتون سائرہ بانو زوجہ عبدالمجید نے شوہر کے ساتھ واپسی کے معاملے پر ہوئی تلخ کلامی کے بعد خود کو شعلوں کی نذر کر دیا۔

حالیہ برسوں میں مقبوضہ کشمیر حکومت کی پالیسی کے تحت نیپال کے راستے واپس کشمیر لوٹے سابق مجاہدین اور ان کی بیوی بچوں کو درپیش مشکلات کے حوالے سے آواز بلند کرنے والی ایک خاتون سماجی کارکن شیرین نے بتایا کہ تقریبا 18 سال تک آزاد کشمیر میں رہنے کے دوران عبدالمجید ساکنہ بتی پورہ بانڈی پورہ نے وہاں کی ایک خاتون سائرہ بانو کے ساتھ شادی کر لی اور ان کے ہاں دو لڑکیوں اور ایک لڑکے نے جنم لیا۔اس کے بعد عبد المجید اپنے بیوی بچوں کی ضروریات کو پورا نہ کرسکا اور اس حوالے سے اہل خانہ کی بے گانگی اور سرخار کی عدم توجہی کے نتیجے میں سرحد پار سے تعلق رکھنے والی اس کی اہلیہ نئی پریشانیوں سے دو چار ہو گئی اور اسی وجہ سے دونوں کے درمیان آئے روز لڑائی جھگڑا اور تلخ کلامی کی صورتحال پیدا ہونے لگی۔

شیرین کے مطابق تین روز قبل اسی معاملے پر دونوں کے درمیان ہوئی تلخ کلامی کے بعد تین کمسن بچوں کی مان سائرہ بانو نے خود کو شعلوں کی نذر کر ڈالا جس کے نتیجے میں اس کے جسم کا 80 فیصد سے زیادہ حصہ بری طرح سے جھلس گیا اور مذکورہ خاتون کو نازک حالت میں صورہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ منتقل کیا گیا جہاں گزشتہ تین دنوں سے اسکی حالت انتہائی نازک ہے اپنے پرانے ساتھی کو درپیش اس نئی مصیبت کے سلسلے میں جانکاری حاصل کرنے کے بعد 16 برس بعد آزاد کشمیر سے اپنی بیوی اور بچوں سمیت واپس گھر لوٹے اندر پلوامہ کے رہنے والے سابق مجاہد رئیس احمد ڈار ولد عبد الرحمن نے بتایا کہ عبدالمجید میر کی اہلیہ سائرہ بانو کی حالت انتہائی نازک ہے۔

ریاستی سرکار نے ہمیں سبز باغ دکھا کر واپس آنے کا راستہ تو دکھایا لیکن یہاں پہنچنے کے بعد ہمیں پوری طرح سے نظر انداز کیا گیا۔ سرکار نے باز آباد کاری کا وعدہ کیا تھا لیکن اس کے برعکس ہماری کوئی مدد نہیں کی جا رہی ہے اس نے انکشاف کیا کہ جتنے بھی سابق مجاہد ریاستی سرکار کی باز آباد کاری پالیسی کے تحت واپس اپنے گھروں کو لوٹے ہیں انہیں طرح طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔یہ صرف عبدالمجید کی اہلیہ کی بات نہیں بلکہ جتنے بھی سابق مجاہدوں نے آزاد کشمیر میں قیام کے دوران وہاں شادی کی ان کی بیویاں یہاں نت نئے مشکلات میں مبتلا ہونے کے بعد اب واپس لوٹنے پر بضد ہیں لیکن ہم انہیں واپس بھی بھیج نہیں سکتے۔ ہمیں سرحد پار سے تعلق رکھنے والی بیویاں طعنہ دیتی ہیں۔

Passport
Passport

کہ ہماری (پاکستانی) سرکار نے آپ لوگوں کو پاسپورٹ اور دیگر سہولیات دے کر واپس اپنے گھروں کو بھیج دیا لیکن آپ لوگوں کی اپنی سرکار اور اپنے گھر والے آپ کی کوئی مدد نہیں کر رہے ہیں۔ مقامی حقوق انسانی فورم ووئس یف وکٹمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبد القدیر ڈار نے بتی پورہ بانڈی پورہ میں سابق مجاہد کی سرحد پار سے تعلق رکھنے والے اہلیہ کی طرف سے خود سوزی کی کوشش کو انتہائی تشویش ناک قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اپنے گھروں کو لوٹ چکے نوجوانوں اور ان کے اہل خانہ کے تئیں ریاستی سرکار کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہیں۔

نوہٹہ چوک سرینگر سے پاندان کی طرف مڑتے ہی داہنی جانب ایک بوسیدہ سے مکان کی تیسری منزل پر ایک کنبہ ڈیڑھ کمرے پر مشتمل کرایہ کی رہائش میں الم و ماتم پر مبنی زندگی گزارنے پر مجبور ہے، 2008ء میں اس کنبے کے چشم و چراغ بلال احمد شیخ کی شہام پورہ نوہٹہ میں قابض فورسز کی گولی لگنے سے وفات کیا ہوئی کہ پہلے سے مصیبتوں کے مارے اس کنبے پر افتاد کے نئے پہاڑ ٹوٹ پڑے، عمر کی خزاں کا دور دیکھ رہے محمد یوسف شیخ کو جب اپنے 16 سالہ نونہال بیٹے بلال کی موت کی خبر ملی تو ان کی جیسے کمر ٹوٹ کر رہ گئی اور پچھلے 6 سال سے وہ بستر علالت کی ہی ‘زینت’ بنے ہوئے ہے، بلال کی والدہ نور جہاں بیگم، جن کا بنیادی طور پر تعلق مغربی بنگال سے ہے، نہ صرف اپنے بیٹے کی جدائی نے خون کے آنسو رلایا ہے بلکہ بلال کی موت نے اس سے اس کا مائیکا بھی چھین لیا ہے، بمشکل گزارہ کر رہے اس کنبے نے بلال کی تمام تصویروں کو ایک بکسے میں بند رکھا ہے۔

جونہی تصویریں بکسے سے باہر آئیں تو پورا کمرہ آہ بکا سے بھر گیا، وقت کے مرحم نے بھی شاید اولاد کی جدائی کے زخم کو مندمل نہیں کیا ہے، آنکھوں میں آنسو لئے کشمیری کے ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں نور بی بی کہتی ہے کہ میں بیٹے کی تصویریں نہیں دیکھ پاتی اسلئے ان کو بند کر رکھا ہے۔وہ میرا لاڈلا بیٹا درزی کا کام کرتا تھا اور ہر سال مجھے میکے بھیجنے کا بھی انتظام کردیتا تھا تاہم اب 6 سال کے عرصے میں، میں صرف دو بار ہی میکے جا پائیں ہوں، میں اپنی اور اپنے خاوند کی ادویات کے خرچے، گھر کے کرایہ اور دیگر اخراجات سے ہی نہیں نکل پاتی تو میکے جانے کی کیا سوچوں؟ پیشے سے خاکروب محمد یوسف ملحقہ علاقوں میں صفائی کا کام کرتا تھا، تاہم بیٹے کی موت کے ساتھ ہی گھر میں عارضوں کا سلسلہ بھی چل پڑا جس نے سب سے پہلے شیخ کالونی مخدوم صاحب میں چھوٹا سا جھونپڑا بیچنے پر مجبور کر دیا۔

اور نوہٹہ میں کرایہ کے کمروں میں سکونت اختیار کر لی، جس کا کرایہ بھی کئی ماہ سے واجب الادا ہے۔ نورہ بی بی کا کہنا ہے کہ سرکار نے اگر چہ ان کو ایک لاکھ روپے کا معاوضہ 2009ء میں ریاستی انسانی حقوق کمیشن کی مداخلت کے بعد ادا کر دیا تھا تاہم نوکری کیلئے اب تک ان کو در در کی ٹھوکریں کھانا پڑ رہی ہیں۔ نورہ بی بی کے مشکلیں اس وجہ سے بھی دو بالا ہو گئی ہے کیونکہ شوہر کے بیمار پڑ جانے کے بعد اب ان کو گھر کے اندر اور باہر دونوں محاذ سنبھالنے پڑ رہے ہیں، نورہ بی بی کے مطابق وہ خود دل کے عارضے میں مبتلا ہے لیکن ڈاکٹر کے پاس جاتی ہی نہیں،اْس کا کہنا ہے کہ جانتی ہوں اگر میں گئی تو ادویات کا اضافی بوجھ کون اٹھائے گا۔؟

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
elections government muslims nation occupied Kashmir plight انتخابات حالت زار حکومت قوم مسلمانوں مقبوضہ کشمیر
Mohammad Ahsan Chaudhary
Previous Post ہمارا قانون !!!!
Next Post اجمل قصاب، حامد میر اور حق سچ
Ali Imran Shaheen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close