Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مْسلم اْمہ کب تک خاموش؟

December 17, 2013December 17, 2013 0 1 min read
Mohammad Siddiq Madani
Islam
Islam

دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ ”اسلام” دنیا کا سب سے ترقی یافتہ مذہب ہے۔ مسلمان دنیا کی فاتح نمبر ون قوم تھی، لیکن ١٢ویں صدی میں نقشہ بالکل بدل گیا ہے، انگریزوں نے ہر سطح پر اسلام اور اس کے ماننے والوں کو محدود کر دیا ہے۔ مسلمنا دنیا کی مظلوم ترین قوم بن گئی ہے، دنیا کے ہر خطے میں مسلمان موجود ہیں مگر پریشان حال ہیں، ہمارے اسبابِ زوال کی ایک لمبی فہرست موجود ہے، جس میں سرِ فہرست ہمارے آپس کے اختلافات و انتشار ہیں۔ ہمارے داخلی اختلاف سے دشمنوں کو نہ صرف ہم پر فوقیت ہو رہی ہے بلکہ ہمارے خلاف شب و روز کے ہر لمحے میں ان کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ اسلام کو روئے زمین سے نیست و نابود کرنے کے نصوبے بنائے جا رہے ہیں۔سارے کا سارا کفر اسلام کے خلاف متحد ہو چکا ہے لیکن مسلمان اب تک اس تلخ حقیقت کا ادراک نہیں کر سکے ہیں، صورتحال یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ پہلے کبھی کسی موقعے پر یہ یہود و نصاریٰ مسلمانوں سے نبرد آزما ہونے کی سوچتے تھے مگر آج ہر محاذ، ہر سطح پر ہمیں پیچھے ڈھکیلنے کی سازشوں میں ہمہ تن مصروفِ عمل ہیں۔

ملک میں بھی ایسی ہی کاریگری کا کھیل کھیلا جاتا رہا ہے، کہ الیکشن کا زمانہ آیا انہیں عوام کی یاد نے ستایا پھر الیکشن ختم اور عوام بھولی بسری ہوئی کہانی بنا دیئے گئے۔ یہ ہماری سیاسی عدم بصیرت سے نہ صرف وسیع پیمانے پر پھلتے پھولتے ہیں بلکہ ایک جامع منصوبہ بند حکمتِ عملی کے ساتھ عوام کی محرومی سے کھیلتے بھی ہیں۔ ہمارے زوال کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارے یہاں انفرادی شخصیات کو اوروں پر فوقیت مل گئی ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ادارے انفرادی شخصیات سے بہت بڑھ کر ہوتے ہیں۔ ہماری سب سے بڑی پریشانی یہی ہے کہ ہم ادارے کی معنوی قوت و افادیت کو اپنی انفرادی حیثیت تلے دبا دیتے ہیں۔ جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ادارے اپنا مرکزی کردار ادا نہیں کر پاتے، ہمارے قائدین کو اس حوالہ سے سنجیدگی کے ساتھ سوچنا اور غور و فکر کرنا چاہیئے اور قوم کی خدمت شخصیت اور ذاتی مفاد سے بالاتر ہوکر کرنا چاہیئے، صاف لفظوں میں یہ کہ اگر ہمارے قائدین عوام کے تئیں فکر مند ہیں تو انہیں اپنی ” انا ” اور شخصیت کے لبادے کو اتارنا ہوگا اور یک قوم ہوکر عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لئے میدان میں آنا ہو گا۔

یوں تو کہنے کو 56 سے زائد آزاد اسلامی ممالک خطہ ارضی پر موجود ہیں، اور ایک ارب بیس کروڑ سے زیادہ آبادی اور بے شمار وسائل و معدنیات بالخصوص پیٹرول جیسی نعمت سے مالا مال ہیں، تاہم بوجوہ ضعف و ادبار گزشتہ کئی صدیوں سے ہم پر مسلط ہے اور دیگر اقوامِ عالم بالخصوص مغربی استعمار کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں۔ 9/11 کے واقعہ نے عالمِ اسلام کو غلامی کی ایک نئی راہ پر پٹخ دیا ہے۔ یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ اس واقعہ کے پسِ پردہ کیا حقائق تھے؟ کون اس کا ذمہ دار تھا؟ امریکا جیسے طاقتور ملک میں اس قدر آزادی کے ساتھ فضائی حملوں کی منصوبہ بندی کن قوتوں نے کی؟ اور اتنی آسانی سے ٹوئن ٹاور اور پینٹا گون وغیرہ کو کس نے ہدف بنایا؟ البتہ اس واقعہ نے صلیبی جنگوں کا احیا کر دیا اور آج کئی برس گزر جانے کے باوجود بھی امریکا اور اس کے حواریوں کی آتش انتقام ٹھنڈی نہیں ہو رہی ہے۔اسی جوشِ انتقام میں عراق کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی اور اسلام و ملک دشمن غداروں کی خفیہ حمایت سے نہ صرف لاکھوں ملسمان مردوں، عورتوں اور معصوم بچوں کا قتل عام کیا گیا ااور عراق سمیت کئی اور ملکوں کی دفاعی اقتصادی و معاشی خوشحالی اور استحکام کو پارہ پارہ کر دیا گیا۔ مگر عالمی مسلم برادری خاموش تماشائی بن کر یہ تمام مظالم دیکھ رہی ہے اور کوئی اس بدمست ہاتھی کو نکیل ڈالنے والا نہیں۔

اسی طرح افغانستان جیسے سنگلاخ چٹانوں اور کمزور ترین ملک کوستائیس ملکوں کی مسلح افواج تمام تر ٹیکنالوجی کی برتری کے ساتھ پامال کیئے ہوئے ہیں۔ ہمارے اپنے ملک میں دہشت گردی، ڈرون حملے انہی کے ایماء پر کئے جا رہے ہیں۔ حکمرانوں کے لاکھ جتن کرنے کے باوجود وہ ڈرون حملے بند کرنے کی حامی نہیں بھر رہے اور بے گناہوں، بے قصوروں کا خونِ ناحق بہا رہے ہیں۔ کہنے کو ہم دہشت گردی کے معاملے میں اْن کے اتحادی ہیں مگر ہماری بھی وہ کچھ سننے کو تیار نہیں۔

ALLAH
ALLAH

تادمِ تحریر ہم خود ہی آپس کے نا اتفاقی اور فرقہ پرستی اور دوسرے مسائل میں الجھے ہوئے ہیں۔ اور ہماری اس کمزوری سے ہمارے دشمن خوب خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ گو کہ پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے لوگ کبھی ایک گلدستہ کی صورت میں رہا کرتے تھے مگر آج ایک دوسرے سے مختلف فرقوں، مذاہب، زبانوں کی وجہ سے نفرت کر رہے ہیں، دیکھا جائے تو ایک کامیاب باغبان کے لئے ضروری ہوتا ہے کہ وہ تمام قسم کے پھولوں کی یکساں طریقے سے آبیاری اور دیکھ ریکھ کرے۔ اس کائنات کا پیدا کرنے والا ایک ہی خدا ہے اور اس کی پیدا کردہ انواع و اقسام کی چیزیں اور نعمتیں بلا کسی تمیز کے ہر انسان کے لئے وقف ہیں، سورج کی روشنی، ہوا، پانی، چاند کی چاندنی، سردی یا گرمی کے اثرات اور رزق کی فراہمی وغیرہ میں اللہ تعالیٰ نے مخلوق کے درمیان تقسیم میں کسی قسم کی امتیازی پالیسی کو روا نہیں رکھا ہے۔ بالکل اسی طرح سے ایک نظام حکومت چلانے والوں پر بھی فرض عائد ہوتا ہے کہ وہ بھی قانونِ قدرت کی تقلید میں انتظامیہ، عدلیہ، قوانین و مسائل کے حل میں ایک جیسی نظر رکھے اور کسی بھی فرقہ یا مذہب کے لوگوں کے ساتھ کوئی امتیازی سلوک نہ برتے۔

اس کے ساتھ ساتھ حکومت کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کسی بھی جگہ یا کسی بھی علاقے میں فرقہ واریت یا مذہب کے نام پر فسادات کھڑا کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئے۔ ایسی کوئی چنگاری بھڑک اْٹھے تو اس چنگاری کو فوراً دبانا چاہیئے تاکہ سارا ملک اس آگ سے محفوظ رہ سکے۔ہم اس وقت اکیسویں صدی میں محوِ سفر ہیں لیکن ہماری سوچ اور فکر میں ابھی کوئی خاص تبدیلی پیدا نہیں ہو رہی ہے۔ ہمیں اس وقت ترقی یافتہ ممالک کی دوڑ میں داخل ہونے کی ضرورت ہے نہ کہ مذہبی، سیاسی بنیادوں پر ایک دوسرے کے خون کا پیاسا بننے کے در پے رہنا چاہیئے۔

اسلام ایک فطری مذہب ہے جس نے اپنے ماننے والوں کو بہتر سے بہتر اْصو ل و ضوابط عطا کیا ہے جو زندگی کے ہر شعبہ کو محیط ہیں۔ انسان خواہ مرد ہو یا عورت اگر اسلامی اصولوں پر عمل کرے تو دنیا و آخرت دونوں سنور سکتی ہے اور صاف ستھرا معاشرہ وجود میں آ سکتا ہے اور انحراف و روگردانی کی صورت میں ایک عالم تباہی و بربادی کے دہانے پر پہنچ سکتا ہے کیونکہ اسلام کے اصول و قواعد قرآنِ کریم و احادیث شریفہ سے مستنبط ہیں اور غلطی و چوک سے پاک ہیں اور بندے کے اندر اللہ کا خوف اور رسول اللہ کی محبت پیدا کرتے ہیں اور معاشرے میں امن و امان، چین و سکون ، الفت و محبت، ہمدردی و بھائی چارگی، اتحاد و یکجہتی کی فضا ہموار کرتے ہیں۔

اور پورے معاشرے کو عدل و انصاف کے ساتھ صاف ستھری زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب اسلامی اصولوں کے حاملین و خوفِ خدا سے لرزنے والے اور حْبِ رسول للہ سے سر شار حضرات جہاں کہیں بھی رہتے ہیں تو صرف اپنے ہی لوگ نہیں بلکہ ہر طبقہ کے لوگ اپنے جائز حقوق پاتے ہیں۔ ہمیں چاہیئے کہ مصنوعی آلات سے خوف پیدا کرنے کے بجائے اپنے مالکِ حقیقی کا خوف پیدا کریں جو بھیدوں تک کا جاننے والا ہے کیونکہ بغیر خوفِ خدا و عذابِ آخرت کے ہم ترقی، امن و امان، اور چین کی بانسری نہیں بجا سکتے۔ خدا ہمارے وطن اور اْمتِ مسلمہ پر اپنا خاص رحم و کرم نازل فرمائے۔ آمین

Mohammad Siddiq Madani
Mohammad Siddiq Madani

تحریر: محمدصدیق مدنی۔ چمن

Share this:
Tags:
elections Islam muslims silent World اسلام الیکشن خاموش دنیا مسلمان
Previous Post گجرات کی خبریں 16/12/2013
Next Post سندھ و بلوچستا ن میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت اضافہ
Cement

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close