Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اب ہمیں آگے بڑھنا چاہئے

April 26, 2018 0 1 min read
Terrorism
Terrorism
Terrorism

تحریر : شیخ خالد زاہد

مارٹن لوتھر کنگ نے کہا تھا اگراڑ نہیں سکتے تو دوڑو، دوڑ نہیں سکتے تو چلواور اگر چل بھی نہیں سکتے تو رینگوغرض یہ کہ کسی بھی طرح حرکت جاری رکھو۔پاکستان نے سن ۲۰۱۸ کے انتظار میں کسی بھی طرح سے پیشقدمی جاری رکھی اور تقریباً پانچ سال گزار لئے ، اس کی اہمیت ہر پاکستانی جانتا ہے اور پا کستان خود جانتا ہے ۔ دنیا میں کہیں بھی جب ہرے پاسپورٹ والے فرد کو لائن سے ہٹ کر خصوصی تلاشی کیلئے لے جایا جاتا ہے تو کوئی سمجھ بھی نہیں سکتا کہ پاکستان پر کیا بیتتی ہوگی۔۲۰۱۸ میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے اہم انتخابات ہونے جا رہے ہیں، انتخابات تو ہمیشہ سے ہی اہم ہوتے ہیں لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ کیا انتخابات سے قبل کبھی کسی نے سوچا تھا کہ پاکستان میں آئین اور قانون کی بالادستی قائم ہو جائے گی، انصاف مخصوس طبقے کی قید سے آزاد ہوجائے گا اور کھلی آب و ہوا میں سانس لینا شروع کردیگا۔ چھوٹے اور بڑے کو یکساں انصاف دستیاب ہوجائیگا۔ پاکستان کی آب و ہوا دہشت گردی سے بہت حد تک آزاد ہوچکی ہے ۔ ملک کے ادارے فعل ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں۔ ابھی ایسا مکمل طور پر نہیں ہوا ہے لیکن سال رواں میں ہونے والے انتخابات اور ہمارے ووٹ اس بات کو یقینی بنانے میں قلیدی کردار ادا کرینگے یعنی اگر ہم پاکستان کو دنیا میں کسی مقام پر دیکھنا چاہتے ہیں تو سب کو آگے بڑھنا چاہئے۔

ہمارے لئے انتہائی خوشی اور اعلی ظرفی کی بات ہے کہ پاکستان میں بغیر کسی ایسی مصیبت کے بغیر ہی تبدیلی ہمارے دروازے پر دستک دیتی سنائی دے رہی ہے جیسی کہ گردو نواح میں ایسے ممالک بھی ہیں جنہیں ملک میں نظام کی تبدیلی کیلئے بغاوت کی طرز پر اقدامات کرنے پڑے اور ان اقدامات میں الجھ کر رہے گئے ہیں۔ان ممالک نے دوسروں کی بچھائی ہوئی بساط پر نا صرف اپنی بلکہ اپنے ملک کی سالمیت کو بھی بھرپور طریقے سے نقصان پہچایا اور ابھی تک پہنچ رہا ہے ۔ دنیا کے سازشی ذہنوں نے پاکستان کو بھی ایسی ہی بد امنی میں دھکیلنے کی کوششیں سازشیں کیں مگر یہ ہم سب پر پاکستان پر قدرت کی خاص رحمت ہے کہ ہم ان سب سے صاف صاف بچ کر نکلتے چلے گئے ہیں۔ دنیا کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیں ملکی مسائل پر نجی مسائل کو ترک کردینا چاہئے اور ملک کی خاطر چھوٹی چھوٹی باتوں کو بالائے طاق رکھ دینا چاہئے اوراجتماعی کوشش کرنی چاہئے کہ ملک کو آگے کی جانب کیسے دھکیلا جائے۔

ہمیں ان مسائل کو وقتی طور پر نظر انداز کردینا ہے جن میں ہمارے سیاستدان ہمیں گزشتہ ۷۰ سالوں سے الجھا ئے ہوئے ہیں اور ہمیں محکوم بنائے ہوئے ہیں، یہ لوگ آج تک ہمیں ہماری بنیادی ضروریات نہیں دے سکے ہیں ۔ ہم نے اپنے ووٹ کا صحیح حق ادا کردیا اور ان لوگوں کو ایوانوں تک پہنچا دیا جو درحقیقت ملک میں صرف اور صرف عوام کے نمائندے بن کر وہاں بیٹھینگے اور بدعنوانی ، چوری میں ملوث معززین کو کیفر کردار تک پہنچائنگے۔ دہشتگردی کیخلاف بھرپور جنگ کی ابتداء سے قبل ہماری افواج نے ایک بہت ہی واضح بیانیہ دیا تھا کہ کاروائی صرف دہشتگردوں کیخلاف ہی نہیں بلکہ انکے سہولت کاروں کیخلاف بھی ہوگی اور انکو بھی نشان عبرت بنادیا جائے گا، اس بیانیے کے بھرپور اثرات مرتب ہوئے اور کامیابی نے ہمارے قدم چومے۔ آج جب بدعنوانی کے خلاف قانون متحرک ہو چکا ہے تو اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے کہ ان بدعنوانوں کو بدعنوانیوں تک رسائی دینے والے سہولت کاروں کیساتھ بھی وہی سزائیں دی جائینگی جو ایک بد عنوانی میں ملوث قرار واقع مجرم کو دی جائینگی۔

ہم دنیاسے بھلے ہی شانے سے شانہ ملا کر نہیں چل رہے مگر اس ترقی کی دوڑ میں کہیں بہت دور بھی نہیں ہیں۔ پاکستان میں دنیا کی ہر وہ چیز میسرہے جو دنیا کی تقریباً ایجادات ہیں اور ہمارے ملک کے محنت کش ہر ممکن کوشش میں مشغول رہتے ہیں کہ دنیا میں ہر بننے والی شے پاکستان میں پاکستانیوں کو دستیاب ہو۔ بدقسمتی سے ہم اخلاقی اقدار کھوتے چلے جا رہے ہیں ہم اخلاقیات کی دوڑ میں کہیں پھنس گئے ہیں کسی ایسے ٹریفک کے اژدھام میں جس کا نا کوئی سر ہے اور نا کوئی پیر۔ اس اخلاقیات کی گراوٹ کا نتیجہ ہے کہ ہماری موجودہ نسل مختلف قسم کے نشوں میں الجھتی جا رہی ہے۔

گزشتہ ستر سالوں سے ہم پر مسلط حکمرانوں نے عوام کو مختلف جھوٹے وعدوں اور خوف و ہراس کے ماحول سے بھٹکائے رکھا ہے ، ایک دوسرے کیخلاف کر رکھا ہے اور وہ یہ سمجھ بیٹھے کہ انکا یہ شر یہ ہمیشہ کیلئے پھیل چکا ہے جسکی وجہ سے اب پاکستانی قوم کبھی سر اٹھا کر جینے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ پاکستان میں ہمارے سامنے گردن اور کمرکو خم کئے کھڑے رہینگے اور دنیا کے سامنے ہم انہیں ایسا ہی پیش کرکے مال بناتے رہینگے۔ پاکستان کی سیاست میں سے عوام کی خدمت کا جذبہ نکل چکا ہے اور یقین سے لکھ رہا ہوں کے کتنے سیاستدان تو اس امر سے ہی ناواقف ہونگے کہ وہ سیاست میں کیا کرنے آئے ہیں (سوائے اسکے کہ اپنے آپ کو مستحکم کریں)۔ البتہ یہ ضرور ہوا ہے کہ جمہوریت کی بقاء کیلئے تمام سیاستدان ایک دوسرے کی پشت پناہی کرتے دیکھائی دے رہے ہیں۔

آج سماجی میڈیا نے بہت سارے معاملات بہت آسان اور سہل طریقوں سے سمجھانے کے مختلف حل پیش کر دئیے ہیں۔ آپ کسی بھی بات کو سمجھنے کیلئے دنیا اور دینوی اعتبار سے سمجھ سکتے ہیں۔ لیکن سب سے اہم اور قابل غور بات یہ ہے کہ کیا آپ واقعی سمجھنے کیلئے تیار ہیں ؟ ہم آج تک لسانیت ، فرقہ واریت اور صوبائیت وغیرہ جیسی تقسیم کا شکار رہے ہیں جسکی وجہ سے پاکستان اپنی حیثیت کھوتا چلا گیا در حقیقت حیثیت پاکستان کی نہیں کوئی ہماری حیثیت کھوگئی ہے دنیا میں پاکستان پاکستانیوں سے پہچانا جاتا ہے۔ ہم خود پاکستان کو اس کی کھوئی ہوئی عزت اور شہرت دلوا کر رہینگے۔ بیشک اللہ بھی انہی کی مدد کرتے ہیں جو اپنی مدد کرنے کیلئے کھڑے ہوجاتے ہیں۔

ہمارے دشمن نے ہمیں چھوٹی چھوٹی مشکلات میں قید کرکے ہمیں ذہنی طور پر معذور کر دیا ہے اور اب ہم اس ذہنی معذوری سے نجات پانے کیلئے تیار ہی نہیں ہیں ہمیں بہت اچھی طرح سے علم ہے کہ خدا بھی اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت بدلنا نہیں چاہتی۔ اب تو وہ چہرے بے نقاب ہوتے جا رہے ہیں جنہوں نے پاکستان کو کھوکھلا کیا ہے ۔ وقت آن پہنچا ہے ملک انتخابات کے دور میں داخل ہوچکا ہے اب وہ تمام سیاسی جماعتیں جو گزشتہ کئی برسوں سے کہیں تھیں ہی نہیں اب نظر آنا شروع ہوگئی ہیں ۔ اب فیصلہ اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے کرنا ہے اب فیصلہ پاکستان کے حق میں کرنا ہے ، اب ہمیں پاکستان کو ایک بار پھرآزاد کروانا ہے ۔ خود یقین دلانا شروع کردیں کہ اب ہمیں تمام رنجشیں بھلا کر ، سب نفرتوں سے دامن جھاڑ کر بس اب ہمیں آگے بڑھنا ہے۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
elections History pakistan Sh. Khalid Zahid terrorism انتخابات پاکستان تاریخ دہشت گردی ملکی مسائل
Bilawal Bhutto
Previous Post عدلیہ سے محاذ آرائی ملک اور جمہوریت کے مفاد میں نہیں، بلاول بھٹو زرداری
Next Post گائوں کی سیاست
Politics

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close