Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک دھرنا”تلہ گنگ ضلع” کے لئے

October 1, 2014 0 1 min read
Talagang
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر:ممتاز اعوان

گزشتہ برس عام انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کی پنجاب و وفاق میں حکومت بنی،انتخابی مہم میں مسلم لیگ (ن) کے قائد و موجودہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے تلہ گنگ میں ایک جلسہ سے خطاب کیا تھا اور تلہ گنگ کی عوام سے ایک وعدہ کیا تھا کہ آپ ہمیں اقتدار میں لائیں میں تلہ گنگ کو ضلع بنائوں گا اور تعلیمی اداروں سمیت صحت کے نظام کو بھی بہتر کروں گا۔اب نواز شریف کی حکومت کو ڈیڑھ برس کا عرصہ گزر چکا ہے اوراہلیان تلہ گنگ اس وعدے کے پورا ہونے کے منتظر ہیں۔اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ گزشتہ دور حکومت میں بھی پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف نے تلہ گنگ کے ساتھ جو سلوک کیا تھاوہ سب کے سامنے تھا،ترقیاتی کام کی رپورٹ زیرو تھی اراکین اسمبلی کی کرپشن کی داستانیں تھیں،ہر طرف مسائل ہی مسائل تھے

لیکن نواز شریف کے صرف ایک نعرے سے حالات بدلے اور چوہدری پرویز الہی ایک لاکھ کے قریب ووٹ حاصل کرنے کے باوجود ہار گئے۔تلہ گنگ سے جیتنے والے اراکین اسمبلی بھی کچھ بہت ہی زیادہ مصروف ہیں یہ مسلم لیگ(ن) کی قیادت کا کمال ہے کہ پی پی23سے ایک مریض کو ٹکٹ دیا جاتا ہے جو الیکشن جیتنے کے بعد ایک سال کے لیئے بیرون ملک چلا جاتا ہے اور حلقے کی عوام رکن اسمبلی کو تلاش کرتی رہتی ہے لیکن وہ نظر نہیں آتے ،جانشینی کا بات کی جاتی ہے کہ اس کا جاں نشین موجود ہے لیکن افسوس عوام کو یہ اراکین کیسے بے وقوف بنا لیتے ہیں اگر تلہ گنگ ضلع کی بات کی جائے باقی مسائل کو ایک لمحے کے لئے سائیڈ پر کیا جائے تو کیا وہ جانشین اسمبلی کے فلور پر جا کر بات کر سکتا ہے؟ہر گز نہیں۔قوم اسمبلی میں جانے والے سردار صاحب کو تو شکار سے اور جنازوں سے فرصت نہیں اسکے علاوہ انکے سب کام تو ”سیکرٹری” ہی کرتا ہے اوروہی این اے اکسٹھ کا ایم این اے ہے بابا جی کا تو صرف نام چلتا ہے۔

مسلم لیگ(ن) نے اقتدار میں آ کر جہاں قومی سطح پر بہت بڑی بڑی غلطیاں کیں وہیںمقامی سطح پر بھی کچھ کم نہیں ہیں ۔ن لیگ عوام سے اپنے کئے ہوئے وعدوں کو بھول چکی ہے اب صرف اور صرف حکومت،اقتدار،کرسی اور پیسی ن لیگ کا منشور بن چکا ہے ۔جب نواز شریف جلا وطنی کے بعد وطن واپس آئے تھے تو اسوقت انہوں نے کہا تھا کہ وہ لوگ جنہوں نے ن لیگ کے ساتھ بغاوت کی اور مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ کر مشرف سے جا ملے تھے انہیں کبھی پارٹی میں جگہ نہیں ملے گی اور نئے آنے والے پچھلی لائنوں میں جبکہ حقیقی کارکنان اگلی صفوں میں ہوں گے لیکن وقت گزرتا گیا اور ایسا نہ ہو سکا ۔پالیسیاں تبدیل ہوتی گئیں ۔دوبارہ مفادات کی خاطر ایسے ایسے لوگوں کو پارٹی میں نہ صرف لایا گیا بلکہ عہدے دیئے گئے جو کبھی مشرف کے ہمنوا ہوئے کرتے تھے

یہ بھی وہی لوگ ہیں جنہوں نے ہمیشہ وفاداریاں بدلیں اور صرف مفادات کے لئے سیاست کی ۔عوام کے لئے کچھ نہ کیا اور نہ کریں گے۔تلہ گنگ ضلع کے حوالہ سے سول سوسائٹی کے اراکین کردار ادا کر رہے ہیں ۔اخبارات میں بیان دینے سے ،اجلاس کر لینے سے تلہ گنگ ضلع نہیں بنے گا بلکہ عوامی طاقت کے ساتھ بھرپور جدوجہد کرنی پڑے گی کیونکہ تلہ گنگ ضلع ہمارا حق ہے

Talagang
Talagang

اب حق دیتا کوئی نہیں بلکہ حق چھیننا پڑتا ہے،اگر تلہ گنگ ضلع کی تحریک کے لئے دھرنا دینا پڑے ،لانگ مارچ کرنا پڑے تو اس سے بھی گریز نہیں کرنا چاہئے کیونکہ ہمارے اراکین اسمبلی اس حوالہ سے بالکل بھی مخلص نظر نہیں آ رہے ،ڈیڑھ سال میں کسی اراکین اسمبلی نے اسمبلی کے فلور پر کبھی بھی تلہ گنگ ضلع کے حوالہ سے کوئی بات نہیں کی،بحرحال مسلم لیگ(ن) نے نہ صرف قربانیاں دینے والے کارکنان کو سب سے پچھلی صفوں میں جگہ دی بلکہ انکے حلقوں میں بھی ان کو کوئی اہمیت نہیں دی جا رہی جس کی وجہ سے مسلم لیگ(ن) کے حقیقی کارکنان نالاں ہیں۔گزشتہ دنوں این اے اکسٹھ سے مسلم لیگ(ن) کے ناراض رہنما جن کا حلقے میں ہمدردوں کا ایک بڑا حقلہ موجود ہے

انہوں نے چکوال میں پریس کانفرنس کی بعد ازاں میری ان سے تفصیلی بات چیت ہوئی ۔این اے اکسٹھ کے علاقے پچنند سے تعلق رکھنے والے ملک آفتاب احمد اعوان کی باتیں حقیقت پر مبنی ہیں جنہیں کوئی بھی نہیں جھٹلا سکتا ۔یہ مسلم لیگی کارکن کا اپنی ہی جماعت کے خلاف ایک واضح حقائق نامہ ہے ۔وہ کہتے ہیں کہ میاں برادران کومخلص رہنمائوں اور کارکنوںکے ساتھ کی جانیوالی زیادتیوں کی سزا مل رہی ہے کہ آج ان کا اقتدار ڈانواں ڈول ہورہا ہے اورایک مرتبہ پھر 1999ء والی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔ میاں برادران کی جمہوریت ان کے اپنے خاندان تک محدود ہے یہی وجہ ہے کہ ملک اور میاں برادران کے ساتھ خیرخواہی کرنیوالوں کوکارنر لگا کر چندجی حضوری کرنیوالوں کونوازا جا رہا ہے۔بڑے تمام عہدے میاں برادران نے اپنے قبضے میں رکھے ہوئے ہیں ،مرکز میں میاں نواز شریف وزیراعظم بنے تو انہوں نے اپنے خاندان کے افراد کو نوازا۔مشکل دور میں قربانیاں دینے والے رہنمائوں کوکارنر لگا دیا گیا۔

سردارذوالفقارعلی خان کھوسہ جنہوںنے میاں برادران کی جلاوطنی کے دور میں انتہائی مشکل وقت میںپارٹی کوکندھا دئیے رکھا اورپنجاب میں صوبائی صدر بھی رہے انہیں آتے ہی کارنر لگا دیا گیا اور میاں شہباز شریف خودصوبائی صدر بن گئے۔مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی مشکل وقت کی صدر ذکیہ نواز کوہٹا کر میاں نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کو صدربنا دیا گیا، یوتھ ونگ کے صدر میاں غلام حسین شاہد کی قربانیوں کو کارنرکرتے ہوئے ان کی جگہ پر عابد شیر علی کو یوتھ ونگ کا صدر بنا دیاگیا۔ تمام اہم وزارتیں اور چیئرمین شپ آج بھی میاں نوازشریف کے اپنے خاندان کے اندرہیں تین سو کروڑ روپے فنڈز کا حامل یوتھ ڈویلپمنٹ فنڈ کی سربراہ مریم نواز کو بنایا گیا۔

میاںصاحبان کو پارٹی رہنمائوں اور ورکرز اور عوام پر آج بھی اعتماد نہیںہے اور وہ انتہائی خود پسندی کا شکار ہوچکے ہیں۔ مشرف دور میں نوسال مسلم لیگ ن کا نام لینا گناہ کبیرہ سمجھا جاتا تھا ذوالفقارکھوسہ نے کمال بہادری اور جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف پارٹی کا نام زندہ رکھا بلکہ عمر کے اس حصہ میں اپنا خون پسینہ بہایا۔ جس کے صلہ میںانہیں گھر بھیجا گیا۔اگرآج وہ میاں شہباز شریف اور میاں نواز شریف کے ساتھ ہوتے توشایدان حالات کاسامنا نہ کرناپڑتا۔ سردار ذوالفقار کھوسہ جیسے لیڈرز اور مخلص ورکرز کی دن رات محنت کی بدولت تیسری مرتبہ ن لیگ کی حکومت بنی ،چاہئے تو یہ تھا کہ ہم لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا جاتا مگر کھوسہ جیسے لیڈروں اور ہم جیسے مخلص کارکنوں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ ان حالات میں حکومت کیسے چل سکتی ہے

جہاں لاقانونیت، مہنگائی، بے روزگاری، لوٹ مار، توانائی بحران اور کرپشن کا بازار گرم ہو جہاں ماڈل ٹائون جیسا سانحہ رونما ہو جہاں بجلی غائب اور بل تین گنازیادہ ہوں۔ جہاں چار حلقے کھولنے کی بجائے عالمی ریکارڈ یافتہ دھرنوں کو گلے لگا لیا جائے ،جہاں بے روزگاری ،مہنگائی سے تنگ آ کربچے فروخت کرنا پڑیں جہاں سی این جی کے حصول کے لیے کام کاج چھوڑ کرکئی گھنٹے لائن میں لگ کر انتظار کرنا پڑے جہاں پی آئی اے اور ریلوے ایسے بدترین دور سے گزررہے ہوں جہاں مشاورت نہ کی جائے تو حالات اسی طرح ہونگے کہ بھاری مینڈیٹ سے بننے والی ہماری تیسری حکومت دوسال نہ گزار سکے گی ۔ غیر منصفانہ ترقیاتی فنڈز کی تقسیم بھی ایک اہم مسئلہ ہے

ڈویڑنل ہیڈ کوارٹر میں پچاس ارب روپے کی لاگت سے میٹرو بس چلادی جائے اور باقی ملحقہ اضلاع میں ترقی کے لحاظ سے جبراً دستبردار کردیا جائے۔ آج ہسپتالوںکی حالت یہ ہے کہ وہاں ادویات اور آکسیجن دستیاب نہیںجس سے آئے روز ہلاکتیں ہو رہی ہیں سکولوں میں بچوں کو پڑھانے کیلئے ٹیچرز میسر نہیں، مہنگائی، بجلی، گیس، صاف پانی، صحت وغیرہ کے بنیادی مسائل کی طرف توجہ نہیں اور میاں برادران پچاس ارب کی میٹروبس چلانے میں مصروف ہیں۔ملک آفتاب اعوان نے حقائق نامہ قو م کے سامنے رکھ دیا ہے جو مسلم لیگ(ن) کے لیے پیغام ہے کہ اگر قربانیاں دینے والوں کو کارنر کیا جاتا رہا تو پھردھرنے والوں کی گونواز گو کی تحریک میں یہ بھی شامل ہو سکتے ہیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
campaign election elections leader PML N Punjab Government talagang انتخابات انتخابی پنجاب تلہ گنگ حکومت قائد مسلم لیگ(ن) مہم موجودہ وزیراعظم
Uttar Pradesh
Previous Post اترپردیش میں دو مسافر ٹرینوں میں تصادم ، 12 افراد ہلاک ، 45 زخمی
Next Post جاپان ، آتش فشاں پھٹنے سے مرنے والوں کی تعداد 43 ہو گئی
Volcano

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close