
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ میرے ٹیکس معاملات سے کسی کا کوئی لینا دینا نہیں۔
آف شور اکائونٹس یا سوئس بنکوں میں کوئی رقم نہیں رکھی، انتخابات سے پہلے عوام کو میرے ٹیکس معاملات جاننے کا کوئی حق نہیں۔
