Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجلی کے بحران خاتمہ کیا جا سکتا ہے لیکن

May 5, 2018 0 1 min read
Electricity Crisiss
Electricity Crisiss
Electricity Crisiss

تحریر : عبدالجبار خان دریشک

زندگی کا پہیہ اب تو بجلی کے کرنٹ سے ہی چلتا ہے بجلی کا کرنٹ بند ہوتے ہی ایسے لگتا ہے بس سانس رک گئی ہے نہ قدم آگے جا سکتے ہیں نہ پیچھے کو مڑ سکتے ہیں۔ بس ادھر بجلی کی تاروں میں کرنٹ دوڑا نہیں تو جسم میں ایسے محسوس ہوتا ہے یہ کرنٹ تاروں کی بجائے خون کی نالیوں میں گردش کررہا ہے، اس کے آتے ہی جان میں جان آجاتی ہے پھر لگتا کہ اب ہم زندہ ہیں۔ لیکن کیا کریں یہ جان اب دن میں کئی مرتبہ نکالی جاتی اور کئی کئی گھنٹے بجلی کی روح جسم سے جدا رہتی ہے۔ حکمرانوں کے وعدے بس فیس بک والی گرل فرینڈ جیسے ہوتے ہیں، جو کبھی سچ نہیں بولتی ، اور حکمران بھی بس امیدوں ، اور تسلیوں پر ٹرغاتے رہتے ہیں۔ ملک میں سخت سردی ہو یا سخت گرمی لوڈشیڈنگ کا کوئی موسم نہیں ، اب کے سال گرمیاں اپنی عروج پر جا چکی ہیں ، گرمی سے ہر شہری کا برا حال ہے وہیں اس بجلی کے بحران کا کوئی مستقل حل نہیں نکالا گیا ، موجودہ حکومت نے آتے ہی بجلی کے بحران کے خاتمے کے اعلان ، وعدے ، قسیمیں ، اور تسلیاں دے کر عوام کو صبر کا روزا رکھوا دیا اب اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے لیکن بجلی کا روزا طویل ہو چکا ہے جس کے افطار کا وقت دور دور تک دکھائی نہیں دیتا ، 2018 کو لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا سال کہا گیا تھا لیکن 2018 بھی آگیا نہیں پوری ہوئی تو بجلی۔ پورے ملک میں عوام غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ ہے شہروں اور دیہاتوں میں بجلی کی طویل بندش نے شہریوں کا جینا دو بھر کر دیا ہے کراچی میں مزید صورت حال خراب ہو چکی بجلی غائب ہونے سے سورج میاں بھی غصے سے لال پیلے ہو کر مزید آگ برسانے لگے ہیں۔

گزشتہ دونوں کراچی میں کے الیکٹرک کے خلاف شدید احتجاج ہوتا رہا، کراچی میں لوڈشیڈنگ کے ستائے لوگ سٹرکوں پر نکل آئے تو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی کا دورہ کیا اور بجلی کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی ، وہاں انہوں نے ایک بیان دیا جہاں لوڈشیڈنگ زیادہ ہورہی ہے وہاں بجلی چوری زیادہ ہے، ان کے کہنے کا مقصد ہے جہاں بجلی چوری زیادہ ہوگی وہاں بجلی بھی کم دی جائے گی۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بجلی چوری کو عام آدمی نے تو نہیں روکنا اسے ادارے نے کنٹرول کرنا ہے، اس میں محکمہ کے اہلکاروں کی نااہلی یا ملی بھگت شامل ہو تو قصور وار عوام تو نہیں ، اور یہ کتنی بے بسی والی بات ہے کہ چور پکڑنے کی بجائے بجلی کی فراہمی کو معطل رکھا جائے۔ آپ نے بجلی چوری کرنے پر بھاری جرمانے سخت سزائیں تو بنا دی ، لیکن بجلی چوری کی روک تھام اور چور پکڑنے کے لیے کیا نظام تیار کیا ہے، جب 24 گھنٹے میں سے 10 سے 12 گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے ، اور اس حساب سے مہینے بھر میں 18 دن بجلی بامشکل آتی ہے لیکن دوسری طرف محکمہ تو صارف سے مہینے بھر کے فیکسڈ چارجز وصول کرتا ہے پھر تو عوام بھی کہے دے جتنی بجلی اتنے پیسے ، اب ہر ماہ بجلی پر سرچارج ، فیکسڈ لائین چارجز، پی ٹی وی فیس ، دیگر چارجز سب وصول کیے جاتے ہیں۔ حتی کہ ایک دن لیٹ بل جمع کروایا جائے تو اس پر جرمانہ بھی پورا وصول کیا جاتا ہے ، جب کہ یہی جرمانہ ترقی یافتہ ممالک میں جمع کر کے تمام صارفین کو رعایت دینے کی مد میں ان بلوں میں جمع کر دی جاتی ہے جو تمام صارفین میں برابر تقسیم ککردیا جاتاہے کچھ عرصہ قبل یہ بھی انکشاف ہوا تھا ہر ماہ بلوں کی مجموعی تعداد کا 35 فیصد جرمانے کے ساتھ جمع ہو رہا ہے جس کے لیے اب بل تقسیم ہونے سے پہلے میسج ارسال کر دیا جاتا ہے۔

بجلی چوری کی روک تھام میں نااہلی محکمہ کے ان لوگوں کی ہے جو اصلی بجلی چوروں پر ہاتھ ڈالنے کی بجائے بچارے عام غریب آدمی پر چوری کی ایف آئی آر درج کرواتے ہیں۔ اب تک بجلی چوری کے مقدمات کا جائزہ لیں اور دوسری چوری ہونے والی اور ضائع ہونے والی بجلی کا جائزہ لیں تو صورت حال ویسی کی ویسی ہو گی اس میں کوئی تبدیلی نہ ہوئی گی۔ اگر واقعی ایسا ہے تو اب تک ہونے والی ایف آئی آر خانہ پوری کے لیے ہے جو آفسران دیکھاوے کے لیے کر رہے ہیں۔ جس کا نشانہ عام آدمی اور ایک غریب شہری بنتا ہے بڑے بڑے بااثر لوگ ، سیاست دان ، بیورکریٹس ان سب کے ڈائرکٹ کنکشن چل رہے ہوتے ہیں مجال ہے جو ان طاقت وار لوگوں پر ایف آئی آر ہوئی ہو۔

واپڈ کے گریڈ اسٹیشن سے نکلنے والی لائین کے ساتھ سمارٹ میٹر نصب ہوتا ہے جس میں سے گزارنے والی بجلی کی ریڈنگ ہوتی ہے اور اسی بنیاد محکمہ کو حساب دینا ہوتا ہے لائین لاسسز کی مد میں بھی مخصوص ماہانہ کوٹہ مختص ہوتا ہے، شیڈول سے ہٹ کر لوڈشیڈنگ میں محکمہ کے اہلکاروں نے اپنے یونٹ پورے کرنے کے لیے خود ساختہ بحران پیدا کرتے ہیں ہر گریڈ سے باہر جاتی لائین پر کچھ فاصلے پر جا کر ایک بریکر لگا دیا جاتا اور یہ لوگ اسی جگہ سے سپلائی معطل کر دیتے ہیں اور اسی طرح گریڈ میں لگے سمارٹ میٹرکو پتہ نہیں چلتا آگے بجلی بند ہے یا چل رہی ہے اور ایسا کرنے والے اہلکار سمارٹ میٹر سے زیادہ سمارٹ ہیں۔ یہ اہلکار اپنے یونٹ بچانے کے لیے عوام کو لوڈشیدنگ کے عذاب میں مبتلا کرتے ہیں۔

اب یہ ایسا کیوں کرتے ہیں جس کی بنیادی وجہ چوری ہے آج کل سختی زیادہ ہو جانے کی وجہ سے عام آدمی بجلی چوری نہیں کر سکتا ، بجلی چوری ہمیشہ بااثر افراد کرتے ہیں یا پھر محکمہ کی کالی بھیڑیں چوری جیسے جرم میں حصہ ہوتی ہیں ، محکمہ کے ایسے کرپٹ لوگ باقاعدہ بجلی چوروں سے منتھلیاں وصول کرتے ہیں پہلے یہ لوگ میڑ ریڈنگ میں کرپشن کر کے عام آدمی پر چوری شدہ یونیٹوں کا عذاب ڈالتے تھے پر جب سے تصویر والی ریڈنگ شروع ہوئی ہوئی ہے تو ان کی حرام کی کمائی بند ہوئی گئی ہے لیکن اب یہ لوگ فیک میٹرز لگا کر چوری کروانے لگے۔ اب مال پانی بنانے کے یہ کرپٹ عناصر غریب اور عام آدمی پر ایف آئی آر درج کروا ریے ہیں یہ ایف آئی آر کسی جگہ بقیہ جات کی وصولی میں تو کسی جگہ کار سرکار میں مداخلت ، یہ لوگوں کو ڈرانے جی غرض سے جھوٹی ایف آئی آر دوج کرواتے ہیں اور ان سے اچھا خاصہ مال بٹورتے ہیں۔ کچھ دن قبل ملتان کے ایک لائین سپریڈنٹ کے بارے خبر شائع ہوئی کہ وہ کروڑوں کی جائیداد کا مالک ہے جس نے یہ جائیداد کرپشن کر کے بنائی ہے ، یہ تو صرف ملتان کے ایک اہلکار کی خبر ہے جنوبی پنجاب میں تقریباً اکثریت ہی اس جیسے کروڑوں کی جائیداد رکھنے والے بجلی محکمہ کے اہلکار موجود ہیں ، جنوبی پنجاب کے تقریباً تمام اضلاع میں عرصہ دارز سے تعینات اہلکار بحلی چوری کروا کر کرڑوں کما رہے ہیں، جبکہ انہیں اہلکاروں نے غیر قانونی کمرشل کنکشن لگا کر مختلف جگہوں پر فیکٹریاں، آئس فیکٹریاں اور آٹا چکیاں لگائی ہوئی ہیں جن میں سے اکثریت میں ان محکمہ کے اہلکاروں کی حصہ داری ہے یا پھر یہ منتھلی وصول کرتے ہیں۔ ڈیرہ غازی ڈویڑن کے تمام اضلاع میں چلنے والی آٹا چکیوں میں سے 80 فیصد کے مالک یہی واپڈ اہکار ہیں اور کچھ ایسی ہی صورت حال راجن پور میں بھی ہے یہاں بھی ایک ایک اہلکار 5 سے زیادہ آٹا چکیوں کے چھپے ہوئے حصہ دار ہیں جن پر کے آگے فرضی مالکان اور ہیں۔

ملک میں بجلی کے بحران بارے کہا جاتا ہے کہ طلب اور رسد کبھی برابر ہے تو کبھی تھوڑا سا فرق ہے جو چند دن میں پورا ہو جائے گی، ملک میں بجلی پوری ہے اور موجودہ پیداوار کو پورا کیا جاسکتا ہے لیکن اس کے لیے محکمہ کے اندر موجود کالی بھٹروں کا احتساب کرنا ضروری ہے ، لائین سپریڈینٹ سے لے ایک ڈویڑن میں بیٹھے چیف انجیئنر تک کا احتساب کیا جائے ، ایک ہی جگہ عرصہ دراز سے تعینات اہلکار جو محکمہ کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں دراصل محکمہ کی نیک نامی خراب کرنے والے بھی یہی لوگ ہیں ، چیف جسٹس صاحب سے مودبانہ اپیل ہے کہ بجلی بحران کا نوِس لیں اور محکمہ کے کرپٹ عناصر کا احستاب نیب کے ذریعے کروائیں اور ان سب کے کی جائیدادوں کی چھان بین کروائی جائے تو ان میں اکثریت کروڑ پتی نکلے گے۔ اور ان سے جواب طلب کیاجائے کہ اتنی دولت کیسے کما لی ذرائع آمدن بتائیں۔ یہ لوگ چند سالوں میں اتنے امیر کیسے ہوگئے اور سب سے پہلے احتساب کا عمل جنوبی پنجاب کے اضلاع میں سے راجن پور اور ڈیرہ غازی خان سے شروع کیا جائے جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وفاقی وزیر پانی وبجلی کا تعلق بھی اسی علاقے سے ہے اور پتہ چلے کہ چراغ تلے کتنا اندھیر ہے۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر : عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
Crisis Electricity end load Rulers بجلی بحران حکمران خاتمہ لوڈشیڈنگ
Ali Raza Syed
Previous Post چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں کی جدوجہد کو سراہا ہے۔ علی رضا سید
Next Post پارہ: الم 1 سورةالبقرة مدنیہ رکوع 9 آیت 72 سے 82
Quran

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close