Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجلی سے محروم ہیں کیوں……؟

May 1, 2014May 1, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Pakistan ,South Korea
Pakistan ,South Korea

آج میں نے اپنے کالم کا موضوع پاکستان اور جنوبی کوریا کے وزرائے اعظموں کے حوالوں سے آنے والی دو خبروں کو بنایا ہے جس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظموں کی غیرت اور حمیّت کو سامنے لانے کی کوشش کروں گا، قبل اِس کے کہ میں اِس طرف جاؤں قارئین حضرات پہلے تو یہ سمجھ لیجئے کہ لفظ ”غیرت ”کے لغوی معنی کیا ہیں…؟ تو عرض یہ ہے کہ ” غیرت” (جو غ، ی، ر، ت سے مل کر۔غے، رت، بنا ہے ) اور]یہ فارسی زبان کا لفظ ہے۔

اِسم ہے اور۔مونث ہے[ اِس کے لغوی معنی تو” حمیّت ،لحاظ، شرم اور حیا ”کے ہیں ، اتنا تو سب ہی جانتے ہیں مگر اِس کے باوجود بھی اپنی زندگیوں میں اِس کا اظہار کوئی کوئی کسی کسی موقع پر ضرور کرتاہے مگرافسوس ہے کہ گزشتہ 67سالوں میں ہمارے یہاں اِس لفظ کی اہمیت احساس نہ تو کسی حکمران کو ہواہے اور نہ ہی کسی وزیرنے اپنی وزرا ت کی ناکامی پر کبھی اِس کا عملی مظاہرہ اپنی وزارت سے مستعفی ہوکر دیکھایاہے اورحکمرانوں کے حصے میں تو اِس کا اظہار کم توکیا کبھی بھی دیکھنے میں نہیں آیاہے مگر ایسا لگتاہے کہ جیسے ہمارے یہاں تو حکمران اِس کے عملی اظہارسے خوفزدہ رہے ہیں اور آج بھی ہیں جبکہ حا ل ہی میں جنوبی کوریا کے وزیراعظم نے اپنی غیر ت کا اظہارکرکے ہمارے حکمرانوں سمیت دنیا کے دیگر ممالک کے حکمرانوں کو ضرورسبق سکھادیاہوگااَب اگراِ س کے بعد بھی ہمارے حکمران بے حسی کا مظاہر کریں تو پھر اِن کے اِس رویئے پر کیا کہاجائے گا…؟اَب یہ فیصلہ آپ خود کریں گے۔

بہرحال اَبھی تو میرامقصدآپ کو یہ سب سمجھانے اور بتانے کا یہ ہے کہ میرے پڑھنے والوں کو میری تحریر اچھی طرح سمجھ آجائے اور پھر وہ خود یہ فیصلہ کریں کے ہمارے حکمران غیرت کے کس درجے پر ہیں ..؟اوردنیا کے دیگر ممالک کے حکمران اپنی ناکامی اور عوامی معیارپر پورانہ اُترنے کا احساس کرکے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوکر اپنی خوداری اور غیرت کے معاملے میں کس مقام پرہیں توپھر اَب میں چلتاہوں اپنے آج کے کالم کے اصل موزو کی طرف ….تو عرض یہ ہے کہ سیول سے خبرراساں ادارے اے ایف پی نے خبر دی ہے کہ جنوبی کوریاکا سیول نامی وہ مسافر بردار بحری جہاز جس میں476افرادسواتھے وہ ڈوب گیااور اِس میں سوار476مسافروں میں سے صرف174افرادہی کو بچایاجاسکاہے اور اَب تک 188افرادکی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ 144افراد تاحال لاپتہ ہیں اِس جہاز کے ڈوبنے کے سانحے پر حکومت کی جانب سے غلفت برتنے کا اعتراف کرتے ہوئے جنوبی کوریاکے وزیراعظم چنگ ہانگ ون مستعفی ہوگئے ہیں ،خبر ہے کہ جنوبی کوریاکے وزیراعظم کا کہناہے کہ بحری جہاز ڈوبنے پر حکومت کی غفلت کا معترف ہوں جبکہ اِنہوں نے جہاز ڈوبنے کی وجہ معاشرے میں پیوست بدعنوانی کو قراردیا،جنوبی کوریاکے موجودہ زمانے کے غیرت مندوزیراعظم نے کہاکہ حادثے پر معذرت خواہاں ہوں اُصولََ توبطوروزیراعظم مجھے اِس سانحے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ہی مستعفی ہوجاناچاہئے، اگرچہ ابھی اپنے مستعفی ہونے کے حوالے سے اعلان میں اُنہوں نے کہاکہ مجھے حادثے کے وقت ہی مستعفی ہوناچاہیئے تھاتاہم اِس وقت سانحے سے نمٹنازیادہ اہم تھا مستعفی ہو کر جانے سے پہلے امدادی کام کرواناذمہ دارانہ رویہ تھا،اِن کا کہنا تھا کہ حال ہی میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے سانحے کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر تنقیدکے پیش نظروہ اپنے عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں ” اُن کی نظر میں عوام مقدم ہے وہ سمجھتے ہیں کہ جب عوام کو حکمرانوں کے رویوں اور اِن کی وجہ سے تکالیف پہنچے تو اِنہیں اپنی نااہلی اور غفلت کا اعتراف کرتے ہوئے فوراََ اپنا عہدہ چھوڑدیناچاہئے کہ ٹھیٹ بن کر صنعت ِ حکمرانی میں لگائے گئے پیسیوں کو دگناکرنے کے چکرمیں مُلک اور قوم کا ستیاناس ہی کر دیا جائے۔

جیسا کہ ہمارے یہاں ماضی میں بھی نااہل ونفسیاتی حکمران اپنی حکمرانی کے پانچ سال پورے کرکے چلے گئے ہیں اور موجودہ حالات میں بھی کچھ ایسے ہی نااہل حکمران ہم پر حکمرانی کررہے ہیں جنہیں دواور دوچار کے سواکچھ نہیں آرہاہے اگرچہ جنوبی کوریا وزیراعظم چنگ ہانگ ون کی اپنی نااہلی کے اعتراف کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے حوالے سے کی یہ خبر بڑی اہمیت کی حامل ہے جس میں ہمارے حکمرانوں سمیت دنیاکے بہت سے ممالک کے حکمرانوں کے لئے بھی ضرورسبق موجودہے ،مگر سبق لینے والوں کے لئے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ بھی جنوبی کوریاکے وزیراعظم چنگ ہانگ ون کی طرح غیرت مندہوں تو غیرت کا یہ سبق اُن کے لئے بھی بہترثابت ہوگا مگر جب کوئی ….غیر ت ہی تو پھر اُس کے لئے یہ سبق بھی کوئی حیثیت نہیں رکھتا ہے۔

اور اَب میں بغیر کسی تمہید کے آتاہوں اپنے مُلک کے اُس وزیراعظم کی جانب جنہیں مُلک کی ترقی اور خوشحالی کی فکردن رات کھائے جارہی ہے، اوریہ مُلک کو کرپشن اور چوری سے پاک کرنے کا عزمِ صمیم بھی خُوب رکھتے ہیں ، اِن کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ یہ قومی اور سرکاری اداروں سے کرپشن کو ختم کرکے ہی دم لیں گے، گوکہ یہ مُلک سے کرپشن کو جڑہی سے ختم کرنے کا اپنا پکاادارہ رکھتے ہیں ، اور اِن کا ساتھ ہی یہ بھی کہنا ہے کہ جب تک قومی اِداروں سے یہ کرپشن کو ختم نہیں کردیتے یہ سُکھ کا سانس نہیں لیں گے، اِسی کرپشن کو تو ختم کرنے کے لئے ہمارے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے قومی اداروں کی نج کاری کرنے کا اٹل فیصلہ بھی کررکھاہے، جس کے لئے حکومتی سطح پر ترجیحی بنیادوں پر اقدامات بھی تیزسے تیز تر کئے جارہے ہیں،اور نہ صرف یہ بلکہ بہت سے وفاقی اور قومی اداروں میں وزیراعظم اپنے من پسندافرادکی تقرری کے لئے بھی کمربستہ ہوگئے ہیں اور اَب تک بہت سے اداروں میں وزیراعظم نواز شریف اپنے پسند کے افراد کو اداروں کا سربراہ بناکر بھیج بھی چکے ہیں اور اِنہیں اداروں میں ڈاون سائزنگ اور نج کاری سے متعلق ڈکٹیشنز بھی دے چکے ہیںآج یقینی طور پر اِس قسم کے وزیراعظم کے دعوؤں اورا قدامات سے تو ایسالگتاہے کہ جیسے عنقریب نہ تو ہمارے مُلک میں کرپشن رہی گی اور نہ ہی قومی ادارے سرکاری ملکیت میں رہیں گے،چونکہ ہمارے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف یہ بات اچھی طرح سے سمجھتے ہیں یوں تب ہی تو یہ ا پنے وزراء اورمشیروں اور اداروں کے سربراہان کے ذریعے گاہے بگاہے عوام کے ذہنوں میں اپنی یہ بات بھی زبردستی کی ٹھوسانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں کہ مُلک کی ترقی اور خوشحالی کرپشن اور قومی اداروں سے پاک حکمتِ عملی میں پوشیدہ ہے، مگرعوام ہیں کہ ابھی تک اپنے وزیراعظم اور اِن کے وزراء کی اِس بات سے قطعاَمتفق نظرنہیں آتے ہیں، اَب ایسے میںعوام کا اپنے وزیراعظم میاں نوازشریف اور اِن کے وزیروں کی کسی بھی ایسی بات سے متفق نہ ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی سمجھ آتی ہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف مُلک سے کس طرح کرپشن کو جڑسے ختم کرسکتے ہیں…؟جبکہ اِن کی ناک کے نیچے ہی ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس اور پارلیمنٹ، سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن، پی ڈبلیوڈی، سندھ ہاؤس، موٹروے پولیس، شہری ماحولیات، نادرا، سی ڈی اے، ایف ڈبلیواو، پنجاب جیل ، ٹی ایم اومری، ٹی ایم او راولپنڈی، ٹی ایم اوسرائے عالمگیراوربلوچستان ہاؤس سمیت 18حکومتی اور قومی اداروں میں بجلی کے واجبا ت ادانہ کرنے پرکرپشن عروج پر ہو رہی ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

جبکہ یہاں یہ امر یقینا قبل افسوس ہے کہ آج ہمارے وزیراعظم میاں نواز شریف جو مُلک کو کرپشن سے پاک کرنے کا تو بہت پکاارادہ کرتے ہیں مگرکیااَب تک ہمارے وزیراعظم کو اپنی ایک سال کی مدت پوری کرنے والی حکومت میں یہ کبھی بھی نظر نہیں آیا کہ” ایوان صدراور وزیراعظم ہاوس بجلی کے واجبات کی عدم ادائیگی کے بغیرکیسے روشن ہیں…؟ اَب کیا یہ وزیراعظم کی ذمہ دارانہ غفلت نہیں ہے…؟ اَب کیا یہ وزیراعظم نوازشریف کی غیرت اور حمیّت یہ تقاضہ نہیں کرتی ہے کہ یہ اپنی اِس غفلت کو تسلیم کریں اور مستعفیٰ ہوجائیں…؟وزیراعظم نواز شریف کی اِس غفلت اور لاپرواہی پر ایسے بہت سے سوالات ہیں جو عوام الناس کے ذہنوں میں پک رہے ہیں اور باہر نکل رہے ہیں کیاعوام کے اِن سوالات کے جوابات وزیراعظم نوازشریف دے پائیںگے اگرعوام کے سوالات کے جوابات نہیں دے سکتے ہیں تو براہ کرم اپنی نااہلی اور غفلت کو تسلیم کرتے ہوئے تُرنت اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں اِس طرح اِن کا بھرم بھی قائم رہے گااور آئندہ کا پھر کوئی حکمرانی چانس بھی بن جائے گا۔

پاکستانی عوام جانتے ہیں کہ آج اگر میڈیاآزادنہ ہوتاتو عوام کو اِس کی بھی خبر نہ ہوتی کہ مُلک کو کرپشن سے پاک کرنے والے ہمارے وزیراعظم نوازشریف کا خود وزیراعظم ہاوس اور ایوان صدر کی بجلی واجبات کی عدم ادائیگیوں کے باعث کاٹ دی گئی ہے اور یہ بھی کسی حد تک خوش آئندہ امر ہے کہ پچھلے دِنوں اِ س کا اقرار خود وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے اپنی پریس کانفرنس میں کرتے ہوئے کہاکہ بجلی کے واجبات کی عدم ادائیگیوں پر ایوان ِ صدر، وزیراعظم ہاوس اور پارلیمنٹ سمیٹ 18سرکاری اداروں کی بجلی کاٹ دی گئی ہے اور چوروں کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے گی وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیر علی کی یہ شیرائی اپنی جگہہ کسی حد تک ٹھیک ہوسکتی ہے مگر پھر بھی اِس پر پاکستانی قوم اور عوام اِس مخمصے میں مبتلاہیں کہ وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی کا یہ محض عوام کو کرپشن سے پاک مُلک بنانے کی لولی پاپ دے کربے وقوف بنانے کا کوئی بہانہ ہو سکتاہے اور وہ اِس طرح عوام کویہ بتانااورجتناچاہ رہے ہوں کہ عوام جان جائیں کہ جب بجلی کے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایوانِ صدراور وزیراعظم ہاؤس ، پارلیمنٹ سمیت سپریم کورٹ اور دیگر 18سرکاری اداروں کی بجلی کٹ سکتی ہے تووہ عوام جو بجلی کے واجبات کی ادائیگیاں نہیں کرتے اِن کی بھی بجلی کاٹی جا سکتی ہے۔

آج عوام یہ بات بھی اچھی طرح سے سمجھتے ہیں کہ ایوانِ صدر، وزیراعظم ہاؤس ، پارلیمنٹ ، سپریم کورٹ اور 18دیگر سرکاری اداروں کی واجبات کی عدم ادائیگی پر بجلی کا کاٹناتومحض ایک ڈرامہ ہے کوئی بجلی وجلی نہیں کاٹی گئی ہوگی، مگریہ بتاکر حکومت کا اصل میں مقصد عوام اور صنعتوں اور کارخانوں کے مالکان کواِن کے واجبات کی عدم ادائیگی پرڈرانااور دھمکنا ہے تاکہ عوام اور فیکٹریوں کے مالکان 18 سے 20اور 22 گھنٹوں کی بدترین بجلی کی لوڈشیڈنگ کی ذہنی اور جسمانی اذیتیں برداشت کر کے بھی باقاعدگی سے اپنے بڑھے ہوئے بجلی کے بل اداکرتے رہیں مگر پھر بھی اِنہیں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا رہے جبکہ اُدھر دوسری طرف ا یوانِ صدر، وزیراعظم ہاؤس، پارلیمنٹ ، سپریم کورٹ سمیت 18 دیگر سرکاری اداروں میں واجبات کی عدم ادائیگی کے باجود بھی اِنہیں نہ کبھی بجلی کی لوڈشیڈنگ کی اذیت برداشت کرنی پڑتی ہے اور نہ ہی یہ کبھی اندھیروں اور تاریکیوں کا منہ دیکھتے ہیںاوراُلٹا مزے کرتے ہیں۔

جبکہ یہ انتہائی افسوس اور حکمرانوں کے لئے اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کے ساتھ ساتھ فوراََ ڈوب مرنے کا بھی مقام ہے کہ یہ عوام کو بدترین لوڈشیڈنگ کی اذیتیں بھی دے رہے ہیں تو بجلی نہ دے کربڑھے ہوئے بل بھی بھیج رہے ہیں اور اُلٹاڈرااور دھمکابھی رہے ہیں کہ عوام نے بجلی کے واجبات ادانہیں کئے تو اِن کی بجلی کاٹ دی جائے گی اور بجلی چوروں سے سختی سے بھی نمٹاجائے گاجبکہ حکمرانوں کی یہ سینہ زوری بھی کسی بے غیرتی سے کیا کچھ کم ہے کہ یہ خود تو بجلی کے واجبات ادابھی نہ کررہے ہیں اور بجلی بھی پوری کی پوری حاصل کررہے ہیں….؟اَب کیا قوم اپنے حکمرانوں کے اِس بے حس روئے کو بغیرت پن سے بھی تعبیر نہ کرے تو کہوکہ پھراور کیاکرے….؟ آج عوام جو کرسکتے ہیں وہ یہ کررہے ہیں اور جو ہمارے حکمران کرسکتے ہیں یہ وہ کررہے ہیں…؟الغرض یہ کہ دونوں ہی اپنی اپنی جگہہ پر شاید….غیرت ہوگئے ہیں…؟تو پھر ایسے میں میرااور ہم سب کا اور مُلک کا اللہ ہی حافظ ہے…؟مگرپھر بھی میں ابھی نااُمیدنہیں ہواہوں اور اپنے رب سے دُعاکرتاہوں کہ شاید جنوبی کوریاکے وزیراعظم چنگ ہانگ ون کی طرح ہمارے حکمرانوں کو بھی اپنے اِس روئے پر غیرت آجائے اور وہ بھی غیرت مندی کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں، مگر یہ اپنے مستعفی ہونے سے پہلے اپنے عوام کو بجلی کی بدترین لوشیڈنگ سے نجات دلاجائیں اور بجلی کی فراہم کا عمل بلاتعطل بناجانے کے اقدامات کرجائیں توقوم اِنہیں سلام پیش کرے گی ورنہ تو ویسے بھی دنیا بھر میں حکمرانوں پر جوتاکاری عام ہوگئی ہے اِن پر بھی عوام جوتا کاری کریں گے پھر مت کوئی یہ کہے کہ یہ
سب کیا …؟ اور کیوں ہو رہا ہے…؟

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Electricity pakistan south korea بجلی پاکستان جنوبی کوریا محروم
Saudi Arabia
Previous Post سعودی عرب: بیوی کو تھپڑ رسید کرنے پر شوہر کو سزا
Next Post امریکا کا چینی بزنس مین کی گرفتاری کیلئے 5 ملین ڈالر کا انعام
America

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close