Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجلی کی لوڈشیڈنگ اور حکمرانوں

May 9, 2014May 9, 2014 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
load Shedding
load Shedding

پاکستان میں دہشتگردی، مہنگائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام کا برا حال ہے تو دوسری طرف حکمرانوں نے اقتدار بچائو مہم شروع کر رکھی ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت نے برسر اقتدار آنے کے فوری بعد اس حوالے سے دو بنیادی اصولی فیصلے کئے۔ ایک تو یہ کہ اپنے سابقہ انتخابی وعدہ سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے بتا دیا گیا کہ اب لوگ بھول جائیں کہ بجلی کی فراہمی کا مسئلہ اتنی آسانی سے حل ہو جائے گا۔

اس حوالے سے ہم سے کوئی توقع نہ رکھی جائے ۔ خواجہ محمد آصف جو اس وقت صرف اس محکمے کے وزیر اور ترجمان تھے ، یکے بعد دیگرے ٹیلی ویڑن ٹاک شوز میں آ کر یہ واضح کرتے رہے ہیں کہ وہ لوگوں کو دھوکہ نہیں دینا چاہتے ۔ یہ ایک اہم قومی مسئلہ ہے اور نہیں کہا جا سکتا کہ اس کو حل کرنے میں کتنا وقت صرف ہو گا۔ ان کے اس بیان سے لوگوں نے سمجھ لیا کہ خواجہ آصف دیانتدار آدمی ہیں اور عوام سے جھوٹ نہیں بولنا چاہتے۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ جھوٹ بولنے اور غلط وعدے کرنے کی روایت انتخابی مہم کے دوران راسخ ہے ۔ اس لئے سب اس موقع پر الٹے سیدھے وعدے کر لیتے ہیں جو مسلم لیگ (ن) کے لیڈروں نے بھی کئے تھے۔

گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کاجن قابو سے باہر ہو گیا ہے۔ اور مشکلیں مجھ پہ پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں ، کے مصداق اب اس کرب سے گزرنے والے آہ و زاری کرنے کے قابل بھی نہیں رہے ۔ اس کے باوجود بجلی و پانی کے وزیر مملکت عابد شیر علی دندناتے پھرتے ہیں اور نہ ہی ان کے دعوؤں کی شدت میں کمی آئی ہے۔

اس حوالے سے نئی حکومت نے دوسرا انقلابی اقدام یہ کیا کہ فوری طور پر پاور جنریشن کرنے والے نجی اداروں کو گردشی قرضوں کی مد میں کل رقم 500 ارب روپے ادا کرنے کا اعلان کیا اور یہ وعدہ چند ہفتوں کے اندر پورا بھی کر دیا گیا۔ مقصود یہ تھا کہ یہ رقم ادا کرنے کے بعد یہ نجی ادارے بجلی کی پیداوار میں اضافہ کر دیں گے۔ اس طرح ملک میں بجلی کی فراہمی میں بہتری آ سکے گی۔ تاہم یہ مقصد تو پورا نہ ہؤا البتہ نجی سرمایہ کاروں کو ایسی خطیر رقم ضرور حاصل ہو گئی جسے وصول کرنے کی امید وہ کھو چکے تھے اور جو شاید ان کا جائز حق بھی نہیں تھا۔ کیونکہ بجلی اور فیول کے نرخوں میں گڑبڑ کے باعث اس رقم کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا رہا ہے۔

Electricity
Electricity

اب ایک سال کے اندر ہی شنید ہے کہ یہ گردشی قرضے جنہیں ختم کرنے کے لئے قوم کو زیر بار کیا گیا تھا از سر نو 3 سو ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں۔ جبکہ بجلی کی پیداوار میں کمی کا یہ عالم ہے کہ اس وقت شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 14 گھنٹے ہے۔ دیہات کا تو ذکر ہی بے کار ہے۔اس کے باوجود بجلی کی قیمت میں کئی گنا اضافہ کیا گیا ہے۔ یعنی لوگ بل ادا کرتے رہیں اور ان میں اضافہ برداشت کرتے رہیں لیکن بجلی کی فراہمی کی امید نہ رکھیں۔ یہ اضافہ بجلی کی پیداوار اور فراہمی کی قیمتوں میں توازن پیدا کرنے کے لئے نہیں ہوتا بلکہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے مزید قرض دینے کے لئے ریاست کی آمدنی میں اضافہ اور اخراجات میں کمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انرجی کا شعبہ بھی ان شعبوں میں شامل ہے جن پر حکومت کبھی بھی محصول اور ٹیکس میں اضافہ کر سکتی ہے۔ اس لئے نجکاری کی حامی مسلم لیگ (ن) کی حکومت بھی اس شعبہ کو سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے لئے آمادہ نہیں ہے۔ بلکہ سرکاری حکمت عملی یہ ہوتی ہے کہ نجی شعبہ میں پیدا ہونے والی بجلی سرکاری ادارے کو فروخت کی جائے اور وہ خود اسے لوگوں کو فروخت کر کے اپنی مرضی کے دام وصول کرے۔

اس حوالے سے مسلسل یہ غلط فہمی بھی پیدا کی گئی ہے کہ حکومت مشکل حالات کی وجہ سے بجلی کی فراہمی پر سبسڈی یا سرکاری معاونت فراہم کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ لیکن یہ سب اعداد و شمار کا گورکھ دھندا ہے ۔ حقیقی معنوں میں حکومت نے عرصہ دراز سے اس شعبہ کی معاونت چھوڑ دی ہے ۔ لیکن لوگوں سے بجلی کے زیادہ سے زیادہ دام وصول کرنے کے لئے سبسڈی کم کرنے کا جھانسہ قومی حکمت عملی کا ایک اہم جزو بن چکا ہے اس کے باوجود سرکاری ترجمان اعداد و شمار کے حوالے سے لوگوں سے جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتے ۔ حال ہی میں یہ بتایا گیا ہے کہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار میگا واٹ ہے ۔ تاہم اب حقیقی اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ یہ کمی درحقیقت 7 ہزار میگا واٹ ہے ۔ ملک میں بجلی کی ضرورت 17 سے 18 ہزار میگا واٹ ہے جبکہ پیداوار 10 ہزار میگا واٹ کے لگ بھگ ہے۔

وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے گزشتہ دنوں یہ سیاسی اسٹنٹ بھی شروع کیا تھا کہ وزیراعظم سیکرٹریٹ سے لے کر قومی اسمبلی اور سپریم کورٹ تک کی بجلی بند کر دی گئی ہے ۔ خواجہ محمد آصف نے اس پر یہ فقرہ بھی چست کیا تھا کہ اب جو بل دے گا اسی کو بجلی ملے گی۔ جبکہ حقیقی حالت یہ ہے کہ ملک میں بجلی کی فراہمی سے صرف وہ محروم ہیں جو بل ادا کرتے ہیں۔ بجلی چوری کرنے والے یا بل نہ دینے والے اتنے طاقتور ہیں کہ ان کی بجلی منقطع کرنا وزیروں کے بس کی بات نہیں ہے۔اسی تصویر کا یہ پہلو بھی قابل غور ہے کہ جن ڈیفالٹرز کی فہرستیں فراہم کی جاتی ہیں ، وہ سرکاری محکموں اور صوبائی حکومتوں پر مشتمل ہیں۔

اگر حکومت کے زیر نگران ادارے بل ادا نہیں کرتے تو اس میں کس کا قصور ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ حکومت اپنے ہی اداروں کو اتنے وسائل فراہم کرنے میں ناکام ہے کہ وہ بجلی کا بل ادا کر سکیں۔ اس حوالے سے سیاسی نعرے بازی کی بجائے یہ زیادہ ضروری ہو گا کہ ان اداروں کے مالی معاملات کو درست کیا جائے ۔ سرکاری اخراجات پر قابو پایا جائے اور سرکاری اہلکار حالات کی سنگینی کو محسوس کرنا شروع کریں لیکن حکومت کے ایک سال کے ریکارڈ کے پیش نظر یہ کہنا مشکل نہیں ہے کہ عوام کو اب بھی وزیروں کی گرما گرم باتوں پر ہی گزارا کرنا پڑے گا۔ ملک میں جوں جوں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گا بجلی کی فراہمی اسی حساب سے کم ہوتی چلی جائے گی تا آنکہ قدرت مہربان ہو۔ بارشیں ہو جائیں اور ڈیمز میں بجلی پیدا کرنے لائق پانی کا ذخیرہ جمع ہو جائے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
campaign Electricity Ghulam Murtaza Bajwa load shedding power ruler اقتدار بجلی حکمران لوڈشیڈنگ مہم
Previous Post تلہ گنگ کی خبریں 8/5/2014
Next Post ایک شخص نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close