Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بجلی آئی بجلی گئی عوام پریشان

May 16, 2017 0 1 min read
Load Shedding
Load Shedding
Load Shedding

تحریر : میر افسر امان
بجلی آئی اور بجلی چلی گئی۔پورے پاکستان میں یہ آنکھ مچولی نون لیگ حکومت میں جاری ہے۔ شہروں میں چھ چھ گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور دھاتوں میں اس سے زیادہ کی لوڈ شیڈنگ نے پاکستان کی کثیر آبادی کو عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے۔انتہائی غور و غوص کے باوجود ہم کسی نکتے پر آج تک نہیں پہنچ سکے کہ نون لیگ کی عوام کو سہولیتیں پہنچانے کے بارے میں ترجیہات کیا ہیں۔ کیا پورے ملک کو ایک طرف رکھ کر صرف ملک کے چند بڑے شہروں میں ،وہ بھی چند لوگوں کو میٹرو بس اور میٹرو ٹرین سے سفر کی سہولت پہنچا کر اوراربوں روپے خرچ کرنے سے یہ بہتر نہیں تھا کہ ملک کی دھاتی اور شہری کثیرآبادی،کارخانوں،ہسپتالوں، مارکیٹوں میں بجلی فراہم کر کے نون لیگ ملک کی کثیر آبادی کے ساتھ ظلم کے بجائے انصاف کرتی۔ کیا ملک کی کثیر آبادی کو بجلی سے محروم رکھ کر وہ آنے والے انتخابات میں پھر سے کامیاب ہو سکتی ہے۔ نون لیگ حکومت سے پہلے پاکستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی۔ ٢٠١٣ء کے الیکشن میں جس بات کو نون لیگ نے سب سے زیادہ اُٹھایا تھا وہ بجلی کا بہران ہی تھا۔لوگ بجلی کے ہاتھوں ہلکان ہو گئے تھے۔ نون لیگ نے پنکھے ہاتوں میں لیے پیپلز پارٹی پر تنقید کے نشتر چلائے تھے۔

لوگوں کو یقین دلایا تھا کی چھ مہینوں میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔ پنجاب کے موجودہ وزیر اعلی ہے جہاں تک کہہ دیا تھا کہ اگر میں چھ ماہ میں بجلی کی کمی پوری نہ کر سکا تو میرا نام ہی تبدیل کر دیا جائے۔یہی بات سرگودھا کے جلسے میں نون لیگ کے سب سے زیادہ مخالف تحریک انصاف کے سربراہ نے پرانی ویڈیو چلا کر عوام کو دکھائی ہے کہ دیکھوں چھ ماہ کا وعدہ کیا تھا اور چار سال گزار دیے مگر بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہیں کر سکے۔ پیپلز پارٹی والے بھی پنکھے ہاتھوں میں لہرا کر نون لیگ پر تنقید کر رہے ہیں۔عوام کو اچھی طرح سے یاد ہے کہ اسی وعدے پر نون لیگ نے پیپلز پارٹی کو شکست دے کر مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت بنائی تھی۔آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ بجلی کا ویسا ہی بحران جیسا کہ پیپلز پارٹی کے دور میں تھا۔ نون لیگ آئے دن بجلی منصوبوں کا افتتاع پر افتتاع کر رہی ہے مگر عوام کو بجلی کہیںبھی نظر نہیں آتی۔ عوام پہلے جیسے عذاب میں اب بھی مبتلا ہے۔ ہاں یہ سننے میں ضرور آتا ہے کہ فلاں منصوبہ اتنے میں شروع ہوا تھا اس کا خرچہ اب ڈبل ہو گیا ہے مگر منصوبہ ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا۔

بجلی میں اضافہ کیا ہوا بلکہ رتی برابر کا بھی فرق نہیں پڑا۔ عوام آج بھی ویسے ہی پریشان و ہلکان ہیں جیسے پیپلز پارٹی کے دور میں تھے۔ بجلی آئی بجلی چلی گئی نون حکومت نے اس کا ادراک ہی نہیں کیا کہ اس سے عوام کتنے پریشان ہیں۔ صاحبو!بجلی گئی تو اسٹریٹ لائٹ بج گئیں جس سے اندھیروں کی وجہ سے ملک میں چوروں اور ڈاکوں کی چاندی ہو گئی۔ وہ آرام سے عوام کے مال لوٹ کر لے گئے۔ بجلی گئی تو گھر کے اندراندھیرا ہو گیا بچوں کی پڑھائی میں خلل پڑا جس سے بچوں میں بھی بڑوں کی طرح نون لیگ کے خلاف نفرت نے جنم لیا۔ باہر سے مین لین سے پانی کیھچنے والی موٹریں نہ چلی تو گھر کے اندر پانی کے انڈر گرونڈ ٹینک میں ذخیرہ نہ ہوا س سے تو پورے گھر کے افراد میں غصے نے جنم لیا۔اگر کسی وقت بجلی آئی تو میں لین میں پانی کی ترسیل پانی کے محکمے کے طے شدہ وقت کی وجہ سے بند ہوئی اور موٹریں چلی بھی تو پانی نہ دارد۔ اگر خوش قسمتی سے گھر کے اندر پانی کا ذخیرہ موجودہے اورکچھ افراد دفتر، کاروبار اور بچوں کو اسکول جانے کی تیاری میں نہانے کی ضرورت پڑی تو پانی کے اور ہیڈ ٹنکوں میںپانی موجود نہیں اس لیے پانی کی ٹوٹیوں میں پانی موجود نہیں۔ کیونکہ بجلی چلی گئی تو پانی کیسے اور ہیڈ پانی کے ٹینکوں میں چڑھایاجائے ۔اس سے بھی عوام کے ٹینشن میں اضافہ ہوا۔کسی طرح کرتے کراتے افراد کاروبار، نوکری اور بچے اپنے اسکولوں میں پہنچ گئے تو معلوم ہوا ،وہی جو گھر میں بجلی آئی بجلی گئی والا معاملہ ہے نہ گھر میں سکون نہ کاروبار کی جگہ میں اور نہ ہی بچوں کے اسکولوں میں۔ہسپتالوں میں ڈاکڑوں اور مریضوں کو اس سے زیادہ تکلیف برداشت کرنے پڑتی ہے۔

ہسپتالوں میں وارڈز میں داخل مریضوں کو بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بے انتہا تکالیف برداشت کرنی پڑتی ہے۔ بجلی کے پنکھوں کا نہ چلنا، ایئر کنڈیشن کا کام نہ کرنا، پانی ٹھنڈا کرنے والے بجلی کے آلات کا بجلی نہ ہونی کی وجہ سے کام نہ کرنا۔ ویسے بھی ہمارے ملک کی زیادہ آبادی دھاتوں میں رہتی ہے۔ وہ اپنے شدید بیمار مریضوں کو شہر کی ہسپتالوں میں آپریشن کے لیے لے کر آتے ہیں بجلی کے بند ہوجانے سے ان کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑھتا ہے۔ کسی بھی ملک کی انڈسڑی بجلی کی صحیح ترسیل کے بغیر صحیح سمت میں نہیں چل سکتی۔معلوم ہوا کہ بجلی کی کمی کی وجہ سے ہمارے ملک کی انڈسٹری بند پڑی ہے۔ ہماری در آمند اور بر آمند میں توازن قائم نہیں رہا جس سے مہنگاہی بڑھ گئی ہے۔ ملک سے باہر مال نہیں جا رہا کہ بجلی کے نہ ہونے سے کارخانوں میںمال تیار ہی نہیں ہو رہا تو باہر کیسے بھیجا جائے۔در آمندکم سے کم ہوتی جارہی ہے۔ اس سے زر مبادلہ کے ذخاہر میں کمی ہوتی ہے اس سے مہنگائی بڑھتی ہے۔ نون لیگ بھلے بیرون ملک اور اندرون ملک بنکوں سے قرضے لے کر زر مبادلہ کے ذخاہر میں اضافہ بتاتے رہیں یہ حقیقی اضافہ نہیں بلکہ مصنوہی
اضافہ ہے۔

ملیں بند ہونے سے مزدور بے روزگار ہو تے ہیں۔ ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو جاتے ہیں۔ بے روز گاری بڑھتی ہے۔ پورے ملک کے عوام میں افراتفری جنم لیتی ہے۔بجلی کے چلے جانے سے مارکیٹوں میں کاروبار بند ہو جاتا ہے۔پورے ملک کی مارکیٹیں متاثر ہوتیں ہیں۔ دوکاندار بجلی کے سامان کی ڈیمانسٹریشن نہیں دے سکتے جس سے ان کی فروخت بری طرح سے کم ہوجاتی ہے وہ خریداروں کو بجلی کی اشیا جس میں،ٹی وی، فریج،کمپیوٹرز وغیرہ چلا کر نہیں دیکھا سکتے۔ اس سے ملک کی معیشت کوبڑا نقصان پہنچ رہا ہے۔جس ملک میں زری اجناس ملک کو زر مبادلہ کما کر دے اس ملک کے ٹیوب ویلز بجلی نہ ہونے کی وجہ سے وقت پر نہ چل پائیں تو ملک کو کتنا نقصان ہو رہا ہے اس کو نون لیگ کی قیادت نے نہ جانے کیوں زیر غور نہیں لایا۔ہاںایسے ماحول میں ملک کے بڑے شہروں میںٹینکر مافیا وجود میں آچکا ہے جو حکومتی اہلکاروں کے ساتھ مل کر عوام کو لوٹ رہا ہے۔

اپوزیشن والے نون حکومت پر ا لزام لگا رہے ہیں کہ میگا پروجیکٹس میں کک بیک محفوض طریقے سے مل جاتا ہے۔ کچھ بھی ہو عوام میں نون حکومت کے خلاف بجلی کی وجہ سے غصہ جنم لے رہا ہے جو ابھرتی ہوئی تحریک انصاف کیش کروا رہی ہے جو اس کے جلسوں میں عوام کی شرکت سے بھی ظاہر ہو رہا ہے۔ صاحبو!کیا یہ مفروضہ صحیح ہے کہ پیپلز پارٹی عوام میںشعور بلند کرنے، اسلامی متفقہ آئین دینے اور ملک میں ایٹمی پروگرام شروع کرنے کے باوجود عوام کی کو بنیادی ضرورت بجلی کی سہولت فراہم نہ کر ملک سے صفایاہو کر صرف سندھ کے دھاتی علاقوں کی پارٹی بن گئی ہے تو کیا نون لیگ پاک چین اقتصادی راہداری کے بل بوتے پر اور عوام کی بنیادی ضرورت بجلی وقت پر نہ دے کر آئندہ الیکشن میں کامیاب ہو سکتی ہے؟ یہ تو آنے والے الیکشن میں ہی پتہ چلے گا۔ اس وقت تو عوام بجلی کی لوڈ شیدنگ کی وجہ سے نون لیگ سے نالان ہے۔ اللہ حکمرانوں کوترجہات صحیح سمت میں قائم کرنے کی صلاحیت عطا فرمائے اور عوام کے دکھ کم سے کم ہوں آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
Electricity government load shedding Mir Afsar Aman pakistan people بجلی پاکستان پریشان حکومت عوام لوڈ شیڈنگ
Pir Mahal
Previous Post پیرمحل کی خبریں 16/5/2017
Next Post گورنر سندھ سے مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان
Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close