Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 31/1/2015

January 31, 2015 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حضور اکرم ہادی بر حق حضرت محمد ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جعلی خاکے در حقیقت اللہ تعالیٰ کے عذاب کو دعوت دینے کے مترادف ہیں فرانس کے اخباروں میں توہین آمیز خاکے اور کارٹون بنا کر شائع کرنا شرمناک حرکت ہے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت ناقابل جرم ہے دنیا بھر کے مسلمان اس وقت دکھ میں ہیں ہر مسلمان جان قربان کر سکتا ہے لیکن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی ہر گز برداشت نہیں کرسکتا ان خیالات کا اظہار امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر ڈاکٹر انعام الحق چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ اسلام ایک عالمگیر دین ہے جس میں نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادب و احترام ایمان کی بنیاد ہے سید نا آدم علیہ السلام سے لیکر سید نا عیسیٰ علیہ السلام تک اس جہان میں تشریف لانے والے تمام انبیاء و مرسلین کا ادب و احترام بھی فرض ہے گستاخانہ خاکے تیار کرنے والے در حقیقت ابلیس کے چیلے ہیں جن میں انسانیت ہی نہیں پائی جاتی اور ان کو تحفظ پیش کرنے والے بھی ان سے کم نہیں یہ عالمی امن کو تباہ کرنے کی ایک سازش ہے انہوں نے کہا ہادی عالم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی سب سے بڑی دہشت گردی ہے اس دہشت گردی کو اگر فوراً نہ کچلا گیا تو اس کے تباہ کن نتائج سامنے آئینگے انہوں نے کہا کہ فرانس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکے تیار کر کے اسلام دشمن پاوز نے امت مسلمہ کی غیرت کو للکارا ہے اسلامی حکومتوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس گستاخی کے خاتمہ کیلئے عملی اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک پلیٹ فارم سے دنیا کی طاغوتی و ابلیسی طاقتوں پر واضح کر دیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی ہر گز برداشت نہیں کی جائیگی انہوں نے وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف سے بھی مطالبہ کیاکہ وہ اس انتہائی اہم مسئلہ پر اسلامی ممالک کو اعتماد میں لیکر اسلامی سربراہ کانفرنس کا اہتمام کریں اور تمام اسلامی سربراہان مملکت کو ایک جگہ پر جمع ہو کر گستاخی رسول کو ناقابل معافی جرم قرار دیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ ضلع بھمبر نے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا انتخابات 26 فروری سے شروع ہونگے تفصیلات کے مطابق کنٹرولر امتحانات ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ بھمبر چوہدری محمد اسلم نے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے مطابق 26 فروری بروز جمعرات سے جماعت ہشتم اور پنجم کے امتحانات شروع ہونگے جبکہ رول نمبر سپلیس ایک ہفتہ قبل جاری کر دی جائیگی رول نمبر سلیپس نہ ملنے والے امیدوار ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ سے برائے راست رابطہ کر سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اکیسویں صدی کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور آئندہ نسلوں کے مستقل کو محفوظ بنانے کیلئے جنگلات کا تحفظ و فروغ انتہائی اہم ہے شجر کاری مہم کے دوران ضلع بھمبر میں 25 لاکھ پودے لگائینگے سرکاری، نیم سرکاری ادارے، عوام اور این جی اوز شجر کاری میں مہم میں حکومت کیساتھ تعاون کریں ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا اشرد محمود جرال نے شجر کاری کے حوالے سے اپنے آفس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ درخت لگانا اور انکی حفاظت کرنا ہم سب کی قومی و ملی ذمہ داری ہے سال 2015 کی شجر کاری کو شہداء پشاور کے نام سے منسوب کیا گیا ہے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ درخت لگانا اور انکی حفاظت کرنا ہم سب کی قومی و ملی ذمہ داری ہے سال 2015 کی شجر کاری کو شہداء پشاور کے نام سے منسوب کیا گیا ہے اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر زراجہ طارق محمود، چوہدری حق نواز، چوہدری مظہر اقبال، ڈی ایس پی مقصود احمد خان، ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری ولید اشرف، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد انور، ڈی ایف او راجہ عمران شفیع، صدر انجمن تاجران ڈاکٹر عبدالشکور، ڈی ایف او راجہ عابد، ڈی ایچ او ڈاکٹر طارق محمود سمیت مختلف محکمہ جات کے ضلعی آفیسران سمیت دیگر نے شرکت کی اجلاس میں شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے کیلئے حکمت عملی بھی طے کی گئی جبکہ ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری ولید اشرف نے 15 جنگلے، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد انور نے 20 جنگلے ، اسسٹنٹ کمشنرراجہ طارق نے 10 جنگلے ، چوہدری ظفر نے 5 جنگلے اور مہتمم جنگلات نے 5 جنگلے عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) 11 فروری 1984 کو تہاڑ جیل دہلی میں موجود تحریک آزادی کشمیر کے سر خیل مقبول بٹ کو پھانسی کے پھندے پر لٹکا کر جس آواز حریت کو دبانے کی ناکام کوشش کی گئی آج وہ آواز پوری دنیا کے کونے کونے میں گونج رہی ہے 11 فروری 1984 مقبول بٹ کی شہادت سے شروع ہونیولا سلسلہ شہادت میں شہید ہونیوالے تمام شہداء کو ہم 11 فروری 1984 کا شہید قرار دیتے ہیں اور اس طرح ہر سال 11 فروری 1984 کو ریاست جموں و کشمیر کے عوام شہداء کشمیر ڈے کے طور پر مناتے ہیں ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے کہا انہوں نے کہا انشاء اللہ اس سال بھی 11 فروری کے دن پوری دنیا میں آباد کشمیری بالخصوص آزاد کشمیر و مقبوضہ کشمیر کے عوام شہداعظم شہید کشمیر مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت کے موقع پر تمام شہداء کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ریلیوں، جلوسوں اور سیمیناروں کا انعقاد کر کے پیغام آزادی پوری دنیا تک پہنچائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ تعلیم کا سرکاری ٹیچر بندوق کے زور پر محکمہ جنگلات کے رقبہ پر قبضہ کرنے میں مصروف ہے سکول ٹیچر کو یہ کام زیب نہیں دیتا سکول ٹیچر ایک قوم کی تعمیر میں کردار ادا کرنے کی بجائے بندوق اٹھائے پھر رہا ہے وزیر تعلیم، وزیر مال اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکول ٹیچر کی بد معاشی کا نوٹس لیں ان خیالات کا اظہار ارشد محمود آف کالی ترڑاں نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ معاشرہ کے اندر استاد کا بڑا کردار ہے استاد قوم کے مستقبل کی تعمیر کرتا اور معاشرہ میں اپنے کردار کے حوالے سے ایک بڑا مقام رکھتا ہے لیکن افسوس کہ ماسٹر محمد اصغر عر ف سونی بندوق کے زور پر نہ صرف سرکاری رقبہ پر قبضہ کر رہا ہے بلکہ قیمتی جنگلات کو بھی نقصان پہنچانے اور محکمہ جنگلات کے اہلکاران پر فائرنگ کرنے میں ملوث ہے ایک استاد کو اس طرح کی حرکات زیب نہیں دیتی تھانہ پولیس چوکی میں مقدمہ درج ہونے کے باوجود بااثر ٹیچر سر عام دندناتاپھر رہا ہے قبضہ کرنے اور فائرنگ کرنے والے ٹیچر کیخلاف محکمہ تعلیم کے ذمہ داران کی طرف سے بھی نوٹس نہ لینا قابل افسوس ہے اگر اس طرح کے استاد محکمہ تعلیم کا حصہ رہے تو مستقبل کے معمار ایک اچھے شہری بننے کی بجائے اسی استاد کی روش پر چل پڑینگے انہوں نے کہا کہ ہمارا وزیرتعلیم آزاد کشمیر ، وزیر مال چوہدری علی شان اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بھمبر سے مطالبہ کیا ہے کہ منفی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری سکول ٹیچر کو فی الفور معطل کر کے اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی سٹی بھمبر کے صدر چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چوہدری یاسین آزاد کشمیر کے بھٹو ہیںکوئی مائی لعل ان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا انہوں نے کم وقت میں محنت اور مسلسل جد و جہد سے آزاد کشمیر کی سیاسی میں اپنا بڑا مقام بنایا ہے انہوں نے اپنے حلقہ میں بلا تخصیص تعمیر و ترقی کے کام کر کے عوام کے دل جیتے ہیں انہوںنے کہا کہ چوہدری یاسین نے حلقہ میں بلا امتیاز عوام کے مسائل حل کر کے حلقہ سے براداری ازم کی سیاست کوہمیشہ کیلئے ختم کر دیا ہے اب عوام کسی کے دھوکے میں آنے والے نہیں یہی وجہ ہے کہ مخالفین کے پیٹ میں مروڑ پڑ رہے ہیں جس کی وجہ سے آئے روز میڈیا میں چوہدری یاسین کے خلاف گندی زبان استعمال کرتے ہیں عوام چوہدری یاسین کو دل و جان سے اپنا قائد مانتے ہیں ۔ حلقہ چڑہوئی کے عوام آمدہ انتخابات میں چوہدری یاسین کے مخالفین کو ناکوں چنے چبوائیں گے ۔ چوہدری یاسین آئندہ انتخابات میں بھی بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے حلقہ چڑہوئی ،سماہنی اور بھمبر میں تعمیر و ترقی کے تمام منصوبوں کا سہرا چوہدری یاسین کو جاتا ہے 2016ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی اپنی کارکردگی کی بنیاد پر دوبار کامیابی حاصل کرے گی اور چوہدری یاسین وزیراعظم ہونگے ۔ انہوں نے کہا چوہدری یاسین کے خلاف گندی زبان استعمال کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں ورنہ ہم ان کو ان کی اوقات یاد کروا دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) فریڈم موومنٹ کے سیکرٹری مالیات محمد منشاء وقار، ضلعی صدر محمود الحسن ایڈووکیٹ، سٹی صدر محمد یٰسین تبسم، سابق صدر پریس کلب راجہ نعیم گل، سابق پولیٹکل سیکرٹری صدر ریاست راجہ فہیم اختر بڑھنگ، سنیئر نائب صدر مسلم کانفرنس راجہ محمد آصف سیرلہ، صدر ٹرانسپورٹ یونین بھمبر چوہدری محمد عارف کاکا، ٹھیکیدار چوہدری سلیمان درائیاں، سینئر صحافی چوہدری خالد حسین ،نائب صدر یونین آف جرنلسٹ ضلع بھمبر ملک شوکت حسین، ذیشان مصطفی، احمد برکت نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں تفتیشی افسر محمد رفیق آف پینٹڑہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی اور پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔

Share this:
Tags:
elementary humanity Nawaz Sharif publication اشاعت امتحانات انسانیت کانفرنس نواز شریف
Karachi
Previous Post سانحہ شکارپور دہشت گردی کی بدترین مثالی ہے، دہشت گرد اللہ کے عذاب سے نہیں بچ سکتے۔ نجمہ اشفاق
Next Post وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close