Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہاتھی اور سفید ہاتھی

July 1, 2015July 1, 2015 0 1 min read
White Elephant
White Elephant
White Elephant

تحریر: ایم سرور صدیقی
پرانے وقتوں میں بادشاہ جس سے ناراض ہوجاتے ان کو ہاتھی انعام میں دیدیا جاتا غریب اپنے خاندان کی کفالت کرے یا ہاتھی کو پالے انکار اور اظہار دونوں مشکل۔۔نتیجتاً اس کی باں باں ہو جاتی اور رحم ظل ِ الہی۔۔۔ رحم عالم پناہ رحم کی صدائیں لگاتا دربار میں بادشاہ کے قدمو ںمیں بیٹھ کر معافی کی درخواست کرتا اب بادشاہ سلامت کی مرضی وہ کیا ارشاد فرماتے معافی ملتی یا ایک اور ہاتھی عطا کرتے یہ سراسر ان کے موڈپر منحصر ہوتا۔۔ لیکن آج کے دور میں ہمارے حکمرانوں کو ازخود درجنوں سفید ہاتھی پالنے کا شوق ہے۔۔۔بھوک سے بلبلاتی، لوڈ شیڈنگ کی ماری،قیامت خیزمہنگائی کی ستائی قوم کیلئے یہ ستم ظریفی نہیں اشرافیہ کی حفاظت کیلئے نصف لاکھ اہلکار آن ڈیوٹی۔۔۔ہر وقت الرٹ ۔۔اٹین شین۔۔ سینکڑوں گاڑیاں،ہوٹر،موٹرسائیکلیں ۔ ہیوی مینڈیٹ سے بھی ہیوی پروٹو کول۔۔حکمران اس انداز اور شان سے نکلتے ہیں جیسے کشمیر فتح کرلیا ہو تاریخ بتاتی ہے اس کروفکرسے تو شاہ ِ ایران کی سواری بھی نہیں جاتی تھی۔۔

دل کو یقین ہی نہیں آتا یہ پاکستان جیسے غریب ملک کے نمائندے ہیں گذشتہ دنوں اپنے خادم ِ اعلیٰ کسی ہسپتال کے دورے پر گئے تو وہاں کی ا نتظامیہ میاں شہبازشریف کے پروٹوکول میں اس قدر مگن تھی کہ مریضوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیا درجنوںایڈمٹ ہی نہیں کئے گئے اخبارات میں تین تصویریں دیکھیں ایک میں بوڑھی عورت مین انٹرس کے قریب کھلے آسمان تلے شدید گرمی میں لاوارثوںکی طرح پڑی ہے۔ دوسری میں میاں بیوی اپنے بیمار بچے کو گودمیں اٹھائے کسی اور ہسپتال لے جارہے ہیں تیسری تصویر میں ایک مریض درد کی شدت سے رورہاہے۔۔۔ اگر مریضوں کے ساتھ ایسا برتائو ہی ہوناہے تو میری میاں شہبازشریف سے ہاتھ جوڑ کرگذارش ہے وہ آئندہ کسی ہسپتال کا دورہ نہ کریں کم از کم مریض اور انکے لواحقین خجل خوار ہونے سے تو بچ جائیںگے اور شاید بروقت علاج بھی ہونے کی امیدہے۔۔۔ کئی ماہ پہلے ایک خبر سن پڑھی آج تک حیران ہوں کہ ہماری حکومت کس انداز میں سفید ہاتھی پال رہی ہے سابق ڈکٹیٹرپرویز مشرف کے غداری کے مقدمہ( کو اب قانون شکنی کا نام دیدیا گیاہے) میں گذشتہ بجٹ میں پونے6کروڑ مختص کئے گئے اس سال بھی خصوصی بجٹ رکھا گیاہے

جس میں خصوصی عدالت کے ججوں اور دیگر عملہ کی تنخواہیں،سرکاری وکلاء کی فیسیں اور دیگر اخراجات شامل ہیںعدالت پیشی والے روزپرویز مشرف کی حفاظت کیلئے 300 پولیس کمانڈراور 100 رینجر اہلکار انکی رہائش گاہ سے عدالت تک کے راستوں میں تعینات کئے جاتے ہیں پرویز مشرف کی ہر طلبی پر وزارت ِ داخلہ کم از کم 10 لاکھ کے اخراجات کرتی ہے اب یہ سابق صدر کی مرضی ہے کہ وہ عدالت میں پیش ہوں یا نہ ہوں جبکہ ہسپتال میں سیکورٹی پر ماہانہ ایک کروڑ سے زائد الگ خرچ ہورہاہے ایک محتاط اندازے کے مطابق اس مقدمے کے اخراجات 10 کروڑ سے تجاوز کر سکتے ہیں۔۔۔اسی طرح کئی ماہ تک PCCB بار بار برطرف اور چارج سنبھالنے والوںذکاء اشرف اور نجم سیٹھی کے درمیان شٹل کاک بنی رہی۔شنیدہے کہ دونوں چیئرمین تنخواہ اوردیگر بھاری مراعات سے فیض یاب ہوتے رہے صرف نجم سیٹھی بارے 26لاکھ ماہانہ لینے کاانکشاف ہواہے۔۔۔

Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

سابق صدر آصف علی زردار ی کے خلاف کئی سالوں سے ایک درجن کے قریب ریفرنس دائرہیں بیشتر میں ان کی بے گناہی ثابت ہوگئی اس مد میں تین چارحکومتیں اب تلک کروڑوں روپے خرچ کرچکی ہیں مزے کی بات ہے کہ ثابت کچھ بھی نہیں ہوا یہ تو وہی بات ہوئی کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے۔۔ یہ ریفرنس بھی سفید ہاتھی بن کر قوم کیلئے ذہنی اذیت اورقومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہچانے کا سبب بن چکا ہے اس کے علاوہ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، اور اسمبلیوں سپیکر،ڈپٹی سپیکرز، وزیر ِ اعظم ، وزیروں، مشیروں کی سیکورٹی پر سالانہ اربوں روپے صرف کئے جارہے ہیں اب سوال یہ پیدا ہوتاہے ایک غریب ملک جس کو غیر ملکی قرضے نہ ملیں تو دیوالیہ ہو جائے اس ملک کی معیشت کا زیادہ تر انحصار بیرونی قرضوںپرہو اسے یہ عیاشی زیب دیتی ہے

قرض کی پیتے تھے اور اس سوچ میں گم تھے
رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
ایک طرف ہمارا یہ حال ہماری حکومتیں قرض لے کر بھی اترتی پھرتی ہیں۔۔۔اکثروبیشترصدر اور وزیراعظم غیر ملکی دوروں میں مصروف رہتے ہیںشایدانہوںنے حالات سے” فرار ”کا یہ اچھا طریقہ نکالاہے ایک بات فہم و ادرراک سے بالا ترہے ہمارے صدر یا وزیراعظم جب غیر ملکی دوروں پر جاتے ہیں وہاں کے حالات، عوام کو میسر سہولیات دیکھ کر بھی ان کے دل میں کوئی تڑپ پیدانہیں ہوتی کہ وہ اپنے عوام کیلئے بھی کچھ کریں نہ کہیں جہاں میں اماں ملی جو اماں ملی تو کہاں ملی میرے جرم خانہ خراب کو تیرے عفوِ بندہ نواز میں ماہ ِ صیام میں قیامت کی چال چلتی گرمی، گرانفروشوںکے رحم وکرم پر بے بس عوام ،اکثر سرکاری اداروں کے ہڈ حرام اہلکار پھر بھی حکمرانوں میںاگر سفید ہاتھی پالنے کا شوق ختم نہیں ہوتا تو کیا ہم اسے اپنا مقدر سمجھ کر خاموش ہو جائیں؟۔۔

Corruption
Corruption

اس وقت صورت ِ حال یہ ہوگئی ہے کہ کسی ایک بھی سرکاری ادارے، محکمے یا دفتر کے متعلق ہمارا کوئی وزیر ِ اعلیٰ، سپیکر،ڈپٹی سپیکرز، وزیر ِ اعظم ، وزیر، مشیر بانگ ِ دہل نہیں کہہ سکتا اس میں کرپٹ اہلکار نہیں ہیں بڑے بڑے ادارے ریلوے، PIA، سٹیل ملز سمیت نہ جانے کتنے سفید ہاتھی شوق سے پالے جارہے ہیں بہتری کی کوئی امید نہیں اور نہ ہی ان کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے حقیقی منصوبہ بندی کی جاتی ہے ڈنگ ٹپائو انداز، ڈھیلے ڈھالے اقدامات، کھوکھلے دعوے اورعبوری امداد کرپشن کا سبب بنتی ہے اور کرپٹ افسروں اہلکاروں کی موجیں ہمیشہ پانچوں گھی میں۔۔۔اربوںکی عبوری امداد سے باسی کڑھی میں کچھ دیر ابال آتاہے تو کاریگر چاروں اطراف سے مبارکبادیں دینا شروع کردیتے ہیں چند دن دکھاوے کی تیزی، آنیاں جانیاں پھر چاردن کی چاندنی پھر اندھیری رات کے مصداق توے پراتیں اوندھی۔۔۔حکمرانوں کو بہتری مقصودہوتو فی الفور تمام غیرضروری اخراجات بند کردے۔ جو ادارے سفید ہاتھی بن کر قومی معیشت کو چاٹ رہے ہیں فائدہ مند بنانے کیلئے تمام جزئیات کو مدِ نظررکھ کر حکمت ِ عملی ترتیب دی جائے۔

وزیر ِ اعظم کا خاندان خود کامیاب کاروباری خاندان ہے وہ بہتر منصوبہ بندی سے یقینا بہتری لا سکتے ہیں ماضی میں پاکستان صنعتی اعتبار سے ایک ترقی یافتہ ملک بن کر ابھررہا تھا آج بھی ایساہو سکتاہے معیشت کی بحالی حکومت کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے اس سے روزگارکے مواقع بڑھیں گے تو خوشحالی در آئے گی سفید ہاتھی قومی معیشت کیلئے پورس کے ہاتھی ثابت ہورہے ہیں۔ حکمران دل سے کوشش کریں تو ایک خوشگوار درخشاں و تاباںنئے مستقبل کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے
یہ موسم میری بینائی کو تسلیم نہیں
میری آنکھوں کو وہی خواب پرانا لادے۔

M Sarwar Siddiqui
M Sarwar Siddiqui

تحریر: ایم سرور صدیقی

White Elephant
White Elephant
Share this:
Tags:
elephant King M. Sarwar Siddiqui ایم سرور صدیقی بادشاہ ناراض
Heavy Rains
Previous Post بھارتی ریاست بنگال میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 30 افراد ہلاک
Next Post ہم جنس پرستی ایک ملعون لعنت ہے، قوم لوط پر اس عمل کی وجہ سے پتھروں کی بارش ہوئی
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close