کراچی (اسپورٹس رپورٹ)گیارہویں نیٹ بال نیشنل چمپیئن شپ جو کہ 18فروری 2013ء سے پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد میں کھیلے جائے گے۔چمپیئن شپ میں شرکت کے لئے سندھ نیٹ بال کی ٹیم شاہد ظفر کی قیادت میں اسلام آباد روانہ ہوگیا دیگر کھیلاڑیوں میں محمد حماد خان ،عدنان غوری،اویس ملک ،اویس خان ،عبداللہ ،فیصل اعوان ،علی یاور،عیسیٰ ،غضنفراور خاور شامل ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
