Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 13/6/2016

June 13, 2016June 13, 2016 0 1 min read

قصور (بیورورپورٹ) مسلم لیگی رہنماء ناصر محمود خان کا علاج حکومت پنجاب کروائے گی، وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے حکم دیدیا، تفصیلات کے مطابق سنےئر نائب صدر مسلم لیگ ن و وائس چےئرمین مارکیٹ کمیٹی جمیل احمدخان کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کے دورہ قصور کے موقع پر میاں شہباز شریف کو بتایا گیا کہ چےئرمین مارکیٹ کمیٹی ناصر محمود خان سخت بیمار ہیں اور قمر کی شدید تکلیف میں مبتلاء ہیں انکا علاج معالجہ اچھی جگہ سے سرکاری خرچہ پرکروایا جائے وہ مسلم لیگ ن کاسرمایا ہیں ،جس پر وزیراعلی پنجاب نے اپنے سیکرٹری کو حکم دیا کہ ناصر محمود خان کا علاج معالجہ کروایا جائے اور حکومت تمام اخراجات برداشت کرے، اس ضمن میں گزشتہ روز اعلی حکومتی افسر نے ناصر محمود خان کو فون کیا ہے اور تمام معلومات لی ہیں ، چےئرمین مارکیٹ کمیٹی ناصر محمود خان نے بتایا کہ ہم وزیراعلی پنجاب کے مشکور ہیں جو مسلم لیگ ن کے ورکروں پر خاص شفقت کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)معروف عالم دین سید نذیرحسین شاہ انتقال کرگئے ، آبائی قبرستان میں سپردخاک ،تفصیلات کیمطابق خطیب مسجد حضرت صدیق اکبر ؒ جنازگاہ کوٹ پیراں سید نذیرحسین شاہ مسجد میں ظہرکی نمازاداکرتے ہوئے اپنے حقیقی خداسے جاملے ۔ان کی نمازجنازہ خواجہ دائم الحضوری قصوری جنازگاہ میں اداکی گئی جس میں شہرکی سماجی ،فلاحی ،شہری ،صحافی،علماء اکرام نے کثیرتعداد میں شرکت کی مرحوم کو آبائی علاقہ شیرگڑھ اوکاڑہ ماڑی گاؤں کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)مضرصحت گوشت کی فروخت ، قصاب گرفتار ، غیرمعیاری گوشت فروخت کرنے پروٹرنری ڈاکٹر کا شمس مارکیٹ میں چھاپہ ایک قصاب کے خلاف مقدمہ درج گوشت ضائع کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان کے مقدس مہینے میںیہ گوشت غیر معیاری فروخت کرتے تھے ماہ رمضان کے مہینے میں قیمے والی ٹکیاں اورسموسے تیارکرتے تھے ۔ جس پر ڈاکٹرطفیل کوپکڑکرگوشت برآمد کرکے مقدمہ درج کروادیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)ٹریفک حادثہ ، خاتون جا ں بحق ، راؤخانوالہ کے قریب ٹریکٹر موٹرسائیکل سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں منڈی عثمان والا کی خاتون زینت بی بی جاں بحق ہوگئی جبکہ اس کا شوہر زخمی جس کو ریسکیوسٹاف نے ڈی ایچ کیوریفرکردیا۔پولیس نے ضا بطہ کی کارروائی کرکے نعش ورثاکے حوالے کردی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)وائس چےئرمین مارکیٹ کمیٹی قصور جمیل احمدخان نے کہا ہے کہ سستے رمضان با زاروں میں ہر قسم کی اشیاء ضروریہ و خورد و نوش کے معیار اور کوالٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گاسٹالوں پر موجود کالی بھیڑوں اور ذخیرہ اندوز مافیا کو کسی صورت معاف نہ کیا جائے گاایسے لوگوں کو موقع پر سزا دی جائے گی۔رمضان سستے بازاروں میں کسی بھی قسم کے پھل سبزیاں او ر دیگر اشیاء کی شورٹیج نہ ہونے دی جائے۔چینی اور آٹا کو منظم طریقہ سے عوام کو مقررہ سرکاری ریٹوں پر فرا ہم کیا جائے۔سکیورٹی انتظامات پر کسی بھی معمولی کو تاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔اس امر کا اظہار انہوں نے آج شہر میں لگائے گئے مختلف رمضان بازاروں کے دورے کے دوران انتظامیہ کے افسران سے کیا۔سنےئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع قصوروائس چےئرمین جمیل احمدخان نے مختلف سٹالوں پر سبزیاں، پھل،دالیں،گھی،تیل کے معیار اور کوالٹی کو چیک کیا۔ غیر معیاری گھی اور آئل کو فوری طور پران سٹالوں سے ہٹانے کا حکم دیا۔انہوں نے خصوصی طور پراوزان پیمائش اور باٹوں کو چیک کیا،اس موقع پر انہوں نے عوام سے بھی ان رمضان بازاروں کی افادیت پر بات چیت کی۔ وہاں پر موجود لوگوں نے ان حکومتی اقدامات پرمشکوریت کا اظہار کیاکہ اس مہنگائی کے دور میں حکومت نے عوام کے لئے بہترین انتظامات کر کے ان کے دل جیت لئے ہیں، ر مضان سستے بازاروں میں سکیورٹی انتظامات کو خصوصی فوکس کیا اور تمام اطراف میں پیدل چل کر معائنہ کیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)سابق نائب ضلع ناطم قصور حاجی مقصودصابرانصاری نے کہا ہے کہ امریکہ،بھارت اور اسکے حواری پاکستان کو پھلتا پھولتا نہیں دیکھنا چاہتے اس لیے وہ اس کے خلاف سازشوں میں مصروف رہتے ہیں ان کی خواہش ہے کہ چائنہ راہداری منصوبے کو وقتی طور پر رکوا دیا جائے مگر انکی یہ خوہش کبھی پوری نہیں ہو سکتی، تمام سیاسی جماعتوں کو پاکستان کے مفادات کیلئے متفق ہو جانا چاہیے ہمیں جس ملک سے بھی فائدہ ہو اس سے کارو بار کرنا چاہیے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس میں پاکستانی سیاستدانوں کو چائنہ راہداری منصوبہ روکنے کے لیے پھنسایا جا رہاہے ،نہ پہلے آنے والے وکی لیکس کا کچھ بنا تھا اورنہ ہی اب پاناما لیکس کا کچھ بنے گا ایسی افواہیں پاکستان کے دشمن اڑا رہے ہیں چائنہ راہداری منصوبے سے پاکستان خوشحال ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ موجوہ حالات میں ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو پاکستان کے مفادات کے لیے متفق ہو جانا چاہیے ہمیں جس ملک سے بھی فائدہ ہو اس سے کارو بار کرنا چاہیے امریکی پالیسیوں سے حکمرانوں کو جان چھڑانی چاہیے یہ ملک کی تباہی کا سبب بن رہی ہیں اگر ایسے ہی حالات رہے تو پاکستان کبھی بھی معاشی ترقی نہیں کرسکے گا، پاکستان کے دشمن ممالک امریکہ ، ہندوستان ، اسرائیل نے ملکر پاناما لیکس کا شوشا چھوڑا ہے ان کا مقصد پاکستان میں افرا تفری پیدا کرنا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ایم پی اے میاں فاروق احمدانصاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ساری توجہ رمضان بازاروں پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ پر بھی توجہ دے لیں رمضان بازاروں کی ناقص اشیا کو چھوڑ کر عام بازاروں میں جانے والی عوام دکانداروں کے منہ مانگے دام دینے پر مجبور ہیں، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن؂ کی حکومت عام آدمی کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے حکومت کے رمضان المبارک میں سحری و افطاری اور نماز تراویح میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے احکامات و اعلانات ہوا میں معلق ہو گئے ہیں اور اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں کمی کا رمضان پیکج پچک گیا ہے، میاں فاروق احمدانصاری نے کہاکہ حکمرانوں کو عوام کے مسائل کا احساس کرنا ہو گا، صرف بیانات سے کام نہیں چلے گا، لوڈشیڈنگ سے سحر ی ، نماز فجر ، افطاری اور نماز تراویح کی عبادت میں خلل پڑ رہاہے۔ واپڈا حکام کا دوسرا ظلم یہ ہے کہ گھروں میں بجلی کے وولٹیج انتہائی کم آرہے ہیں جس سے بجلی سے چلنے والی اشیا کے جلنے سے عوام کا بہت بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہورہاہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت ملک میں توانائی کی کمی کو دورکرنے کیلئے سنجیدگی دکھائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن قصور ملک محمداسلم نے کہا ہے کہ ڈیلرز کے ذریعے وہیکل رجسٹریشن کے آغازسے شہریوں کا فائدہ ہوگا ، اس ضمن میں خواہشن مندضلع قصور بھرسے ڈیلرز حضرات محکمہ ایکسائز میں اپنی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں جس کے لئے موٹر کار وہیکل ڈیلرز25 لاکھ سکیورٹی جمع کروائیں گے۔،میڈیا سے ملاقات میں ملک محمداسلم نے کہا کہ وہیکل رجسٹریشن کے عمل میں نا صرف بہتری آئے گی بلکہ خریدار کو موقع پر وہیکل کے ساتھ اس کی رجسٹریشن کے کاغذات ونمبر پلیٹ فراہم کر دی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ اس نظام کے ذریعے وہیکل چوری ختم ہو گی۔انہوں نے بتایا کہ خواہش مند ڈیلرز حضرات اپنی رجسٹریشن کے لئے 25 لاکھ روپے سکیورٹی کے عوض محکمہ ایکسائز میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں، بہت جلد اسٹیٹ بنک کی اجازت کے بعد آن لائن سسٹم بھی متعارف کروایا جارہا ہے تاکہ صارفین کو زیاد سے زیادہ سہولیات فراہم کی جا سکیں،ملک محمداسلم نے کہا کہ اس وقت قصور سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کو کمپیوٹر سسٹم کے ساتھ منسلک کر دیا گیاہے اور اگلے سال سنٹر لائز کر دیا جائے گا۔اس نظام کے تحت صوبہ بھر میں کسی بھی ضلع میں چلنے والی گاڑی کا نمبر ایک ہی ہو گا جس سے چوری کا خاتمہ ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)قصور پولیس نے گزشتہ روز ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ترین کریک ڈائون کیا کریک ڈاون کے دوران13افراد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ ناجائز برآمد کرلیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پرضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سپیشل مہم کا آغاز کیاگیا تھا اس سلسلہ میں گزشتہ رو ز قصور پولیس نے ضلع بھر میں کریک ڈائون کرتے ہوئے13جرائم پیشہ افراد اے ڈویژن کے علاقہ سے دو ملزمان رمضان ،اشرف ،کھڈیاں سے شوکت اور اکبر ،الہٰ آباد سے اقبال ،چھانگا مانگا سے شرافت ،سرائے مغل سے رشید اور عاشق جبکہ گنڈا سنگھ سے دو ملزمان عمران اور عابد ڈوگوکو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے5کلوگرام چرس ،2.5کلوگرام بھنگ ،30بوتل شراب ،1پسٹل ،1کلاشنکوف اور 1رپیٹر برآمدکر کے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)ڈی سی او قصورعمارہ خان نے کہا ہے کہ ڈینگی سے چھٹکارا پانے کیلئے تمام افسران کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا’سرویلنس کے کام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ‘عوام الناس کو ڈینگی مچھر سے بچائو کیلئے زیادہ سے زیادہ آگاہی دی جائے ‘ڈینگی مچھر کے تدارک کیلئے کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے تمام ڈیپارٹمنٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر تمام متعلقہ ضلعی افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس کو ڈسٹرکٹ اینٹا مالوجسٹ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کہ ضلع بھر میں کل 132ہیلتھ سنٹر کام کر رہے ہیںاور 1565ملازمین ڈینگی سرویلنس کے کام میں مصروف ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ڈینگی آگاہی کے حوالے سے اب تک 5403سکول سیشن ‘2589کمیونٹی ایونٹس منعقد کئے جا چکے ہیں اسی طرح 578انڈور اور 113آئوٹ ڈور ٹیمیں ڈینگی روک تھام کیلئے مصروف عمل ہیں ۔بائیولوجیکل کنٹرول کے حوالے سے بتایا گیا کہ اب تک 190جوہڑوں میں 2لاکھ 57ہزار مچھلی کا بچہ چھوڑا گیا ہے ۔اس کے علاوہ اجلاس کو بتایا گیا کہ مختلف محکموں کی طرف سے ہفتہ وار رپورٹ موصول نہ ہوئی ہے جس پر ڈی سی او نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام محکمہ جات اپنی ہفتہ وار ڈینگی رپورٹ بروقت جمع کروائیں ورنہ انکے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔ ڈی سی او عمارہ خان نے کہا کہ تمام محکمے ڈینگی تدارک کے حوالے سے اپنی سرگرمیاں مسلسل جاری رکھیں کیونکہ ہم سب ملکر ہی اس ممکنہ آفت سے نبرد آزما ہو سکتے ہیں ۔ انہوں نے واضح کیا کہ ڈینگی کے حوالے سے کسی بھی محکمے یا فرد کی جانب سے غفلت ہرگز برداشت نہ کی جائیگی ۔ قبل ازیں ڈی سی اوقصور عمارہ خان اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی نے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا اور مختلف اشیاء کی قیمتوں ، معیار اور کوالٹی کا جائزہ لیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)عمران خان کی کردار کشی سے کرپشن کا پیسہ ہضم نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی کرنے دیا جائے گا،کیونکہ چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمر ان خان عوام اور ملک کے مفادات کی آواز اور پاکستان تحریک انصاف اس ملک کی محافظ ہے ، پاکستان کا سب سے بڑا جو مسلہ کرپٹ حکمران ہیں جن کی وجہ سے ملک کا ہر ادارہ کرپشن کی نظر ہے ،پاکستان میں کرپشن بڑھتی ہی جا رہی ہے، جب حکمران ہی کرپٹ ہوں تو اداروں کو کیسے ٹھیک کیا جا سکتا ہے ، اس لیے سب سے پہلے حکمرانوں کا احتساب ہونا چاہئے جو صرف پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں ہی ممکن ہے ، ان خیالات کا اظہار سنیئر رہنما و ضلعی میڈیا کوآرڈینیٹر حاجی سیف اللہ قصوری نے اپنے ایک بیان میں کیا، انہوں نے مزید کہا کہ ہماری جدوجہد کرپٹ عناصر اور موروثی سیاست کے حوالے سے ہے کسی بھی سطح پر منجمند نہیں ہوئی بلکہ اس جدوجہد سے عوام میں مزید شعور بیدار ہو رہا ہے جو پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی ہے ،ملک پر مسلط چند خاندانوں کی اجارہ داری کے نیٹ ورک کو توڑے بغیر ملک ترقیاتی اہداف حاصل نہیں کرسکتا۔ قرضہ خوروں اوربے دریغ عوام کے و سائل لوٹنے والوں کے احتساب سے ہی عوام خوشحال ہو سکتی ہے،حاجی سیف اللہ قصوری نے مزید کہا کہ پاناما لیکس اور سوئس اکاونٹس ازخودکرپشن کے ثبوت ہیں عوامی پیسہ لوٹ کرجائیدادیں بنانے والے حکمران کرپٹ ہیںاس لئے اپنی کرپشن کو چھپانے کے لئے عمران خان پر الزام تراشی کی جارہی ہے ،موجودہ حکومت کااصلی منشورپاکستان میں غربت کا نہیں غریب کا خاتمہ کرنا ہے کیونکہ موجودہ حکومت عوام کے ووٹوں سے نہیں بلٹ بکس کے ڈبوں سے بنی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)ڈی سی او قصور عمارہ خان کے زیر صدارت دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد ، اسسٹنٹ کمشنر قصور محمد شاہ رخ نیازی ، اے سی چونیاں شیخ محمد سلیم ، اے سی کوٹ رادھاکشن سرمد تیمور ، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر مسعود طارق ، ای ڈی او ایجو کیشن ذوالفقار علی ، ای ڈی او زراعت پرویز اختر ،ای ڈی او ورکس اینڈ سروسز نسیم اختر ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر حسن دانیال ، ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر خالد بشیر ، ڈی اوسول ڈیفنس شاہد رشید ، ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو 1122ڈاکٹر سجاد علی ،ٹی ایم اوز اور دیگر متعلقہ افسرا نے شرکت کی ۔ ڈی سی او قصور نے اس موقع پر ضلع کو ممکنہ سیلاب سے محفوظ رکھنے کیلئے تمام حفاظتی انتظامات کا تفصیلاًجائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ دریائے ستلج میں سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اپنی اپنی تمام تیاریاں مکمل کریں ۔ ڈی سی او نے اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ انہار کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ جلد از جلد دریائے ستلج کے بندوں ‘کینال اور ڈرینج کی انسپکیشن کر کے فٹنس سرٹیفکیٹ دیں ۔ ڈی سی او نے ریسکیو 1122’سول ڈیفنس اور ٹی ایم ایز کو اپنی مشینری کو چالوحالت میں رکھنے کی ہدایت کی تا کہ ممکنہ سیلاب کے حوالے سے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)ڈی سی او قصور کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر قصور محمد شاہ رخ نیازی کا ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون ’37دوکانداروں کو سمری ٹرائل پر جیل بھیج دیا ۔ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قصور محمد شاہ رخ نیازی نے گزشتہ روز سٹی قصور سمیت دیگر مقاما ت پر اشیاء خورونوش کی قیمتوں کو چیک کرنے کیلئے چھاپے مارے جس پر ناجائز منافع خوری ،ذخیرہ اندوزی اور ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر37دوکانداروں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے انہیں سمری ٹرائل پر جیل بھیج دیا ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر محمد شاہ رخ نیازی نے بتایا کہ رمضان المبارک میں عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے تمام اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ رمضان بازاروں کیساتھ ساتھ عام مارکیٹوں میں بھی اشیائے خوردونوش کی مقررہ قیمتوں پر فروخت کو یقینی بنایا جائیگا اور اس سلسلے میں ناجائز منافع خوری کسی صورت برداشت نہ کی جائیگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)ڈی سی او قصور کی ہدایت پر سپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول ڈاکٹر خالد بشیر اور فوڈ انسپکٹر ڈاکٹر عدیل سیال نے احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 4افراد کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔ تفصیل کے مطابق سپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول ڈاکٹر خالد بشیر اور فوڈ انسپکٹر ڈاکٹر عدیل سیال نے قصور کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے احترام رمضان آرڈیننس پر 4افراد محمد اسلم ، شوکت علی ، امجد علی ، ٹکا خان وغیرہ کیخلاف ایف آئی آر درج کروائی اور انہیں موقع پر جرمانہ بھی کیا ۔ اس کے علاوہ انہوں نے متعدد ہوٹلوں کو ناقص صفائی ستھرائی پر نوٹسز بھی جاری کئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)مسلم لیگی رہنماء ناصر محمود خان کا علاج حکومت پنجاب کروائے گی ، وزیراعلی پنجاب میاںشہباز شریف نے حکم دیدیا ، تفصیلات کے مطابق سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن و وائس چیئرمین مارکیٹ کمیٹی جمیل احمدخان کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کے دورہ قصور کے موقع پر میاں شہباز شریف کو بتایا گیا کہ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ناصر محمود خان سخت بیمار ہیں اور قمر کی شدید تکلیف میں مبتلاء ہیں انکا علاج معالجہ اچھی جگہ سے سرکاری خرچہ پرکروایا جائے وہ مسلم لیگ ن کاسرمایا ہیں ،جس پر وزیراعلی پنجاب نے اپنے سیکرٹری کو حکم دیا کہ ناصر محمود خان کا علاج معالجہ کروایا جائے اور حکومت تمام اخراجات برداشت کرے، اس ضمن میں گزشتہ روز اعلی حکومتی افسر نے ناصر محمود خان کو فون کیا ہے اور تمام معلومات لی ہیں ، چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ناصر محمود خان نے بتایا کہ ہم وزیراعلی پنجاب کے مشکور ہیں جو مسلم لیگ ن کے ورکروں پر خاص شفقت کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)معروف عالم دین سید نذیرحسین شاہ انتقال کرگئے ، آبائی قبرستان میں سپردخاک ،تفصیلات کیمطابق خطیب مسجد حضرت صدیق اکبر جنازگاہ کوٹ پیراںسید نذیرحسین شاہ مسجد میںظہرکی نمازاداکرتے ہوئے اپنے حقیقی خداسے جاملے ۔ان کی نمازجنازہ خواجہ دائم الحضوری قصوری جنازگاہ میںاداکی گئی جس میںشہرکی سماجی ،فلاحی ،شہری ،صحافی،علماء اکرام نے کثیرتعداد میںشرکت کی مرحوم کو آبائی علاقہ شیرگڑھ اوکاڑہ ماڑی گائوںکے قبرستان میںسپردخاک کردیاگیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)مضرصحت گوشت کی فروخت ، قصاب گرفتار ، غیرمعیاری گوشت فروخت کرنے پروٹرنری ڈاکٹر کا شمس مارکیٹ میںچھاپہ ایک قصاب کے خلاف مقدمہ درج گوشت ضائع کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان کے مقدس مہینے میںیہ گوشت غیر معیاری فروخت کرتے تھے ماہ رمضان کے مہینے میںقیمے والی ٹکیاںاورسموسے تیارکرتے تھے ۔ جس پر ڈاکٹرطفیل کوپکڑکرگوشت برآمد کرکے مقدمہ درج کروادیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)ٹریفک حادثہ ، خاتون جا ں بحق ، رائوخانوالہ کے قریب ٹریکٹر موٹرسائیکل سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میںمنڈی عثمان والا کی خاتون زینت بی بی جاںبحق ہوگئی جبکہ اس کا شوہر زخمی جس کو ریسکیوسٹاف نے ڈی ایچ کیوریفرکردیا۔پولیس نے ضا بطہ کی کارروائی کرکے نعش ورثاکے حوالے کردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)وائس چیئرمین مارکیٹ کمیٹی قصور جمیل احمدخان نے کہا ہے کہ سستے رمضان با زاروں میں ہر قسم کی اشیاء ضروریہ و خورد و نوش کے معیار اور کوالٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جائے گاسٹالوں پر موجود کالی بھیڑوںاور ذخیرہ اندوز مافیا کو کسی صورت معاف نہ کیا جائے گاایسے لوگوں کو موقع پر سزا دی جائے گی۔رمضان سستے بازاروں میںکسی بھی قسم کے پھل سبزیاں او ر دیگر اشیاء کی شورٹیج نہ ہونے دی جائے۔چینی اور آٹا کو منظم طریقہ سے عوام کو مقررہ سرکاری ریٹوںپر فرا ہم کیا جائے۔سکیورٹی انتظامات پر کسی بھی معمولی کو تاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔اس امر کا اظہار انہوں نے آج شہر میں لگائے گئے مختلف رمضان بازاروںکے دورے کے دوران انتظامیہ کے افسران سے کیا۔سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن ضلع قصوروائس چیئرمین جمیل احمدخان نے مختلف سٹالوں پر سبزیاں، پھل،دالیں،گھی،تیل کے معیار اور کوالٹی کو چیک کیا۔ غیر معیاری گھی اور آئل کو فوری طور پران سٹالوں سے ہٹانے کا حکم دیا۔انہوں نے خصوصی طور پراوزان پیمائش اور باٹوںکو چیک کیا،اس موقع پر انہوں نے عوام سے بھی ان رمضان بازاروں کی افادیت پر بات چیت کی۔ وہاں پر موجود لوگوں نے ان حکومتی اقدامات پرمشکوریت کا اظہار کیاکہ اس مہنگائی کے دور میں حکومت نے عوام کے لئے بہترین انتظامات کر کے ان کے دل جیت لئے ہیں، ر مضان سستے بازاروں میں سکیورٹی انتظامات کو خصوصی فوکس کیا اور تمام اطراف میں پیدل چل کر معائنہ کیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے)سابق نائب ضلع ناطم قصور حاجی مقصودصابرانصاری نے کہا ہے کہ امریکہ،بھارت اور اسکے حواری پاکستان کو پھلتا پھولتا نہیں دیکھنا چاہتے اس لیے وہ اس کے خلاف سازشوں میں مصروف رہتے ہیں ان کی خواہش ہے کہ چائنہ راہداری منصوبے کو وقتی طور پر رکوا دیا جائے مگر انکی یہ خوہش کبھی پوری نہیں ہو سکتی، تمام سیاسی جماعتوں کو پاکستان کے مفادات کیلئے متفق ہو جانا چاہیے ہمیں جس ملک سے بھی فائدہ ہو اس سے کارو بار کرنا چاہیے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ پاناما لیکس میں پاکستانی سیاستدانوں کو چائنہ راہداری منصوبہ روکنے کے لیے پھنسایا جا رہاہے ،نہ پہلے آنے والے وکی لیکس کا کچھ بنا تھا اورنہ ہی اب پاناما لیکس کا کچھ بنے گا ایسی افواہیں پاکستان کے دشمن اڑا رہے ہیں چائنہ راہداری منصوبے سے پاکستان خوشحال ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ موجوہ حالات میںملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو پاکستان کے مفادات کے لیے متفق ہو جانا چاہیے ہمیں جس ملک سے بھی فائدہ ہو اس سے کارو بار کرنا چاہیے امریکی پالیسیوں سے حکمرانوں کو جان چھڑانی چاہیے یہ ملک کی تباہی کا سبب بن رہی ہیں اگر ایسے ہی حالات رہے تو پاکستان کبھی بھی معاشی ترقی نہیں کرسکے گا، پاکستان کے دشمن ممالک امریکہ ، ہندوستان ، اسرائیل نے ملکر پاناما لیکس کا شوشا چھوڑا ہے ان کا مقصد پاکستان میں افرا تفری پیدا کرنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ایم پی اے میاں فاروق احمدانصاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ساری توجہ رمضان بازاروں پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ پر بھی توجہ دے لیں رمضان بازاروں کی ناقص اشیا کو چھوڑ کر عام بازاروں میں جانے والی عوام دکانداروں کے منہ مانگے دام دینے پر مجبور ہیں، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت عام آدمی کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے حکومت کے رمضان المبارک میں سحری و افطاری اور نماز تراویح میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے احکامات و اعلانات ہوا میں معلق ہو گئے ہیں اور اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں کمی کا رمضان پیکج پچک گیا ہے، میاں فاروق احمدانصاری نے کہاکہ حکمرانوں کو عوام کے مسائل کا احساس کرنا ہو گا، صرف بیانات سے کام نہیں چلے گا، لوڈشیڈنگ سے سحر ی ، نماز فجر ، افطاری اور نماز تراویح کی عبادت میں خلل پڑ رہاہے۔ واپڈا حکام کا دوسرا ظلم یہ ہے کہ گھروں میں بجلی کے وولٹیج انتہائی کم آرہے ہیں جس سے بجلی سے چلنے والی اشیا کے جلنے سے عوام کا بہت بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہورہاہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت ملک میں توانائی کی کمی کو دورکرنے کیلئے سنجیدگی دکھائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور(محمد عمران سلفی سے) ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن قصور ملک محمداسلم نے کہا ہے کہ ڈیلرز کے ذریعے وہیکل رجسٹریشن کے آغازسے شہریوں کا فائدہ ہوگا ، اس ضمن میں خواہشن مندضلع قصور بھرسے ڈیلرز حضرات محکمہ ایکسائز میں اپنی رجسٹریشن کرواسکتے ہیںجس کے لئے موٹر کار وہیکل ڈیلرز25 لاکھ سکیورٹی جمع کروائیں گے۔،میڈیا سے ملاقات میںملک محمداسلم نے کہا کہ وہیکل رجسٹریشن کے عمل میں نا صرف بہتری آئے گی بلکہ خریدار کو موقع پر وہیکل کے ساتھ اس کی رجسٹریشن کے کاغذات ونمبر پلیٹ فراہم کر دی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ اس نظام کے ذریعے وہیکل چوری ختم ہو گی۔انہوں نے بتایا کہ خواہش مند ڈیلرز حضرات اپنی رجسٹریشن کے لئے 25 لاکھ روپے سکیورٹی کے عوض محکمہ ایکسائز میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں، بہت جلد اسٹیٹ بنک کی اجازت کے بعد آن لائن سسٹم بھی متعارف کروایا جارہا ہے تاکہ صارفین کو زیاد سے زیادہ سہولیات فراہم کی جا سکیں،ملک محمداسلم نے کہا کہ اس وقت قصور سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کو کمپیوٹر سسٹم کے ساتھ منسلک کر دیا گیاہے اور اگلے سال سنٹر لائز کر دیا جائے گا۔اس نظام کے تحت صوبہ بھر میں کسی بھی ضلع میں چلنے والی گاڑی کا نمبر ایک ہی ہو گا جس سے چوری کا خاتمہ ہو گا۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آ باد للیانی(رجسٹرڈ)
0300,7575126/0334/0313

ETO
ETO
JAMIL KHAN PML-N
JAMIL KHAN PML-N
MAQSOOD SABAR
MAQSOOD SABAR
MIAN FAROOQ
MIAN FAROOQ
NASER KHAN
NASER KHAN
Meeting
Meeting
Meeting
Meeting
Meeting
Meeting
Share this:
Tags:
District eliminated guilt province خاتمہ صوبہ ضلع قصور
Ramzan
Previous Post رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں
Next Post فیصل آباد: طالب علم کی گمشدگی معمہ بن گئی
Amir Hanif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close