Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نریندر مودی کا دورہ سری نگر’ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی

October 23, 2014 0 1 min read
Narendra Modi
Kashmir's Floods
Kashmir’s Floods

تحریر: حبیب اللہ سلفی

مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کا بدترین سیلاب آیاتو اس قدر شدید تباہی ہوئی کہ سری نگر کی گلیوں میں بچوں، خواتین، نوجوانوں اور بوڑھوں کی لاشیں تیرتی پھرتی تھیں مگر کوئی انہیں پانیوں سے نکالنے والا نہیں تھا اور نہ انہیں دفن کرنے کیلئے خشک جگہ میسر تھی۔ہزاروں افراد جاں بحق ہوئے’ سینکڑوں دیہات مکمل طور پر ڈوب گئے۔ سینکڑوں کلومیٹر طویل سڑکیں اور پاور لائنز تباہ ہو گئیں۔ ایک سو سے زائد چھوٹے بڑے پل بہہ گئے۔ہسپتالوں، اسکولوں اور مساجدومدارس سمیت ہزاروں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ۔جنوبی کشمیر کا علاقہ سب سے زیادہ متاثرہوا جہاں متعدد علاقوں کا ہیڈکوارٹرز سے رابطہ منقطع ہو گیا۔بارشوں اور سیلاب سے ہر طرف ہنگامی صورتحال تھی۔

لوگوں کا قیمتی سامان اوربھیڑ بکریاں پانیوں کی نذر ہو گئیں۔بڑی تعداد میں لوگ لاپتہ ہوگئے۔ کشمیریوں کے گھروں میں قیامت بپا تھی۔ خوبصورتی کے وہ نظارے جو آنکھوں کو خیرہ کر دیتے تھے وہاں وحشت ناک ماحول تھا اورسری نگر کی کثیر منزلہ عمارتوں کو بھی پانیوںنے اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا۔ لوگوں کو کھانے پینے کیلئے کچھ نہیں مل رہاتھا اور وہ مایوسی کے عالم میں اپنے پیاروں کی مدد کیلئے پکار رہے تھے۔ لاکھوں لوگوں نے گھروں کی چھتوں پر پناہ لے رکھی تھی۔ اس صورتحال میں بھارت سرکار کی بے حسی کا عالم یہ تھا کہ میڈیا میں تواس بات کا خوب ڈھنڈورا پیٹاجارہا تھا کہ بھارتی فوج، بی ایس ایف اور نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس(این ڈی آر ایف)جیسے ادارے دن رات کشمیریوں کی مدد میں مصروف ہیں مگرحقیقت یہ تھی کہ بھارتی فوج اور دیگر سرکاری ادارے صرف سیلابی پانیوں کا شکار اپنے فوجیوں اور سیاحوں کو ہی وہاں سے کشتیوں کے ذریعہ نکالتے رہے

متاثرہ کشمیریوں کی کوئی مدد نہیں کی گئی بلکہ انہیں یہ کہہ کر اذیت دی جاتی رہی کہ وہ پاکستان سے محبت کرتے’ اس کا پرچم لہراتے اور فوجیوں پر پتھرائو کرتے ہیں اس لئے جائو اب پاکستان سے ہی مدد مانگو ہم تمہارے لئے کچھ نہیں کریں گے۔ یہ انتہائی اذیت ناک صورتحال تھی۔ اگرچہ کشمیری تنظیموں کے قائدین اور سیلاب سے بچ جانے والے عوام اپنے بھائیوں کی مدد کے حوالہ سے تاریخی داستانیں رقم کر رہے تھے لیکن تباہی اس قدر شدید تھی کہ یہ امدادی سرگرمیاں آٹے میں نمک کے برابر تھیں۔ اس دوران کشمیریوں کی طرف سے بھارتی فوجیوں اور ہندوستانی اداروں کے اہلکاروں پر حملے کئے گئے، ہیلی کاپٹروں اور فوجیوں پر پتھرائو کر کے احتجاج بھی ریکارڈ کروایا جاتا رہا ۔ ساری دنیا سے کشمیریوں و دیگر مسلمانوںنے بھرپور کوشش کی کہ وہ اپنے متاثرہ بھائیوں کی کوئی مدد کرسکیں

لیکن بھارت سرکار نے نہ تو خود ان کی کوئی مدد کی اور نا ہی عالمی اداروں اور دوسرے ملکوں میں موجود مسلمانوں کو انکے لئے امدادی سامان بھجوانے کی اجازت دی یہی وجہ ہے کہ آج بھی ہزاروں کشمیری وہاں کسمپرسی کے عالم میں زندگی کے ایام میں گزار رہے ہیں۔حال ہی میں عیدالاضحی آئی تو پورے کشمیر میں کرفیو کی کیفیت رہی۔ حریت رہنمائوں کو نماز عید کی ادائیگی کی بھی اجازت نہیں دی گئی لیکن اب اچانک جب کشمیر میں الیکشن قریب ہیں نریندر مودی کو سیلاب متاثرہ کشمیریوں کی یاد آگئی ہے اور وہ دیوالی کے تہوار کے نام پر سری نگر آپہنچے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ سیلاب متاثرہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ان کا یہ دورہ محض ایک الیکشن سٹنٹ اور آنے والے انتخابات کے پیش نظر ہے۔

بی جے پی کی قیادت انسانی لاشوں اور اجڑی ہوئی بستیوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے۔مودی سرکار کی جانب سے اس بات کا اظہار کیاجارہا ہے کہ وہ ہریانہ اور مہاراشٹر کی طرح جموں کشمیر میں بھی اپنے مضبوط قدم جمانے کا ارادہ رکھتی ہے اور آنے والے الیکشن میں وہ یہاں سے بھی کامیابی حاصل کرے گی۔ اس مقصد کیلئے بہت زیادہ سرمایہ خرچ کیاجارہا ہے مگر ایسا کسی صورت ممکن نہیں ہے۔ کشمیریوں کے دل و دماغ میں بھارت سرکار اور ہندو انتہا پسند قیادت کے خلاف نفرت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے اورپھر حالیہ سیلاب کے دوران بھارتی حکومت اور فوج کی طرف سے ان کے ساتھ جس طرح کا بہیمانہ سلوک روا رکھا گیا ہے ان کے دلوں میں انتقام کی چنگاریاں سلگ رہی ہیں۔ اس لئے یہاں سے کامیابی کا خیال وہ اپنے دل و دماغ سے نکال دے۔ نریندر مودی کے دورہ سری نگر پر بھارتی فورسز کی طرف سے سخت ترین حفاظتی انتظامات کئے گئے

Narendra Modi
Narendra Modi

پورے کشمیر میں کرفیو کی کیفیت تھی۔کثیر تعداد میں حریت پسند نوجوانوں کو پکڑ کر تھانوں میں بند کر دیا گیاتاہم حریت قائدین سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق، محمد یٰسین ملک اور آسیہ اندرابی کی اپیل پر تاریخی ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں نے ایک بار پھر یہ بات ثابت کر دی ہے کہ کشمیری عوام کشمیر جنت نظیر پر غاصب بھارت کا ناپاک وجود ایک لمحہ کیلئے بھی برداشت کرنے کو تیار نہیں ہیں اور کشمیری جب بھارتی ظلم و جبر کے خلا ف احتجاج کرنا چاہیں تو یہ نام نہاد سکیورٹی انتظامات ان کے لئے کچھ حیثیت نہیں رکھتے۔ ہزاروں مسلمانوں کے قاتل مودی نے دورہ کشمیر کیلئے جان بوجھ کر دیوالی کے تہوار کا انتخاب کیا اور بھگوادہشت گردی کے حوالہ سے اپنے نظریات کے پختہ ہونے کا ثبوت دیا وگرنہ کیا انہیںمعلوم نہیں ہے کہ کشمیر میں غالب اکثریت مسلمانوں کی ہے۔

وہ کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے مخلص ہوتے تو عید قربان کے موقع پر بھی سری نگر آسکتے تھے مگر ایسا نہیں کیا گیا۔کشمیریوںنے چند دن قبل انتہائی غم کی کیفیت میں عید الاضحی کے ایام گزارے ہیں مگر مودی نے دیوالی کے موقع پر یہاں آکراپنے فوجیوں کے ساتھ جشن منایا اور منافقانہ سیاست کی کوشش کی۔ کشمیری قائدین نے درست کہا ہے کہ انہوںنے ہمیشہ ہر مذہب اور ہر عقیدے کا احترام کیا ہے کیونکہ یہ ہمارے دین اور تہذیب کا حصہ ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ آج بھارت میں ہندو فسطائیت کی حکمرانی ہے۔ روز اوّل سے ان لوگوں کا ایجنڈا مسلم اور کشمیر دشمن ہے جس کا یہ لوگ قولاً اور فعلاً ہمیشہ اظہار بھی کرتے رہتے ہیں۔ اس لئے مودی کی آمد پر بھرپور احتجاج ان کا حق بنتا ہے۔

بھارت سرکار کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتی ہے لیکن اس کی جانب سے سیلاب متاثرہ کشمیریوں کے ساتھ جو انتقام پر مبنی رویہ اختیار کیا گیا اسے کشمیری ابھی بھولے نہیں ہیں۔بھارتی قیادت کو مظلوم کشمیریوں سے کوئی ہمدردی نہیں بلکہ انہیں صرف کشمیر کی زمین سے دلچسپی ہے۔ کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کرنے والا بھارت تو چاہتا ہے کہ سارے کشمیری مر جائیں لیکن یہ زمین اس کے پاس رہنی چاہیے تاکہ وہ کشمیر جنت نظیر کے وسائل سے بھرپور انداز میں فائدہ اٹھا سکے۔اس لئے مودی سرکار دنیا کو دکھانے کیلئے جتنے مرضی امداد کے اعلانات کرتی رہے کشمیریوں کے نزدیک اس کی کوئی حیثیت نہیں ۔ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو شخص آج تک گجرات فسادات کی معافی مانگنے کیلئے تیار نہیں اور جو علی الاعلان یہ کہتا رہاہے کہ اسے مسلمان سے زیادہ کتے کے مرنے کا افسوس ہوتا ہے اس سے کسی خیر کی توقع نہیں کی جاسکتی ؟اس لئے ہم صاف طور پر کہتے ہیں کہ مودی دنیا کو تو دھوکہ دے سکتے ہیں مگر غیور کشمیری قوم اس کے جھانسہ میں آنے والی نہیں ہے۔

Pakistan
Pakistan

آنے والے الیکشن میں بی جے پی کو کشمیر میں ان شاء اللہ منہ کی کھانا پڑے گی اور کشمیریوں کی نفرت انہیں واضح طور پر دیکھنے کو ملے گی۔ نریندر مودی نے اپنے دورہ کشمیر کے دوران بھارتی فوجی حکام سے ملاقات کر کے کنٹرول لائن کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیااور پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز زبان استعمال کی جارہی ہے مگر اسے یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ غیور پاکستانی قوم ازلی دشمن بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے متحد وبیداراور پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے ہر لمحہ تیار ہے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
emergency injuries kashmir narendra modi Srinagar Tour weather بارشوں دورہ زخموں سری نگر کشمیریوں نریندر مودی ہنگامی
Fire
Previous Post میکسیکو: لاپتہ طلبا کا معاملہ حل نہ کرنے پر مظاہرین نے عمارت کو آگ لگا دی
Next Post آل کراچی شہید ہارون یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں مکران اسپورٹس نے گل بلوچ کو ٹورنامنٹ سے آوٹ کردیا
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close