Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکوں

December 11, 2014 0 1 min read
Tax
Tax

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

آپ نے یہ محاورہ تو سنا ہی ہو گا کہ” آنکھوں کے آگے ناک، سُوجھے کیا خاک“ اِس کا مطلب لغوی معنی اور مفہوم کے اعتبار کچھ یوں ہے کہ” چیز سامنے ہوتے ہوئے نظرنہ آنا، اپنا اور اپنے پیاروں کا عیب نہ دِکھائی دینا، بیوقوفی کے اِظہارکے لئے طنزاََ کہا جاتا ہے، اور وغیرہ وغیرہ“ مطالب میں یہ محاورہ زبانِ زدِ عام ہے ہیں ،آج میری دنیا اور میرے معاشرے میں موجود بیشتر لوگوں کی یہ عادت عام ہے کہ پہلے تو ایسے لوگوں کو اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی فرصت نہیںہوتی یا وہ ایسادانستہ کرناہی نہیں چاہتے ہیں مگر وہ بیٹھے بیٹھائے مخلوقِ خداکو پریشان کرنے اور اِنہیں مسائل سے دوچارکرنے کے لئے وہ کام کرنے کا دوسروں کو مشورہ دیتے رہتے ہیں جن سے بنی نوع اِنسان پریشان ہوتے ہیںاَب اِسی کو دیکھ لیجئے کہ ہمارے یہاں پچھلے دِنوں باخبر ذرائع سے یہ ا طلاع آئی ہے کہ ”ہماری وفاقی حکومت اِس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ ٹیکس کے نظام کو زیادہ موثربنانے کے لئے اور ٹیکس چوری کا تدارک کرنے کے لئے ٹیکس چھپانے کی سزامیںخاطرخواہ اضافہ کردیاجائے اور آئندہ ٹیکس چوروں پر صرف چھپائے گئے ٹیکس کے مساوی پنلٹی کی معمولی سزاکی بجائے امریکا اور دوسرے مغربی ممالک کی طرح چودہ سے بیس سال تک قید بامشقت کی سزادی جائے۔

اِس پر وفاقی حکومت کا یہ موقف ہے کہ ” امریکا میں ٹیکس چوروں کو 17سال تک کی سزا دینا معمول ہے، جبکہ دوسرے یورپی ممالک میں بھی انتہائی سخت سزائے قیددی جارہی ہے، “ یہاں خبر کے مطابق وفاقی حکومت نے جرمنی کی مثا ل کو بھی مدِ نظررکھتے ہوئے یہ بھی غورکیا کہ” جس طرح جرمنی میں ٹیکس چورگھر سے گرفتارکرکے جیل پہنچائے جانے کا منظرٹی وی چینل پر براہِ راست دکھایاجاتاہے تاکہ باقی ٹیکس چورعبر ت پکڑیں یہ ساری سزائیں ہمارے یہاں بھی لاگوں کی جائیں“ یہ وہ خبرتھی جو گزشتہ دِنوں ہمارے قومی اخبارات کی زینت بنی اور ہمارے تمام ٹی وی چینلز پر نظرآئی ہے۔اِس پر میرا خیال یہ ہے کہ اگر واقعی ہماری وفاقی حکومت نے ایساکچھ کرنے کا فیصلہ کرہی لیاہے یا کچھ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تو پھر اِسے یہ بھی واضح کردینا چاہئے کہ یہ تمام سزائیں صرف اُن لوگوں (ٹیکس چوروں ) کے لئے ہوں گیں جو صرف عام پاکستانی ہوں گے…؟؟اِن پر ہی یہ ساری سزائیں نافذالعمل ہوں گیں۔

وفاقی حکومت نے اپنے وزراء، میشران خاص اور اراکین پارلیمنٹ سمیت اپنی اپوزیشن جماعتوں اور مُلک کی مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے قائدین اور کارکنان و عہدیداران کے لئے بھی یہ ساری سزائیں مختص کیں ہیں ….؟ یا یہ ساری سزائیں مُلک کے اُن غریبوں اور بے کس سرکاری ملازمین، تاجروں اور صنعت کاروں کے لئے ہوں گیں جن کا تعلق مُلک سے محب الوطنی سے ہے اگرواقعی ایساکچھ نہیں ہے توپھر وفاقی حکومت اِس کا اطلاق اپنے وزراءاور مشیران خاص اور اراکین پارلیمنٹ سمیت مُلک کی اُن اہم اشخاص سے کرے جو ٹیکس چوری کے زمرے میں آئی ہیں یا آتی رہی ہیں اور آئی ہوں گی….؟اگرہماری وفاقی حکومت نے میرے پوچھے گئے اِن سوالات کا جوابات عملی اقدامات کرکے دے دیئے تو پھر دیکھئے گا کہ میرے مُلک کا ہر بڑاباعزت اور معتبر نظرآنے والا شخص ٹیکس چور نکلے گا اور پھر نہ صرف پاکستانی قوم بلکہ ساری دنیا ٹی وی چینلز سے براہ راست یہ دیکھے گی کہ ٹیکس چوری کی وجہ سے کون کون کس طرح اپنے گھر سے گرفتارہوکر جیل جارہاہے اور اِسے کتنی سال کی قید بامشقت مل رہی ہے..؟ اَب ایسے میں دُعایہ ہے کہ اللہ ہماری وفاقی حکومت کو تمام سیاسی و ذاتی مصالحتوں سے پاک کردے اور اِس کے دل میں مُلک اور قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے ایساکرنے کا جذبہ بیدارکردے تاکہ میرامُلک بھی ٹیکس چوروں سے پاک ہوجائے اور یہ بھی ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہو جائے۔

Pakistan
Pakistan

اِسی طرح ایک خبر واشنگٹن سے امریکی تھنک ٹینک انٹیل سینٹر کے حوالے سے پاکستان کو دنیا کا آٹھواں خطرناک ترین مُلک قراردیئے جانے سے متعلق بھی آئی ہے اِس خبر پر قبل اِس کے کہ میں کچھ کہوں پر اتنا ضرورعرض کرناچاہوں گاکہ امریکااور اِس بغل بچہ اسرائیل جو خود دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ممالک ہیں جبکہ اِس کے تھنک ٹینک انٹیل سینٹر نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کو دنیا کا آٹھواں خطرناک ترین مُلک قراردے دیاہے،خبر ہے کہ امریکی انٹیلی جنس اداروںکے لئے اعدادوشمار اکٹھاکرنے والے تھنک ٹینک انٹیل سینٹر نے اپنے تئیںدنیا کے خطرناک ترین ممالک کی ایک ” کنٹری تھریٹ انڈیکس نامی فہرست جاری کی ہے، اِس فہرست سے متعلق تھنک ٹینک کا کہناہے کہ اِس فہرست کو کسی بھی مُلک میںہونے والی دہشت گردی اور اِس میں اِنسانی جانوں کے ضیاع کو مدِ نظررکھتے ہوئے مرتب کیا گیاہے، اِس رپورٹ میں دنیا کے خطرناک ممالک کی درجہ بندی کچھ یوںکی گئی ہے۔

آج دنیا کے سب سے خطرناک ترین ممالک میں عراق سب سے آگے ہے جب کہ نائیجیریا دوسرے، صومالیہ تیسرے اور افغانستان چوتھے نمبر پر ہے، اور رپورٹ میں امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کنٹری تھریٹ انڈیکس میںیمن کو پانچویں، شام کو چھٹے،لیبا کو ساتویں ، پاکستان کو آٹھویں ، مصرنویں اور کیناکو دنیا کا دسواں خطرناک ترین مُلک قراردیاگیاہے، جبکہ صریحاََ جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی تھنک ٹینک نے اپنے بغلے بچے اسرائیل کی فسلطینیوں پر نصب صدی سے زائد عرصے سے جاری جارجیت اور اسرائیلی دہشت گردی کو نظرانداز کرتے ہوئے اِسے کسی بھی دریجے پر نہ لاکر بہت بڑ ی زیادتی کی ہے اور صرف مسلم ممالک کو اپنی خودساختہ بنائی گئی انڈیکس میںرکھ کر اپنے پہلے سے مشکوک قول و فعل کو مزیدمشکوک بنادیاہے جبکہ ہوناتو یہ چاہئے تھاکہ امریکی تھنک ٹینک اپنی فہرست میں اسرائیل کو بھی خطرناک ممالک کی صف میں شامل کرتااور اِسے بھی کسی نمبرپر رکھتاتو اِس کی فہرست قابلِ قبول ہوتی۔

مگر اِس نے تو جیسے اسرائیل کو نظراندازکرکے یہ ثابت کردیاہے کہ ” آنکھوں کے آگے ناک، سُوجھے کیا خاک“ کے محاورے کو اپنے اُوپرسچ ثابت کردیاہے،آج ساری پاکستانی قوم اور مسلم دنیا کنٹری تھریٹ انڈیکس کو مسترد کرتی ہے اور احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کرتی ہے کہ اِس فہرست سے پاکستان کو نکالاجائے اور اِس کی جگہہ اپنے بغل بچے اسرائیل کو شامل کرکے فہرست کو پاکستانی قوم اور اُمتِ مسلمہ کی نظرمیں قابلِ قبول بنائے ورنہ دنیا امریکی ٹھنک ٹینک کی مرتب کردہ اِس فہرست کو ردکرتی ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
creatures empathy issues man اِنسان مسائل مشورہ
Previous Post کراچی : مسافر وین اور ٹرک کے تصادم میں 10 مسافر زخمی
Next Post ابھی موقعہ ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close