Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ختم ہونے والی حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی تو صفر..مگرکیا اگلی جیت بھی پی پی پی کی ہی ہوگی..؟

March 15, 2013 0 1 min read
Zardari
Zardari
Zardari

ایک تحقیقاتی ادارے کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پچھلے دِنوںاپنی مدت پوری کرکے جانے والی پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے اپنے پانچ سالہ دورِ اقتدار میںقومی خزانے کو 180کھرب روپے کا نقصان پہنچایاہے اِس حوالے سے ادارے کا دعویٰ ہے کہ ختم ہونے والی حکومت نے اپنے پانچ سالہ دورِ اقتدار میں کرپشن اور بدانتظامی میں مُلک کا65سالہ ریکارڈ چکناچُورکرکے رکھ دیاہے جبکہ اپنی اختتام مدت پوری ہونے سے دوروزقبل حکمران جماعت پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدرمخدوم امین فہیم نے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی، وزیراطلاعات قمرزمان قائرہ ، وزیردفاع نوید قمر اوردیگرکی موجودگی میں ایک پریس کانفرنس میںاگلے انتخابات میں اپنی جیت کو یقینی بنانے کے لئے ایک مرتبہ پھرقو م کو سبزباغات کا تڑکالگاکر مُلک سے غریب سمیت دیگر مسائل کے خاتمے سے متعلق سات نکاتی اپنے انتخابی منشورکا اعلان کیاجس میں اِنہوں نے حسبِ روایت کہا کہ روٹی، کپڑااورمکان کیساتھ مزدورکی کم ازکم تنخواہ اٹھارہ ہزار روپے ماہانہ اور مزدوروں کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نمائندگی بھی ملے گی۔

اور اُنہوںنے اِس موقع پر ا پنی ختم ہونے والی حکومت کاذکرکرتے ہوئے بتایاکہ ہم نے گزشتہ منشورپر85فیصدعمل کیا، جن میں سرِ فہرست صرف دومنصوبے ایک پاک ایران گیس منصوبہ اور دوسرا گوادرپورٹ کو چین جیسے اپنے مخلص دوست کے حوالے کرنے جیسے اقدامات شامل ہیں اورپھر اِس کے بعد یہ سب اقتدار کی کُرسی پردوبارہ براجمان ہونے کی حسرت کے ساتھ اپنے کانپتے ہونٹ ،لرزتے ہاتھ اور لڑکھڑاتے قدموں کے ساتھ روانہ ہوگئے۔اگرچہ آج اگر کوئی حقیقت پسندی اور ضمیر کی آنکھ سے دیکھے اور ذراسادماغ استعمال کرلے تومیری اِس بات سے تو شائدختم ہونے والی حکومت کے اراکین بھی خود انکار نہ کرسکیں کہ عوامی مسائل اور گیس و بجلی کے بحرانوں کے خاتمے کے لحاظ سے اِن کی کارکردگی اورکئی حوالوں سے صفررہی مگر اِس کے باوجودبھی یہ پُراُمیدہیں کہ مُلک میں ہونے والے عام انتخابات میں اگلی جیت بھی اِن ہی کی ہوگی۔

People
People

ایک بار پھر اقتدار کا ڈنڈااِن کے ہی ہاتھ میں ہوگااور اِن کے ڈنڈے کی زدمیں ایک مرتبہ پھر عوام کا سراور اِس کا لاغرجسم ہوگا،اگرچہ اِس مرتبہ پاکستان پیپلزپارٹی والوں کا موقف یہ ہے کہ ”قوم سُن لے کہ ہم اپنے پچھلے اقتدار میںجمہوریت بچانے کی اُوٹ میں صرف اپنے لئے مخلص تھے، اِسی وجہ سے ہم قوم کی اُس طرح خدمت نہ کرسکے، جیسی قوم ہم سے اُمیدرکھے ہوئے تھی، مگراَب اگرقو م نے ہمیں دوبارہ اقتدار کی مسنددلادی تو ہم قوم سے وعدہ کرتے ہیں کہ ہم اِس کی تقدیر بدل دیںگے، اور قوم کو دہشت گردی سمیت اِنہیں درپیش کئی گھمبیر مسائل سے بھی ضرور نجات دلائیںگے۔

جبکہ دوسری طرف آج باشعورپاکستانی قوم یہ بات خُوب جانتی ہے کہ پچھلے دنوں ختم ہونے والی حکومت نے گزشتہ پانچ سالوں میں قوم کو طرح طرح کے مسائل اور بجلی و گیس کے بحرانوں میں کس طرح جکڑکر اِس کاکچومر بنادیاکہ یہ چیخ بھی نہ سکی اور زندہ درگور ہوکررہ گئی اور اِس عرصے کے دوران اِن مسائل سے قوم کونجات دلانے کے لئے کیا اقدامات کئے گئے، اور کس طرح قوم کو بے وقوف بنایا گیا ، یہ تو پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت کے کرتادھرتااور اراکین ممبر انِ قومی و صوبائی اسمبلیز سمیت دیگر ایوانوں کے رُکن توخُوب ہی جانتے ہوں گے کہ اِنہوں نے قوم کو بے وقوف بنانے اور اِن کی آنکھوں میں حیلے بہانوں سے دھول جھونکنے کے کیا کیا …؟اور کیسے کیسے حربے استعمال کئے،اور اِس حکومت نے اِس حال میں بھی اپنی مدت اِس طرح آسانی سے مکمل کرلی ، کہ جیسے اِنہوں نے عوامی خدمت میں دن رات ایک کردیئے۔

پانچ سال کے عرصے میں قوم کے مسائل حل کئے اور اِن کے دُکھ درد کا مداواکیا ، مُلک کے ہر غریب کے گھرکے آنگن میں خوشیاں رقص کررہی ہیں، قوم کو پینے کا صاف پانی، اچھی خُوراک ، بہترین علاج و معالجہ کی سہولت ، جدیدتعلیم ، اورپُرآسائش سفری سہولتیں بھی میسر ہیں اور آج بجلی اور گیس کے بحرانوں کا خاتمہ ہوگیاہے ،صنعتی ترقی اپنی مثال آپ ہے، مُلکی معیشت آسمان کی بلندیوںکو چھورہی ہے ، اقتصادی صُورتِ حال استحکام بخش ہے ،مُلک میں امن وامان کا بول بالا ہے ،مُلک میں کرپشن کو جڑ سے اُکھاڑ کر پھینک دیاگیاہے،پانچ سالوں میں حکومت کے ہر رُکن نے رشوت اور کرپشن کو حکومت نے گناہِ عظیم جانا،اور یہی وہ نقطہ ہے جس کی وجہ سے مُلک میںپانچ سالوں میں ہونے والی بیرون سرکامایہ کاری سابقہ تمام ریکارڈٹوٹا ا ور ایسے انگنت کارنامے انجام دیئے کہ پچھلے 65سالوں میں کوئی حکومت قوم کے لئے اتنانہیں کرسکی ہے ، جتنااِس حکومت کے دورمیں مُلک اور قوم کے روشن مستقبل کے لئے کردیاگیاہے۔

Member Parliament
Member Parliament

اَب یقینااپنی نوعیت کے اِن انوکھے کارناموں پر آج میرے مُلک کے تمام اراکین پارلیمنٹ اور حکمران بھی خوش ہوں گے،اور یہ خُوش کیوں نہ ہو، کیوں کہ اِنہوں نے اپنی نااہلی کے باعث پانچ سال جو مکمل کرلئے ہیں، اگرچہ اِن میں کچھ ایسے بھی ہوں گے جو یہ جانتے ہیں کہ یہ اپنے جن کارناموں کا لہک لہک کر اور اکڑاکڑدعویٰ کررہے ہیں ،اِس میں سوفیصد لغو کا عنصر شامل ہے ، مگر پھر بھی یہ اپنی اِس کامیابی پرعالمِ جوش اورخوشی میں دھمال بھی ڈال رہے ہوں گے، اور کچھ ایسے بھی ہوں گے، جو یہ جانتے ہیں کہ اِنہوں نے اپنے علاوہ مُلک اور قوم کی بہتری کے لئے کچھ نہیں کیا ، اور اِسی بنا پر یہ انتخابات سے قبل یا بعد میں اپنے خلاف ہونے والے احتسابی عمل سے بھی خوفزدہ ہوںگے، اورجو خوفزدہ ہوں گے، اِنہیںاِن ہی کے کچھ شاطر ، بے ضمیر اور مفادپرست ساتھی یہ سمجھانے کی سعی کررہے ہوں گے، کہ خوفزدہ یا گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ، عوام کو ہمارے پچھلے کارناموں کی کچھ خبر ہی نہیں ہے۔

اگر آ ج بھی ہم ڈٹ گئے، اور قوم کو بے وقوف بنانے میں کامیاب ہوگئے، تو کوئی شک نہیں کہ ہماری یہ روٹی، کپڑااور مکان سے محروم قوم اگلے انتخابات میں ایک مرتبہ پھر ہمیں ہی اقتدار کی مسندتک پہنچادے گی، اور ہماری ایک مرتبہ پھر پانچوں انگلیاں گھی میںاور سر کڑھائی میں ہوگا، ہم گھی کھچڑی ہوکر مُلک اور قو م کا بیڑاغرق کریں گے،جیساہم نے یکد ل اور یک جان ہوکر پہلے کیاہے۔یہ حکومت جواپنی مدت پوری کرنے کے بعدگھسک گئی ہے ،اَب اِس کے ذمہ داران اپنے منہ چاہئے، جتنے بھی دعوے کرلیں، مگراِس میں کوئی شک نہیں کہ اِس حکومت کی کارکردگی ہر لحاظ سے صفرتھی۔

Representatives
Representatives

آج کے بعد سے پاکستان پیپلزپارٹی جو مُلک کے غریب عوام کی بڑی نمائندہ جماعت بنی پھرتی تھی اِس کے چیلوں کا سخت امتحان شروع ہوگیاہے، عوام کے دروازوں پر دستک دینے اور قوم کی دہلیزوںتک پہنچنے سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی کے نمائندوں کو سوبار سوچنا ہوگاکہ اُنہوںنے اپنے پہلے اقتدارمیں مُلک اور قوم کوکیادے دیاجو اَب اگلی بار اقتدار میں آکردیں گے…؟قوم کو بھی چاہئے کہ یہ اپنے ووٹ کا درست استعمال کرے اور ایسی مخلص قیادت کا چناؤ کرے ، جو مُلک اور قوم کے ساتھ مخلص ہو، اور جِسے اپنے مفادات سے زیادہ سرزمینِ پاک اور اِس کے باسیوںکے مفادات عزیزہوں،ایسے نہ ہوں جیسے قوم نے پچھلے انتخابات میں اپنے حکمران چُنے جنہوں نے اپنی وجہ سے مُلک اور قوم کی کمر تختہ کردی۔
تحریر : محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
government Research winning تحقیقاتی جیت حکمران حکومت کارکردگی
Shahbaz
Previous Post شرم تم کو مگر نہیں آتی!!
Next Post الیکشن اِن ایکشن
Imtiaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close