Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب

September 15, 2014 0 1 min read
Pakistan Forces
Pakistan Forces
Pakistan Forces

وطن عزیز پاکستان میں مشکل ترین حالات،ایک طرف دشمنان پاکستان کے خلاف ضرب عضب جاری ہے تو دوسری طرف پنجاب سیلاب کی لپیٹ میں ہے،ہر طرف تباہی ہو رہی ہے،تیسری جانب دو جماعتیں ایک ماہ سے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھی ہیں،اور 245کی وجہ سے اسلام آباد ریڈ زون میں سرکاری پانچ عمارتوں کی حفاظت پاک فوج کے ذمہ ہے،افواج پاکستان کے بہادر نوجوان جن پر پوری قوم کو فخر اور ناز ہے، جب بھی وطن عزیز پر کوئی مشکل وقت آیا تو انہوں نے قربانیاں دیں، شہادتیں پیش کیں، دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور پاکستان کا مستقبل محفوظ کیا ۔کراچی ایئر پورٹ پر دہشت گردانہ حملے کے بعد آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا جو اللہ تعالیٰ کے فضل سے کامیابی کی جانب گامزن ہے۔

افواج پاکستان دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں ،اسی آپریشن کے دوران ہی تحریک انصاف اور عوام تحریک نے چودہ اگست کو لانگ مارچ کی کال دی اور شدید ترین رکاوٹوں کے باوجود اسلام آباد پارلیمنٹ ہائوس جا پہنچے ،ایک ماہ گزر گیا حکومت استعفیٰ کا مطالبہ نہیں مان رہی اور کپتان و علامہ اس بات پر بضد ہیں کہ ہم نے استعفیٰ لینا ہے اس سے کم پر بات ختم نہیں ہو گی،ان دھرنوں میں جب وزیراعظم ہائو س کی جانب جانے کی کال دی گئی تو چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے عمران خان اور طاہرالقادری سے ملاقات کی ،اس ملاقات کے بعد دھرنے والے جہاں تھے وہیں رک گئے،خان صاحب واپس ڈی چوک پہنچ گئے ۔اس دوران افواج پاکستان کے حوالہ سے شدید پروپیگنڈہ کیا گیا کہ ان دھرنوں کے پیچھے فوج کا ہاتھ ہے حالانکہ آرمی چیف راحیل شریف متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ ہم جمہوریت کو مضبوط کریں گے۔

اس کے باوجود مختلف افواہیں پھیلائی گئیں ،افواج پاکستان کے حوالہ سے مفروضوں پر مبنی خبریں ،تجزیئے نشر کئے گئے جس پر پاک فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کو میدان میں آنا پڑا اور انہوں نے ان ساری افواہوں ،مفروضوں کی سختی سے تردید کی اور ضرب عضب کے حوالہ سے بھی مکمل بریفنگ دی ۔میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی بحران سے فوج کا کوئی تعلق نہیں۔ فوج کے اندر اختلافات کی خبریں جھوٹی ہیں، فوج آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی کمان میں متحد ہے۔ ملک کے مفاد میں فوج نے سیاسی بحران کے دوران سہولت کار کا کردار ادا کیا تھا۔ اس بحران کے حوالہ سے کوئی سکرپٹ کارفرما ہونے یا سکرپٹ رائٹر والی باتوں کا سن کر افسوس ہوا ہے۔ فوج متعدد مواقع پر جمہوریت اور آئیں کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ کر چکی ہے۔

فوج میں اختلافات کی خبروں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ فوج کا اپنا سسٹم ہے، اس میں تمام لوگ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں تاہم فیصلہ آرمی چیف کا ہی ہوتا ہے۔ دھرنے سیاسی مسئلہ ہے اور اسے سیاسی جماعتوں کو ہی حل کرنا چاہئے۔ ملک میں کچھ ہوتا ہے تو فوج کو عوام ہی کی طرح تشویش ہوتی ہے، فوج کہتی ہے کہ سیاسی مسائل کو سیاسی طور پر طے کیا جائے، ہمیں اس سے باہر رکھا جائے، فوج آئین کی پاسداری اور جمہوریت کے تسلسل پر یقین رکھتی ہے فوج میں پروموشن، ٹرانسفرز اور ریٹائرمنٹ معمول کا عمل ہے۔ انہوں نے پانچ کور کمانڈروں کی جانب سے الگ رائے دینے کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی رائے الگ ہو سکتی ہے لیکن جب ”وہ” فیصلہ کر لیتے ہیں تو پوری فوج اس کے مطابق چلتی ہے۔ ریڈ زون میں فوج کو صرف پانچ عمارتوں کی حفاظت کی ذمے داری دی گئی تھی، ان پانچ عمارتوں میں پی ٹی وی شامل نہیں تھا۔

ہر بات کی وضاحت ضروری ہے۔ فوج کو اگر کچھ کہنا ہوتا ہے تو وہ اپنے ترجمان کے ذریعے کہہ دیتی ہے۔ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کے حوالہ سے انہوں نے کہا کہ ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ آپریشن جاری رہے گا۔ اگر شہری علاقوں میں بھی جانا پڑا تو جائیں گے۔ حافظ گل بہادر کے بارے میں علم نہیں ہے۔آرمی چیف کہہ چکے ہیں کہ ہم آئین اور جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں۔ جو مذاکرات کرنا چاہتے ہیں ان کیلئے دروازے کھلے ہیں لیکن ابھی تک کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ افغانستان کے ساتھ ہمیشہ فضل اللہ کا معاملہ اٹھایا جاتا ہے جب تک وہ مارا نہیں جاتا یا پاکستان کے حوالے نہیں کر دیا جاتا یہ معاملہ اٹھایا جاتا رہے گا۔آئی ڈی پیز کا بندوبست فوج کی ذمہ داری نہیں لیکن فوج یہ کام بھی کر رہی ہے۔

قریباً 2200 سے زائد انٹیلی جنس آپریشن کئے جا چکے ہیں جن میں 45 خطرناک دہشت گرد مارے جا چکے ہیں، تقریباً 134 کے قریب دہشت گرد گرفتار ہو چکے ہیں۔ اب تک 1000 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ ملالہ یوسف زئی اور اس کی ساتھی بچیوں ، کائنات اور شازیہ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے پورے گروہ کو شناخت اور گرفتار کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ قائداعظم ریذیڈنسی زیارت پر حملہ کرنے والے تمام لوگ پکڑے گئے ہیں۔ کوئٹہ ائر پورٹ اور خالد ایوی ایشن بیس کے تمام دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ رائے ونڈ، لاہور اور نیول ڈاک یارڈ، کراچی پر حملے میں ملوث دہشت گرد بھی گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ ملالہ اور دیگر دو بچیوں ، شازیہ اور کائنات، پر حملہ کرنے والا گروہ شوریٰ کے نام سے جانا جاتا تھا اور اس میں کل دس دہشت گرد تھے۔ اس کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے تھا۔

Mullah Fazlullah
Mullah Fazlullah

شوری نامی اس گروہ کا سرغنہ ظفر اقبال تھا جس کی سوات میں فرنیچر کی دکان تھی۔ شوریٰ سے تعلق رکھنے والے دس کے دس دہشت گرد مالاکنڈ کے مقامی ہیں۔ تحقیقات کے دوران ان دہشت گردوں نے انکشاف کیا کہ اس حملے کا منصوبہ ملا فضل اللہ نے بنایا جب کہ اس پر عمل درآمد، شوریٰ گروپ کی ذمہ داری تھی۔ دوران تفتیش، اس گروہ نے نومبر 2012 میں سوات کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے چوکیدار عبدالرشید کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کیا۔ مزید یہ انکشاف بھی ہوا کہ اگر یہ گروہ پکڑا نہ جاتا تو انہیں ملا فضل اللہ کی فراہم کردہ لسٹ کے مطابق مزید بائیس اہم افراد کو نشانہ بنانا تھا۔ تمام ملزموں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں ان پہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔

شمالی وزیرستان میں میر علی اور دتہ خیل سمیت کئی علاقے دہشت گردوں سے کلیئر ہوچکے ہیں۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم توڑ دیا گیا ہے۔ ملک و معیشت کو یرغمال بنانے والے سیاسی بحران میں فوج کی غیر جانبداری اور جمہوریت سے کمٹمنٹ قابل تعریف ہے۔موجودہ فوجی قیادت سیاسی معاملات میں مداخلت کے خلاف ہے اور اسلام آباد میں مظاہرین کی بلاواسطہ یا بلواسطہ مدد نہیں کر رہی مگر بعض سیاسی یتیم اپنے مفادات کے لئے اسے بدنام کر رہے ہیں۔قابل اعتراض تقریروں، بیانات اور تجزیوں نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کو ایک بار پھر وضاحت پر مجبور کر دیا جو ہماری بدقسمتی ہے۔

انکی وضاحت سے جہاں افواہوں نے دم توڑا وہیں اپنے لئے گڑھا کھودنے والے سیاستدانوں کی آبرومندانہ واپسی کا راستہ بھی بند ہو گیا۔ مداخلت کی دعوت کے باوجود آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چند دن پہلے بھی جمہوریت کو ترقی کا واحد راستہ قرار دیتے ہوئے اس سے اپنی وابستگی ظاہر کی مگر سیاستدان اپنے مفادات کے لئے فوج کو بحران میں گھسیٹ کر اپنے کارکنوں اور پوری قوم کو گمراہ کرتے رہے جس نے عدم استحکام کو ہوا دی۔فوج ہماری نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنے والا ایک ذمہ دار ادارہ ہے جو سیاسی بحران میں حصہ دار ہے نہ فریق، یہ قومی ادارہ اس وقت ملکی بقاء کی جنگ اور سیلاب متاثرین کی مدد میں مصروف ہے۔ایسے موقع پراس کی توجہ بانٹنے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں۔اب وقت آ گیا ہے کہ غیر ضروری طاقت استعمال کئے بغیر مظاہرین کو موجودہ پوزیشن سے دھکیل دیا جائے اور قانون ہاتھ میں لینے والے تمام عناصر کو گرفتار کر کے کاروائی کی جائے۔ بحران سیاستدانوں نے پیدا کیا وہی اسے حل بھی کریں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
against Enemies military pakistan Propaganda reply safety افواج پاکستان پروپیگنڈے جواب حفاظت خلاف دشمنوں
No Good Deed
Previous Post نارتھ امریکن باکس آفس پر نئی فلم No Good Deed کا راج
Next Post دہشتگردی اور غیر قانونی نقل و حرکت روکنے کیلئے پاک افغان سرحد پر خندق کھودنے کا کام جاری
Khandaq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close