Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دشمن پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال کر رہے ہیں

January 16, 2017 0 1 min read
Nafees Zakaria
 Nafees Zakaria
Nafees Zakaria

تحریر : محمد اشفاق راجا
دشمن پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال کر رہے ہیں انڈین خفیہ ایجنسی ”را” اور افغان ”این ڈی ایس” کے مابین پاکستان مخالف گٹھ جوڑ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے باور کرایا ہے کہ بیرونی عناصر صورتحال خراب کررہے ہیں اور پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال کر رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے گزشتہ روز دفتر خارجہ میں پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام چاہتا ہے اور اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیگا۔ انہوں نے باور کرایا کہ فاٹا میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں سے متعلق دعوے قطعی غلط ہیں۔

انکے بقول اپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کی بدولت پاکستان میں سکیورٹی اور معیشت کی صورتحال بہتر ہوئی ہے اور پاک افغان سرحد کے قریب بھی امن و امان کی صورتحال بہتر ہوچکی ہے جبکہ افغانستان میں عدم استحکام کی وجہ سے کئی دہشت گرد تنظیمیں فروغ پا رہی ہیں اس لئے افغانستان میں امن و امان کی خراب ہوتی صورتحال کا دوسروں پر الزام لگانا درست نہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ”را” اور ”این ڈی ایس” پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں جبکہ داعش’ حقانی نیٹ ورک اور ٹی ٹی پی افغانستان میں ہی ہیں۔
پاکستان نے چونکہ دہشت گردی کی جنگ میں سب سے زیادہ جانی اور مالی نقصانات اٹھائے ہیں جبکہ امریکی نیٹو فورسز کے افغان سرزمین پر دہشت گردی کے خاتمہ کی جنگ شروع کرنے سے پورے خطہ پراسکے اثرات مرتب ہوئے اور اس جنگ کے ردعمل میں ہونیوالی دہشت گردی کی زد میں سب سے زیادہ پاکستان ہی آیا اس لئے پاکستان کو نیٹو فورسز کے افغانستان سے واپس جانے کے بعد بھی افغانستان میں جاری بدامنی اور وہاں موجود دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں پر تشویش ہے کیونکہ ان محفوظ ٹھکانوں میں بیٹھ کر ہی پاکستان کی سرزمین پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے۔

اگر ان محفوظ ٹھکانوں میں موجود دہشت گردوں کو بھارتی فنڈنگ’ اسلحہ اور سرپرستی حاصل ہے جس کے پاکستان کے پاس ٹھوس ثبوت بھی موجود ہیں تو پاکستان کو بجاطور پر ان ٹھکانوں سے اپنی سلامتی کیلئے خطرات لاحق ہیں کیونکہ بھارت شروع دن سے ہی پاکستان کی سلامتی کے درپے ہے جو اس پر تین جنگیں مسلط کرنے اور اسے سقوط ڈھاکہ سے دوچار کرنے کے بعد باقیماندہ پاکستان کی سلامتی کے بھی درپے ہے۔ اگر اس مقصد کیلئے بھارت کو افغانستان سے سہولت مل رہی ہے اور وہ افغان سرزمین پر اپنے دہشت گردوں کو تربیت اور گولہ بارود فراہم کرکے پاک افغان سرحد پر سکیورٹی کے مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث سرحد عبور کراکے آسانی سے پاکستان بھجوا رہا ہے تو افغانستان بھی درحقیقت پاکستان کی سلامتی کمزور کرنے کی بھارتی سازش میں حصہ دار ہے جس کا عندیہ کرزئی سے اشرف غنی تک پاکستان کے بارے میں افغان لب و لہجہ اور دھمکی آمیز طرزعمل سے بخوبی مل رہا ہے تو پاکستان کی سلامتی کیخلاف بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنا پاکستان کی ذمہ داری ہے۔

یقیناً اسی تناظر میں پاکستان کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد اسکے اقبالی بیان کی روشنی میں ایک ڈوزیئر تیار کرکے گزشتہ سال یواین سیکرٹری جنرل اور امریکی دفتر خارجہ کی میز پر رکھوایا گیا تھا تاکہ اقوام عالم ہماری سلامتی کیخلاف بھارتی عزائم سے مکمل آگاہ ہوسکیں۔ اب پاکستان کی سلامتی کیخلاف بھارتی سازشوں کی نشاندہی کرنیوالا ایک اور ڈوزیئر اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کے حوالے کیا گیا ہے جس کی بنیاد پر بھارتی سرگرمیوں کا نوٹس لینا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے۔

اس خطے کے برادر مسلم اور پڑوسی ملک ہونے کے ناطے افغانستان کے تو ہمارے ساتھ مثالی تعلقات استوار ہونے چاہئیں تھے اور اگر یہ دونوں ممالک ایک دوسرے کی اقتصادی ترقی و استحکام اور خطے کا امن و امان یقینی بنانے کیلئے باہمی حکمت عملی طے کرتے اور دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے اپنے اپنے وسائل مشترکہ طور پر بروئے کار لاتے تو کسی بیرونی قوت کو دہشت گردی کے خاتمہ کے نام پر افغان سرزمین اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی جرا?ت ہی نہ ہوتی مگر بدقسمتی سے امریکہ نے نائن الیون کے بعد نیٹو فورسز افغانستان بھجوا کر وہاں کٹھ پتلی کرزئی کو اپنی بیساکھیوں کا سہارا فراہم کردیا جبکہ پاکستان کے اس وقت کے کمانڈو جرنیلی آمر مشرف کو بھی دھمکی دیکر اپنا فرنٹ لائن اتحادی بنالیا جس سے اس خطے کی بدقسمتی کا آغاز ہوا اور ہماری سرزمین امریکی ڈرون حملوں اور انکے ردعمل میں ہونیوالے خودکش حملوں اور دہشت گردی کی دوسری وارداتوں سے انسانی خون سے رنگین ہونے لگی۔

Indian Intelligence Agency RAW
Indian Intelligence Agency RAW

اس صورتحال سے ہمارے ازلی دشمن بھارت نے خوب فائدہ اٹھایا جس نے افغانستان کے غیرمعروف شہروں میں بھی اپنے قونصل خانے قائم کرکے انکے ذریعے وہاں ”را” کے ایجنٹ اپنے دہشت گردوں کو تربیت دینا شروع کردی جنہیں بعدازاں اسلحہ سے لیس کرکے پاک افغان سرحد کے راستے پاکستان بھجوایا جاتا اور یہ دہشت گرد یہاں پاکستان کی سلامتی کمزور کرنے کے بھارتی مقاصد کی تکمیل کیلئے دہشت و وحشت کا بازار گرم کئے رکھتے۔ یقینی بات ہے کہ بھارت کو یہ سہولت کابل انتظامیہ کی معاونت سے ہی ملتی رہی جس کیلئے پہلے امریکی کٹھ پتلی کرزئی نے پاکستان کے ساتھ خداواسطے کا بیر نبھایا جبکہ اب انکے جانشین اشرف غنی بھی نہ صرف پاکستان کیخلاف امریکہ’ بھارت اور کرزئی والا لب و لہجہ اپنائے ہوئے ہیں بلکہ انہوں نے پاکستان کی سلامتی کمزور کرنے کی بھارتی سازشوں کو پروان چڑھانے کیلئے افغان سرزمین استعمال کرنے کی بھی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے پاکستان کیخلاف افغانستان اور بھارت کی ایجنسیوں کے اس گٹھ جوڑ کا ہی بھانڈہ پھوڑا ہے کیونکہ ان سازشوں کو پروان چڑھانے کی اسی کی ذمہ داری تھی جبکہ اسکی نشاندہی پر ہی اسکے ساتھی افغان جاسوس بھی کوئٹہ سے گرفتار ہوئے۔ بھارت افغان گٹھ جوڑ پر مبنی یہ نیٹ ورک گوادر پورٹ اور پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے کو سبوتاڑ کرنے کے گھنائونے منصوبے پر کام کررہا تھا اور یہ طرفہ تماشا ہے کہ اسلام آباد میں موجود بھارتی ہائی کمیشن آفس بھی ان سازشوں میں شریک تھا جس کے آٹھ اہلکار سفارتکاروں کے روپ میں پاکستان کی سلامتی کیخلاف سازشوں کے کلبھوشن نیٹ ورک کے ساتھ کام کررہے تھے۔

اسکے برعکس پاکستان نے افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کو اپنی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیحات کا حصہ بنایا جس کیلئے اس نے ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں بھی فعال کردار ادا کیا اور دوسرے ذرائع سے بھی افغانستان میں مستقل قیام امن کی کوششیں بروئے کار لاتا رہا مگر افغانستان کی طرف سے ہماری ان مخلصانہ کوششوں کا جواب ہمیشہ سرحدی کشیدگی کی فضا پیدا کرکے دیا گیا۔ پاکستان نے افغان سرحد پر دہشت گردوں کی آزادانہ نقل و حمل روکنے کیلئے اپنی حدود میں سکیورٹی گیٹ لگانے کا فیصلہ کیا تو افغانستان نے ہماری چیک پوسٹوں پر حملے کرتے ہوئے عملاً سرحدوں پر جنگ کی کیفیت پیدا کردی جس کا پاکستان نے مواثر جواب دیا مگر افغانستان بھارت ہی کی طرح آج بھی ہماری سلامتی کے درپے نظر آتا ہے۔ اگر آج بھارتی نئے آرمی چیف بپین راوت بھی اپنے پیشرو کی طرح پاکستان کو سرجیکل سٹرائیک کی دھمکیاں دے رہے ہیں تو افغان سرحد اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ بھی ہمارے خلاف باسی کڑھی کی طرح ابال کھاتے نظر آتے ہیں جبکہ ہمارے ساتھ امریکی منافقت بھی انتہاء درجے کی ہے جو ہم سے ڈومور کے تقاضے کرتے ہوئے بالخصوص حقانی نیٹ ورک کیخلاف اپریشن کا متقاضی ہوتا ہے مگر کابل انتظامیہ کو کوئی ڈکٹیشن دیتا ہے نہ وہاں دہشت گردوں کیخلاف اپریشن کرتا ہے حالانکہ داعش’ حقانی نیٹ ورک اور پاکستان میں دہشت گردی میں مصروف ٹی ٹی پی کے محفوظ ٹھکانے بھی افغانستان ہی میں موجود ہیں۔ اگر امریکہ فی الواقع اس خطے کو دہشت گردی سے پاک کرنا چاہتا ہے تو افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی متذکرہ تنظیموں کے ٹھکانوں پر اپریشن اسکی اولین ترجیح ہونی چاہئے مگر اسے اور بھارت کو تو دہشت گردوں کے ان ٹھکانوں کی وجہ سے ہی پاکستان پر دہشت گردی کا ملبہ ڈالنے کی سہولت ملتی ہے۔

اس سے یہی نتیجہ اخذ ہوتا ہے کہ بھارت اور امریکہ کو اس خطہ میں دہشت گردی کا مستقل خاتمہ ہرگز مقصود نہیں بلکہ وہ صرف پاکستان کو ”ڈومور” کے تقاضوں کے تحت دبائو میں رکھنا چاہتا ہے۔ پاکستان تو بلاشبہ دہشت گردی کی جنگ میں دل و جان سے شریک ہے کیونکہ دہشت گردی کا خاتمہ ہماری اپنی ضرورت ہے اس لئے اچھے برئے کی تمیز کئے بغیر دہشت گردوں کیخلاف ہماری سکیورٹی فورسز کا اپریشن ضرب عضب جاری ہے۔ اسکے باوجود امریکہ’ بھارت اور افغانستان کی جانب سے ہم پر انگلی اٹھائی جاتی ہے اور ہماری سلامتی کمزور کرنے کی مشترکہ سازشیں طے کی جاتی ہیں تو ہمارے پاس ان سازشوں کا توڑ کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔ کسی کو ہماری دفاعی استعداد و صلاحیت کے حوالے سے کسی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے۔ عالمی قیادتوں اور اقوام متحدہ کو علاقائی اور عالمی امن و سلامتی مقصود ہے تو وہ بھارت کے جنونی ہاتھ روکنے کیلئے کردار ادا کریں ورنہ اسکے ہاتھوں عالمی تباہی کیلئے تیار رہیں۔ ہمارے پاس اپنی سلامتی کے تحفظ کا ایٹمی ٹیکنالوجی ہی آخری چارہ کار ہے۔

Mohammad Ashfaq Raja
Mohammad Ashfaq Raja

تحریر : محمد اشفاق راجا

Share this:
Tags:
anxiety enemy Mohammad Ashfaq Raja Nafees Zakaria pakistan smoking استعمال پاکستان تشویش دشمن
Rana Sanaullah
Previous Post ڈان کی خبر کے ایشو پر عسکری قیادت کو مطمئن کرنا چاہئے
Next Post افغان انڈیا کے خفیہ اداروں کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ
Indian Intelligence Agency RAW

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close