Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

توانائی بحران کا حل کیا ہے؟

June 12, 2013June 12, 2013 0 1 min read
Asif Longva
Energy
Energy

پاکستان میں توانائی کی بحران ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے جس سے پورا پاکستان متاثر ہے، توانائی کی بحران کی وجہ سے پاکستان میں محکمہ واپڈا کھربوں روپے خسارے میں ہے جبکہ 14 سال سے زائد عرصے سے پاکستانی عوام بجلی کے لئے ترس رہی ہے۔ جدید دور میں تمام مشینریاں بجلی کے زریعے چلتے ہیں تو بجلی نہ ہونے کی وجہ سے اب سینکڑوں فیکٹریاں بند ہو چکی ہے جس سے لاکھوں لوگوں کا زریعہ معاش بند ہو گیا ہے، فیکٹری مالکان کے ساتھ ساتھ حکومتی خزانہ کو بھی ٹیکس کی کم موصولی کی وجہ سے معاشی طور انتہائی دشواری کا سامنا ہے، متعد علاقوں میں زرعات و باغات ٹیوب ویل کے زریعے سے آباد ہوتے تھے بجلی کہ عدم فراہمی کی وجہ سے ٹیوب ویل تباہ ہو کے باغات و زرعات کو بے شمار و ناقابل فراموش نقصان پہنچا رہی ہے۔

گھروں میں بجلی کی عدم دستیابی و لوڈ شیڈنگ نے بھی عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے جبکہ سندھ کے سکھر، شکار پور، جیکب آباد و بلوچستان کے جعفر آباد، صحبت پور، نصیر آباد، ڈیرہ بگٹی جھل مگسی، سبی سمیت کافی اضلاع میں گرمی کی درجہ حرار ت 50 سے 55 تک رہتا ہے جہاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے کئی جانیں ضائع ہوتے رہتے ہیں سینکڑوں لوگ گرمی کی وجہ سے بے حوش ہوتے ہیں لاکھوں لوگ بیمار بھی ہوتے ہیں، تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات کو بھی کمپیوٹر و دیگر الیکٹرنک اشیاء کو استعمال کرنے کے لئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بحرحال پاکستان میں توانائی کی بحران کی اؤلین زمہ داری تمام متعلقہ حکومتوں کا رہا ہے ان کی من پسند حضرات کی تعیناتی، لاپروائی اور کرپشن کی وجہ سے پاکستان کو توانائی کی شدید بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

حکومت و محکمہ واپڈا کے اعلیٰ افسران نئی اسامیوں کو پر کرنے کے لئے لوگوں سے عام طور 10،10 لاکھ روپیہ کم از کم ایک ملازمت کے لئے بطور رشوت لیتے ہیں، من پسند حضرات کو پرو موشن اور تعینات کرتے ہیں،تو یہ لوگ کرپشن کے زیعے ہی اپنے لاکھوں روپیہ جو بطور رشوت دیا وہ نکالنے کی کوشش ضرور کریں گے اپنے لاکھوں روپیہ وصول کرنے کے لئے خام خواہ ہی کرپشن شروع کریں گے۔ جبکہ ان کی تنخواہ 15 سے 30 یا 50 تک ہوتا ہے۔ تو یہ لوگ لوگوں سے بغیر میٹر کے بجلی چلانے کی صلاح دیتے ہیں تو عوام کو ویسے میٹر کے بعد ماہانہ 3000 روپیہ بل ادا کرنا ہوگا تو واپڈا کا اہلکار ان سے 1000 یا اس سے کم لے گا ہر گھر سے تو 100 گھروں مشتمل ایک کالونی سے کم از کم 100,000 روپیہ ماہانہ ایک لائن مین یا آفیسر کماتا ہے۔

Wapda
Wapda

اسی طرح محکمہ واپڈا کے خزانے میں ایک کالونی کے 100 گھروں میں سے کم از کم ماہانہ 300,000 روپیہ جمع ہونے کا امکان ہو تو واپڈاکی مہربانی سے ان تمام گھروں سے 100,000 روپیہ وصول ہوا جو واپڈا کے اہلکار اپنے جیب میں ڈالتے ہوں، اسی طرح ملک میں 60% سے زائد بڑے بڑے فیکٹریوں، کارخانوں اور اداروں میں بھی بجلی کی چوری جس میں متعلقہ افسر زمہ دار ہوتا ہے کی وجہ سے ماہانہ اربوں روپے جمع ہونے کی امکانات ختم ہو جاتی ہے اور اربوں روپیہ محکمہ واپڈا کے اہلکاران سمیٹ لیتے ہیں مل جل کر کھانے والی پالیسی اپناتے ہیں تو خزانہ کو اسی طرح کھربوں روپیہ کا نقصان ہوتا رہتا ہے۔ بڑے بڑے سیاسی لوگوں سے بھی بل کی وصولی کے لئے بل تک نہیں بھیجتے ہیں تو واپڈا کے خزانے کے پاس پیسے نہیں ہونگے تو مزید توانائی کو پیدا کرنے کے لئے کھربوں روپیہ کی کھپت کیسے پورا ہو سکتا ہے۔

حکومتوں کی لاپروائی یہ رہا ہے کہ اول تو خود یہ لوگ ایسے کرپشن میں براہ راست ملوث ہوئے ہیں سابق وفاقی وزیر بجلی و پانی راجہ پر ویز اشرف نے کھربوں روپیہ میںکر پشن کر کے یہ ثابت کر دیا کہ جس کیے ہاتھ میں موقع آتا ہے اس کو گوانہ بے وقوفی ہے۔ سردار عبد القیوم جتوئی کی بات کی طرح جو پاکستان میں کر پشن نہیں کرتا ہے وہ اپنا خود نقصان کرتا ہے۔ تو اس راجہ نے اپنی نقصان نہیں کیا تو بعد ازاں اسکو پانی و بجلی
کی وزارت سے فارغ کر کے پاکستان میں کرپشن کرنے کے لئے پاکستان کو وزیر اعظم بنا دیا گیا۔ اب نواز شریف کی حکومت ہے اس میں بھی بجلی کی بحران کا خاتمہ اس صورت میں ناممکن ہے جس طرح یہ لوگ ہر روز میٹنگ کر کے واپڈا کے لاکھوں روپیہ ریفریشمنٹ پر خرچ کر رہے ہیں باتیں صرف کرنے لئے کرتے ہیں۔ پاکستان میں محکمہ واپڈا کو گوادر پورٹ کی طرح چین کے حوالے کر دینا چاہیے تاکہ چین جدید دور کے میٹرز اور جدید نظام ِ وصولی بل کے زریعے محکمہ واپڈا میں کرپشن کا خاتمہ، بجلی کی پیداوار میں سنجیدگی سے کام کرنے کا جلدی آغاز کرے اور کرپٹ لوگوں کو سیدھا راستہ دکھائے ساتھ ساتھ ایماندار اور میرٹ پر لوگوں کو بھرتی بھی کرے تاکہ محکمہ میں ایماندار اور قابل لوگ آجائیں اور زمہ داریوں کو ایمانداری سے نبھائیں۔

پاکستان کی ماہرین اور پاکستان کے ادارے سے محکمہ واپڈا کی درستگی نا ممکن ہے۔ یہ ماہرین اور ادارے کے بڑے بڑے افسران راجہ پرویز اشرف کے جیالے و صلاح کار بھی ہیں۔ وہی لوگ اب میاں برادران اگر میاں صاحب پاکستان کو روشن کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان میں محکمہ واپڈا کو چین کے حوالے کرنے میں کے صلاح کار بنیں گے تو وہی کا وہی سلسلہ جاری رہئے گا بجلی کو لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہو سکتی۔ میاں برادران اگر مخلصی کرتے ہیں تو محکمہ واپڈا کو چینکے حوالے کرنے میں ایک دن بھی تاخیر نہ کریں۔

ورنہ ان پاکستانی ماہرین اور پاکستانی واپڈا والوں نے گز شتہ ایک دہائی سے مسئلہ حل نہیں کیا ہے تو اب کیا خاک کریں گے؟ چین پر اس لئے زور دے رہا ہوں کہ چینی لوگ اور چینی افسران کرپشن نہیں کرتے ہیں، پاکستانیوں سے کئی گناہ زیادہ محب وطن ہوتے ہیں اور ایماندار بھی ہوتے ہیں۔ درحقیقت توانائی بحران کا حل بھی یہی ہے کہ اب محکمہ کو چین کے حوالے کر کے بجلی کی کھپت کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ امریکہ اس معاملے میں ٹانگ ضرور اٹھائے گا مگر اس کے منہ پہ تمانچہ مارنا میاں برادران کی زمہ داری ہے۔ ورنہ راجہ رینٹل کی طرح ہر سال کو دسمبر کا مدت دینا بہت آسان ہے حل کرنا نا ممکن ہے۔

Asif Longva
Asif Longva

تحریر : آصف لانگو

Share this:
Tags:
Balochistan Energy crisis pakistan power آصف لانگو بجلی بحران بلوچستان پاکستان توانائی
Turkey
Previous Post ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ، 70 افراد گرفتار
Next Post دمشق : میں دو خودکش حملوں میں 14 افراد ہلاک
Damascus

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close