Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انرجی ڈرنکس پر پابندی پورے ملک کے تعلیمی اداروں میں ہونی چاہیے

August 19, 2017 0 1 min read
Energy Drinks Banned
Energy Drinks Banned
Energy Drinks Banned

تحریر. عبدالجبار خان دریشک
آج کل سوفٹ ڈرنک کا بڑھتا ہوا استعمال جس کو بچے بڑے اور بوڑھے سب پینا واجب سمجھتے ہیں موسم گرمی کا ہو یا سردی کا یا جیسا بھی ہو لوگ اب اپنی پیاس بجھا نے کے لئے سوفٹ ڈرنک کولا اور انرجی ڈرنک کا استعمال کر تے ہیں خاض کر بچوں کو ان کولا اور انرجی ڈرنکس پینے کی لت پڑ گئی ہے سکول جانے والے بچے اپنی پاکٹ منی سے ایسے ڈرنکس شوق سے خرید کر پیتے ہیں جو ان کے لئے نقصان دہ ثابت ہو رہا ہیں گزشتہ کچھ ہفتوں پہلے میڈیا میں یہ خبریں بھی گردش کرتی رہی ہیں کہ تعلیمی اداروں کی کینٹینز پر فروخت ہونے والے انرجی اور کولا ڈرنکس مضر صحت جعلی ہونے کے علاوہ ان میں نشہ آوار کیمکل کا استعمال بھی کیا جا رہا تھا جس کا مقصد ان بچوں کو ڈرنکس پینے کا عادی بنانا تھا اور یہ بھی انکشاف ہوچکا ہے کہ مختلف پرائیویٹ و سرکاری تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی اور فروخت ہورہی تھی جو انتظامیہ کے حرکت میں آنے کے بعد کنٹرول میں آ تو گئی ہے اس کے لئے پنجاب میں فوڈاتھارٹی ایکشن میں آئی اور صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں انرجی و کولا ڈرنکس پر پابندی کا اطلاق کر دیا۔

پنجاب بھرکے تعلیمی اداروں میں کولا و انرجی ڈرنکس کے خلاف سخت آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے ڈائریکٹرجنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے انرجی اورکولا ڈرنکس پرپابندی انسٹیٹیوشنل فوڈ اسٹینڈرڈ ریگولیشنز2017 کے تحت صوبے بھر کے تمام سرکاری، نجی تعلیمی اداروں، اکیڈمیز اورکوچنگ سینٹرز کی 100 میٹر کی حدود میں لگا دی ہے اور تمام کمپنیوں کو اسکولوں میں انرجی اورکولا ڈرنکس سپلائی نہ کرنے کے نوٹس جاری کیے جا چکے ہیں جب کہ خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی وارننگ بھی دی گئی ہے تمام تعلیمی اداروں نے اس حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے فوری طور پر اپنی اپنی کینٹینز پر ان ڈرنکس کی سیل بند کر دی جائے واقعی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا یہ ایک اچھا اقدام ہے ایسا تمام صوبوں میں ہونا چاہیے تاکہ اس میٹھے زہر سے اپنے بچوں کو بچایا جا سکے کولا اور انرجی ڈرنکس کے بہت زیادہ نقصانات ہیں جو آہستہ آہستہ صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں خاض کر بچے تو اس کو شوق سے پیتے ہی ہیں پر یہ بچوں کی صحت پر جلد ہی منفی اثرات دیکھانا شروع کر دیتے ہیں رواں سال امریکہ میں ایک سولہ سالہ لڑکا ڈیوس ایلن جس کو دوران کلاس دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ اس کی موت ہوگئی تھی اس کی اچانک موت پر سب حیران پریشان تھے کہ ڈیوس صحت مند تھا۔

جب اس کی موت کی وجوہات تلاش کرنے کے لئے اس کی لاش کا طبی معائنہ کیا گیا تو یہ رپورٹس سامنے آئی کہ ڈیوس بے تحاشہ کولا اور انرجی ڈرنکس استعمال کرتا تھا جو اس کی زندگی کے خاتمے کا سبب بنے ان مشربات میں کیفین کثرت سے پائی جاتی ہے کیفین ایک قدرتی مادہ ہے جو کافی کے پودے کی پھلیوں سے حاصل ہوتا ہے یہ مادہ انسان میں نشے کی طرح سررور پیدا کرتا ہے ماہرین کے نزدیک ایک نارمل بڑا انسان روزانہ 400 گرام کیفین برداشت کرسکتا ہے جبکہ بچے روزانہ کیفین کی 100 گرام مقدار برداشت کرسکتے ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خاص کر بچوں کو یہ مشربات استعمال نہ کرنے دیے جائیں انسانی جسم میں کیفین کی مقدار بڑھ جائے تو سردرد بیچینی تھکن اور ڈپیریشن محسوس ہوتا ہے خاص کر بچوں کی جسمانی کیفیت کو متاثر کرتے ہوئے انہیں سست بنا دیتا ہے بچوں میں موٹاپے کا باعث بھی یہی سوفٹ ڈرنکس بن رہے ہیں لیکن آج کل لوگ بھی کیا کریں سوفٹ ڈرنک پینا فیشن کا حصہ بن گیا بلکہ یوں کہیں کہ یہ خوامخواہ ہماری مجبوری بن گئے ہیں کیفین علاوہ ان میں ایسے کیمیکل اور اجزائ ہو تے ہیں جو ہمارے جسم میں پیچیدہ امراض پیداکر نے کا سبب بنتے ہیں اس میں گیس اور فاسفورک ایسڈ ہو تا ہے جو ہڈیوں اور معدے کو متاثر کرتا ہے۔

خاص طور پر بچوں کی ہڈیوں کو کمزور کر دیتا ہے سوفٹ ڈرنک جسم میں شوگر کی مقدار بڑھا دیتا ہے اس میں رنگ دار مادے اوردیگر اجزائ شامل ہو تے ہیں جو کینسر کا سبب بھی بنتے ہیں سوفٹ ڈرنک کے متوتر استعمال سے موٹاپا شروع ہو جاتا ہے جو تما م بیماریوں کی جڑ ہے اور خواتین میں چھا تی کے کینسر کا بھی مو جب بن سکتا ہے یہ سوفٹ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس پینا نقصان دے ہیں ہی لیکن مزید مصیبت یہ ہے کہ ہمارے ملک میں ان ڈرنکس کی بڑی مقدار جعلی اور دو نمبر تیار ہوتی ہیں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایسی کئی فیکٹریاں پکڑی ہیں جو غیر قانونی طریقے سے معروف کمپنیوں کے مختلف مشہور ناموں والے سوفٹ ڈرنکس تیار کر رہی تھیں بلکہ کچھ لوکل پاکستانی کمپنیوں کے وائر ہاوس پر چھاپے مارے گئے تو بڑی مقدار میں ایسا مال برآمد ہوا جس کی میعاد کئی ماہ پہلے ختم ہو چکی تھی پبجاب میں فوڈ اتھارٹی تو کافی فال ہے پر دوسرے صوبوں میں ایسی کاروائیاں بہت کم ہو رہی ہیں اگر ہوتی بھی ہیں تو ان میں میڈیا کا کردار اہم ہے جن کی نشاندہی یا سٹینگ آپریشن سے ممکن ہو پاتی ہیں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صرف سوفٹ ڈرنکس کی جعلی فیکٹریاں اور مال نہیں پکڑا بلکہ مختلف پھلوں کے ذائقے والے غیر میعاری اور جعلی جوسسز بھی پکڑے ہیں اور ان کو تیار کرنے والی فیکٹریوں کو سیل کیا گیا ہے جو غیرمیعاری جوسسز تیار کررہی تھیں جہاں سے گلے سٹرے پھل اور کپڑوں والے رنگ برآمد ہوئے ہیں جو ان جوسسز کی تیاری میں استعمال ہورہے تھے۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سکولوں میں ان ڈرنکس کی پابندی کافیصلہ اچھا ہے لیکن اس فیصلے میں جوسسز کو بھی شامل کیا جائے کیونکہ دور دراز علاقوں اور دیہاتوں میں اب بھی ایسی جعلی اشیائ اور جوسسز تیار ہورہے ہیں جبکہ بڑے شہروں میں کاروائیاں ہونے کی وجہ سے پیسے کے لالچی لوگوں نے اپنی فیکٹریاں دیہاتوں اور چھوٹے شہروں میں شفٹ کر لی ہیں جہاں فوڈ کنٹرول اتھارٹی کے انسپکٹرز مناسب کاروائیاں نہیں کر رہے جس کی کئی ایک وجوہات ہیں سیاسی دباؤ بااثر افراد سے خطرہ یا پھر رشوت یہ سب روکاٹیں ہیں سکولوں میں فروخت ہونے والے چپس پاپڑ سلائس نمکو ٹافیاں اور چاکلٹ کے میعار کو بھی جانچنے کی ضرورت ہے کیونکہ گلی محلوں کی دوکانوں کے علاوہ سکولوں کی کینٹینز پر ایسی مضرے صحت چیزیں فروخت ہورہی ہیں جو چھوٹے شہروں اور دیہاتوں میں لگی فیکٹریوں میں تیار ہورہی ہیں پنجاب فوڈ اتھارٹی دور دراز علاقوں اور دیہاتوں میں ان فیکٹریوں کو ضرور چیک کرے خاص پاپڑ کو تلنے کے لئے استعمال ہونے والا تیل مرغیوں اور مردہ جانوروں کی چربی سے حاصل شدہ ہوتا ہے یا پھر چکن پیس بنانے کے بعد سے ناکارہ ہونے والا تیل اسعتمال کیا جارہا ہے جو بچوں کے گلے چھاتی اور پھیپھڑوں کو متاثر کر رہے ہیں اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ تعلیمی اداروں کی کینٹینز میں میعاری کمپنیوں کی چیزیں فروخت کی جائیں اس کا پورے ملک میں اطلاق کیا جائے جس کے لئے وفاقی وزارت صحت اقدامات اٹھا سکتی ہے اگر بچے صحت مند ہونے گے تو مستقبل میں یہی بچے پاکستان کی خدمت بھر پور انداز میں کر سکیں گے۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر. عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
Bonds country پابندی تعلیمی اداروں ملک
Zia-Zalim
Previous Post سترہ اگست ایک ظالم سے نجات کا دن
Next Post ملک کا تبدیل ہوتا ہوا سیاسی منظرنامہ
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close