
فیصل آباد (جیوڈیسک) قبل ازیں وہ بطور چیف انجینئر کمرشل (چیف کمرشل آفیسر) کام کر رہے تھے۔ وہ ڈسٹری بیوشن، کمرشل اورشعبہ کنسٹرکشن کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات رہے ہیں۔
گزشتہ سہ پہر عہدے کا چارج سنبھالنے پر افسران اور ملازمین کی کثیر تعداد انھیں مبارکباد دینے ہیڈکوارٹرز پہنچ گئی اوران کی تعیناتی پر انتہائی مسرت کا اظہار کیا۔
