Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دل بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے!

November 3, 2013 0 1 min read
Inflation
Writing
Writing

مصروفیت کی وجہ سے میری حالت قدرے غیر ہے اور کچھ تھکا دینے والے کاموں نے کچھ کرنے سے روک دیا ہے، تھکن نے سکون غارت کر رکھا ہے تو آج کل کے حالات بھی کم تڑپا دینے والے نہیں ہیں۔ ایسے میں سوچا کہ ٹی وی ہی دیکھ لیا جائے مگر وہاں بھی حالات کی خرابی کا چرچا اور کچھ چٹکلوں کے سوا کچھ نہ ملا۔پھر خیال آیا کہ اخبارات سے ہی دل بہلائیں شاید کوئی اچھی خبر پڑھنے کو مل جائے مگر وہاں بھی مایوسی ہوئی۔ خیر ایک خبر ہاتھ لگی اُسے پڑھ کر کالم نویسی کا غلبہ ہوا اور چونکہ فطرتاً کالم نگاری راقم میں رچی بسی ہوئی ہے اس لئے فوراً ہی قلم نے لکھنے پر اُکسایا۔

یہ ہمارے ملک کا المیہ ہی ہے کہ جس طرح بُرے داغدار سیاست داں اپنی پارٹی یا دوسری پارٹی میں پہنچ کر اچھی جگہ پاتے ہیں اسی طرح بُری خبریں بھی اخبار میں اچھی جگہ پاتی ہیں۔ آج بھی ہر طرف اندھیرا اور اندھیرا ہی ہے، ہر طرف نفرتوں کا ڈیرہ نظر آتا ہے، مگر ہم اللہ کی ذات سے نا اُمید نہیں ہیں اس لئے جہاں پریشانی، تھکاوٹ اگر جینے نہیں دے رہی ہے تو ہمارا ایمان، ایقان اور حوصلہ ہمیں مرنے بھی نہیں دے رہا ہے اور یہی حوصلہ ہم سے پھر کچھ سچا لکھوا رہا ہے۔

مصروفیت اور نقاہت کے سبب قلم ذہن کا ساتھ نہیں دیتا اب کچھ لکھنے کو جی نہیں کر رہا مگر کچھ سچا لکھنے کو دل مچلتا ضرور ہے اس لئے قلم اور قلب کے پُر زور فرمائش پر کچھ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ وہ کہتے ہیں نا کہ ” دل بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے” اسی جنون میں ہم نے پھر سے دل بہلانے کی ٹھان لی اور اخبار میں غرقاب ہوئے، مگر ہر روز دل بہلنے کے بجائے دل دہل ہی رہا ہے۔

بالخصوص فرقہ وارانہ فسادات اور دہشت گردی، نشانہ وار قتل، بھتہ خوری، بے امن و امانی، بے روزگاری جیسی بے شمار خبریں دل کو دہلا ہی سکتے ہیں۔ مسلم ملکوں کی زبوں حالی، بے شعوری اور بے حسی اور ان کی بربادیوں کے چرچے بھی زوروں پر ہیں تو دوسری طرف مہنگائی نے اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں۔ اب تو ہر بنیادی چیز ہی غریب اور متوسط طبقوں سے دور ہوتی جا رہی ہے۔ملک میں مہنگائی کا ایک ایسا سیلاب آ گیا ہے کہ ملک کے غریب اب تین وقت کا کھانا بھی ٹھیک طرح سے تناول نہیں کر سکتے۔

Supreme Court Karachi
Supreme Court Karachi

ہاں! چند روز سے کچھ اچھی خبریں پڑھنے کو مل رہی ہیں۔ ان کا تعلق عدلیہ کی فعالیت سے ہے اور ان میں ایک خبر کراچی بے امنی کیس کا بھی شامل ہے۔ دراصل ایسی خبریں کالم نگاروں کا خصوصی محور ہوتی ہیں، انہی محرکات سے ہم معاشرے میں رونما ہونے والے حالات و واقعات، ناانصافیاں، بے ایمانیاں اور دیگر بُرے افعالوں کو اُجاگر کرتے ہیں۔ ہمارے یہاں حالات ایسے ہیں کہ اب تو ووٹنگ کے وقت ( چاہے وہ کوئی بلدیاتی ووٹنگ ہی کیوں نہ ہو) رائے دہندگان کو تمام امیدواروں کو مسترد (ریجکٹ) کرنے کا بھی حق ملنا چاہیئے۔ یہ شاید اس ملک کے عوام کا دیرینہ حق بھی ہے یعنی ووٹر کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ اگر کسی بھی امید وار کو ووٹ دینا نہیں چاہے تو ” ان میں سے کوئی بھی نہیں” والے خانے پر مہر ثبت کر سکتا ہے۔ چونکہ ملکی سیاست سے اب عوام بیزار آ چکی ہے۔ جس پریہ عوام بھروسہ کرتی ہے وہی عوام کو دھوکہ دے جاتے ہیں۔

اگر مستقبل قریب میں ایسا کوئی فیصلہ عدلیہ یا پھر کسی اور ذرائع سے ہو جاتا ہے تو یہ انتخابی ضابطے میں سدھار کی سمت میں ایک اہم قدم ثابت ہوگابشرطیکہ انصاف کے محلوں میں بیٹھی سیاسی جماعتیں اسے قبول کر لیں۔

عوام تو غالباً یہ بھی چاہتی ہے کہ جس طرح عوام کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا ہے، اسی طرح انہیں یہ بھی حق ملنا چاہیئے کہ اگر کوئی منتخب شدہ امیدوار ان کی امیدوں اور امنگوں پر کھرا نہیں اُترتا اور ان سے وعدہ خلافی کرتا ہے تو وہ اسے واپس لے لیں یعنی right to rejectکا حق۔ ہمارے ماضی کے قانون دانوں اور قانوں سازوں نے اگر عوام کو یہ حق دیا ہوتا تو آج ملک میں بد عنوانی کی یہ تکلیف دہ صورتحال نہیں ہوتی جو آج ہے اور ملک کی دولت کا اس طرح ناجائز استعمال نہ ہوتا جیسا کہ اب تک ہوا ہے۔ اور صوفی، سنتوں کا یہ اعلیٰ اخلاقی اقدار والا ملک اس طرح گھپلے بازی، کالے کرتوتوں کی وجہ سے سارے جہاں میں اس طرح بدنام نہ ہوتا جیسا کہ آج ہو رہا ہے۔آج ملک میں ہر طرف بے راہ روی، بے ایمانی، دغا بازی اور جعلسازی کا راج ہے، غریب اور شریف آدمی کے لئے کوئی جگہ نہیں؟ عوام ٹھیک ہی سوچتے ہیں کہ ووٹ دینے کا حق قانونی ہے تو ووٹ نہ دینے کا حق بھی قانونی ہو جانا چاہیئے۔

جرائم سے پاک معاشرے کی تشکیل کے لئے، ملک کی عزت آبرو بچانے اور عظمتِ رفتہ بحال کرنے کے لئے انتخابی اصلاحات بہت ضروری ہو گئے ہیں۔ اگر ایسا کوئی قانون بن گیا تو ملک کے محنت کشوں، شریف اور ایماندار لوگوں کی کمائی پر گل چھرّے اُڑانے والوں کی دال نہیں گلے گی، وہ اپنی من مانی نہیں کر سکیں گے اس لئے کہ ہماری عدالتیں فعال ہیں، ایماندار اور ذمہ دار ہیں۔

دنیا کے بہترین اسلامی ملک میں جمہوریت ایک مذاق بن گیا ہے۔ مظلوموںکو ان کی زندگی میں انصاف نہ ملے، مجبور و بے بس لوگ لٹتے پٹتے رہتے رہیں، اور وہ انصاف کا سپنا آنکھوں میں سجائے دنیا سے رخصت ہو جائیں، یا ناانصافیوں اور زیادتیوں سے تنگ آکر موت کو گلے لگا لیں یا موت خود ان پر ترس کھا کر انہیں گلے لگا لے۔ انصاف میں تاخیر ہوتی رہے اور انصاف دلانے والے آرام سے سوتے رہیں اور مجرموں کے حوصلے بلند ہوتے رہیں اور وہ سڑکوں پر دندناتے پھریں اور پہلے سے بھی بڑی وارداتیں کرتے رہیں، یہ ایک جمہوری ملک کے لئے بڑے شرم کی بات ہے۔ یہ نہیں ہونا چاہیئے، انصاف میں تاخیر سے انصاف کا خون ہوتا ہے۔

آہ! آج ہمارے پاک وطن میں جمہوریت ایک فراڈ کی مانند ہو گئی ہے۔ ملک کے سیاسی شعبدہ بازوں اور مجمع سازوں نے ایسے کھیل تماشے دکھائے کہ ملک کی عزت مٹی میں ملنے کو ہے۔ جس ملک نے اخلاقی اقدار میں نام کمایا تھا اب کرپشن میں کما رہا ہے۔ آج جمہوریت لہو لہان ہے۔ اس پر پے در پے وار ہو رہے ہیں۔

Inflation
Inflation

ذرا سوچیں اور غور کریں ! کہ حکومتوں میں شامل لاکھوں کروڑوں میں کھیلنے والے ایک وزیر، مشیر یا سفیر کے اندرون ملک اور بیرونِ ملک علاج معالجہ کے لئے تو سرکاری خزانے کے منہ کھلے ہوئے ہیں لیکن ایک غریب، نادار، بیمار اور لاچار آدمی کے پاس علاج کے لئے پیسے ہی نہیں ہے۔ اور وہ ایسے میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔یہ کیسی جمہوریت ہے جہاں مہنگائی دو سو فیصد اور تنخواہیں مہنگائی کے مقابلے میں صرف بیس فیصد ملتی ہیں۔ یہ کیسا انصاف ہے کہ حکومتوں میں بیٹھے ہوئے ارباب، چاہے وہ حزبِ اختلاف میں ہوں یا حزبِ اقتدار میں، سبھی لوگ ایک رائے ہوکر بِنا کسی اختلاف اور شور شرابے کے اتفاقِ رائے سے بقلم خود اپنی اپنی تنخواہیں اور الائونسزز بڑھا لیں اور غریب مزدوروں، ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے لئے خزانہ خالی کا بہانہ کر لیا جائے۔یا پھر بہ آسانی یہ کہہ دیا جائے کہ یہ کڑوی گولی نگلنا پڑے گا؟ یہ کتنا بڑا دھوکہ ہے ملک کے عوام کے ساتھ؟ یہ کیسا سنگین مذاق ہے۔

ملک کے عوام کے ساتھ؟ چونکہ یہ موزوں ایسا ہے کہ اس پر لکھتے جایئے، صفحات دراز ہوتے چلے جائیں گے مگر موضوع کا اختتام کرنا مشکل ہوگا اس لئے میں اس شعر پر اختتامِ کلام کروں گا ، ویسے بھی دن بھر کی محنت مزدوری کے بعد تھکاوٹ کے آثار بڑھ چکے ہیں اس لئے آرام کی اشد ضرورت بھی درپیش ہے۔

بقا کی فکر کرو خود ہی زندگی کے لئے
زمانہ کچھ نہیں کرتا کبھی کسی کے لئے

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
engagement Inflation requested think well writing اچھا خیال فرمائش مصروفیت مہنگائی
Drone Attacks
Previous Post نواز شریف کا دورہِ امریکہ
Next Post ضلع جھنگ کی حالت زار
Shafqat Ullah Sial

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close