Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تفریحی مقامات یا بے حیائی کے ٹھکانے

November 26, 2014 1 1 min read
Cable Network
Cable Network

تحریر: عقیل خان
ہمارے معاشرے میں اس وقت فحاشی اور بے حیائی نے بڑا نام کمایا ہوا ہے۔ اسکی ایک وجہ کیبل نیٹ ورک ہے۔ ہمارے کیبل نیٹ ورک پر انڈین چینلز کا راج ہے۔ اگر کہیں پر 100 چینلز دکھائے جارہے ہیں تو ان میں 80 چینلز انڈین ہونگے اور باقی پاکستانی۔ اب تو پاکستانی چینلز بھی انڈین ڈرامے اور فلم دکھا رہے ہیں۔ ان فلموں اور ڈراموں میں بے تحاشا کی بے حیائی بھری ہوئی ہے۔ جس سے ہماری نوجوان نسل بے حیائی کی طرف راغب ہے۔اس بے حیائی کی وجہ سے ہر روز اخبارات میں نت نئی خبر پڑھنے کو ملتی ہے۔ کبھی کسی سکول میں، کبھی کسی محلے میں اور کبھی کوئی پیر صاحب اپنے مریدنی کو درندگی کا نشانہ بنا رہے ہیں تو کہیں پر چھیڑ خانی کرنے پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں۔ ہمارے معاشرے میں اس وقت عورت کی حفاظت کے بجائے اسکی تذلیل کی جارہی ہے۔ ہمارے اسلام نے عورت کو جو مقام دیا آج اس کی نفی کی جا رہی ہے۔

پاکستان بھر میں حکومت نے بہت سے تفریحی مقاما ت بنائے ہوئے ہیں۔ جہاں پر دور دراز علاقوں سے لوگ آتے ہیں مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ان تفریحی مقامات پر یا تو سیکورٹی انتظامات ہوتے نہیں اور اگر ہوتے ہیں تو بہت ناقص ہوتے ہیں۔ سیر و سیاحت کے حوالے سے مجھے لوگوں نے بتایا کہ شاہی قلعہ، مینار پاکستان سمیت لاہور کے دیگر تفریحی مقامات پر سکولوں، کالجوں کے علاوہ اور بہت سے آوارہ لڑکے آوارگی کرتے نظرآتے ہیں ۔بجائے سکول یا کالج جانے کے وہ اپنے بیگ کے ہمراہ ان تفریحی گاہوں میں بے مقصد گھومتے دکھائی دیتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کوئی شریف انسان تو اپنی فیملی کو اس طرف لے جانا بھی پسند نہیں کرتا ہے۔

Recreational Areas
Recreational Areas

میں نے ان کی باتوں مدنظر رکھتے ہوئے ان تفریحی مقامات کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیااور چند دوستوں کے ساتھ ان مقامات کی سیر کے لیے پہنچ گیا۔ جس وقت میں اپنے دوستوں کے ہمراہ شاہی قلعے میں داخل ہوا ا تو اسے دیکھ کر شاہی دور کی یادتازہ ہوگئی جس کے متعلق ہم نے کتابوں میں پڑھا ہوا تھا۔ میں شاہی قلعے کی سیر کم اور ادھرکے ماحول کا بغور مطالعہ کررہا تھا ۔ میں سیر سے زیادہ ان لوگوں کا متلاشی تھا جو اس خوبصورت قلعے کی خوبصورتی پر بدنما دھبہ لگارہے ہیںاور پھر میں نے حقیقت میں دیکھ لیا کہ کالجوں اور سکول کے طالب علم اپنے کاندھوں پر بیگ لٹکائے ادھر ادھر گھومتے پھر رہے ہیں۔ کسی کے ہاتھ میں موبائل ہے تو کوئی ٹیبلٹ لیے ہوئے تھا۔ چند ایک تو لیپ ٹاپ لیے بیٹھے تھے۔ ان کے کیمرے آن اور ہر آنے جانے والے (خاص کر لڑکیوں) کی تصاویر بنا رہے تھے۔ میں یہ سب کچھ شاہی قلعے میں دیکھنے کے بعد مینار پاکستان کی طرف چلا گیا۔ شاہی قلعے میں ٹکٹ ہونے کی وجہ سے یا شائد چاروں طرف باونڈری ہونے کی وجہ سے نوبت یہاں تک تھی مگر مینار پاکستان پر تو اللہ کی پناہ۔ میں نے دیکھا اوباش نوجوان زمین پر لیپ ٹاپ رکھے ہوئے ہیں۔ سامنے ان کے سکول یا کالج بیگ ہیں اور وہ بڑے مزے سے کیمرے کی آنکھ سے لڑکیوں کی تصاویر بنارہے تھے۔ میں نے ان سے پوچھا آپ یہاں کیا کررہے ہیں ؟ تو بولے ہم تو اپنا کام کر رہے ہیں اور جلد ہی اپنی فرضی فائل اوپن کرلی۔ خیر میں ان سے پوچھ گچھ کرکے آگے جھولو ں کی طرف بڑھا تووہاں ایک ایسا سین دیکھا کہ دل خون کے آنسو بہانے لگا۔ وہاں پر چند لڑکوں نے جاتی ہوئی لڑکیوں پر فقرے کسنے شروع کردیے جواباً ایک دولڑکیوں نے ان کوگالیاں دینا شروع کردیں تو ان لڑکوں نے اور زیادہ بکواس شروع کردی۔ میں نے جب یہ دیکھا تو خاموش نہ رہا گیا اور میں نے ان کو ایسی حرکت کرنے سے منع کیا تو وہ مجھ سے ہی الجھ پڑھے۔جب میں ان کو برابھلا کہنے لگا تو ان کی حمایت میں اور چار پانچ لڑکے آگئے اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ اسی دوران موٹر سائیکل پر سوا ر دو پولیس ملازم ادھر پہنچ گئے۔

جب میں نے ان کو بتایا کہ ان لڑکوں نے یہاں سے گزرنے والی بچیوں سے بدتمیزی کی ہے تو بجائے اس کے کہ قانون حرکت میں آتا پولیس والوں نے ان لڑکوں کو ادھر سے بھگا دیا ۔خیر میں معاملہ رفع دفع کرکے آگے کی طرف چلا گیا جب ہم لوگ جھیل کی طرف گئے تو پھر وہی آوارہ لڑکے ادھر آگئے اور پھر سے گالم گلوچ دینا شروع ہوگئے۔ جب میں نے اپنی آنکھوں سے یہ سب سین دیکھا تو مجھے اُن لوگوں کی بات کا شدت سے احساس ہواکہ واقعی کوئی بھی شخص اپنی فیملی کو ان تاریخی مقامات کی سیر کی طرف نہیں لائے گا۔
عزت تو ہر ایک کو پیاری ہوتی ہے مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ہماری حکومت ایسے آوارہ لوگوں سے ان پارک کو پاک کیوں نہیں کرتی؟ کیا ہماری تعلیم ہمیں یہ ہی سبق دیتی ہے کہ اپنے بہن بیٹی کی عزت کرنے کے بجائے اس کو سر عام رسوا کریں۔ ہم اسلام کا پرچار تو بہت کرتے ہیں مگر خود اس پر عمل نہیں کرتے۔

میرا کالم لکھنے کامقصدیہ ہرگز نہیں کہ اس کو پڑھ کر بس افسوس کیا جائے بلکہ میرا مقصد یہ ہے کہ صوبائی حکومت اور حکام بالاایسی حرکتوں کا سختی سے نوٹس لے اور نہ صرف تفریحی مقامات پر سیکورٹی سخت کی جائے بلکہ ادھر شکایت آفس قائم کیا جائے جہاں پر ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے فوری ایکشن لیا جاسکے اورایسے واقعات رونما ہونے کی صورت میں آوارہ اور بدچلن لوگوں کو موقع پر سزا دی جائے۔ ان تفریحی مقامات پر لوگ دوردراز سے آتے ہیں اورآوارہ لوگوں کاگروہ مقامی ہونے کے ناطے ان سیاحوں کے لیے بہت سی مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ حکومت کو فی الفور ایسے واقعات روکنے کے لیے سخت سے سخت اقدامات اٹھانے چاہییںتاکہ ان تاریخی مقامات کا حسن مزید دوبالا ہو سکے۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر: عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
aqeel khan bases indecency pornography Society بے حیائی ٹھکانے فحاشی معاشرے
Previous Post تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن ٹربیونل لاہور کے روبرو پیش
Next Post سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال نے ٹینس اکیڈمی کھولنے کا فیصلہ کر لیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close