Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آبی دہشت گردی اور کنٹرول لائن پر فائرنگ

October 8, 2014October 8, 2014 0 1 min read
Indian Army
Indian Army
Indian Army

تحریر: حبیب اللہ سلفی

بھارتی فوج کی طرف سے پچھلے تین دن سے سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر جاری بلا اشتعال فائرنگ سے دس افراد شہید متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ چارواہ اور ہرپال سیکٹر پر پاکستانی حدود میں واقع تین دیہاتوں پر شدید فائرنگ سے 70ہزار سے زائد افراد متاثر ہورہے ہیں اور 20 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی کر گئے ہیں۔اسی طرح سجیت گڑھ سیکٹر میں زبردست فائرنگ کی جارہی ہے جس سے کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی فوج کی گولہ باری سے متعدد مکانات کو بھی سخت نقصان پہنچا ہے ۔ادھر بھارتی دہشت گردی پر پاک فوج اور رینجرز کی جانب سے بھی منہ توڑ جواب دیاجارہا ہے۔

بھارت کی طرف سے تقریبا ایک ماہ قبل شدید بارشوں کے دوران دریائوں پر پانی چھوڑنے سے پنجاب و آزاد کشمیر میں سیلاب سے بدترین تباہی ہوئی جس سے لاکھوں افراد متاثر ہوئے’ تیار فصلیں برباد اور گھر بار اجڑ کر رہ گئے۔سینکڑوں افراد جاں بحق ہوئے اور لوگوں کی بہت بڑی تعداد کو سڑکوں پر زندگی کے ایام گزارنا پڑے۔ ایسے حالات میں جب پوری قوم سخت تکلیف کے عالم میں ہے۔ بھارتی آبی جارحیت سے متاثرہ ہزاروں افراد اب بھی کھلے آسمان تلے خیموں میں بے بسی کے دن گزار رہے اور اپنے گھروں کو منتقل نہیں ہو سکے ہیں۔بھارتی فوج نے عید قربان کے اس خوشی کے موقع پر کنٹرول لائن پر مسلسل فائرنگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے

جس سے پچھلے تین دنوںمیں دس کے قریب افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ پچھلے سال بھی عید کے موقع پر بھارتی فوج کی جانب سے یہی مذموم حرکت کی گئی اورکنٹرول لائن پر فائرنگ کر کے متعدد پاکستانیوں کو شہید کر دیا گیا تھاجبکہ امسال بھی منظم منصوبہ بندی کے تحت عید کے ایام میں پاکستانی شہریوں کو خون میں نہلایا جارہا ہے۔ بھارتی فوج کی طرف سے کنٹرول لائن پر فائرنگ کر کے پاکستانی فوجیوں اور سول آبادی کو نشانہ بنانے کی حرکتیں وقتا فوقتا جاری رہتی ہیں۔ 2003ء میں دونوں ملکوں کے مابین کنٹرول لائن پر جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تھا مگر یہ معاہدہ صرف ایک مشترکہ اعلانیہ تک ہی محدود ہے کیونکہ پچھلے ایک سے ڈیڑھ سال کے عرصہ میں بھارتی فوج نے تقریبا اڑھائی سو مرتبہ اس معاہدہ کی خلاف ورزی کی ہے۔

خاص طور پر جب سے ہندو انتہا پسند تنظیم بی جے پی اور نریندر مودی برسراقتدار آئے ہیں’ بھارتی مسلمانوں پر مظالم کی طرح کنڑول لائن پر حملے بھی شدت اختیار کر گئے ہیں۔ مودی کے حکومت سنبھالنے پر بعض نام نہاد دانشور بھارت سے دوستی لگانے کی باتیں کرتے رہے اور کہاجارہا تھا کہ ہزاروں مسلمانوں کے قاتل مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد حالات تبدیل ہو چکے ہیں اور اب وہ مسلم کش فسادات پھیلانے اور پاکستان سے تعلقات بگاڑنے کی کوشش نہیں کریں گے مگر یہ ان کی خام خیالی تھی جس کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔ بی جے پی کی حکومت آتے ہی کنٹرول لائن پر حملوں میں تیز ی لائی گئی اور پاکستانی فوج و سول آبادی کو نشانہ بنا کر یہ واضح پیغام دیا گیا کہ وہ آنے والے دنوںمیں کنٹرول لائن پر ماحول مزید بھڑکائیں گے اور یہ باتیں اب سچ ثابت ہو رہی ہیں۔ مودی آر ایس ایس کا تربیت یافتہ ہے اور اسلام و پاکستان دشمنی اس کے دل و دماغ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ۔ اس لئے اس سے دوستی کی توقع لگانا فضول ہے۔

موجودہ پاکستانی حکومت بھارت سرکار سے دوستی کی بہت کوششیں کر رہی ہے۔ کبھی ساڑھی اور کبھی آموں کے تحفے بھیجے جاتے ہیں مگر اس کا جواب بھارتی آبی دہشت گردی اور کنٹرول لائن پر حملوںکی صورت میں مل رہا ہے۔ جس غاصب بھارت سے ہم دوستی لگانے کے چکر میں ہیں اس کی حالت یہ ہے کہ صرف پاکستانی ہائی کمشنر کے حریت رہنمائوںسے ملاقات کا بہانہ عائد کر کے سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات معطل کر دیے جاتے ہیں اور پوری دنیا پر ڈھنڈورا پیٹاجاتا ہے کہ وہ تو پاکستان سے مذاکرات چاہتا ہے مگر پاکستانی حکومت کی طرف سے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے حالانکہ یہی ملاقاتیں ہر دور حکومت میں ہوتی رہی ہیں۔ کشمیری مسلمان مسئلہ کشمیر کے اصل فریق ہیں انہیں کسی صورت نظر انداز نہیں کیاجاسکتا۔ جب بھی بھارت سے مذاکرات ہوتے رہے ان سے ملاقاتیں اور مشاورت ہوتی رہی مگر بی جے پی کو اتنا بھی ہضم نہیں ہوابہرحال وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزی نے ورکنگ بائونڈری اور کنٹرول لائن پر فائرنگ و گولہ باری کئے جانے پر تشویش کا اظہا رکیا ہے اور کہا ہے کہ بھارت سے سفارتی سطح پر سخت احتجاج کیا گیا ہے۔

Pakistan
Pakistan

ان کا کہنا تھا کہ بھارت پچھلے سات دن سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور بھارتی حکومت اپنی فوج کو گولہ باری اور فائرنگ سے باز رکھنے میں ناکام رہی ہے تاہم حکومت پاکستان ابھی تک نہایت صبر و تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ بھارتی فائرنگ سے ہونیو الی اموات پر پوری قوم میں شدید غم و غصہ پایاجاتا ہے ۔ پاک فوج تو یقینا اپنا کام جوانمردی سے کر رہی ہے مگر حکومت پاکستان کی جانب سے ابھی تک وہ مضبوط ردعمل دیکھنے میںنہیں آیا جس کا اظہار ہونا چاہیے تھا۔ محض ہلکا پھلکا بیان جاری کر دینا کافی نہیں ہے۔ بھارت کی طرف سے صرف رواںماہ میں سینتیس بار کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی گئی ہے مگر دنیا بھر میں وہ پروپیگنڈا پاکستان کے خلاف کر رہا ہے۔ حکومت پاکستان کو بھارتی آبی جارحیت اور کنٹرول لائن پر آئے دن فائرنگ کے حوالہ سے بھرپور سفارتی مہم چلانی چاہیے اور انڈیا کے دہشت گردانہ کردار کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرنا چاہیے۔

امریکہ جوں جوں اس خطہ سے اپنا بوریا بستر لپیٹ رہا ہے بھارت کی پریشانیوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور وہ اس خوف میں مبتلا ہے کہ امریکیوں کے اس خطہ سے نکلنے کے بعد کشمیریوں کی جدوجہد آزادی ایک بار پھر زور پکڑے گی اور اسے مقبوضہ کشمیر پر اپنا غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ ان حالات میں امریکہ کی پوری کوشش ہے کہ وہ کسی طرح اس خطہ سے نکلنے کے بعد بھارت کوپاکستان پر مسلط کر سکے۔ اسی منصوبہ بندی کے تحت ہزاروں کی تعداد میں بھارتی فوجیوں کو افغانستان میں لاکر بٹھا دیا گیا ہے اور وطن عزیز میں تخریب کاری ، دہشت گردی و فرقہ واریت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ سرحدوں پر ماحول گرمایا جارہا ہے تاکہ پاکستان کو دیوار سے لگا کر اس قدر کمزور کیاجائے کہ بھارت کو آسانی سے اس خطہ کا تھانیدار بنایا جاسکے مگر یہ بات اب طے شدہ ہے کہ مسلمانوں کی قربانیوں کے نتیجہ میں حالات بہت تبدیل ہو چکے ہیں۔

USA
USA

امریکہ اور اس کے اتحادی اگر اس خطہ میں نہیں ٹھہر سکے تو بھارتی سازشیں بھی بہت جلد جلد دم توڑ جائیں گی ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ملک میں اتحاد ویکجہتی کا ماحول پیدا کیا جائے اوربھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن پر فائرنگ جیسی مذموم حرکتوں کا منہ توڑ جواب دیاجائے تاکہ بھارت سرکار کو پاکستان میں دبائو میں لانے اور کمزور کرنے کی سازشوں کو ناکام بنا یاجاسکے۔اتحادیوں کے خطہ سے نکلنے کے بعد پاکستان ان شاء اللہ ایک مضبوط قوت بن کر ابھرے گا اوراسلام و پاکستان کے دشمن بھارت کو اپنے جرائم کا حساب چکانا پڑے گا۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی

برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
america environment fired India pakistan plots امریکہ بھارت پاکستان سازشوں فائرنگ ماحول
Daylsis
Previous Post دکھی انسانیت کی خدمت دنیا کا سب سے عظیم کام ہے چنار فری ڈائیلاسز سنٹر بھمبر گردوں کے مریضوں میں مبتلا لوگوں کا فری علا ج کر کے اہم فریضہ انجام دے رہا ہے
Next Post گھنٹے کی انجری، جنید خان آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر
Junaid Khan Injury

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close